Shaukat Basra Profile Banner
Shaukat Basra Profile
Shaukat Basra

@ShaukatBasraPTI

3,653
Followers
150
Following
246
Media
2,752
Statuses

Official Spokesperson Punjab Government| Lawyer| x MPA| commentary account Former Deputy Parliamentary Leader Punjab Assembly #ShaukatBasra #PTI

Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
میں اعتراف کرتا ہوں کہ عمران خان کی تصویر سپریم کورٹ ۱ سے میں نے بنائی ہے۔ اور یہ میں نے اپنی قوم کے لئے کیا ہے
Tweet media one
464
7K
27K
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
Chairman Imran Khan’s picture from Adiala Jail
Tweet media one
33
1K
7K
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
پاکستانیو۔ اب خیبر پختون خوہ میں صحت کارڈ ،لنگر خانے، پناہ گاہیں، آزاد پولیس، سکولوں میں قرآن کی تعلیم، فری تعلیم، یکساں نظام تعلیم، نئی یونیورسٹیاں سب ہوگا۔انشاءاللہ
85
718
2K
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
راولپنڈی کمشنر کے بعد ایک اور بڑا سرپرائز آنے والا ہے۔۔۔
14
363
2K
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
خیبر پختون خوہ کا وزیر اعلی نامزد کرنے پر میں عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ عہدہ اور میری سیٹ عمران خان صاحب کی امانت ہے وہ جو حکم کریں گے وہی ہوگا۔
46
368
1K
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
اگر سلمان اکرم راجہ @SalmanAkramRaja کو فوری رہا نہ کیا گیا تو چند ہی گھنٹوں میں پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا اور مقتدرہ کی ہاتھ پاؤں پھول جائیں گے۔
9
324
1K
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
مجھے عمران خان کا ایک اشارہ چاہیے۔ پھر دما دم مست قلندر ہو گا۔
27
222
929
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
اطلاع ملی ہے کہ مجھے گرفتار کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔
69
286
853
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
5 منٹ میں ہندوستان کو ختم کرنے والوں کو رزلٹ بدلتے بدلتے 7 دن لگ گئے۔
5
211
761
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
ڈرامہ بازی اور بدمعاشی بند کرو ہمارا مینڈیٹ واپس کرو۔
4
201
732
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
آپ کی گولیاں ختم ہوجائے گی، بندوقیں گرم ہو جائے گی لیکن وطن سے ہماری محبت ختم نہیں ہو پائے گی۔
6
167
698
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
نواز شریف آج پاکستان کی سیاست سے ہمیشہ کے لیے غروب ہو چکا ہے ، اور عمران خان چڑھتے سورج کی طرح پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔
9
100
381
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
مجھے Ary نیوز سے نکال دیا ہے۔ انشاللہ حق سچ کی آواز بلند کرتا رہوں گا انشاللہ۔
18
72
353
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
سسٹم کو اصل غصہ اس بات کا ہے کہ خان ڈیل نہیں کر رہا ذلیل کر رہا ہے۔
3
106
345
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
اگلا بڑا استعفی راستے میں ہے رات 10 بجے تک نیازی پنجاب کی بازی پلٹ چکا ہوگا۔
8
111
339
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
جس جس نے پارٹی کو برے وقت میں چھوڑا کسی ایک بندے کو واپس نہیں لینا چاہئیے۔ اگر قربانی دینے والوں کو اگنور کیا گیا تو یہ اچھا نہیں ہو گا۔
16
97
337
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
اگر آج سلمان اکرم راجہ @SalmanAkramRaja کو رہا نا کیا گیا تو تمام بار کونسلز احتجاج کی کال دینے جا رہی ہیں پورا پاکستان سڑکوں پر ہو گا۔
5
100
337
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
سب کی سیاست اور پوری ریاست ایک شخص کے گرد گھوم رہی ہے۔۔۔ سر عمران احمد خان نیازی۔۔۔🔥
2
69
330
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
انشاءاللہ ہر ظلم کا بدلہ لیا جاۓ گا۔
4
74
317
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
ابھی تو تصویر باہر آئی ہے تو سسٹم ہل گیا ہے۔۔۔۔ سوچیں جب کپتان باہر ائے گا تو کیا صورتحال ہوگی۔
3
55
329
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
دیدار مرشدِ 💓
4
73
324
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
سلمان اکرم راجہ @SalmanAkramRaja کو رہا کردیا گیا۔۔۔وکلاء سے ٹکر لینا کسی کی بس کی بات نہیں۔۔۔!! نکلو پاکستانیوں۔ اپنے حق کے لئے آواز اٹھاؤ۔
8
75
295
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
چیخیں مارنے والوں کو ٹیگ کریں.
Tweet media one
3
68
293
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
اسٹیبلشمنٹ نے جو ن لیگ کو شلوار پہننے کو دی ہے اس میں ناڑا نہیں ہے۔
1
61
273
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
کوئی پوچھے تو کہنا راؤ قاسم آیا تھا........
Tweet media one
3
68
269
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
قاضی صاحب پھر بے نقاب ہوگے۔
2
60
266
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
میں نے آج جو آزاد تھے اُن کو قید میں دیکھا اور جو قید میں تھا اسے آزاد دیکھا🔥
3
77
262
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
اگر خان صاحب کی تصویر لیک کرنے سے میرا لاںٔسنس کینسل ہوتا ہے تو اسے ہزار لاںٔسنس خان پر قربان۔
1
53
262
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
عمران خان آج اڈیالہ جیل سے IMF کو خط لکھیں گے جس میں پاکستان میں ہونے والی دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کے بارے آگاہ کرینگے۔
0
61
252
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
مرشد کی نئی تصاویر.
Tweet media one
3
55
229
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
ابھی تو صرف عمران خان کی تصویر آی ہے ، ویڈیو آنی باقی ہے۔ سرپرائز کا انتظار کر ہیں۔
1
65
228
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
22 days
اطہر من الله پوری کوشش کر رہیں ہیں کہ قوم کو خان کا دیدار ہوجائے.
1
28
228
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
8 فروری کو ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو آج یہ ہمارا احتجاج ختم نہیں ہو رہا اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو عمران خان جلد ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے پورا ملک سے پی ٹی آئی کے ورکرز اسلام آباد پہنچیں گے۔
6
72
208
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
اس ایک جھلک نے 10 مہینیوں کی محنت تباہ کر کے پورے نظام کی جئی تئی پھیر دی ہے! عمران خان ہی ہوگا۔
Tweet media one
4
46
215
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
پاکستانیو صحت کارڈ لنگر خانے پناہ گاہیں آزاد پولیس سکولوں میں قرآن کی تعلیم فری تعلیم یکساں نظام تعلیم نئی یونیورسٹیاں اب سب ہو گا ان شاءاللہ۔
9
67
193
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
22 days
انشاءاللہّ کچھ لمحوں بعد پوری دنیا عمران خان صاحب کا لائیو دیدار کرے گی۔ سپریم کورٹ کی پروسیڈنگ لائیو ہونے جا رہی ہے .
3
27
192
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے.
Tweet media one
4
67
181
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
آپ سب نے پرامن رہنا ہے، اگر کوئی شرپسند نظر آۓ تو اس کی درگت بنانی ہے۔
0
51
157
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
سلطان سکندر راجہ کو قوم سے غداری کرنے پر سزائے موت دو۔۔آرٹیکل 6 لگاؤ
3
45
150
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
سپریم کورٹ میں آج چاند نکلا.
1
35
150
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
صدر علوی اپنا ائینی استعمال کر کے فورا جوڈیشل کمیشن میں قاضی کو بلائے اور ان کو گھر بھیجیں اس سے بہترین موقع نہ کبھی ا سکتا ہے اور نہ کبھی آئے گا۔
1
57
147
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
بیچاری جنرل رانی ہر اینگل سے اپنی ہزاروں تصویریں بنواتی ہے لیکن لوگ اُسے ردی کی طرح اگنور کر دیتے ہیں۔ جبکہ مرشد کی کوئی ایک بھی تصویر لیک ہو جائے تو انٹرنیٹ اوور لوڈ ہو جاتا ہے اور جعلی حکمرانوں کے محلات کی بنیادیں حل جاتی ہیں۔
3
35
145
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
زمانہ ڈٹ جانے والوں کی قدر کرتا ہے.
1
44
146
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
مرشد۔۔
Tweet media one
2
26
134
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور یہ گرفتاری ان کو بہت مہنگی پڑے گی۔
3
43
126
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
22 days
آج کا رنگ😎
Tweet media one
1
18
126
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
22 days
ڈرتے ہیں آئین کے محافظ—-ایک لائیو سماعت سے !
0
28
122
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
میں چیف جسٹس کے پاس قرآن لے کر گیا تھا میں نے کہا قاضی صاحب اپ پاکستان کی سب دے بڑی عدالت کے سب سے بڑے قاضی ہیں پاکستان میں نہ کسی کی ماں نہ بہن محفوظ ہے نہ صحافی اور نہ ججز محفوظ ہیں اگر جنگل کا قانون کا قاتون ہے تو اس کی ذمہ داری کس کی ہے:
0
34
122
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔
2
36
114
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
24 days
ملک ریاض کیجانب سے وعدہ معاف گواہ نان بننے کے بیان کے بعد نیب کا بحریہ ٹاون میں چھاپہ،، نیب ٹیم 9 گھنٹے تک ریکارڈ تلاش کرتی رہی۔۔
0
49
114
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
18 days
عمران خان سچا ہے سائفر ایک حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
34
111
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
قاضی صاحب کہتے تھے مداخلت نہیں ہوتی تو ذرا بتائیں لائیو اسٹریمنگ کس کے کہنے پر بند کی۔۔۔؟؟؟
1
24
105
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
تصاویر کے بعد اب ویڈیو کلپ بھی آئے گا۔۔۔۔
2
20
104
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
جسٹس اطہر من اللہ ۔۔۔۔ ہمیشہ سے آئین کے محافظ
Tweet media one
0
11
103
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
5 months
اس خوبصورت تصویر پر کم از کم 2000 ریٹویٹ اور 5000 لائک چاہیے۔
Tweet media one
3
39
97
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
مطلب پھر دیدار ہو گا۔۔۔❤️
1
14
100
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
پولیس بھی ہماری، فوج بھی ہماری اور ملک بھی ہمارا ہے، چادر، چاردیواری کو پامال کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائےگا۔
2
26
100
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
21 days
"اسلام آباد میں غزہ کے حق میں دھرنا ہونے کی میڈیا کوریج نہیں ہوتی، لہذا سب سپورٹ کریں @SenatorMushtaq @humairatayyaba
0
23
99
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
آج پھر دیدار مرشد ہونے جارہا ہے انشاللہ ❤️
3
13
98
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
5 months
اسلام علیکم، یہ میرا اصل ٹویٹر اکاؤنٹ ہے اسکے علاؤہ اگر کوئی اکاؤنٹ ہے تو وہ جعلی ہیں۔
7
12
95
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
احتجاج میں شرکت کے لئے میں آدھے گھنٹے تک ایف نائن پارک پہنچ رہا ہوں۔ بہت زیادہ تعداد میں لوگ پہنچ چکے ہیں اور مزید لوگ پارک کی طرف گامزن ہیں۔ آج کا دن پاکستان کے لئے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ تمام لوگ فوراً ایف نائن پارک گیٹ نمبر 01 کے سامنے پہنچ جایئں۔
2
42
95
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
قیدی نمبر 804 کو "ختم شد" قرار دینے والی ایک خاتون صحافی نے کیا آج کی تصویر دیکھی ہے؟
3
20
91
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
5 months
میں تحریک انصاف کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے الیکشن سے صرف 24 گھنٹے قبل مجھے لودھراں سے جہانگیر ترین کے مقابلے میں کھڑا کیا۔ انشاءاللہ میں بھرپور طریقے سے این اے 155 لودھراں سے الیکشن لڑونگا۔
4
25
91
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ان 2 سالوں میں بہت ظلم ہوا لیکن وہ پھر بھی ڈٹے رہے ہیں اگر انکی جگہ مریم نواز ہوتی تو اپنے باپ نواز شریف کو بھی چھوڑ دیتی۔
2
27
89
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
19 تاریخ کو 8 فروری کا بدلہ لینا ہے مہربانو قریشی. @MeherBanoQ
0
11
89
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
5 months
عمران خان صرف ایک امید لے کے جیل میں بیٹھا ہے کہ میری 25 کروڑ عوام مجھے جیل سے نکالیں گے اور یہی امید اس کو ٹوٹنے نہیں دے رہی۔۔ پاکستانیوں تین چوتھائی سے کم پر بات نہیں بنے گی سروں پر سیاسی کفن باندھ کر جہاد سمجھ کر الیکشن میں اترنا ہوگا۔
6
26
82
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
21 days
"عمران خان جلد ہی ملک گیر پر امن احتجاج کی کال دیں گے۔ کارکنان تیار رہیں۔" - پی ٹی آئی کور کمیٹی۔ @ImranRiazKhan
1
26
77
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
عمران خان کی نیلی شرٹ والی تصویر نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
Tweet media one
0
12
79
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
میں کمشنر راولپنڈی کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان پر دھاندلی میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد قاضی فائز عیسیٰ سے فلفور استعفے کا مطالبہ کرتا ہوں یہ وہی آر اوز ہیں جن کو آپ نے بحال کیا تھا. آپ اخلاقی طور پر اس عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے.
0
28
75
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
ایک تصویر نے تمام تر پروگرام واڑ کر رکھ دیئے ہیں، عمران خان کی ایک تصویر اس نظام پر بھاری ہے،
Tweet media one
0
18
77
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
بابر ستار نے واضح کر دیا کہ، "وہ پیچھے ہٹنے والے نہیں" 🇵🇰
3
19
76
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
بڑی خبر۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔۔
3
16
75
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
قیدی نمبر 804 کی ایک جھلک سے ایوانوں میں موجود دھوکے بازوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں!!
0
9
76
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
5 months
میرے بھائی عمران خان کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ ان کے سامنے نہیں جھکیں گے اور ڈیل کے لیے ان کی شرائط تسلیم نہیں کریں گے تو ان کی بہنوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ ریاست طیبہ کو خواتین سے خاص نفرت ہے۔
2
22
72
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
قاضی صاحب نے آج تمام الزامات کی اپنے عمل سے تصدیق کردی کہ لوگ انکے بارے غلط رائے نہیں رکھتے بلکہ وہ ویسے ہی ہیں جیسا کہ ان کے ناقد کہتے ہیں.
0
18
74
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
سپریم کورٹ نے عمران خان کو سنے بغیر عدالتی کارروائی ملتوی کر دی !
0
11
73
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
23 days
خاور مانیکا کیس چھوڑ کر بھاگ گے ، نئے جج پر پھر عدم اعتماد خاور مانیکا کو لوگوں نے باہر گھیر کر دھلائی کر دی
1
17
71
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
3 months
اس حکومت کو اس لئے لایا گیا تاکہ۔۔اسرائیل کو تسلیم کیا جائے۔۔چائنہ کا CPEC بند کیا جائے۔۔امریکہ کو اڈے دیے جائیں۔
3
21
67
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
25 days
The biggest robberies in Pakistan's history.
Tweet media one
1
38
70
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
Salman Akram Raja released.
2
15
65
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
21 days
مخصوس نشتیں کیس : "چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد علی مظہر کو فل کورٹ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ اس بینچ کا حصہ تھے جس میں ہم سے بلے کا نشان چھینا گیا تھا"
Tweet media one
2
26
67
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
شکر الحمداللہ۔۔۔۔
@SalmanAkramRaja
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ
4 months
مجھے رہا کردیا گیا ہے۔
691
4K
33K
1
11
63
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
کوئی پوچھے تو کہنا راؤ قاسم آیا تھا.
Tweet media one
0
18
60
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
5 months
ہم گھر سے نکل کر اپنے بھائی کا دفاع کررہے ہیں، اگر یہ بھی جرم ہے تو ہمیں بھی جیل میں ڈال دیں- ہم 5 ہفتے اڈیالہ جیل میں گزار چکےہیں، اب ہمیں قیدی کا سرٹیفکیٹ ملنا چاہئے۔
2
18
58
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
الحمد اللہ اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عمران خان کو 9 مئی کے مقدمے میں بری کر دیا۔۔!!
Tweet media one
0
8
61
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
24 days
آئیں مل کر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ہیرو مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر کو خراج عقیدت پیش کریں #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
Tweet media one
0
13
61
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
21 days
جس مرد قلندر نے اپنا سب کچھ داؤ پرلگادیااور بار بار پاکستان کا نام ��وشن کیا وہ غدارجبکہ ملک لوٹ کر باہر مال بجھوانے والے لاڈلےبن گئے یاد رکھیں کے آج اس17 نشستیں جیتنے والی مسلط جماعت مقتدرہ کے بغیر17 گھنٹے نہیں نکال سکتی۔ ان بونوں , نمونوں کو قوم پر مسلط کرنا کونسی قومی خدمت ہے
4
10
61
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
Salman Akram Raja released.....
@SalmanAkramRaja
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ
4 months
الحمداللہ۔ مجھے رہا کر دیا گیا ہے۔
94
619
4K
1
13
57
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
میں عمران خان کا شکرگزار ہو جنہوں نے مجھ جیسے غریب مڈل کلاس ورکر کو عزت دی میں ایک اڈے پر کام کرتا تھا محنت مزدوری کرتا تھا لودھراں کی عوام نے صرف 24گھنٹے قبل جب انتخابی مہم ختم ہوچکی تب مجھے الیکشن لڑنے کا حکم دیا گیا لودھراں نے مجھے 55ہزار سے زائد ووٹ دیے آپکا احسان مند ہو🏏🇵🇰
1
15
50
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
27 days
76 سالہ زخمی، لہولہان، ٹوٹ پھوٹ کا شکار، دردوں سے چْور، نڈھال، اپنوں کے ظلموں ستم کے شکار "پاکستان" کی کہانی اس ایک تصویر میں پنہاں ہے!
Tweet media one
0
11
54
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
5 months
جہانگیر خان ترین کے سپورٹر کے پاس کمائی کے لیے صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ کمپین کے نام پہ موٹے موٹے چیک سائن کرواؤ بکرے کٹے پاڑو ٹائم بہت کم ہے مقابلہ سخت ہے پھر پانچ سال بعد موقع ملنا ہے۔
1
15
51
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
1 month
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی.
Tweet media one
0
7
51
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
الحمداللہ میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا آج اس چینی چور آٹا چور مافیا کی سیاست کا آخری دن ہوگا۔
Tweet media one
1
10
49
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
17 days
اعجاز الحق قرآن پاک پر حلف دیدے اپنی شکست مان لوں گا ورنہ اس نظام کو ہر جگہ ننگا کروں گا۔۔۔
1
9
49
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
2 months
اعلی عدلیہ کی حمایت یا خاموش رضامندی کے بغیر کسی ملک میں انتخابی عمل اور انسانی حقوق پر شب خون نہیں مارا جا سکتا۔ پاکستان میں جناب محترم المکرم فائز عیسی صاحب نے دونوں لوازمات پورے کئے.
2
16
47
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
22 days
کپتان ٹانگ پہ ٹانگ چڑھا کے بیٹھے ہیں ، باڈی لینگویج 🔥
2
6
47
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
4 months
جہانگیر ترین کو بد ترین شکست ہوگی انشاءاللہ۔
3
13
43
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
25 days
اگر اعجازالحق جنرل ضیاءالحق کا بیٹا ہوگا تو چیلنج ضرور قبول کرے گا.
2
19
43
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
22 days
تصویر تو لیک ہوکر رہے گی، بس انتظار کریں❤️
Tweet media one
0
5
42
@ShaukatBasraPTI
Shaukat Basra
21 days
چیف جسٹس گلزار احمد کی قیادت میں رکنی بینچ نے فیصلہ دیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان تحریک انصاف اورعمران خان کے خلاف کیس نہ سنیں۔ ہمارےوکلاء نے بھی قاضی صاحب پر عدم اعتمادکااظہار کیا ہے، لیکن قاضی صاحب اصرار کرتےہیں کہ وہ تحریک انصاف اورعمران خان کے تمام کیسز خود سنیں گے
Tweet media one
0
15
42