*الله تعالی كو بہت پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں الله تعالی کا ذ کر ہو، وہ آنکھیں جن میں حیاء ہو، وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو، وہ آنسُو جو خوف خدا سے گرے اور وہ خدمت جو بغیر کسی مطلب کے ہو. یا الله ہم سب کو یہ صفات عطا فرما، ہم سب کو اپنی ناراضگی اور زمینی و