نہیں ، نہیں ہمارا رنگوں سے واسطہ ہی نہیں
یہیں وجہ ہے مصوّر خفا سے رہتے ہیں
سادہ لوگ ہیں بندوں سے کچھ نہیں کہتے
ہمارے رابطے سیدھا خدا سے رہتے ہیں✨
Good Morning 🌅
Have a Nice Day 😊
#macron20h
#earthquake
#Palestina
السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
جمعہ مبارک
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ
Good Morning Piyary logo🌅
Have a Nice Day 😌
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦!
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠
𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐍𝐢𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲
اللّہ کو تمہارے دل کی بات سمجھنے کے لیے دلیلوں کی ضرورت نہیں انسان کی آنکھوں سے نکلتا ایک آنسو اس کی وضاحت کے لیے کافی ہوتا ہے.
#النصر_الأهلي
#ModiKaBondScam
#ComicRelief2024
#ElectoralBondScam
Asalam o alaikum🤝
Good Morning 🌄
Have a Nice Day ☺️
Hamesha Muskaraty rhayn 🤩
یا اللہ ہماری نیتیں اتنی ہی پاک و صاف ہوں جتنا سحری کا پانی ہوتا ہے اور ہمارے اعمال اتنے ہی میٹھے ہوں جتنی میٹھی افطاری کے وقت کھجوریں ہوتی ہیں۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌅
اور اُس دن سب محبّتیں جھوٹی لگیں گی جب سُنو گے♥
🌸رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمَّتِی🌸
پَرْوَرْدگار! میری اُمَّت کو بخش دے 🤲
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦🥀
پیش کرنے کو پاس میرے اور کچھ نہیں
اک محبت ہی ہے اثاثہ، قبول کیجئے آقا ﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤍🌸
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐢𝐲𝐚𝐫𝐲 𝐥𝐨𝐠𝐨🌄
𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐍𝐢𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲😊
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
محمد (صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں۔ مگر وہ اللّٰہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔ اور اللّٰہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔
Good Morning🌄
🤝اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤝
🌅Good Morning Piyary Logo🌅
انشاء اللہ ایک دن ہم بھی دیکھیں گے مکہ مدینہ❣️
بیشکــــــ میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے💙
The most beautiful picture in the world❤
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good Morning 🌅 🌄
Have a Nice Day ☺️
اللّٰہ پاک ہمیشہ ہم سب پر اپنی رحمت بنائے رکھے۔دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابیاں عطا فرمائے ۔ اور ہماری دعائیں قبول فرمائے۔
Say ماشاءاللہ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اپنے رب پر بھروسہ رکھو اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتی ہے۔
بے شک
Good Morning
Asalam o alaikum🤝
Good Afternoon Guys🌅
Jumma Mubarak❣️
Alhamdulillah 1k Follower Complete ✅
یا اللہ پاک اس جمعہ مبارک کے صدقے تمام لوگوں کی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما آمین❣️
انسان کو عبادت اعتدال کے ساتھ اَدا کرنا چاہیۓ، نہ مبالغــہ آرائی اور نہ غفلت؛ تاکــــہ وہ اُسـے مسلسل جاری رکھ سکـے
اور اللّٰــــہ کـے نزدیک سب سـے زیادہ محبوب عمل وہ ہـے؛ جو مسلسل ہو، خواہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو 🍁
Good Afternoon Guys 🌅
سُنو عزیزِ مِن...!!
میری آنکھیں تُمہارے پُرکشش چہرے کا طواف کرنا چاہتی ہیں، کیا تُم چند لمحے مصروفیت سے نِکال کر میرے سامنے بیٹھ سکتے ہو,؟❤️