جب آپ وصیت نامہ لکھنے بیٹھیں گے
تو آپ کو پتہ چلے گا کہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں، وہ آپ خود ہیں۔ اس لئے جتنا ہو سکے اپنی زندگی میں ہی آخرت کے لئے ذخیرہ کر لیں...!
یا رب ہر ناکامی سے بچا مجھے🤲
یا رب ہر نافرمانی سے بچا مجھے 🤲
یا رب ہر علت سے بچا مجھے 🤲
یا رب ہر قلت سے بچا مجھے 🤲
یا رب ہر ذلت سے بچا مجھے 🤲
یا رب ہر نفرت سے بچا مجھے 🤲
یا رب ہر مشکل سے بچا مجھے 🤲
یا رب ہر مصیبت سے بچا مجھے 🤲
آمین ثم آمین 🤲
درد تو ملتے رہتے ہیں ان سے تو خاص ہی رشتہ ہے
لیکن یہ وقت بھی مرہم ہے ہر درد مٹا ہی دیتا ہے
اور وجوہات بھی ہونگی فضول سمجھنے کی،لیکن
ہر بار میسر رہنا بھی تو قدر گھٹا ہی دیتا ہے
السلام علیکم
صبح بخـــــــیر زندگی
*وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•*
*اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰه مجھے اپنی امان میں رکھنا*
*آمین یا رب العالمین
*_اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ_*
*_ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے
صبح بخیر پیارے لوگوں
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں___کب سچے کرتے ہیں..
آ گفتگو کر!! فلسفے پر ، جنوں پر ، عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں
دُھپے رَکھ یا چھاویں رَکھ
مینوں اپنڑیں ناویں رَکھ
میں آں جَھلیا دِل دی دھڑکن
مینوں دِل دی تھاویں رَکھ
میں نئیں تیری کاوڑ سَہنڑیں
دُنیا نال تُوں بھانویں رَکھ
مَر جاواں تے چَھڈ جاویں
ھالے مینوں ساویں رَکھ۔
#___
کہتے ہیں کہ " توجہ " اگر پتھر کو بھی دی جائے تو وہ بھی نکھر جاتا ہے ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے جسے تھوڑی سی بھی "توجہ " ملے. انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں
کسی بھی عورت کی مکمل خوشیاں سونے کے زیورات یا پیسہ نہیں بلکہ یہ سب اُسکی خوشیوں کا اِک چھوٹا حصہ ہے اصل خوشی اُسکی اپنے ہمسفر سے چاہے جانا ہے۔
Good night
مجھے تم سے کتنی محبت ہے میں نہیں جانتی کیونکہ اس دل پر میرا اختیار نہیں ہے مگر میں تم سے کہتی ہوں میں جتنی زندگی تمھارے ساتھ گزاروں گی تمہاری وفادار اور فرمانبردار رہوں گی کیونکہ یہ میرے اختیار میں ہے۔۔
..
😔😔😔😔😑
مُدّتوں بعد ہی آتا ہے نیا پَن مُجھ میں.!!
مُدّتوں بعد ہی میں نَغمہ سَرا ہوتا ہُوں.!!
زرد موسَم میں مُجھے چھوڑ کے جانے والے.!!
میں ترے لَمس کی حِدّت سے ہَرا ہوتا ہُوں.!!
میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑا، کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا__!!
پھر بارش ہوئی، میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اوراس کے اعلی دل کو زنگ لگ گیا___"