Maulana Rashid Mahmood Soomro
2 years
آج مجھے اپنے قائدکی ولایت پرمزیدیقین کامل ہوگیا جنھون نے بھت پہلے فرمایاتھاکہ جب زمین گرم ھوگی تو یہ نرم و نازک یوتھی اپنے تلوے گرم زمین پر نہیں رکھ سکیں گے سوشل میڈیا کے علاوہ کہیں یوتھیوں کے پاؤں نظر نہیں آئے ملک کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتاہون جنہون نے اس سازش کو سمجھ لیاہے