ہاں تو میری فرینڈ لسٹ میں آرام سے سونے والے بہنوں اور بھائیوں آپ لوگوں کو جگانے کیلئے کیا کرنا ضروری ہے زرا مجھے اس سے آگاہ کریں تاکہ میں آپ سب سونے والوں کو جگانے کیلئے وہ انتظام کروں
#bbclaurak
آج میرا موڈ ہے آپ سب کو 😎
مشورہ دینے کا 😎😂
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو تمیز کے دائرے میں ره کر 🐊دکھی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی😂
#CreateSafeSpaces