MintMind 🧠 Profile Banner
MintMind 🧠 Profile
MintMind 🧠

@MintMindPk

16,122
Followers
9,848
Following
5,132
Media
50,681
Statuses

teacher motivator writer love sports and technologies

Punjab, Pakistan
Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 month
شاید بہت سارے دوستوں کو پتہ نہیں ھو گا کہ دس کھرب کے بعد ہندسوں کے نام کیا ہیں، تو آئیں اس چارٹ سے سیکھ لیں ۔
Tweet media one
19
428
1K
@MintMindPk
MintMind 🧠
27 days
نفس کی سات اقسام ہیں جنکے نام درج ذیل ہیں : 1۔ نفس امارہ 2۔ نفس لوامہ 3۔ نفس ملھمہ 4۔ نفس مطمئنہ 5۔ نفس راضیہ 6۔ نفس مرضیہ 7۔ نفس کاملہ نفس امارہ پہلا نفس ہے یہ سب سے زیادہ گناہوں کی طرف مائل کرنے والا اور دنیاوی رغبتوں کی جانب کھینچ لے جانے والا ہے۔ ریاضت اور مجاہدہ سے اس کی…
25
450
918
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 month
*جن چیزوں سے رسول اللّٰه ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :* 1. قرض سے۔ (بخاری: 6368) 2. برے دوست سے۔ (طبرانی کبیر: 810) 3. بے بسی سے۔ (مسلم: 2722) 4.جہنم کے عذاب سے۔ (بخاری: 6368) 5. قبر کے عذاب سے۔ (ترمذی: 3503) 6. برے خاتمے سے۔…
Tweet media one
30
319
783
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 month
اردو زبان کا خوبصورت انداز حجّام کی دوکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔ "ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"🤣 لائٹ کی دوکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا.... "آپکے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"😁 چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر…
15
146
392
@MintMindPk
MintMind 🧠
24 days
محبت بھی رزق کی ایک شکل ہے ۔ فراوانی بھی ہو سکتی ہے ، قحط سالی بھی اور فاقے بھی ۔
Tweet media one
28
47
292
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
It is so simple and complete #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
5
225
251
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
رنگ لائے گا مجاہدوں کا پسینہ انشاءاللہ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
7
156
224
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز نے پیپر مارکنگ کا بائیکاٹ کردیا ایک خبر #چلو_چلو_لاہور_چلو
1
159
217
@MintMindPk
MintMind 🧠
14 days
سر کی خشکی ختم کرنے کے 15 طریقے بتانے کے لیے الگ پوسٹ کی جائیں گی کیونکہ پوسٹ بہت لمبی ہو جاتی ہے
11
11
177
@MintMindPk
MintMind 🧠
15 days
(گردوں کی پتھری سے نجات ...پانے کا بہترین قدرتی طریقہ) گردوں میں پتھری کی وجہ سے کئی پیچیدگیاں جنم لیتی ہیں اور ایک موقع پر انسان کے گردے ناکارہ بھی ہوسکتے ہیں لہذا انہیں سنجیدگی سے لے کر علاج ضروری ہے۔آئیے آپ کو گردوں کی پتھری کی وجوہات اور اس کے علاج کے لئے مفید مشوروں سے آگاہ…
21
77
163
@MintMindPk
MintMind 🧠
25 days
جذبات میں آکر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں کیونکہ آپکے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہیں۔ Corporate Lesson!
11
30
162
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 months
میری امی حلوہ بنانے میں ماہر تھیں یہ حلوہ بنانے میں پوری چاند رات جاگتے گزار دیتی تھیں۔ اس کا نام کسی کو آتا ہے
Tweet media one
59
9
147
@MintMindPk
MintMind 🧠
5 years
I read many year back that democracy is by the people and is for the people but i never saw this. First time i saw @DrMuradPTI the true one result of democracy #WeRWith_DrMuradRaas
12
22
136
@MintMindPk
MintMind 🧠
19 days
👈 *چار آدمیــوں کے پاس نہ رہنا __!!* امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بیٹے امام باقرؒ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا بیٹا! چار آدمیوں کے پاس نہ رہنا‘ راستہ چلتے ہوئے ان کے ساتھ تھوڑی دیر کیلئے بھی نہ چلنا‘ کہنے لگے کہ میں بڑا حیران ہوں کہ وہ اتنے خطرناک ہیں! پوچھا کہ وہ…
13
32
140
@MintMindPk
MintMind 🧠
18 days
مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو ہے وہ مرد کو بھی نہیں ہے ۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے ماں باپ کے گھر جانے کیلیے وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا مرد حرام…
28
36
134
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
اگر آج ابھی ڈسپیرٹی الاونس پہ ٹرینڈ کرنا پڑے تو کون کون لوگ ایکٹو ہیں ؟ کا وقت بہتر رہے گا؟
32
31
128
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 year
صبح جلدی ہو گی اس رات کی #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
118
120
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 months
پہلا رزلٹ آ گیا۔ گورنمنٹ سکول اسنمبلی میں لڑکی نے جب لاوڈ اسپیکر میں پاکستانی مشہور ڈرامہ ۔عشق مرشد کا گاناگایا تو لوگ گھروں سے باہر نکل اےاحتجاج شروع کردیا
54
58
123
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
@IrfanPathan Its enough for
Tweet media one
4
10
120
@MintMindPk
MintMind 🧠
10 months
قافلے راولپنڈی کی سمت رواں دواں #پینشن_کاخاتمہ_نامنظور
Tweet media one
0
28
118
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
کلرک آفس اور اکاؤنٹ آفس میں پیسے لینے والے شیطان بیٹھے ہیں۔ پے فکسیشن کے پیسے مانگ رہے ہیں اور لے بھی رہے ہیں۔ کوئی ہے ان کو پوچھنے والا @DrMuradPTI
29
46
111
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
یہ حقوق کی جنگ ہے #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
106
114
@MintMindPk
MintMind 🧠
7 months
#NewsAlert #Update #SchoolBag اسکول بیگ ختم کرو . . . اسکول کے بھاری بیگ کی بجائے فائل نما بیگ ہونے چاہییں جس میں بچوں کے روزمرہ کام کے کا ریکارڈ ہو بس. باقی بُکس اور نوٹ بُکس سکول میں ہی رکھی جائیں . . . لکھنے یا رٹے مارنے کےلیے گھر کا کام تفویض کرنے کی بجائے روز کی چھوٹی چھوٹی…
Tweet media one
12
17
108
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
ماسٹر صاحب بڑے فخر سے کہا کرتے تھے میرے کئی ہونہار اسٹوڈنٹ آج ڈاکٹر اور انجینئر ہیں مگر جب ماسٹر صاحب کی پینشن رکی تب صرف وہ ایم این اے کام آیا جسے انھوں نے آٹھویں جماعت میں فیل کیا تھا 😎
10
8
101
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
دانش سکولز کا چیئر پرسن محسن نقوی ہے۔ اسکا نگران وزیر اعلی ہونا نہ تو معمولی بات ہے اور نہ ہی محض اتفاق ہے۔ اسکے آتے ساتھ ہی اس نے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کو حکم دیا کہ تمام تعلیمی اداروں پر خصوصی توجہ دی جائے۔ بیوٹیفیکشن اور ری ہیبلیٹیشن کے الفاظ پچھلے ایک ماہ سے بار…
5
64
106
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 year
#چلو_چلو_لاہور_چلو اس تصویر نے خاصا اداس کر دیا یہ صاحب اپنے بچے کے ساتھ احتجاج میں شریک ھیں سخت گرمی کا موسم اور تپتے فٹ پاتھ پر نیند پوری کر رھے ھیں پکچر آف دی ڈے
Tweet media one
0
106
105
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
سب ایک دوسرے کا فالو کریں تاکہ ٹیم کو مضبوط کیا جا سکے اگر میں نے کسی کو فالوبیک نہیں کیا تو بتا دے #AEOsSSEsLahoreDharna #AEOsSSEsLahoreDharnaDay3 #RegularizationWithoutPPSC
12
97
97
@MintMindPk
MintMind 🧠
7 months
شاہ شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ مولانا جلال الدین رومیؒ کے پیر و مرشد تھے، یہ اُن دِنوں کا واقعہ ھے جب مولانا رومیؒ شاہ شمسؒ سے واقف کار نہ تھے.. ایک دن شاہ شمس تبریزؒ مولانا رومیؒ کے مکتب جا پہنچے وہاں مولانا رومیؒ بیٹھے کچھ کتابوں کا مطالعہ کررھے تھے تو شاہ شمسؒ نے ان سے پوچھا..…
10
24
99
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
#چلو_چلو_لاہور_چلو لاہور ملازمین آج دوسرے دن رضاکارانہ طور پر اس گرمی مظاہرین کو مسلسل پانی پلا رہے ہیں۔
Tweet media one
0
77
95
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 months
*مضبوط اور با کردار لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں* کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو چھیڑنے کی جسارت کرتا ہے۔ یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ جاتا ہے اور اس کی گردن کاٹتا ہے۔ تاہم عقاب کوے کو جواب نہیں دیتا نہ اس سے لڑتا ہے۔ یہ کوے کے ساتھ وقت اور توانائی صرف نہیں کرتا۔…
Tweet media one
Tweet media two
21
32
96
@MintMindPk
MintMind 🧠
24 days
*صرف اور صرف ایک الله* ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ، 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ، 27 ﭼﺎﻧﺪ…
11
29
98
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
کب تک آج اور کل کرتے رہیں گے یہ قافلے آتے رہیں گے اور ان کی تعداد بڑھتی رہے گی #AEOsSSEsLahoreDharnaDay3
0
95
86
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
اگر آپ دھرنے میں شامل نہیں ہو سکتے۔ تو کم از کم اپنے ان بھائیوں کیلئے آواز تو بلند کر سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا پہ ان کا بھرپور ساتھ دیں #ReverseAntiEmployeeRules
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
76
88
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 years
آج پنجاب اسمبلی میں اراکین ایسے ہی پورے کیے جارہے ہیں جیسے ہم MEA کے وزٹ سے پہلے بچے پورے کرتے ہیں۔😝😝😝😝 copied
9
14
88
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
کہا جاتا ہے ساتھ کوئی بھی نہ دے ہم نے خود اپنی لڑائی کرنی ہے کیونکہ ہم حق پر ہیں اور حق ہی کامیاب ہوتا ہے #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
2
91
85
@MintMindPk
MintMind 🧠
28 days
*محترم اُساتذہ کل مورخہ 24 مئی سے چھُٹیاں ہو رہی ہیں* *اس سے پہلے پہلے چند ہدایات پہ لازمی عمل کر لیں.* 1- اگر سکول کی کمیونٹی میں نشئی اور چور اُچکّے موجُود ہیں تو سکول میں لگی LCD ,پنکھے اُتار کر packکر یں اور کِسی معزز کمیونٹی ممبر کے گھر رکھوا دیں. 2-دروازوں کے تالے کمزور…
10
11
87
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
یہ استاد جو آج سڑکوں پر زلیل ورسوا ہو رہا اس کو قوموں نے عزت دی اور دنیا میں عزت حاصل کر لی #AEOsSSEsLahoreDharnaDay3
0
91
82
@MintMindPk
MintMind 🧠
16 days
شہد کی وہ مکھی جس کی عمر زیادہ ہو جائے وہ رات شہد کے چھتے میں نہیں گزارتی. وہ کسی پھول پر بیٹھ کر رات بھر انتظار کرتی ہے. یہ انتظار طے کرتا ہے کہ موت اس تک پہلے پہنچتی ہے یا صبح.؟ یہ صبح کا سورج اگر دیکھ لے تو رات میں جمع کیا پھول کا رس لے کر اپنے چھتے کی طرف چل پڑتی ہے. شہد کی…
12
24
87
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
نتیجہ جو بھی نکلا اس نے ثابت کر دیا کہ اگر اکٹھے ہو کے چلو تو کچھ بھُی حاصل کر سکتے ہو
6
24
84
@MintMindPk
MintMind 🧠
6 months
آج میرے دوست کو بازار میں سے میموری کارڈ ملا اسی کی زبانی ساری بات سننے بازار میں مجھے ایک 8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کے عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھی. چونکہ مالک تک پہنچانا ممکن نہ تھا. اس لئے میں نے اس میموری کارڈ کو اسی وقت توڑ دیا. کوئی دوسرا…
Tweet media one
14
3
79
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
ارباب اختیار کے لیے سب کچھ تبدیل ہو سکتا ہے لیکن استاد کے لیے نہیں #TeachersProtest
1
113
77
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
لاہور دھرنا کسی محکمہ کسی ایک کیڈر یا کسی ایک تنظیم کی جدو جہد نہیں بلکہ پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی بقا کی جنگ ہے حکومتی ہٹ دھرمی خطرناک مستقبل کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔ اس لئے ہر لحاظ سے ہر صورت میں اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے جدو جہد میں شامل ہوجائیں #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
0
103
78
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
سکول جائیں ۔حاضری لگائیں ۔تالا لگا کر تصویر بنائیں اور احتجاج میں ا جائیں۔ #اگیگا_قائدین_کو_رہا_کرو
2
45
77
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
We r on top keep it up #WhyTeachersOnRoads
5
177
72
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
@TurkiyeUrdu_ یار تم لوگ کسی مسلم ملک کو تو اس طاقت تک پہنچنے دو کہ جب وہ مسلم مخالف قوتوں کے سامنے کھڑا ہو سکے ابھی ترکیہ کے پاس وہ طاقت نہیں ہے لیکن وہ دن دور نہیں
3
9
72
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
@DrMuradPTI سب بتائیں کہ کس کس جگہ وزیر تعلیم صاحب ناکام ہو رہے ہیں ؟ یا وہ آپ کی امیدوں پر پورا نہیں اتر پا رہے؟ میرا تو ان کا سلیبس کے بارے سوال ہے کہ آپ نے کہا تھا کہ اردو میں ہو گا لیکن کتابیں انگلش میں آئی ہیں۔اب بچے بازرار سے اردو میں خرید رہے ہیں
27
23
70
@MintMindPk
MintMind 🧠
7 months
ان لوگوں سے چیزیں خرید لیا کرو...
Tweet media one
6
14
71
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 month
*پنجاب میں روشن گھرانہ پروگرام کے تحت مفت سولر پینل حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار جانیں* پہلے مرحلے میں 50,000 خاندان ایک (KV) کلو واٹ سولر سسٹم حاصل کر سکیں گے۔ اگر آپ کا تعلق بھی پنجاب سے ہے اور آپ اس سکیم سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس مضمون میں مکمل معلومات دستیاب ہیں۔ اس…
5
39
70
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
اور کچھ بڑھا ہے یا نہیں کرپشن کا ریٹ بڑھ گیا ہے۔ پہلے سروس بک پر ٹھپہ 500 کا لگتا ہے اب ہزار کا ہو گیا ہے
9
20
68
@MintMindPk
MintMind 🧠
5 years
صوبہ بھر کے AEOs کو SST لگا کر کروڑٶں روپے کا اضافی بجٹ بھی بچایا جا سکتا ہےاور معیارتعلیم میں بھی بہتری لاٸی جا سکتی ہے @UstadSays @SchoolEduPunjab @DrMuradPTI
13
16
65
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
تاریخ یاد رکھے گی اس چیز کو #WhyTeachersOnRoads
0
114
62
@MintMindPk
MintMind 🧠
4 years
گزارش ہے کہ honourable کو ختم کر دیں ہماری روز ہی عزت افزائی ہو جاتی ہے #FemaleTeacherSuspension
0
35
65
@MintMindPk
MintMind 🧠
6 months
بے شک استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا یہ پروفیسر ڈاکٹر راشدہ ارتفاق علی ہیں- 85 سال کی عمر میں اپنے ڈرائیور کے ساتھ جامعہ کراچی آتی ہیں- کئ سالوں سے بلامعاوضہ اپنے شاگردوں کو ایم فل اور پی ایچ ڈی کروارہی ہیں- جامعہ کراچی کے شعبہ اپلائیڈ کیمسٹری میں پڑھایا کرتی تھیں پھر اس وقت کے…
Tweet media one
4
14
66
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
اتنے دھکے کھا چکے ہیں کہ اب اگر گھسیٹ بھی لیا تو ہنسی خوشی سہہ جائیں گے #TeachersProtest
3
67
63
@MintMindPk
MintMind 🧠
24 days
Golden Words!!! جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں, آپ کے درخت پر پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں۔ منقول
18
4
67
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
پہلی بار وہ لوگ بھی احتجاج کے لیے آرہے جو انتظار کرتے تھے کہ پکا ہوا بھل ان کی گود میں خود گرے گا۔ اس لیے اس بار کچھ اچھا لے کے ہی جائیں گے #AEOsSSEsLahoreDharnaDay3
1
51
61
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
@Malala تم کو کیا پتہ زندگی جینا کتنا مشکل ہو گیا وقت ملے تو فلسطین کو دیکھ لو جو بم سے بچ جائیں وہ بھوک سے مر جائیں گے
0
6
61
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 months
آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟! پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ ادب کے داٸرے میں رہتے ہوے سب اپنی راۓ…
Tweet media one
39
3
64
@MintMindPk
MintMind 🧠
4 years
آج صبح گورنمنٹ ہائی سکول ڈورے میں درجن بھر شر پسند عناصر نے سکول میں گھس کر ٹیچر شجاعت کو بہیمانہ تشدد کر کے زخمی کیا۔ ٹیچر کو چھڑانے والے اساتذہ کو بھی نہیں بخشا۔پولیس کے آنے تک ملزمان بھاگنے میں کامیاب۔ اب دیکھنا ہے کہ ڈیپادنمنٹ اور پولیس اس دہشتگردی کے خلاف کیا ایکشن لیتی ہے
11
23
61
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 month
آپ کے ایریا میں گندم کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟؟
64
0
62
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
اگر آپ میں کوئی خدا خوفی جیسی چیز ہوتی تو ہر بات کے لیے عوام کو گلے پھاڑ کے مظاہرے نہ کرنے پڑتے #یکساں_سکیل_یکساں_مراعات #ملازمین_کو_انکا_حق_دو #IncreaseEmployeesSalary #IncreaseEmployeesSalary
1
53
64
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 month
Got payout ALLHAMDULILAH
Tweet media one
36
4
61
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
بریکنگ نیوزوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے صوبائی وزیر تعلیم کو نااہل کروانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا کہ انہوں نے این سی او سی کے فیصلے کو چیلنج کیا این سی او سی کے فیصلے کی مخالفت کیان ک�� کہنا ہے کہ جو وزیر بچوں کی صحت کا خیال نہیں رکھے گا اسے نااہل کر دیا جائے گا
15
7
61
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
ان کا مختارہ کدھر گیا جو بتائے کہ گل ودھ جانڑی اے #AEOsSSEsLahoreDharnaDay3
0
73
57
@MintMindPk
MintMind 🧠
11 months
مختاریا ہنڑ تے سمجھ جا گل ودھ گئی اے #مراعات_نہیں_مساوات
Tweet media one
4
34
62
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
When r things going to move on equal level #TeachersProtest
0
115
58
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
چلغوزے کھانے سے دل مضبوط ہوتا ہے اور چلغوزے خریدنے سے کمزور ہوتا ہے 🌚🌚
7
3
59
@MintMindPk
MintMind 🧠
16 days
جُھوٹ کہتے ھیں ، کہ آواز لگا سکتا ھے ڈوبنے والا ، فقط ھاتھ ھِلا سکتا ھے اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت ، تجھے چھوڑ کے جا سکتا ھے "ساجد رَحیم"
21
12
60
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
ہم نے استاتذہ کو جتنا ہو سکا اکٹھا کیا اور ان کو اپنے ںے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا سکھایا ایکٹو ٹیچر آپ سب کی ہے اور آپ سب کے لیے ہے #ComeOnMuradRaas
3
47
58
@MintMindPk
MintMind 🧠
1 year
آج کی رات لاہور کے نام #چلو_چلو_لاہور_چلو
0
53
59
@MintMindPk
MintMind 🧠
17 days
فرض، واجب، سنت، مستحب، حرام، مکروہ اور مباح کی تعریفات سوال سنت، فرض، واجب، مستحب، حرام، مکروہ اور مباح کے بارے میں راہ نمائی فرمائیں۔ جواب ۱۔ سنت کا لغوی معنی     لغوی معنی: خاص طریقہ، ضابطہ، طرز، وغیرہ۔ سنت کا اصطلاحی معنی     محدثین کے نزدیک سنت: ہر وہ قول، فعل، تقریر اور…
13
18
58
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
@MashwaniAzhar اب کیا یہ کیا جا سکتا ہے ؟؟؟کہ جو الاؤنس رہ گئے ہیں وہ اگست کے شروع میں علیحدہ سے دے دئیے جائیں۔ تنخواہ تو بہت لیٹ آنی ہے۔ @UstadSays @Govt_SCH00L
12
18
54
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
استاد صرف پلاؤ پکا سکتے ہیں سیر کے لیےان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ چھٹیوں میں کہیں سیر پہ جا سکیں۔ @UstadSays پوری #ACTIVETEACHERSFORCE کو اپنے خرچے پر شمالی علاقہ جات کی سیر کے لیے لے کے جا رہے ہیں۔ @DrMuradPTI آپ ان کے لیے دعا کریں کہ یہ بات پر قائم رہیں
19
10
54
@MintMindPk
MintMind 🧠
22 days
*سرایا اور غزوات:* ============ اہل سیر کی اصطلاح میں "غزوہ" اس فوجی مہم کو کہتے ہیں جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنفس نفیس تشریف لے گئے ہوں- خواہ جنگ ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو اور "سریہ" وہ فوجی مہم جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود تشریف نہ لے گئے ہوں- سرایا اسی…
Tweet media one
17
3
56
@MintMindPk
MintMind 🧠
4 years
عزت مآب وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس آپ سے التماس ہے کہ ، 🙏🏾حکومت پنجاب نے کرونا کے باعث 26 نومبر سے 11 جنوری تک بچوں اور اساتذہ کی زندگی محفوظ رکھنے کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا جو کے قابل تحسین ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ ہی انتظامی امور کے حوالے سے کچھ دلچسپ اور سینس لیس
4
14
57
@MintMindPk
MintMind 🧠
13 days
7 تناؤ کو کم کریں جب کوئی شخص ذہنی تناؤ کا شکار ہوتا ہے تو اس کا جسم کورٹیسول کی اضافی مقدار خارج کرتا ہے جس کے مسوڑھوں اور دانتوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ ہائی بلڈ پریشر کا سبب بنتا ہے۔ یہ ہمارے مدافعتی نظام کو کمزور کرتا ہے اور ہمارے جسم کے لیے بیماری سے بچنا مشکل بنا…
9
12
57
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
اساتذہ عظمت والے لوگ ہیں اور عظمت سے ہی سرخرو ہونا چاہتے ہیں #TeachersKi_KhwariHoriHy
1
79
55
@MintMindPk
MintMind 🧠
4 years
بات ذلالت کی ہے۔ جب ہر ہر لیو اے ای او سے ہی پوچھ کر اپروو کرنی ہے تو ہمیں بٹن دبانے کیلئے ملازم رکھا ہے۔ @DrMuradPTI @SchoolEduPunjab if u canot listen us thrn remove urself from twitter
16
19
50
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
#چلو_چلو_لاہور_چلو قافلے بڑھے چلے آتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
30
56
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
یہ کس نی کہہ دیا کہ استاد اس معاشرے اور اس حکومت کے لیے خطرہ ہیں ہم سب سے زیادہ قانون کا احترام کرنے والے لوگ ہیں پھر بھی ہماری کوئی سنتا کیوں نہیں #TeachersDemandJobSecurity
0
76
50
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 months
کیا کوئی جانتا ہے یہ کیا ہے؟
Tweet media one
35
2
54
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
A wonderful six by Muhammad Rizwan. Enjoy #earthquake #طوفان_القدس "Congratulations Pakistan" Malala #PalestineUnderAttack #Gaza_under_attack #FreePalaestine #IsraelPalestineConflict #AamirKhan Israel
0
9
48
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 years
صاحبان اقتدار کہتے ہیں کہ ہمیں حکومت نہیں کرنے دیتے تو جناب اساتذہ کو توان کی جابز کرنے دیں #2DecDharnaZamanPark
1
58
54
@MintMindPk
MintMind 🧠
4 years
لنگڑے کھیڈنڑ کوڈی تے گنجے کڈن چیر انھے تکن فلماں تے تھتھے گاونڑ ہیر @SchoolEduPunjab #sseregularization @UstadSays #موجودہ_تعلیمی_پالیسیز
17
23
51
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
اٹک والوں نے انسپیکشن دے دی، سرعام بیٹھ گئے بندے پورے کر لو، یہی حال ہر ضلع کا ہے ؟ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #LahoreProtest #استاد_کو_عزت_دو . .
@UstadSays
استاد 🇵🇰 ✍
8 months
اٹک والوں نے انسپیکشن دے دی، سرعام بیٹھ گئے بندے پورے کر لو، یہی حال ہر ضلع کا ہے ؟ #اگیگا_قائدین_رہا_کرو #LahoreProtest #استاد_کو_عزت_دو . .
7
136
217
1
38
53
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
اس طبقاتی نظسم میں استاد کے لیے کوئی جگہ نہیں #TeachersProtest
0
78
51
@MintMindPk
MintMind 🧠
7 months
پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم بے سیٹی ماری۔ پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں رکھا اور رجسٹر اٹھا کر چلتے ہوئے…
11
10
53
@MintMindPk
MintMind 🧠
3 years
ہم سب سے زیادہ @DrMuradPTI کے چاہنے والے تھے ہم ان کو پیار سے چاچا کہتے تھے #TeachersProtest
10
54
48
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 months
جِن لوگوں کیلئـے آپ بےکار ہوجائیں - وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ايک لمحــہ بھی نہيــں لگاتــے •
Tweet media one
24
5
52
@MintMindPk
MintMind 🧠
24 days
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﻣﺘﻮﺍﺯﻥ ﻧﻈﺎﻡ ﺟﻮ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺳﯿﺮﺍﺏ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺿﺎﺋﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ، ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﮨﻤﯽ ﺳﻮﭺ ﺗﮭﯽ؟ ﮨﻤﺎﺭﮮ Pancreas ( ﻟﺒﻠﺒﮯ ) ﺧﻮﻥ…
12
15
52
@MintMindPk
MintMind 🧠
2 years
بطور ٹیچر ہم نظام تعلیم کی بہتری کے لیے کیااپنا کردار ادا کر پارہے ہیں اگر ہاں تو کتنا اور اگر نہیں تو کیوں
10
3
50
@MintMindPk
MintMind 🧠
8 months
اپنے حقوق اور مطالبات کے حق میں صحیح عکاسی۔ تمام لوگ اس کو ایک دفعہ لازمی سنیں۔ کوئی پوچھے والا ہے تو کہو اس ملک کے ٹھیکیداروں کو چراہوں پہ کیوں رول دیا استادوں کو، معماروں کو؟؟۔۔۔۔۔ جاری ہے ایک دفعہ لازمی سنیں #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
1
41
51