Waheed Mazhar Profile Banner
Waheed Mazhar Profile
Waheed Mazhar

@WahSahib

1,469
Followers
1,715
Following
165
Media
5,378
Statuses

Joined August 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 month
جو کل تک یہ اعتراض کرتے تھے کہ پروفیسر ہودبھائی نےفزکس میں کوئی تحقیق نہیں کی وہ آج تحقیق کی دنیا میں مانےگئے ڈاکٹر عبدالسلام پر اعتراض کر رہے ہیں کہ ایک خاص مسلک سے تعلق رکھتا تھا، لہٰذا رد کرو۔ ہمارا اصل مسئلہ علم یاسائنس نہیں "مذہب" ہے جو ہر شعبہ زندگی کو مفلوج کئے ہوئے ہے۔
Tweet media one
61
55
214
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 years
سیمی فائنل اور پھر شاید فائنل... جذباتی قوموں کی زندگی میں اتفاقیہ فتح، انقلاب، تبدیلی کبھی رونما ہو جاتے ہیں. لیکن یہ سب کسی مستقل بہتری کا ذریعہ نہیں بن پاتے. الٹا مذہبی رُجْحانات اور مُعْجِزَاْتْ پر یقین کو پختہ کرتے ہیں... (1)👇👇
8
13
97
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
جس معاشرے میں لڑکی کو بھائی اور باپ زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر مار دیں لوگ گھروں سے باہر نہیں نکلتے، میاں بیوی کو چھت سے پھینک دے باہر نہیں نکلتے، مدرسہ میں مولوی تشدد کرے، بد فعلی کرے نہیں نکلتے۔۔۔وہاں ایک گانا معاشرتی اقدار کو خطرے میں ڈال دیتا ہے اور لوگ نکل آتے ہیں 🤔
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 months
پہلا رزلٹ آ گیا۔ گورنمنٹ سکول اسنمبلی میں لڑکی نے جب لاوڈ اسپیکر میں پاکستانی مشہور ڈرامہ ۔عشق مرشد کا گاناگایا تو لوگ گھروں سے باہر نکل اےاحتجاج شروع کردیا
54
58
124
19
27
79
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
It's the victory of SECULARISM, not religion 👏
Tweet media one
6
6
75
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
چلیں آپ کا دھیان آخرت کی طرف یا کسی پرانے واقعہ کی طرف چلا گیا۔ لیکن یہ سوال پوچھنا کیوں معیوب ہے کہ جو الہامی طاقت بربادی، تباہی اور آفات برپا کر سکتی ہے وہ غزہ میں مظلوموں کے لیے آسانی یا مدد کیوں نہیں کرتی؟ چاہے میدان، جبل کا ہو، کربلا کا ہو یا غزہ کا کوئی مدد نہیں ہوی، کیوں؟
@khalidmabbasi
Khalid Mehmood Abbasi
2 months
قوم عاد پر کیا بیتی ہو گی اور قیامت کی گھڑی کیسی ہو گی ؟ ان خوفناک مناظر کو دیکھ کر کچھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے
27
61
193
43
12
51
@WahSahib
Waheed Mazhar
19 days
بھارت میں نسل پرستی اور مذہب پرستی کامقابلہ صرف اس وجہ سےممکن ہوا کیونکہ ملک کی بنیادیں درست رکھی گئی تھیں۔ وہاں آیئن کو سیکولر بنیادوں پر استوار کیا گیا، عوام کا ریاست سے تعلق آیئنئ شہریت کی بنیادبنا ناکہ مذہب، رنگ یا نسل۔ ہم اس پرصرف خوش ہوسکتے ہیں لیکن یہ ہمارےہاں ممکن نہیں۔
Tweet media one
8
15
54
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 month
ہود بھائی نے جنات کی مدد سے بجلی بنانے کی تائید نہیں کی۔ ہود بھائی سورج کے زمین کے گرد گھومنے کی تائید نہیں کرتا۔ ہود بھائی اس ملک کی تعلیمی پالیسی بنانے والوں میں نہیں۔ ہود بھائی نے خاص مذہبی ذہن رکھنے والوں کو سفارشی وظائف دے کر پی ایچ ڈی نہیں کروائی۔ یہ ہیں اس کے قصور شاید
@kashif_feroze
kashif feroze
1 month
ہودبھائے صاحب کی قریباً نصف صدی کی محنت کی کہانی..
Tweet media one
41
34
134
13
7
53
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
یعنی تم جیسے مردوں کی اخلاقی تربیت ممکن ہی نہیں؟
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
2 months
یہ حکم مسلمان عورتوں کے لیئے ہے!
39
69
427
14
6
48
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 month
اسلام تو تمہیں اس کو دیکھنے کی اجازت بھی نہیں دیتا۔۔۔ لیکن اس کی پرواہ نہیں۔۔۔اسلام صرف دوسروں پر نافذ کرنا ہے خود پر نہیں۔ میں حیران ہوں یہ پاکستانی ڈاکٹروں کو کیا پڑھایا جاتا ہے۔۔۔اور یہ بیرون ملک لینے کیا آتے ہیں؟ "اسلام کی آغوش" میں رہا کریں آرام سے۔
@DrXiakhan
Dr. Xia Khan
1 month
یہ مردانہ آؤٹ فٹ میں پولیس کے درمیان کس نے انٹری ماری ؟ کیا اسلام ایسے لباس کی اجازت دیتا ہے ؟
474
266
1K
10
7
48
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(1) پہلی گزارش یہ کہ سیاسی راۓ پر عاطف توقیر صاحب کو "بے توقیر" نا کریں. ان کی راۓ کو حقائق کے مقابل رکھ کر اس کے جھول یا تضاد کو سامنے لائیں. اور عاطف بھائی آپ اپنی سیاسی راۓ میں خدا کو شامل کر کے با وزن نہیں کر سکتے. اب ذرا راۓ کی طرف آتے ہیں. عاطف بھائی کا بیان 👇
@atifthepoet
Atif Tauqeer
5 months
بہن برا مت ماننا۔ پنڈی جب بھی مشکل میں آیا ہے، خدا جانتا ہے کہ اس کو ریسکیو کرنے لاڑکانہ پہنچا ہے، لاہور نہیں۔ خدا جانتا ہے کہ یہ سچ ہے۔
133
175
1K
4
21
48
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
Beginning of Independence Day with paya naan 😀😀😀. I am feeling comfortable posting this because our friend @Jamhoora1 is observing a month long restraint on his food criticism 😉
Tweet media one
10
1
41
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
ہماری عدلیہ کو کبھی اس بندے کا خیال کیوں نہیں آیا؟ کیا یہ انصاف کا حقدار نہیں؟
@R00mi1
Rumi
8 years
دو ملتے جلتےنام والوں پر گستاخی/توہین کا الزام لگایا گیا ایک آزاد ہے دوسرا جیل میں #جنید_حفیظ
Tweet media one
6
24
34
3
17
43
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
یہ ہے آخری حربہ، سب سے مہلک ہتھیار، "توہین مذہب"۔ مقصد ہے سوال نا پوچھے جائیں مان لیں، ان کی ہر تاویل، ان کا ہر عذر ان کا ہر بیان حرف آخر سمجھ کر مان لیں، ورنہ آپ ملحد، آپ لبرل آپ سیکولر آپ قادیانی۔ مذہب پر پاکستانی ملاء سے اختلاف مولانا وحید الدین بھی کریں تو انہیں بھی یہی الزم۔
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
3 months
تاندلیانوالہ کیس میں میرا ایکٹوزم: ریپ کے جھوٹے الزام نے توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کی راہ ہموار کی۔ باقی سارے الزامات کی تفتیش ہونی چاہیئے اور قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے۔
154
167
532
7
16
39
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
چائے پینے کے بعد کپ پھینکنے کی بجائے اس پر تصویر کشی کی کوشش کا نتیجہ 😃😃
Tweet media one
4
0
37
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
Tweet media one
3
12
38
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
عدیل بھائی اس کا مسلہ ذہنی افلاس اور انحطاط کا ہے...جو روپے پیسے اور کپڑوں سے ڈھانپا نا جاۓ ھے...
2
1
38
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
She has blocked me on this tweet 🙃
Tweet media one
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
مہ پارہ صفدر صاحبہ آج افسوس ہوا یہ ٹویٹ دیکھ کر...آپ نے اپنی تمام عمر صرف خبریں پڑھی ہیں...سمجھنا شائد ضروری نہیں سمجھا. خوش رہیں
2
0
6
16
4
35
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
آصف زرداری صاحب کو ملنے والے کثیر ووٹ پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں ان کی جمہوری جدوجہد کو بہترین خراج تحسین ہے۔
Tweet media one
1
12
36
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
Finished this wonderful book on the life of Genghis Khan. It has thrown light on Mongol history & explained their tribal arrangements, reasons of their conquests, & wars. The most important thing in this book is the war & governance strategies of Genghis Khan. It's worth reading.
Tweet media one
5
3
32
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
دوستوں کی رائے یہ ہے کہ اوریا مقبول جیسے کرداروں کو اگر سپیس میں لایا جائے تو انہیں مہمان خصوصی کی نشست پر نہیں عوامی عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، ان کی پذیرائی نہیں بلکہ ان کی نفرت اور شر انگریزی پر ان سے جواب طلبی ہونا چاہیے۔
7
3
33
@WahSahib
Waheed Mazhar
6 months
Have a blessed Christmas and Happy New Year ✨️
Tweet media one
3
3
33
@WahSahib
Waheed Mazhar
20 days
لیجیے جج صاحب، دیکھ لیجیے۔۔۔۔ نذیر مسیح شاید اقلیتوں کو "حاصل حقوق" کے بوجھ تلے دب کر مر گیا ہے۔
Tweet media one
@WahSahib
Waheed Mazhar
22 days
اب پتہ نہیں یہ عمرکا تقاضہ ہے یا کوئی مصلحت ورنہ محترم شاہ صاحب کے پائے کا قانون دان ہو اور یہ ناجانتا ہوکہ آینئ قومی ریاست کےتصورمیں اقلیت کیلئے جھنڈے میں رنگ نہیں آیئن اور قانون میں شہری مساوات کا تصور باعث فخر جانا جاتا ہے۔ بہرحال جج صاحب کااحترام لازم ہےعلمی اختلاف کےباوجود۔
1
0
2
4
10
35
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 years
سر اب یہ جوان نواز شریف جیسا بہادر تو نہیں ہو سکتا نہ جس نے پرویز رشید سے استعفیٰ لے لیا تھا ڈان لیکس پر...بلاول کی ماں اور نانا جان دے گۓ، کاش میاں صاحب والی دلیری اور بہادری دکھاتے اور سعودی عرب کے محلوں میں پناہ لے لیتے...
@mazdaki
Mohammad Taqi
2 years
Hybrid regime 2.0 in a nutshell! #Pakistan  ’s FM Bilawal Bhutto tells protestors calling to free illegally detained MNA Ali Wazir’s to go protest with those who can actually release him [i.e., the army chief] #AJCONF
59
230
638
5
6
31
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
دوستوں کی دعاوں, پزیرائی کا بہت شکریہ. خوراک کے بارے میں یہ بات ذہن میں رکھیے کے خوراک ہر انسان کی عمر، جسمانی صحت/ ضرورت کے مطابق تجویز کی جاتی ہے. اور ہر انسان کی ضرورت/ جسمانی صحت دوسرے سے مختلف ہے. لہٰذا اپنی خوراک میں تبدیلی سے پہلے معالج یا ماہر غذائیت سے ضرور مشورہ کریں.
6
1
32
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
Was driving home around sunset, captured this while driving 😃
Tweet media one
5
0
32
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
شیر خرما کے سوا عید میں رکھا کیا ہے 😀😀
Tweet media one
3
1
32
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
یہ مریم صاحبہ کا پہلا امتحان تھا نئی روایات کی بنیاد رکھی جا سکتی تھی۔ افسوس انہوں نے یہ اہم موقع نعرے بازی اور غیر پارلیمانی جذباتی تسکین کی نظر کر دیا۔
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
4 months
پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے ارکان کا استقبال۔۔گھڑی چور کے نعرے ⌚️
3K
1K
4K
10
4
31
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
کریذی لمحے: دیکھیں سیکولرازم، لبرلازم نہیں ھمیں شریعت کی ضرورت ھے، اور یہ بات ھم آپ تک یو ٹیوب، ٹویٹر اور آزاد معاشرت کی دی ھوی سہولت سے پہنچا رہے ھیں۔ یہ majoritarianism کیا ھوتا ھے؟ میں ابھی CHATGPT ,سے دیکھ کر آپ کو بتاتا ھوں۔ لیکن ھمارے مسائل کا حل شریعت ھے۔
9
4
32
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
کریذی لمحے:دنیا میں ہونے والی جنگوں اور قتال کی وجہ سیکولرازم ہے۔ اس بے بنیاد بیانیہ کو بےشرمی سے دہرانے والا یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ سیکولرازم شہری اور ریاست کے مابین ایک اندرونی بندوبست ہے، بین الاقوامی امن کا تریاق نہیں۔ یعنی جو جی میں آئے بول دو جہلا مان لیں گے۔
6
6
31
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
پرانے دوستوں کے بارے میں کسی جذباتی لمحے میں اظہار سے بہتر ھے کچھ دن خاموش رہیں۔ غور کریں اور تھوڑا مزید وقت گزرنے دیں۔ الفاظ کے گھاو بہت گہرے ھوتے ھیں 🙏
0
2
32
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 years
حکومتی منسٹر ہوتے ھوے صحافیوں کو بھری محفل میں تھپڑ مارنے والے، تجھے ذرا شرم نا آئ یہ ٹویٹ کرتے؟
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
پاکستان میں بدترین صحافتی سنسر شپ عائد کر دی گئ ہے،مالکان کے ذریعے صحافیوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے صحافیوں کا ایک گروہ حکومت کی اس معاملے میں مکمل معاونت کر رہا ہےعالمی تنظیموں کو پاکستان میں بگڑتی ہوئ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
11K
21K
1
8
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
6 months
کچھ پنجابیوں نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے احتجاج پر وہی کیا جو پنجاب اکثر کرتا آیا ہے...اسٹیبلشمنٹ کے بیانیہ کو نا صرف اپنایا بلکہ پھیلایا. پھر کہتے ہیں پنجاب کو گالی کیوں دیتے ہو. گالی آئینی سیاسی بندوبست کو پامال کرنے والوں اور ان کے حمایتیوں کو ہی دی جاتی ہے.
2
7
29
@WahSahib
Waheed Mazhar
6 months
A very Happy New Year to all my friends 💫💥🥂🍾🌟⚡️✨️🎉🎊
Tweet media one
4
2
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 years
تو جب آپ سے کبھی کوئی اتفاقی کامیابی سر زد ہو جاۓ تو لہو میں اس وقتی ابال کو ایک رات کی خوشی کی طرح منا لیا کریں...صبح کی روشنی جس مستقل مزاجی، ذہنی اور جسمانی جہد مسلسل اور علمی قابلیت کی متلاشی ہے وہ ابھی آپ سے کوسوں دور ہے. (3)
4
1
32
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
چھڈو سیاستاں تے عداوتاں تسئ ساڈے بھرا دے ٹور چیک کرو۔ جیوندے رو وکیل صاب 👍👍
@stephen_john28
Stephen
4 months
Tweet media one
20
1
90
4
0
31
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 month
"فلاں کو معافی مانگنا ہو گی۔" "فلاں کو معافی نہیں مل سکتی۔" یہ طاقت کے بےجا استعمال پرمبنی معاشرے کی روش ہے۔ اصل لڑائی ان تمام معاملات اور طاقت کے استعمال کو قانون اور ضابطہ کےطابع لانے کی ہے۔ کسی شخص، گروہ یا جتھے کی "مرضی" یا "خواہش" یہ طے نہیں کر سکتی کون مجرم ہے کون مظلوم
5
5
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
This collection was sitting in boxes because there were no more shelves left, added this 2 shelf rack. 😃😃 پڑھنا اساں کوی نًی بس کتاباں جوڑی جاناں
Tweet media one
3
1
29
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
یہ مولوی دونوں ھاتھوں سے پیسے سمیٹ رہا ہے اپنی یاوا گوئی کی بنیاد پر۔ اصل افسوس اور ترس اس معاشرے پر آتا ہے جہاں ان کے لاکھوں پیروکار ہیں جو یہ سب سنتے اور پھیلاتے ہیں۔
@RabeeaMumtaz
Rabeea ‏రబియా
2 months
Yaar koi esko chup krway
Tweet media one
25
3
41
10
1
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
25 days
جب تک "اچھی بیوی" اچھی عورت" کی "اچھائی" کا فیصلہ تم جیسے رذیل کرتے رہیں گے قوم کی بہتری ممکن نہیں۔ پدر شاہی بدمعاشی کے خاتمہ سے ہی قوم بہتری کی راہ پر چل پائے گی۔ مردانہ خباثت کے پرچارک ان پنڈتوں کو معزول کرنا ہو گا۔
@siasatpk
Siasat.pk
26 days
"ہمیں اچھی بیویاں دے دوہم آپ کو اچھی قوم دیں گے" خلیل الرحمان قمر @KrqOfficial Video Link :
Tweet media one
39
89
1K
4
9
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
یہ وکالت نہیں حرام زدگی ہے۔ اس وکیل کا مقصد لبرل خیالات رکھنے والوں کی تضحیک ہے مقدمہ کی پیروی نہیں۔ اگر وکیل کا کوئی نظریاتی بغض بے تو اس کے اظہار کے لیے مقدمہ میں وکیل بن کر تفتیش پر اثر انداز ہونے کے لیے عدالت کی بجائے میڈیا پر پروپیگنڈا کہاں کی وکالت ہے؟
@MidhaTheDreamer
Midha
2 months
بےغیرت معاویہ کو بچانے کے لئے کیسے کیسے اور بےغیرت سامنے آرہے ہیں ۔
12
20
53
6
3
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
زندگی کا سفر ہے یہ کیسا سفر۔۔۔
Tweet media one
3
0
29
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
جہاں سلمان راجہ کے پاۓ کا قانون دان آئین سے وفاداری اور قانون کی بالا دستی کی بجاۓ عمران خان جیسے فسطائیت اور نرگسیت پرست ذہنی مریض کی وفاداری اور اطاعت کا حلف اٹھائیں وہاں دائروں کا سفر قومی المیہ نہیں مقدر بن جاتا ہے.
@FrontlineKamran
Kamran Shahid
5 months
Oath of Allegiance…
128
177
873
11
10
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 month
یہاں شفاعت کے ساتھ وزیر اعظم جناب شہباز شریف صاحب بھی تعریف کے حقدار ہیں کیونکہ وہ مزاح کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اپنی نکالی کرنے والے کو بھی عزت دینا جانتے ہیں۔ بہت حوصلہ افزا رویے کا مظاہرہ کیا ہے وزیر اعظم صاحب نے 👏👏👏
@HalimaS01
Halima
1 month
شفاعت! اس کلپ کو دیکھ کے آپ کا پہلا وائرل کلپ یاد آگیا ۔جب بھی سنا بہت اچھا لگا اور آج ماشاءاللہ آپ سٹنگ پرائم منسٹر کے ساتھ کھڑے ہو کے ان کی ممیکری کر رہے ہیں یہ بڑا اعزاز ہے No doubt you have a rare talent👏🏼 @iamshafaatali
1
5
26
3
3
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
سوال سادہ سا ہے۔ ان وکیل صاحب کے کلائینٹ پر مقدمہ معصوم بچے سے بدکاری کا ہے یا لبرل اقدار کے صحیح یا غلط ہونے کا؟ جرم کو جرم کی قانونی تعریف پر پرکھا جانا ہے، ثبوت بھی جرم سے متعلق ہی پیش ہوں گے۔ یہ بنیادی بات اس وکیل کو سمجھ نہیں آرہی یا پھر یہ مقبولیت کا چکر ہے۔
@Ibraheeeeem92
I b r a h e e m 
2 months
arrey kehna kiya chahtay ho? 👀
25
24
57
11
4
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(1) مسلم لیگ نون کی نئی منطق...بلاول کی زبان نا مناسب ہے. کیا الیکشن ایک منشور کی بنیاد پر لڑنا نا مناسب ہے؟ کیا اپنے منشور کا پرچار نا مناسب ہے؟ کیا اپنے حریف کی کارکردگی پر بات کرنا نا مناسب ہے؟ کیا اپنے حریف کی سیاسی سوچ کے جھول کو سامنے لانا نا مناسب ہے؟ 👇
1
8
30
@WahSahib
Waheed Mazhar
10 days
دیسی ریسٹورنٹ میں کافی دفعہ اگر کسی کو آتے دیکھ کر دروازہ کھولا اور کھلا رکھا تو فیملی کے آٹھ دس افراد گزر جائیں گے، کوئی شکریہ نہیں کہے گا کوئی آگے بڑھ کر دروازہ نہیں تھامے گا، آپ کو دربان سمجھتے ہوے گزرتے رہیں گے۔ افسوس ہوتا ہے ایسے بے حس لوگوں پر۔
@zubairabbasi
Zubair Faisal Abbasi
10 days
ہمیں شکریہ کہنے کی عادت کیوں نہیں
0
1
8
4
2
27
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
Bilawal has prepared very well for this, and it shows from the level of his relaxed response and confidence. The interviewer is getting stressed 🙂
@IndiaToday
IndiaToday
1 year
"This wolf whistling around the word terrorism which is ultimately an Islamophobic wolf whistle not only to whip up Hindu sentiment in India but also to brow beat Pak, that might be election strategy for some but not effective terrorism strategy": @BBhuttoZardari @SardesaiRajdeep
563
1K
5K
2
9
26
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
وہ مولوی جو جتھے کی صورت ایک مظلوم بچے کے باپ پر اپنا اثر رسوخ ڈالنے پہنچ جائیں، تصفیہ نہیں دہشت کے زور پر ملزم کو تحفظ دے رہے ہیں اور جرم کی پردہ پوشی کر رہے ہیں۔ ملا گردی نا منظور نا منظور۔ #endchildabuse #ملا_گردی_نا_منظور
2
6
27
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
علم جتنا عمیق ہو گا انتقاد اتنا ہی نفیس ہو گا۔ شکریہ اسجد بھائی شئر کرنے کا۔
@AsjadBukhari1
Asjad Bukhari
4 months
پاکستان کی حالیہ سیاسی صورتحال اور انتخابات کا جائزہ لیتے ہوئے جاوید غامدی صاحب نے تحریک انصاف اور اس سے وابستہ جوانوں کے ولولے اور استقامت پر بنیادی سوالات اُٹھائے ہیں، ذرا کھلے دماغ سے غور سے سنی��✌🏽
101
1K
2K
2
3
27
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
(1) منٹو نے اخلاقیات تباہ کر دی تھیں...اسے برا کہتے رہے...جاوید اختر نے امن برباد کر دیا ہے، اس پر تبرا جاری ہے...ڈاکٹر عبداسلام کی قبر تک محفوظ نہیں...ملالا غیر ملکی ایجنٹ ہے...ہاں البتہ ہمارے ستر ہزار لوگوں کو دہشت گردی اور بم دھماکوں میں ہلاک کرنے والے مسلمان بھائی ہیں...
2
3
25
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
یو این رائٹ صاحب نے آج وقت نکال کر ملاقات کی، بے حد مشکور ہوں۔ بہت اچھی ملاقات رہی۔ ان کا مختصر قیام اور مصروف دن تھا اس شہر میں لیکن انہوں نے اس ملاقات کے لئے وقت نکالا اور تشریف لائے۔ بہت خوشی ہوئی 🙏 @R1ghts4All
5
1
25
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
کینیڈا سے موصول ہونے والا عید کا ایک بہترین تحفہ، راحت بیکری کا بادام کیک، بھئی واہ، لاہور کی یاد اور ذائقہ دیار غیر میں۔۔۔بہت شکریہ ____ بھائی، فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ آپ اپنا نام یہاں لکھا جانا مناسب سمجھیں گے یا نہیں 🙏
Tweet media one
4
0
25
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
(1) امبر حسینی ہوراں دا ناولٹ "پیرو" اج مک گیا اے پر گل نہی مکی. گل تے شرو ع ہوئی اے. ہالی تاں عام آدمی دے سر دا بھار نہی لتھا....ہالی تے ورھیاں دا بھار چکی کبی روح نے اک انگڑائی لی آ. اکھر مکے نے پر اکھراں پچھے لکیا سفر پچھا نن دا کم نہی مکیا. 👇
Tweet media one
1
4
24
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
حکومت ختم ہونے سے لےکر آج تک کے عمران خان کے بیانات اور انٹرویو پڑھ لیں، سن لیں ایک ہی بات سمجھ آتی ہے...کہ یہ شخص ذہنی اور عقلی صلاحیتوں سے عاری ہے، کوئی بھی اس سے کچھ بھی کروا سکتا ہے یہ اپنی عقل کا استعمال ہر گز نہیں کرے گا. اور یہی خصوصیت ان کے پیروکاروں میں پائی جاتی ہے.
5
7
24
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
پاکستانی مسلمانوں کی زندگی میں وہ کون سی کمی ہے جو نفاذ شریعت سے پوری ہو گی؟ "جبر" جی معاشرے پر مولوی کا جبری تسلط، عورتوں اور کمزور شہریوں پر جبری تسلط، جبری اخلاقیات، جبری عبادات، جبری پاکبازی۔ عورتوں پر جبر آج بھی ہے، لیکن مولوی کی منشاء مکمل جبری اختیار ہے۔
3
3
24
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
نہیں۔۔۔اگر گرفتار کیا جا چکا ہوتا تو یہ ٹویٹ نا کر پاتا۔
@SdqJaan
Siddique Jan
5 months
یہ کتا گرفتار کر لیا گیا ہے یا نہیں؟؟؟ ہمارے قائد کے پوسٹر کی یہ توہین ناقابل برداشت ہے
2K
9K
22K
5
3
25
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں بشیر بدر
5
1
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
8 months
سوال اچھے تھے یا برے یہ اہم نہیں. اہم بات یہ ہے کے سوال پوچھنے اور جواب طلبی کی روایت کو پختہ ہونا چاہیے. معیار بلند ہو جاۓ گا. مزید یہ کے سوال پوچھنے کا یہ حق صرف پنجاب کے امراء کے چند بچوں کو ہی کیوں؟ یہ حق ہر بلوچ، پختون، سندھی، مہاجر، احمدی، غیر مسلم کو بھی دیا جانا چاہیے.
@Taimur_Laal
Dr. Taimur Rahman
8 months
What do you think of these six LUMS students who raised questions to PM Kakar?
Tweet media one
439
30
677
4
5
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(7) یہ لاڑکانہ والے آخر پنڈی کے کیسے مدد گار ہیں کے پنڈی والوں کے آمرانہ آئینی بندوبست کو ختم کرتے ہیں اور جمہوری عوامی آئینی نظام کو واپس لاتے ہیں؟ یہ وہ بنیادی تضاد ہے، یہ وہ جھول ہے جو آپ کی بات کو بے وزن کرتا ہے. 👇
1
5
24
@WahSahib
Waheed Mazhar
10 months
(1) جب کسی کو ناچتا، گاتا دیکھ کر بھی آپ فتویٰ بازی سے پرہیز کریں گے...اپنے کام سے کام رکھنا سیکھ لیں گے اور دوسروں کی زندگیوں کو اپنے مذہبی عقائد پر پرکھنا چھوڑ دیں گے. یہ رویے ہیں...جو ترقی پسند یا شدت پسند بناتے ہیں...اور یہ ایک طویل عمل ہے... 👇
@kashif_feroze
kashif feroze
10 months
میرا ترقی پسند فکر کے ترجمان لوگوں سے سوال ہے کہ ہم کب چاند پر پہنچیں گے ؟
22
2
24
5
3
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
10 months
مغرب پر لٹھ لے کر چڑھ دوڑنے سے پہلے بابا بلھے شاہ کی بات پر غور کر لینے میں کیا حرج تھا؟ "راتیں جاگیں کریں عبادت راتیں جاگن کتے تیتھوں اتے" مذھب کا لبادہ اوڑھےکچھ لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر بلھے شاہ کی بات سمجھ آتی ہے .
@kashif_feroze
kashif feroze
10 months
مغرب کی ایک بات خاص ہے. باپ اور شوہر سے زیادہ کُتے کی قدر کرتے ہیں. ایسی انسانیت بہت کم ہی پائی جاتی ہے..
25
4
32
2
4
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
Saying it from day one that Sabahat Rizvi is not even close to late Asma Jahangir's politics, stands, and courage, but some people tried to sell that....now enjoy.
@R1ghts4All
UN_Rights
1 year
اوہی ترکھاناں دے منڈے والی گل
Tweet media one
1
2
15
3
7
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
یہ جیالوں ہی کا حوصلہ ہے کے وہ اپنے محبوب قائد کی برسی کے دن بھی طنز، تنقید، الزام صبر، تحمل اور برداشت سے سنتے ہیں اور الٹا جمہوریت کے درس بھی جیالوں ہی کو سناے جاتے ہیں۔ دوستو 364 دن تو ہم یہ سب سنتے ہی ہیں، تو ہمارے قائد کی برسی کے روز تو ہمارا امتحان کم کر دو 🙏
2
6
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
Cabbage and avocado salad.
Tweet media one
1
0
19
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 years
اور ان حالات میں سے کوئی عمران خان یا طارق جمیل جنم لیتا ہے. اپنی دوکانداری چمکاتا ہے اور قوم کو مستقبل کی بجاۓ ماضی کے سنہری واقعات اور مُعْجِزَاْتْ میں الجھا کر پورے معاشرے میں ذہنی انحطاط کو فروغ دیتا ہے. (2)👇👇
1
2
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 years
نہیں ہوتے ہیں ریاکاری کے سجدے مجھ سے میں اگر سر نہ جھکاؤں تو عبادت سمجھو صبا اکبر آبادی
1
4
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
10 months
(1) اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کے مذہبی جنونیت جلاؤ، گھیراؤ اور مرنے مارنے تک محدود ہے تو آپ غلط ہیں. اس جنونیت کی ابتداء انسان کے شعوری ارتقاء کے انکار سے جنم لیتی ہے. اس جنونیت کا فروغ اعتدال پسند نظریات کی جانتے بوجھتے ہوے غلط تشریحات سے ہوتا ہے. 👇👇
2
3
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
اس وکیل کو پڑھی لکھی عورت اور "موم بتی مافیا" سے کیا چڑ ہے؟ وہ ملاء جو ہمیشہ عورت پر فحاشی عریانی کے الزام اور فتوے لگاتا آیا ہے، عورت اور موم بتی کی روشنی نے اس ملاء کی اتری ہوئی شلوار اور معصوم بچوں سے بد فعلی اور بد کاری پوری دنیا کو دکھا دی ہے۔ یہ ہے اس وکیل کا مسلا۔
@TahirImran
Tahir Imran Mian ✈
2 months
یہ کون سا نشہ کرتا ہے؟ ہے کون یہ؟
119
44
194
2
7
23
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
مجھے اس جیسے پڑھے لکھوں پر حیرت ہوتی ہے جنہیں ہود بھائی، پروفیسر تیمور اور سید مزمل کی غلطیاں تو نظر آتی ہیں لیکن ملا گردی، نظر نہیں آتی۔ یہ قیصر راجہ کی گود میں بیٹھ کر فلسفہ جھاڑتے ہیں جو ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر چیرنے اور بیوی کو مارنے کے جواز بیان کرتا ہے۔
@MuslimPhil
Rafey Jabal
5 months
The legendary Physicist & Scholar on Islamic Intellectual History has spoken again! Ghazali and Averroes were Muta’zila. Liberals & Muta’zila, still a better love story than Twilight.
18
9
108
2
1
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
6 months
کسی کو فالو کرنا یا بلاک کرنا آپ کی صوابدید ہے، اختیار ہے. اس پر گلہ یا اعتراض نہیں بنتا. البتہ "حقوق نو سواں" در حقیقت "حقوق نِسْواں" ہے یہ تصحیح بنتی تھی اور بنتی ہے 🙏
Tweet media one
14
1
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
سیاسی قیادت نے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا ہی ہوتا ہے اسی لیے میں سیاسی جماعتوں کے ورکرز سے گزارش کرتا رہتا ہوں کے بھائی تنقید کرو، اختلاف کرو، پر احترام کے ساتھ تا کہ جب ساتھ بیٹھنا پڑے تو۔۔۔ دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
@AzazSyed
Azaz Syed
4 months
نئی حکومت کے بارے میں لاہور میں ہونے والی ملاقات کی تصویریں بولتی ہیں کہ نئے ,سیٹ اپ میں کون کیا ہوگا
107
146
1K
2
5
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
6 months
پاکستانی معاشرہ کے ذہنی اِنْحِطاط کی اس سے مختصر عکاسی ممکن نہیں. مذھب فروشی، غیرت فروشی اور خبر فروشی کی مکمل داستان.
@qureshik74
Khurram Qureshi
6 months
Extremism, Misogyny and Dishonesty
Tweet media one
62
152
740
3
5
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 month
علمی بددیانتی موصوف کا شیوہ بن چکی ہے۔ کیا ڈاکٹر عبدالسلام "مبلغ اسلام" تھے؟ کیا دنیا ڈاکٹر عبدالسلام کو ان کی "مذہبی خدمات" کی وجہ سےجانتی ہے؟ کیا ڈاکٹر عبدالسلام کے حوالہ سے یونیورسٹیوں میں "سائنس" پر بات ہونا ہے یا لوگوں کے عقائد پر؟ یہ ہیں غور کرنے کے موضوعات۔
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
1 month
ڈاکٹر عبدالسلام: تم سب کافر ہو دیسی: سر آپ ہمارے ہیرو ہیں
182
166
737
4
1
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(5) جمہوری نظام کو ایک بار پھر مضبوط کرنے کے لئے آئین کو ایک آمر کی ترامیم سے پاک کرنے کے لئے اٹھارویں آئینی ترمیم کی اور آئین کو پنڈی والوں کی دی ہوئی علتوں سے پاک کیا. ہاں اگر اب بھی پنڈی والوں کے مفاد میں آٹھویں ترمیم کی کچھ باقیات آئین میں موجود ہیں تو وہ 👇
1
5
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 years
جب آپ یہ مان لیتے ہیں کے موجودہ سیاسی شخصیات میں اخلاقی برتری کسی کی بھی نہیں ہے تو اپنا آئینی حق یعنی ووٹ دیتے وقت یہ دیکھیں کے سیاست ایک آئینی بندوبست میں رہتے ھوے جمہوری جدوجہد کا نام لہٰذا غور کریں کون سی جماعت سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور آئینی بندوبست کا فروغ چاہتی ہے
2
2
16
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
(1) کل رات سپیس میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونے والوں پر بات ہوئی. میں مظلوموں کو ایجنٹ یا انسانی سمگلروں کا ایندھن بننے سے محفوظ رکھنے کے پہلو پر بات کرتا رہا اور دوست اقوام متحدہ کے رفیوجی چارٹر
3
3
21
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
آج تک "سحری" ہوتی تھی اب پاکستانی امریکی بدو "سحور" پر اتر آئے ہیں۔ رمضان کو پہلے ہی رماضان کر چکے ہیں۔ اور بیچ عمران خان کو رہے ہیں بہت ہی کمال لوگ ہیں۔ ان کا مذہبی اور سیاسی "شعور" طارق جمیل اور عمران خان کے گرد طواف کرتا ہے (اویس صاحب آپ کو نہیں کہا 🙏)
@awaissaleem77
Awais Saleem
3 months
This was the most popular food truck at the #suhoornight at our local mosque tonight.
Tweet media one
6
11
34
6
4
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
(1) چند دن پہلے کاشف بھائی نے "ٹرانس کمیونٹی" کے بارے میں ٹویٹ کی اور یہ انکشاف کیا کے "ٹرانس کمیونٹی کا اصل ایجنڈا ہی انسانی فطرت کو مسخ کرنا ہے..." اور آج "نارکو فیلیہ" اور"پیڈو فیلیہ" پر ٹویٹ فرمائی ہے اور یہ انکشاف کیا ہے یہ "دو ذہنی بیماریاں ہیں" لہٰذا مذھب یا 👇
@kashif_feroze
kashif feroze
1 year
اس عورت کو لگتا ہے کہ اسے پیدائشی طور پر نابینا ہونا چاہیے تھا لہذا اس نے خود اپنی بینائی ضائع کر دی... ٹرانس کمیونٹی کا اصل ایجنڈا ہی انسانی فطرت کو مسخ کرنا ہے.. صرف باطنی احساس (القائے شیطانی) کی بنیاد پر کچھ بھی ردوبدل کیجئے.. بینا نابینا ہو جائے 40 سالہ بندہ نرسری یا کے جی
6
3
9
3
2
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
6 years
Caretaker PM should take notice of Zulfi Bukhari's permission to fly with Imran Khan.
6
5
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
ہمارا المیہ یہ بھی ہے کہ عورت کا مقابلہ صرف ملا کی جہالت سے نہیں، تعلیم یافتہ جہالت سے بھی ہے۔ جو اس پدر شاہی جانبدارانہ معاشرے میں اپنے تعیں عورت سے اپنی مرضی اور سبقت کی پوزیشن پر بیٹھ کر "برابری" کا سلوک کرنے کے دعویدار ہیں۔ لڑائی طویل ہے لیکن شروع ہو چکی ہے۔
3
1
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(2) ہے کے "پنڈی جب بھی مشکل میں آیا، ریسکیو کرنے لاڑکانہ پہنچا". پنڈی والوں کا مسلہ ��یک آئینی جمہوری بندوبست کو رد کر کے کسی آمرانہ نظام کا قیام ہے. لاڑکانہ والے جمہوری آئینی بندوبست کو ملک کی بقاء، سلامتی اور ترقی کے لئے نا گزیر سمجھتے ہیں. اس لئے سب سے پہلے تہتر کا آئین 👇
1
6
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
اک��ر ٹویٹر پر کسی واقعہ کے بعد قیصر راجہ آپ کو FIR مانگتا نظر آنے گا۔ اس واقعہ کی FIR پر بات کیوں نہیں کرتا؟ ملزم مسلح تھا، باپ کے موقع پر پہنچ جانے کے بعد بچے کے باپ پر اسلحہ تانا اور فرار ہو گیا۔ یہ کاسہ لیس گرمی کی وجہ سے قمیض اتارنے کی کہانی مفروضہ کے طور گھڑ رہا ہے۔
@PunkPunjab
Cyberpunk Punjab
3 months
Honestly the meltdown is something to behold.
51
17
95
9
6
22
@WahSahib
Waheed Mazhar
11 months
(1) یہ ویڈیو ایک پیغام ہے...کاروباری اور تجارتی دنیا کے نام ایک پیغام...یہاں کوئی کاروبار کوئی تجارت کسی بھی وقت کسی مذہبی بیناد پر ختم کی جا سکتی ہے...کسی بھی پریانتھا کمار کو مذہبی بنیاد پر قتل کیا جا سکتا ہے...حکومت اگر خاموش تماشائی بنی رہی تو ملک میں ہر طرح کی کارباری 👇
2
9
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
"زبان" تو رابطے کا ذریعہ ہوتی ہے. اپنے احساسات، خیالات اور جذبات کے اظہار سے انسان انسان سے تعلق پیدا کرتا ہے...ایک دوسرے کے دکھ درد کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے لیکن افسوس... یہاں "اردو" اور "پنجابی" دوست زبان کو گلے کا پھندا بنا کر ایک دوسرے کو لٹکانے کے در پہ ہیں... (1)
3
0
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
پاکستان میں ایدھی صاحب کے قایم کردہ مراکز ان والدین سے بھرے ہوئے ہیں جن کے بیٹے انہیں وہاں چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ یعنی ان اداکاروں کو کوئی عقل کوئی سمجھ نہیں ہے، کوئی اٹھتا ہے عورت کو مکھی کہہ دیتا ہے کوئی بیٹے نا ہونے کے مسائل۔۔۔یہ کون لوگ ہیں؟ انہیں اصل مسئلہ نظر نہیں آتا؟
@cookiedoughlift
Cookie Dough Lifts 🏋🏻‍♀️
2 months
In today's episode of what's wrong with Pakistani actors and Nida Yasir show 🥴🫠
52
13
72
8
6
21
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
المیہ یہی ہے۔ جنہیں پڑھنا چاہیے تھا انہیں پڑھانے پر مامور کیا گیا، وہ بھی ایک خاص سوچ کے فروغ کیلئے جسے قدرت اللہ شہاب اور اشفاق احمد جیسوں نے پروان چڑھایا تھا۔ اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔
Tweet media one
4
2
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
Mr. Jaishankar had this opportunity to rise up to his academic and diplomatic credentials, but he miserably failed. Diplomatic credentials ruined by undiplimatic rudeness.
@ANI
ANI
1 year
#WATCH | "As a Foreign Minister of an SCO member state, Mr Bhutto Zardari was treated accordingly. As a promoter, justifier and spokesperson of a terrorism industry which is the mainstay of Pakistan, his positions were called out and countered including at the SCO meeting
2K
5K
18K
5
5
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
کیا ہوا ہے یونیورسٹی سسٹم کو؟ کوئی خودکش حملہ ہو رہا ہے؟ بم سے بے گناہ شہریوں کو مارا جا رہا ہے؟ مدرسے میں کسی معصوم پر تشدد ہو رہا ہے؟ کسی کم سن بچے سے مولوی غلط کاری کر رہا ہے؟ جی یونیورسٹی میں تقریبات ہوتی ہیں، طلبہ مختلف روپ دھارتے ہیں، ناچ گا بھی سکتے ہیں یہ ان کا حق ہے۔
2
4
21
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(8) چند وقتی واقعات اور ایک مستقل آئینی نظام کی جدوجہد میں تمیز کرنا ہو گی ہمیں. شکریہ @R1ghts4All @GorayaAftab @KhawajaSyed @onelastdance01 @atifthepoet
2
5
21
@WahSahib
Waheed Mazhar
8 months
It's time to detox...media detox. So, disconnecting Twitter and other apps 😀
5
2
18
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
بھائی کو تصویر کے ساتھ "شیر خرما کے سوا عید میں رکھا کیا ہے" بھیجا تو اس کا جواب آیا 👇 "قناعت نہ کر عالم شیر و خرماں پر تیرے سامنے طشتریاں اور بھی ہیں" پروفیسر صاحب بھی کمال انسان ہیں ویسے 😀😀
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
شیر خرما کے سوا عید میں رکھا کیا ہے 😀😀
Tweet media one
3
1
32
1
2
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
3 months
پاکستان کا مسئلہ ایک ماریہ کا قتل، ایک بچے پر تشدد، ایک کمزور کم عمر پر جنسی حملہ، کسی اقلیت پر حملہ نہیں، پاکستان کا دائمی مسئلہ "مذہب" اور "مردانگی" کی پر تشدد، جابرانہ، حاکمانہ تعبیر ہے۔ وہ تعبیر جو عورت، بچے، اقلیت اور کمزور پر ہر ظلم ہر جبر ہر تشدد کا جواز مہیا کرتی ہے۔
3
2
19
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(6) میاں صاحب کی کوتاہ بینی اور پنڈی سے محبت کی وجہ سے باقی ہیں. یہ الگ بات ہے کے میاں صاحب خود ان آئینی شقوں کا شکار ہوے اور اس عدلیہ کا بھی جسے میاں صاحب نے پنڈی کی حمایت میں مضبوط کیا تھا. اب آپ ایک سمجھدار انسان ہیں، آپ خود اپنی بات کا تجزیہ کریں کے 👇
1
5
21
@WahSahib
Waheed Mazhar
2 months
امریکی یونیورسٹیوں میں طلبہ کا موقف ہی یہ ہے کہ وہ اپنی سوچ اور اپنی ترجیحات کا تعین خود کریں گے۔ کوئی حکومت، سیاسی، مذہبی پارٹی یا قیصر راجہ انہیں یہ نہیں بتا سکتا کے انہیں کس موقف کی حمایت کرنی ہے کس کی مخالفت۔ اور ایسی سوچ کو پاکستان میں روکنے کی مہم تم جیسوں نے چلا رکھی۔
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
2 months
امید ہے کہ حکومت ہمارے بچوں کو بھی ناچ گانے پر لگانے کی بجائے انھیں فلسطین کے کاز کے ساتھ منسلک کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی!
27
228
613
2
3
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
(1) میلان کنڈیرا کی وفات پر ناصر عبّاس نئیر صاحب کی تحریر سے چند سطریں: "کنڈیرا کے مطابق ناول کے تخیلی کردار ، اس یقین کے تحت وضع کیے جاتے ہیں کہ سمجھنا ، حکم لگانے سے کہیں بہتر ہے۔یہی وجہ ہے کہ کنڈیرا کے نزدیک جس دنیا میں مذہب و آئیڈیالوجی حاکم ہوں یا جہاں 👇
1
3
18
@WahSahib
Waheed Mazhar
1 year
Wish you all a very Happy Eid.
Tweet media one
10
0
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(4) ثابت ہوئی کے آئینی جمہوری بندوبست کے خلاف پنڈی کی ضرورت آئ جے آئ بنا کر کس نے پوری کی؟ آگے چلتے ہیں. میاں صاحب افتخار چودھری کی حمایت میں کھڑے ہوے اور فوج اور عدلیہ کے پرانے گٹھ جوڑ میں عدلیہ کو عوامی جمہوری نظام کے خلاف مضبوط کیا. لاڑکانہ والوں نے عوامی، آئینی اور 👇
1
5
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
ایک صحت مند اور ترقی پسند معاشرہ وہ ہے جس میں بسنے والے "انسان" "اپنی مرضی" کی زندگی گزار سکیں۔ یہ صرف "مرد" ہی کا نہیں ہر انسان کا حق ہے اس سے قطع نظر کے وہ کس جنسی شناخت کا حامل ہے۔ میرا جسم میری مرضی انسانیت کی آواز ہے جو انسان کے روپ میں بھیڑیوں کو ناگوار گزرتی ہے۔
2
4
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
4 months
عاصمہ جہانگیر صاحبہ کا خلاء کوئی پر نہیں کر سکتا۔ یہاں تک کے عاصمہ صاحبہ نے جن کی سرپرستی کی، مزاحمت کی راہ دکھائی وہ بھی عمران خان کی گود میں جا بیٹھے۔ مظلوم کے لیے عدالت میں آواز اٹھانا الگ بات ہے اس کی گھٹیا سیاست کا حصہ بننا الگ۔
@Asma_Jahangir
AGHS Legal Aid Cell, Asma Jahangir's Law Firm
4 months
Asma Jahangir's reflections on democracy, dictatorship, and freedom of speech in Pakistan. As she would heartily remind us, all is not lost.
8
162
390
0
3
20
@WahSahib
Waheed Mazhar
5 months
(3) سامنے آیا. اسے کے بعد ایک پنڈی کے آمر نے عوامی جمہوری بندوبست کی بساط لپیٹ کر آٹھویں آئینی ترمیم سے عوامی جمہوری بندوبست کو صدارتی جبری بندوبست میں تبدیل کر دیا. اور اس بندوبست سے جنم ہوا میاں شریف صاحب کے صاحب زادے کا. اصغر خان کیس کے فیصلہ کے بعد یہ بات عدالتی فیصلہ میں 👇
1
5
20