aamir cheema...!!!!! Profile Banner
aamir cheema...!!!!! Profile
aamir cheema...!!!!!

@aamirch62379659

6,343
Followers
4,952
Following
29,234
Media
63,135
Statuses

اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں🕋 اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم آخری نبی ہیں

Gujranwala, Pakistan
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
کسی نے پوچھا کہ جنت کی کوئی قیمت ھے۔ تو مُصٗطَفیٰ ﷺ نے کہا !!!!!! لاالہ الا اللّٰہ۔ #قومی_زبان السلام عليكم🌸🌺🌸 صباح الخير
Tweet media one
12
32
102
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
@MaryamNSharif کشمیری اپنی بہن کو روایتی چادر کا تخفہ دیا #کشمیر_شیر_کا
92
504
1K
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
@Cristiano Best of luck..... 🇵🇹👍🇵🇹🥇🏆🥇
16
62
678
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
😭انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 کچھ نامعلوم افراد نے میرے چاچو پہ فائرنگ کی اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے ۔۔۔خالق خقیقی کو جا ملے۔۔۔۔😭😭😭
Tweet media one
130
47
417
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
سارا عملہ ننگے سر مسجد نبوی(ص) میں اور کرتار پور باڈر پہ گرونانک کے جنم دن پہ سر ڈھکے ھوئے (فر کہندے نے بوٹاں گالان کڈدا اے)
Tweet media one
30
161
357
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
شہباز شریف پاکستانی تاریخ کا پہلا شخص ہے جسکو وزارت عظمی ٹھکرانے پر بار بار گرفتار کیا جاتا ہے کھرا سچ
Tweet media one
5
62
308
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
شرماؤ نہیں دسو کس کس کے گھر ہے یہ۔🤔🤨 ہن سارے بل گیٹس دے رشتے دار بن جان گئے کہیں گئے یہ کیا ہے،😕😕🤧 #قومی_زبان
Tweet media one
137
14
311
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
وزیر آباد کے گاوں پاتوکی میں ھوا ایک درد ناک واقعہ۔۔۔مخالفوں نے بھینسوں کے اوپر پٹرول ڈال کے آگ لگا دی ان بےزبانوں پہ کیا ھم انسان کہلانے کے حقدار ھیں۔۔۔۔؟؟؟؟ #معاشرے_کی_اصلاح #بَچوں_کوتحفظ_دو #ادب_کا_سفر #کامیابی_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
53
136
227
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
مٹی دِیاں کنداں ای ٹھیک سی یارا جس دِن دا اے سیمنٹ آیا گھر ٹُٹن لگ پئے نے ۔۔۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
46
229
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
@RealHa55an کوئی گلہ نہیں تمہاری بہادری پر @RealHa55an
Tweet media one
2
7
209
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
@Rabipirzada اوھن کتھوں پردہ پوشی کرن گل وسوں باھر ھو گئی اے۔۔۔ آپ اللہ کے حضور معافی مانگو۔۔۔۔اور آئیندہ پکی توبہ کرو۔۔۔اللہ بڑا غفور رحیم ھے
5
1
194
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
🍃💕السلام علیکم ۔۔صباح الخیر 💕🍃
15
37
170
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے رب کا ذکر کرنے والے اور نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ دلوں جیسی ھے (البخاری2353/5 6044) 💕🌷💕السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر 💕🌷💕
10
41
160
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
تاریخ کا انوکھا واقع۔۔۔۔😭😭😭😭😭 لاھور ھائی کورٹ میں پیش آیا۔۔۔جہاں میاں بیوی میں طلاق ھوگئی دونوں نے شادی کرلی۔۔۔اور بچوں نے کیس کیا کہ ھمیں نا ماں رکھتی ھے نا باپ ھمیں مار دیا جائے۔۔۔۔۔استغفراللہ
Tweet media one
11
65
139
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھو السلام علیکم 💕🌸💕صباح الخير #محفل_سخن #نمود_عشق
Tweet media one
12
36
137
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
جوانی میں خوب سجدے کرلو۔۔۔۔ کیونکہ میں نے بڑھاپے میں اکثر لوگوں کو بنا سجدے نماز پڑھتے دیکھا ھے۔۔۔ 💕🌼🌻السلام علیکم ۔۔۔۔صباح الخیر 🌼💕🌻 #محبت_کے_رنگ #محبتوں_کے_سفیر #ادب_کا_سفر #کامیابی_کا_سفر
Tweet media one
16
27
128
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
@UrduVirsa *ہم نے جھیلا ہے زندگی کو.... تم عذابوں کی بات کرتے ہو۔۔۔!* #اثاثہ_اردو
Tweet media one
0
13
136
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
تو ھے مفلس کی لاڈلی بیٹی۔۔۔۔!!!! وقت خوابوں میں نا گزارہ کر۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
3
25
116
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
کیا بھائی صاحب نے ٹھیک لکھا ھے وکیلوں کا داخلہ منع ھے🤔
Tweet media one
19
26
107
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
اگر یہ سکول کے طلباء ہوتے تو سب روتے😭😭 لیکن افسوس مدرسے کے طلباء کرام ہيں اس لئے سارے خاموش ہیں 😭😭😭 #پشاورلہولہو #پشاور
Tweet media one
17
28
114
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
جس دن یہ کولر اور یہ گلاس آزاد ہوا۔۔سمجھو ہم ایک مہذب،سچےمسلمان اور ترقی یافتہ قوم بن چکے ہیں. #اردو_زبان
Tweet media one
12
18
106
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
6 years
@javerias کائنات کی عظیم ھستی ھمارے پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کی حیات طیبہ ھمارے لیے بہترین نمونہ ھے
1
7
104
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
کسی کو پر دے کر بھی زمین پر بٹھائے رکھا اور کسی کو بغیر پرندہ بنائے ھی بلندیوں پر اڑایا کسی کو بغیر پیروں کے تیزی دی اور کسی کو پیر دے کر بھی سست رکھا وہ کون ھے جس کے حکم سے ساری کائنات جکڑی ھوئی ھے بے شک وہ اللہ کائنات کا اکیلا رب ھے سبحان اللہ 💕السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر 💕
Tweet media one
14
19
101
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا میں قیامت کے دن حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد کا سردار ھوں گا۔۔۔۔سب سے پہلے میری قبر کھلے گی سب سے پہلے میں شفاعت کروں گا اور سب سے پہلے میری شفاعت ہی قبول کی جائے گی۔۔۔۔(مسلم۔2278۔) 💞 السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر💞 #بچیوں_کو_تحفظ_دو
Tweet media one
12
22
104
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
نو مہینے عورت کی کوک میں بچے کی حفاظت میرا رب کرے۔۔۔۔ اور پیدائش کے فورا بعد۔۔۔حفاظت بابا جی کا تعویذ کرے۔۔۔۔ تو کیا یہ رب کے اوپر توکل کمزور نہیں ھمارا۔۔؟؟؟ استغفراللہ ۔۔۔شرک بڑا ظلم ھے 💞💕السلام علیکم ۔۔💞💕۔صباح الخیر💞💕
Tweet media one
21
28
102
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
🍃💕السلام علیکم ۔۔صباح الخیر 💕🍃
6
21
100
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو ایتوار کہتے تھے میرے بزرگ ،، محبت کو تہوار کہتے تھے شیریں تھی اسقدر گفتار انکی تعظیماً، بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے.... ۔💞 #اردو_زبان
Tweet media one
0
30
103
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
#سوچ_کا_سفر غلاف کعبہ تبدیل کرتے ھوئے کا منظر 🍃💞سبحان اللہ 💞🍃 🍃💞السلام علیکم ۔🍃💞۔صباح الخیر 💞🍃 🍃💞حج المبارک۔🍃💞۔۔۔۔۔۔۔اے اللہ پاک آج عرفہ کے دن کے صدقے ھمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما۔۔۔🍃💞آمین 💞🍃 #محبت_کے_رنگ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
32
87
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
عمران نیازی جنکی ڈرائیوری کررہا ہے میاں صاحب انکی بیٹی کے نکاح میں بطور گواہ موجود تھے (اپنا اپنا لیول ہے بھائی) #زھرا
Tweet media one
2
34
96
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
کل یہ بھائی صاحب کی طبیعت خراب ھوئی راستے میں الٹیاں کرنی شروع کردی سائیڈ پہ بیٹھ گیا۔۔۔اور پولیس والے مٹر گشت پہ تھے۔۔۔اور بعد میں پتہ چلا کہ 30 منٹ پہلے ھی فوت ھوگیا ھے 💕🌹انا للہ وانا الیہ راجعون💕🌹 موت کا کوئی اعتبار نہیں کب کہاں کیسے آجائے
Tweet media one
Tweet media two
12
23
90
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
#سوچ_کا_سفر بے شک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دشمن ھی بےنام ونشان رھے گا 🌾💞السلام علیکم۔🌾💞۔۔صباح الخیر💞🌾 #محبت_کے_رنگ
Tweet media one
11
19
93
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
عقید ابراھیم۔۔۔۔1995وزیردفاع وقت کتنی جلدی بدلتا ھے۔۔۔۔ اپنے عہدے کا استعمال ٹھیک کریں ۔۔۔۔ چاھیے کوئی بھی ھو۔۔۔۔آجکل نشان عبرت ھے 😢😭😢😭
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
25
88
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
#سوچ_کا_سفر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ تباہ کردینے والی چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ھے۔۔۔ اس سے بچو ۔۔۔ اور جادو کرنے کرانے سے بھی بچو۔۔۔ صیح بخاری5764 💕🍃السلام علیکم ۔🍃💕۔۔صباح الخیر 🍃💕 #محبت_کے_رنگ
Tweet media one
12
24
90
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
عورت کی تین خوبیاں ھوتی ھیں۔۔۔ بیٹی کس کی ھے۔۔۔؟ بیوی کس کی ھے۔۔۔۔۔؟؟؟؟ ماں کس کی ھے۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا دنیا کی واحد خاتون ھیں جو ان خوبیوں میں افضل ھیں۔۔۔ بیٹی نبیوں کے سردار کی۔۔۔۔ بیوی ولیوں کے سردار کی۔۔۔۔۔ ماں جنتی شہزادوں کے سردار کی۔۔۔۔ سبحان اللہ
Tweet media one
10
16
84
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
ملکی تاریخ کا سب سے کم جنازہ یتیم لڑکا چار بندوں کے ھاتھوں دفن۔۔۔۔ کیا ھم انسان ھیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟ یا پھر پیسوں والوں کے جنازے ھوتے ھیں۔۔۔۔ انسانیت کی تذلیل۔۔۔۔۔جہلم کی دھرتی کانپ گئی #معاشرے_کی_اصلاح #سوچ_کا_سفر #بچیوں_کو_تحفظ_دو #ادب_کا_سفر
Tweet media one
Tweet media two
14
38
85
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
کچھ چیزیں بلاوجہ خرید لیا کرو 😇 یہ وہ لوگ ہیں جو بھیک نہیں مانگتے 😭 #اردو_زبان
Tweet media one
3
20
94
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
@FIFAWorldCup ▪️ 12 World Cup goals in 14 games ▪️ 6th-highest men’s World Cup scorer ▪️ First hat trick in men’s final since 1966 ▪️ Almost led France to b2b titles Kylian Mbappé is 23. Kylian Mbappé is unreal ​​👏 #ArgentinaVsFranc
Tweet media one
3
4
93
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
روزی کس قدر ظالم ھے صاحب۔۔۔۔۔!!!!! کھا جاتی ھے بچپن کو بھی۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
2
21
85
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
دسو اگر کسی کو پتہ ھے #اردو_زبان
Tweet media one
55
4
89
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
آدمی کو جب اللہ سے لینا ھوتو لاکھوں کروڑوں کی چاھت رکھتا ھے ۔۔لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ھو۔۔۔۔تو جیب سے سکے ڈھونڈتا ھے۔۔۔۔۔!!!!!! 💕🌼السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر 💕🌼 #سوچ_کا_سفر #ادب_کا_سفر #محبت_کے_رنگ #محبتوں_کے_سفیر
Tweet media one
11
24
78
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
باپ جیسا کوئی مرد نہیں ہوتا ❤️ نہ محبت میں نہ ظرف میں ✨
Tweet media one
5
17
96
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
@DrAbdulQadeerKN اے محسن پاکستان ۔۔۔۔ ھم شرمندہ ھیں۔۔۔۔۔۔کہ اپکو وہ مقام نہ دلا سکے جس کے آپ حقدار تھے
0
6
90
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم #قومی_زبان
Tweet media one
6
19
74
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
یونہی نہیں رھتا خدا ناراض ھم سے نا جانے کس کس کا حق کھارھے ھیں
Tweet media one
6
26
85
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
@babarazam258 You are proud our nation ❤️🇵🇰پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰
Tweet media one
0
5
81
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
@IrshadBhatti336 @DrAliya7 غربت کے خاتمے کےلیے نئی وزارت بنائیں گے عمران خان صاحب
Tweet media one
4
16
91
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺯﺧﻢ_____ﺳﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﯿﮟ. ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺩﺭﺩ______ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﯿﮟ. ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺍٓﻧﮑﮫ________ﮐﺎ ﺳﺘﺎﺭﺍ ﮨﯿﮟ. ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺩﺭﺩ_______ﻣﯿﮟ سہارا ھیں۔ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ_______ﮨﺮﺍﺱ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ. #اردو_زبان
Tweet media one
5
22
84
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
ایک صورت کی تعریف کےلیے ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئی ❤️🌺محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺 #اردو_زبان السلام عليكم ❤️🌼❤️صباح الخير
Tweet media one
15
19
83
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
💞⚘کیا خدا اپنے بندوں کو کافی نہیں💞⚘ 💞⚘صباح الخیر 💞⚘
Tweet media one
5
25
76
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
فواد چوھدری نے میٹرک آرٹس کےساتھ کیا آج وہ سائنسدانوں کا انچارج ھے یہ ھے نیا پاکستان
Tweet media one
1
36
76
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
0
10
82
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
ماں کا 7 سٹار ھوٹل
Tweet media one
6
7
72
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
میرے حصے میں کتابیں نہ کھلونے آئے خواہش رزق نے چھینا میرا بچپن مجھ سے #محبت_کے_رنگ
Tweet media one
5
7
69
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
شالا ککھ نا رھوے اینا لوکاں دا جناں وسدے لوک تباہ کیتے ۔۔۔۔ #معاشرے_کی_اصلاح #بزم_شاعری #بچیوں_کو_تحفظ_دو #ادب_کا_سفر
Tweet media one
5
26
70
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
#سوچ_کا_سفر حالات برے تھے مگر رکھتی تھی نواب بنا کر ھم غریب تھے یہ صرف میری ماں جانتی تھی #محبت_کےرنگ #ماں تجھے سلام
Tweet media one
4
25
71
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
اپنی خواہشات کی تکمیل کےلیے دوسروں کے جذبات سے کھیلنے والے لوگ گھٹیا ترین ھوتے ھیں۔ 🌹💞السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر 💞🌹
Tweet media one
13
16
66
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
خالق تیری تخلیق کی کوئی حد تو نہیں تخلیقِ مصطفی ﷺتیری حد ہے کمال ہے💚 #قومی_زبان
Tweet media one
9
42
73
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
@UrduVirsa تم جوانی کی بات کرتے ہو مجبوریاں بچپن بھی چھین لیتی ہیں
Tweet media one
1
10
78
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
تمہاری قدر وہ جانیں جو تمہارے سنگ چلے ناداں کو کیا خبر تمہاری رفعت کیا ہے معلوم نہیں جن کو اپنا شجرہ نسب ٹھیک سے خاک جانیں گے تمہارے افکار کی وسعت کیا ہے #کامیابی_کا_سفر #چاربکریوں_والابھکاری
Tweet media one
5
24
69
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
عمران طاھر ابھی تک بھاگ رھا ھے سنا ھے۔۔۔۔🤔🤔🤔
6
10
66
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
اب یہ کس کے رشتے دار ھیں کس کی جھپی کا اثر ھے؟؟؟؟
Tweet media one
13
50
63
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آۓ.. مفلسی بان�� دوں اس دور کے آقاؤں میں..😥💔😥 #اردو_زبان
Tweet media one
2
19
72
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ(رض)!!!! بدترین آدمی وہ ھے جسے اس کی بدکلامی کے ڈر سے لوگ ملنا چھوڑ دیں (صیح البخاری6054) 💞💕السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر 💞💕
Tweet media one
12
17
58
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
💞🌾میری ماں آج بھی آن پڑھ ھے 💞🍃 💞🍃ایک روٹی مانگوں تو دو لے آتی ھے💞🌾
Tweet media one
2
10
66
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
💞⚘جمعہ کا دن 💞⚘ 💞دعاوں کی قبولیت کا دن💞 ھم اللہ ہی پر بھروسہ رکھتے ھیں اے ھمارے پروردگار ھم کو ظالم لوگوں کے ھاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال اور تو ھمیں اپنی رحمت سے کافر قوم کے تسلط سے نجات بخش دے آمین
Tweet media one
2
21
59
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
🍃💕🍃السلام علیکم ۔۔۔۔صباح الخیر🍃💕🍃
6
10
64
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
@SeharShinwari اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کریں کیونکہ وہ غفور رحيم ھے
0
2
72
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
@Ali_MuhammadPTI بل کی مخالفت کرنے والے ملعون لبرل
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
13
64
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
@fawadchaudhry اس کو کہتے ھیں لالی پاپ🍭🍭🍭
Tweet media one
4
6
71
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
💕💞رجب اور شعبان کی دعا💕💞 💕⚘💞الھم بارك لنا فى رجب وشعبان وبلغنا رمضان💕💞
Tweet media one
5
24
65
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
@shoaib100mph یہ ناانصافی ھوئی ھے منافقت ھوئی ھے ھمارے ھیرو کے ساتھ @babarazam258
Tweet media one
1
1
72
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
سندھ کے ایک مزار پر بچوں کی نظربد اتارنے کے لیے مزار پر آنے والے قبرپرستوں کے جوتوں کے ساتھ تولا جاتا ہے۔پھر بھی ایسے لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں۔ استغفراللہ #اردو_زبان
Tweet media one
14
26
70
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
@TurkeyUrdu *خُون آلود مسجدِ اقصیٰ!!!* کیا شِکایت کریں تو کیا شِکوہ؟؟؟ وہ تو سب تھے بہ حالتِ سجدہ!!! اور تھا بھی تو آخری عشرہ!!! خُون آلود مسجدِ اقصیٰ!!!
Tweet media one
2
15
74
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں۔۔۔۔۔ اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑا کوئی رھنما نہیں۔۔۔۔ 🌻🌼🍃السلام علیکم ۔۔۔۔صباح الخیر 🍃🌻🌼
Tweet media one
4
12
61
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
رسول اللہ (ص) نے فرمایا۔۔۔ میرے صحابہ (رض)کو برا بھلا مت کہو کیونکہ تم میں سے کوئی شخص اگراحد پہاڑ کے برابر سونا بھی اللہ کی راہ میں خرچ کر ڈالےتو کسی صحابی کے ایک مد (یعنی ایک سیر غلہ)یا آدھے مد(غلہ کے صدقہ)کو بھی نہیں پہنچ سکتا۔۔۔صیح بخاری۔۔3673 💕السلام علیکم💕۔صباح الخیر💕🍃
Tweet media one
7
20
67
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
بھوکے مسکین کے پیٹ میں اک لقمہ پہنچانا ھزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ھے دنیا کا مختصر ترین خطبہ
Tweet media one
0
25
66
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
ایک تصویر کے دو رخ ان میں اپنی زندگی میں خوش کون ھے ایک طرف تین مخلص دوست۔۔۔۔ اور دوسری طرف 3000 سوشل میڈیا فرینڈ #محبت_کے_رنگ #محبتوں_کے_سفیر #سوچ_کا_سفر #ادب_کا_سفر #کامیابی_کا_سفر #بزم_شاعرى
Tweet media one
13
17
65
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
لگتا ہے بھول گیا ہے ابرہہ تاریخ کے دھارے چلو طے ہوا آج بھی ہاتھی تمہارے ابابیل ہمارے ۔۔ #اردو_زبان #غزة_تحت_القصف
Tweet media one
2
21
67
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
ماں نے گھٹی میں پلائی ھے بغاوت شاید لب پہ تالے ھیں مگر ھاتھ اٹھایا ھوا ھے 🌼🌻💞🌻💕امید سحر 💞🌼💞🌻💕
1
16
66
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
بے شک دکان پر گھوڑے کی نعل باندھو کار میں جوتا گلے میں تعویذ ھاتھ میں کڑا اور درخت پر دھاگہ لیکن ۔۔۔۔ھوگا وہی جو اللہ کو منظور ھے۔۔۔ 🍁🌺السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر 🍁🌺 #محبت_کے_رنگ #محبتوں_کے_سفیر #سوچ_کا_سفر #ادب_کا_سفر #بزم_شاعری
Tweet media one
13
12
60
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
شاعروں کے قصے اپنی جگہ.، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق،"'روٹی"' اور سب سے بڑی عیاشی "تندرستی" ہے
Tweet media one
3
16
67
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق “ روٹی”اور سب سے بڑی عیاشی” تندرستی” ہے۔....
Tweet media one
3
16
71
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
بندے رول کے زندگی بندیاں دی پچھوں آکھن رب دی مرضی اے #سوچ_کا_سفر #ادب_کا_سفر
Tweet media one
2
19
67
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
🍃🌾کچرے میں پڑی روٹیاں🌾🍃 🍃🌾 روز یہ کہتی ھیں 🍃🌾 🍃🌾کہ پیٹ بھرتے ھی🌾🍃 🍃🌾 انسان اپنی اوقات بھول جاتا ھے🌾🍃 🍃💞السلام علیکم ۔۔🍃💞۔صباح الخیر 💞🍃 #محبت_کے_رنگ
Tweet media one
7
19
56
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے.... #اردو_زبان
Tweet media one
1
25
70
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
@UrduVirsa ایسے حالات سے مجبور بشر دیکھے ہیں..! اصل کیا سُود میں بکتے ہوئے گھر دیکھے ہیں..! ہم نے دیکھا ہے وضع دار گھرانوں کا زوال..! ہم نے سڑکوں پہ کئی شاہ ظفر دیکھے ہیں..! #اثاثہ_اردو
Tweet media one
0
9
70
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
1 year
آپ کی تعلیمی ڈگریاں اور بڑے عہدے کسی کام کے نہیں اگر آپکی زندگی میں نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے طریقے موجود نہیں 💯
Tweet media one
3
9
66
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
دنیا میں صرف ایک ھی شخص تمہیں اپنے سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاھتا ھے وہ تمہارا باپ ھے
Tweet media one
3
15
67
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
2 years
عجیب شخص تھا کہ دہلیز یار پر ہر درد سہہ گیا مگر در سے اُٹھا نہیں 🖤 🥀 🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
4
16
69
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
دنیا کے تقریبا 8 ارب انسانوں کے 16 ارب انگوٹھے جنکے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن ... کہ ہر ڈیزائن باقی 16 ارب ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا. 👈 وَفِیۤ أَنفُسِكُمۡۚ أَفَلَا تُبۡصِرُونَ○ اورخود تمہارے اپنے وجود میں ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں، تم کیوں عقل سے کام نہیں لیتے؟
Tweet media one
4
17
66
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
سعودی عرب میں کمرہ امتحان کے منظر 💞⚘اور اساتذہ کا حسن سلوک 💞⚘
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
23
57
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
💕⚘اللہ⚘💕 💕کبھی کبھی اللہ ھمارے ارادے💕 💕اور یقین کو توڑ کر ھم کو 💕 💕سمجھاتا ھے کہ ھو گا💕 💕وہی جو میں چاھتا ھوں💕 💕⚘صباح الخیر 💕⚘
Tweet media one
3
26
57
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
#سوچ_کا_سفر کیا غم زندگی سناوں ۔۔۔میرا کشمیر جل رھا ھے میں خوشی کہاں سے لاوں۔۔میرا کشمیر جل رھا ھے تمہیں گلہ ھے دوست۔۔کہ مزاج کیوں ھیں برھم کیسے میں مسکرواں ۔۔میرا کشمیر جل رھا ھے #کشمیر_کو_جینے_دو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
31
58
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
5 years
💕⚘اللہ تعالی سے بخشش طلب کرتے رھو💕⚘ 💕⚘یقینا اللہ تعالی بخشنے والا مہربان ھے💕 💕⚘صباح الخیر💕⚘
Tweet media one
9
27
57
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
10 months
@DrSaima16 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا! اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ ہوتے! |[ترمذی : ٣٦٨٦]|
2
9
68
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
4 years
بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں۔۔۔جانور اور پرندے بڑے بہتر انداز میں یہ کام صدیوں سے کرتے آرھے ھیں۔۔بڑا کام بچوں کی تربیت ھے تاکہ لوگوں ماں باپ کو دعائیں دیں۔۔۔ کہ تربیت کی ھے۔۔۔۔ماشاءاللہ 💕🌷السلام علیکم ۔۔۔صباح الخیر 💕🌷
Tweet media one
6
9
64
@aamirch62379659
aamir cheema...!!!!!
3 years
ادھر بھی لگادو ایک فتویٰ شرک کا.؟.😥 ایک ��یاسے نے سجدہ کیا ہے پانی کو.؟.😥
Tweet media one
1
8
67