الحمدللہ 1k فالورز...♥️
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ ❤️
اگر آپ بھی Followers بڑھانا چاہتے ہیں تو...
سپیشل پرموشن میں حصہ لینے کے لیے..
1۔ اس اکاؤنٹ
@HamzaSajid63637
کو فالو کریں
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ اپنی ID کمنٹس میں Mention کردیں.
#EcuadorBajoAtaque
#BBB24
السلام وعلیکم 💕
صبح بخیر 🌅
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم سبکی حاجات پوری فرمائے ہمارے ساتھ بخشش والا معاملہ فرمائے اور ہم پر اپنا رحم و کرم فرمائے
آمین یارب العالمین ✨
#AFCON2023
#OTDirecto14E
#ريال_مدريد_برشلونه #الحرب_العالمية_الثالثة
السلام وعلیکم ✨
صبح بخیر 🌄
اللہ پاک آپ سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے کبھی بھی صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں
دعاؤں میں یاد رکھیں
شکریہ
#แอมมี่
#GoodMorningX
#جيفري_إبستاين
السلام وعلیکم 💞
آج میں فرسٹ ٹائم پروموشن لسٹ بنا رہا ہوں میرے سب دوست انکو فالو کریں انشاء اللہ100٪ فالو بیک ملے گا
اور آنے والی لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اس پوسٹ کو لائک کریں ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں done ✅ لکھیں
@AdilMahmood147
@HamzaSajid63637
@UbaidNaeem5
@SanwalZaman
Palm Jumeirah Dubai After Rain 🤟
"*The tree-shaped Palm Jumeirah island is known for glitzy hotels, posh apartment towers and upmarket global restaurants. Beach clubs with spas and infinity pools turn into boisterous nightclubs with live DJs in the evening*"
#jumeirahbeach
Assalamualaikum 🤗
Good Morning Guys 🌄
Alhamdulillah! i got my first payout.Your love and support made all this possible.
Thank you So much Keep Supporting 🙏❤️
Assalamualaikum💕
Good Morning ✨
Today I will share a dua with you that will relieve you in times of distress.Recite this dua and watch All your problems Disappear.
#حمدة_تريم_الشامسي
Assalamualaikum 💞
Good Morning Friends 🌻
Kindly recite darood e pak In Sha Allah you'll be blessed 💞
#زد_رصيدك36
#Yemen
#ป๋อจ้านงานเดียวกัน
#StarAcademylive
السلام وعلیکم 💕
اللہ کو پسند ہے جب انسان ہزار گناہ کے بعد اس کی طرف پلتا ہے ٹوٹی پھوٹی ہی سہی اس سے معافی مانگتا ہے ، کچی پکی ہی سہی اس سے توبہ کی تڑپ مانگتا ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی یہ کچی پکی سی فریادیں توبہ کی بھی اللہ کو بہت پیاری ہیں وہ معاف کر دیتا ہے بیشک وہ بڑا غفور رحیم ہے ❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍
جمعہ مبارک 💞
اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرمائیے آمین
تمام دوست درود شریف پڑھ لیں اور کمینٹ میں Done 👍 لکھیں
السلام وعلیکم 💕
رسول اللہﷺنے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں ، جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور اس کے ہونٹ میرے ذکر کے ساتھ حرکت کرتے ہیں»* 💖🌻
( سُنن ابن ماجه3792)
میں نے دھیمی آواز میں کہا ؛ میں رائیگاں جارہا ہُوں میرے اللّٰہ! ۔
"اور اللّٰہ نے بڑی مُحبت سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا کہ ؛ تُمہارے رب نے تُم کو ہرگز نہیں چھوڑا ، اور ناں وہ ناراض ہُوا! ۔
اور یقین جانو کہ ؛ عنقریب تُمہارا پروردگار تُمہیں اتنا دے گا کہ ؛ تُم خُوش ہو جاؤگے! ۔ ♥️
Happy 52th National Day 🇦🇪
May the flag of
#UAE
fly high on National Day as it symbolizes the unity of the seven emirates that form the nation ✨
#UAENationalDay
#COP28UAE
#اليوم_الوطني_الاماراتي_52
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
اے خالق کائنات جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے- ﷲ پاک ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچانا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمانا-
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر زندگی❤💐
آ مین ثم آمین یارب العالمین 🙏
عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں❤
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙
بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ھو۔
الحدیث📚🙏❤💐
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا، میں تیرا سینہ استغناء و بےنیازی سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور کروں گا، اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیت سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا“۔