Maryam Nawaz Sharif Profile Banner
Maryam Nawaz Sharif Profile
Maryam Nawaz Sharif

@Shamsa_Nawaz

23,804
Followers
456
Following
563
Media
4,627
Statuses

This is not the official account of Maryam Nawaz, this account is created in love and affection of Maryam Nawaz, this is the real account of @MaryamNSharif

Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
وہ جو سمجھتے تھے تماشا ہوگا میں نے چُپ رہ کر بازی ہی پلٹ دی
Tweet media one
1K
1K
9K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤❤❤
176
772
7K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
میڈیا میں بیٹھے آپ جیسے لوگ۔۔ جو ہر رزلٹ اپنی پسند کے مطابق بنا کر ،اسے سکرین پر لگادیتے ہیں۔ شرم کریں
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 months
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
4K
20K
60K
2K
2K
7K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
حکومت تو ہم بنا لیں گے،لیکن5 فیصد نتاٸج آنے پر میڈیا نے جس انداز سےآزاد امیدواروں کو پروموٹ کرنا شروع کیا،اور ہارے ہوۓ امیدوار کو جتانا اور جیتے ہوۓامیدوار کو ہرانا شروع کیا تو اس سے بظاہر یہی لگتا ہےکہ میڈیا میں بیٹھےچند عناصر حرام کماٸی کمانے کے چکر میں یہ سب کچھ کررہیں ہیں۔
@AbsaKomal
Absa Komal
4 months
میڈیا آسان ہدف ہے، اپنا غضہ انہی پر نکالیں جنہوں نے حکومت دلوانے کا وعدہ کیا تھا۔
996
2K
12K
2K
2K
7K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
حکومت مشرف کو واپس لانے کی کوشش کرے جسےعدالت نے غدار کہہ کر D چوک میں 3 دن تک لٹکانے کا حکم دے رکھا ہے۔نواز شریف کی فکر کرنا چھوڑ دیں،نواز شریف صاحب قوم کی نظروں میں سرخرو ہیں اور وہ بہت جلد خود وطن واپس آئیں گے،،
451
1K
6K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
لوہے کا چنا۔۔۔ ❤
Tweet media one
101
1K
6K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
ویلڈن 👏بیرسٹر عقیل ملک ۔ نوازشریف کا شیر🐅
@BrAqeelMalik
Barrister Aqeel Malik
4 months
میں میاں محمد نواز شریف کا سپاہی ہوں اور پاکستان مسلم لیگ ن کا کل بھی شیر تھا، آج بھی شیر ہوں اور آئندہ آنے والے کل بھی شیر رہونگا۔ یہ سیٹ میاں محمد نواز شریف صاحب کا تحفہ ہے اور ان کا حق ہے۔ #Elections2024Pakistan #BarristerAqeelMalik #NA54 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
1K
3K
8K
206
924
6K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ہم چُپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکوں نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں #PMLN
Tweet media one
279
1K
6K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ہم سے اُلجھو گے تو انجام قیامت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے روندا ہے زمانے میں فرعونوں کا غرور 💖💖
Tweet media one
456
698
5K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
تیری ہستی کی میں کیا مثال دوں۔۔۔۔ لوگ بدنام ہو گئے تجھے بدنام کرتے کرتے۔۔۔۔
Tweet media one
451
922
5K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
اس وقت قومی اسمبلی میں ن لیگ کی اکثریت ہے،آزاد امیدوار اپنی مرضی سے ن لیگ میں شامل ہورہے ہیں۔ پر آپ تو غیر جانبدار صحافی تھی، پھر اتنی تکلیف کیوں؟،دام بڑھاٶ اور اپنا منہ کھلوا لو،معلوم ہے کہ آپکی ڈوری کون ہلا رہا ہے۔ کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ضرور آپکی تکالیف میں فرق پڑےگا
@meherbokhari
Meher Bokhari
4 months
وسعت اللہ خان نے کیا خوب کہا ووٹ کو نہ سہی خود کو ہی عزت دے دو
3K
9K
29K
1K
2K
5K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
"ناں چن ناں" اینج نٸیں😂😂
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
4 months
ممستقبل کے وزیراعظم / گیم چینجر سے اہم ملاقات
Tweet media one
1K
550
5K
438
748
5K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 months
وہ وقت گیا جب لیگی کارکن آپکے جھوٹے پراپگینڈوں کے سامنے ب��بس ہو جاتے تھے،آج لیگی کارکنوں کو دیکھ کر فخر ہوتا ہے جب وہ آپکے جھوٹے پراپگینڈوں کو بےنقاب کرتے ہیں اور آپ بھاگنے پر مجبور ہوجاتے ہیں بشمول بکاٶ صحافیوں کے😂 شاباش شیرو🐅🐅
743
1K
5K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
کراچی کس کا؟؟؟؟
2K
544
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
خدا تمھیں ایسا عروج عطا کرے کہ رشک تمھارے نصیب پہ فلک کرے ہر موڑ پر فرشتے ہوں ساتھ تمھارے ہر موڑ پہ حفاظت تمھاری خدا کرے ❤❤❤ #NawazSharif
Tweet media one
427
674
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
میری رائے ہے کہ PDM کے سربراہ مولانہ فضل الرحمن کو آج PDM کاہنگامی اجلاس بلانا چاہیے اور حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانی چاہیے، آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟
372
761
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
نواز شریف کا خوف سر چڑھ کر بولنے گا 💪اگر میڈیا نے ہمت نہ دکھائی اور غلامی کو ہی اپنایا تو ہمارے پاس بہت سے آپشن موجود ہیں ،نواز شریف کا APC سے خطاب لندن سے ہی سوشل میڈیا کے کئی پلیٹ فارمز بشمول فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب پر لائیو چلےگا،انشاللہ نواز شریف کا پیغام ہر گھر تک پہنچے گا۔
Tweet media one
292
1K
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ثاقب نثار نے بلا کر کہا کہ تم نے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کرنا،ملک حالت جنگ میں ہے نواز شریف کو ہر حال میں سزا دینی ہے،جج ارشد ملک اب ضروری ہے کہ ثاقب نثار کو بھی کٹہرے میں لایا جاۓ،
155
1K
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Hope of Nation❤❤ #TwitterWelcomesNawazSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
202
720
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ناانصافی پہ مبنی فیصلہ قبول کرنے کے لیے بھی نواز شریف جتنے جگر اور ظرف کی ضرورت ہے، اقتدار کو ٹھوکر مار کر قانون کا احترام کیا۔ قانون کا اصل محافظ نواز شریف ہے نہ کہ ارشد ملک جیسے بکاوُ جج۔۔۔ #NawazSharif ❤❤
Tweet media one
217
761
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
کسی کو یاد ہے کہ میاں صاحب نے یہ جلسہ کس شہر میں کیا تھا؟؟
Tweet media one
277
516
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
اب 13 دسمبر کو حکومت کے خلاف لاہورمیں میدان سجے گا اور اسکے بعد تمام قافلوں کا رخ اسلام آباد کی جانب ہوگا۔۔۔
150
418
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
انشاء اللہ 6 مٸی کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل ضرور کامیاب ہوں گے۔۔
266
406
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
محبتوں کی بارش۔۔۔۔۔ 🙏🏼❤️
Tweet media one
153
486
4K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
کبھی جلاوطن کیاگیا،کبھی آمر کےزریعے کرسی پر قبضہ کیاگیا،کبھی عدلیہ کےزریعے بیٹے سے تنخواہ نہ لینےپر نااہل کیاگیا،کبھی ججز کو بلیک میل کرکےجیل میں ڈلوایاگیا،لیکن ان سب سازشوں کے باوجود وہ نہ تو نواز شریف کومائنس کرسکےاور نہ ہی عوام کے دِلوں سےاسکی محبت کو نکال سکے۔ #NawazSharif 💖
Tweet media one
310
651
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
تم نے نواز شریف کو 5 سالوں میں 5 دن بھی سکون سے کام نہیں کرنےدیا لیکن اس کے باوجود نواز شریف نےوہ کام کیےجو أنےوالے 15 سالوں تک کوٸ نہیں کر سکےگا،سی پیک کی تکمیل،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ،دہشتگردی کا خاتمہ،مہنگاٸ کا خاتمہ،سڑکوں کے جال بچھاۓ،معشیت کو اپنے پاٶں پر کھڑا کیا۔شکریہ نواز شریف❤
Tweet media one
417
737
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
این اے 133 لاہور کس کا؟؟؟
722
331
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
لاہور میں رات سے غاٸب بجلی کی ابھی تک کوٸی خبر نہیں،کیا أپ کے علاقے میں بھی اس وقت بجلی نہیں ہے؟
339
373
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
الحَمْدُ ِلله
Tweet media one
1K
622
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Happy Birthday to @KhawajaMAsif , a loyal soldier of Mian Nawaz Sharif.🎂🎂🎂 Brave people like you are a valuable asset to the party. May Allah bring many such beautiful moments in your life, and grant you a long and healthy life. Ameen.
Tweet media one
184
396
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
ڈسکہ کس کا۔۔۔۔؟
856
369
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
میاں صاحب❤❤ #NawazSharif
Tweet media one
178
484
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
سیاست میدان میں آکر کریں، صحافت آپ سے ہونہیں سکتی، چند ٹکوں پر بکنے والے بتاٸیں گے کہ اب کیا کرنا ہے✋
@meherbokhari
Meher Bokhari
4 months
دعووں کی چھان بین کریں، دعویدار کی نہیں #CommissionerPindiConfession
1K
7K
22K
890
890
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ✊ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔۔۔انشااللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
178
575
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
خلائ مخلوق سےگزارش ہےکہ اس بارجھوٹے مقدمات مسلم لیگ ن کےلیڈران پر نہیں بلکہ عوام پر بنائےجائیں😂شاید پھر آپکی خواہشات پوری ہو سکیں،کیونکہ لیگی رہنماٶں پرجھوٹے مقدمات بنانےکانتیجہ آپ نےدیکھ لیا،کہ PMLN کا ووٹ بنک آج بھی قائم ہےاور مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین پارٹی ہے
Tweet media one
169
626
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Happy Birthday to PMLN's Tigress and our dear sister @AzmaBokhari 🎂🎂🎂.. May Allah bring many such beautiful moments in your life, and keep you happy forever and continue to serve the party with the same energy. Ameen.
Tweet media one
111
335
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
We salute @Tallal_MNA ,a loyal soldier of Nawaz Sharif and the identity of Jaranwala.Fearless leaders like you are a valuable asset of the party.Workers are proud of brave leaders like you who stand by their party in every difficult time and they become the voice of the people۔💞
Tweet media one
78
377
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
میاں @NawazSharifMNS صاحب قوم آپکو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے😢😰 آج کروڑوں لیگیوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں💔
499
617
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
نوازشریف نےملک سے اندھیرےدور کیےامن قائم کیا،ڈوبتی معیشت کودنیا کی 5 بہترین معیشتوں میں لا کھڑا کیا،ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا،لیکن موجودہ نااہل حکومت نے2 سال میں ہی ملک کابیڑہ غرق کردیا ہے،اس وقت ملک وقوم کو میاں صاحب کی بہت ضرورت ہےاور وہی اس ملک کوبچا سکتےہیں #NawazTHEHope
Tweet media one
197
620
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
تصویر دیکھ لیتی ہوں تو بھوک مٹ جاتی ہے میری آنکھوں کا رزق ہے میرے قائد کا چہرہ۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھے۔۔آمین ❤️💕 #NawazSharif
Tweet media one
222
360
3K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مسلم لیگ ن کے ایم این اے افتخار الحسن شاہ( ظاہرے شاہ) کی وفات کا سُن کر بہت دکھ ہوا. ظاہرے شاہ صاحب PMLN کے بااعتماد اور وفادار ساتھی تھے اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور انکے اہلخانہ کو صبر دے۔آمین
Tweet media one
307
361
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
یہ سن کر بہت افسوس ہواکہ حمزہ بھائ کا کروناٹیسٹ پازیٹو آیاہے۔دعا ہےکہ اللہ پاک حمزہ بھائی کوصحت و تندرستی عطافرمائے،آمین حمزہ صاحب ایک بہادرانسان ہیں جو ن لیگ کےدیگر رہنماٶں کی طرح جھوٹےمقدمات میں سیاسی انتقام کاسامناکر رہیں ہیں،انشااللہ ظلم کی یہ سیاہ رات بہت جلدختم ہونےوالی ہے
Tweet media one
159
497
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
میاں نواز شریف کو باہر جانےکی اجازت حکومت نے اس غرض سےدی کہ انکا علاج یہاں ممکن نہیں اور انکے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نےبھی اس بات کی تصدیق کی،لیکن اب نواز شریف کو صحتیاب ہوتا دیکھ کر سلیکٹڈحکومت خوفزدہ ہوگئی ہےکہ کہی نواز شریف صاحب اپنےعلاج کے ساتھ ساتھ ہمارا علاج ہی نہ شروع کردیں
124
532
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
ناں چن ناں" اینج نٸیں😀😄 زبردست کمپین،زبردست مقابلہ۔۔ برتھ برادران واقعی اصلی شیر ہیں
44
492
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
کراچی والو! کیا گجرانوالہ جلسے کا ریکارڈ توڑنے کو تیار ہو؟
Tweet media one
46
279
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
این اے 54 سے آزاد جیتنے والے بیرسٹر عقیل، مسلم لیگ ن میں شامل Wellcome @BrAqeelMalik 🐅🐅
194
419
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
جس ریس سے یہ مجھےنکالنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ بیوقوف نہیں جانتے اس ریس کا سکندر میں ہوں ❤️ پاکستان کی سیاست آج بھی نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے،نواز شریف کا ایک لفظ بھی بولنا مخالفین کو کانٹے کی طرح چُبتا ہے،پاکستانی قوم کی امید صرف اور صرف نواز شریف ہے۔۔ #NawazSharif ❤️❤️
Tweet media one
145
457
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
اب تک کے نتائج کے مطابق گلگت بلتستان میں PMLN کے 8 امیدوار کامیابی کی منازل طے کررہے ہیں،بس دعا کریں کہ جوان جذباتی نہ ہوجائیں ورنہ یہ کامیابی ناکامی میں بدل سکتی ہے۔۔
58
248
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Happy Birthday to Shair-a- Gujranwala and Mian Muhammad Nawaz Sharif's loyal colleague @kdastgirkhan 🎂🎂🎂 May Allah bless u with good health prosperity and success.Ameen
Tweet media one
113
293
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
جس جماعت کے سربراہ سے عورتوں کی عزتیں محفوظ نہیں اسکے کارندوں سے اچھے کی توقع کیسے رکھی جاسکتی ہے۔ @AzmaBokhari
Tweet media one
56
492
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Courage, sacrifice, determination and commitment; That's what Nawaz Sharif is made of. he sacrificed his today for future generations. #حاضر_وطن_کی_خاطر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
161
497
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے اب جو سحر ہو گی, وہ ہماری ہو گی
Tweet media one
82
355
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
پاکستان مسلم لیگ ن کاPPP کے یوسف رضاگیلانی کو ووٹ دےکر سینٹر بنانا،اور پھر چٸیرمین سینٹ کےلیےبھی ووٹ دینا،اور بعدمیں PPP کا ہارنا،اور ن لیگ کے مقابلے میں اپنااپوزیشن لیڈر لانااور پھر ن لیگ کےخلاف بولنا یہ سب ظاہر کرتاہےکہ ن لیگ واقعی شریفوں کی جماعت ہےجوPPPکی چالوں کوسمجھ نہ سکی
171
319
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
مسلم لیگ ن کےکارکن طاہر مغل کوFIA کی جانب سےنوٹس بھیجنا انتہائی افسوسناک ہے،اب انتقامی کاروائیوں کارُخ لیڈروں سےکارکنوں کی جانب موڑ دیاگیا ہےلیکن یاد رکھیں ایسی انتقامی کاروائیوں سےنہ تویہ کٹھپتلی حکومت قیادت کوجھکا سکی ہےاور نہ ہی کارکنوں کوجھکا سکےگی،پہلےسےزیادہ مضبوط ہوں گے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
111
442
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
❤❤
Tweet media one
69
157
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
پی پی نے سینٹ میں ایک اضافی سیٹ بھی حاصل کرلی،اور سینٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر بھی لانےکا فیصلہ کر لیااور تو اور NA 249 میں اپناامیدوار بھی لے آۓ۔ یہ ان تمام جماعتوں کی ناکامی ہےجنھوں نے آنکھیں بند کرکےPPP پراعتماد کیا،یوں سمجھیں کہPPPنے فاٸدہ اٹھانے کے بعد PDM کو الوداع کہہ دیا ہے
147
382
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
میرا رائے تو یہی ہے کہ میاں صاحب کا علاج جب تک مکمل نہیں ہوتا تب تک انھیں وطن واپس نہیں آنا چاہیے۔ آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟
470
144
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
چھ ستمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوم دفاع آج کے دن بھی نوازشریف کو نہیں بھولا جا سکتا نوازشریف نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ایٹمی دھماکے ہوں یا Jf17 thunder یہ سب میاں نوازشریف کے دور میں ہوئے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
75
459
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
پاکستان مسلم لیگ ن نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرارداد کی حمایت کرکے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ۔۔۔
49
235
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
One year ago today in #Sargodha ... The people of Sargodha have always been loyal to their leader Nawaz Sharif, and proved that they stand firm with their leader Mian Nawaz Sharif.
Tweet media one
Tweet media two
78
290
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
جس سے تین مرتبہ حکومت چھین لی گٸ اور ہر بار جعلی مقدمات بناۓ گۓ اور پھر بھی وہ اپنے نظریے پر ثابت قدم رہا اس نواز شریف کے ظرف،بہادری اور حوصلے کو سلام❤❤ ان شاء اللہ چوتھی بار بھی حکومت بناٸیں گے اور وزیراعظم نواز شریف ہی ہوگا
Tweet media one
271
308
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
شکریہ گجرانوالہ۔۔۔۔ ❤️❤️🙏🏻
Tweet media one
26
242
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ستم گروں کے ستم کے آگے نہ سر جھکتا ہے نہ جھک سکے گا ❤️❤️🙏🏻 #MaryamNawazInIslamabad
Tweet media one
89
378
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
لے او یار حوالے رب دے تے میلے چار دناں دے اس دن عید مبارک ہو سی جس دن فیر ملاں گے۔۔ اللہ پاک میاں صاحب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔۔آمین 😭
Tweet media one
128
172
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
ویسے سچ بتانا لگ رہی ہے نہ راجکماری❤ ❤
Tweet media one
91
165
2K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
جمعہ مبارک
Tweet media one
27
155
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
پشاور میٹرو کے ڈرائیور بھی لگتا ہے کہ PTI کی ٹیم سے بھرتی کیے گئےہیں۔انہوں نے میٹرو کا حشر بھی وہی کردینا ہے جو اسد عمر نے معیشیت کا شیخ رشید نے ریلوے کا عامر کیانی نے صحت کا شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کا زرتاج گل نے سیاست کا اور کپتان نے ملک کا کیا ہے😂
Tweet media one
Tweet media two
104
405
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئ ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا اللّہ پاک مغفرت فرمائے ۔۔،آمین
Tweet media one
99
227
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
بظاہر پاکستان دیوالیہ ہونےکےقریب ہے،معشیت تباہ ہوگئ ہے،GDPمنفی میں ہے،غریب عوام کاچولہابُجھ گیاہے،مُلک خارجی سطح پر اکیلا رہ گیا،مُلک کےاہم ادارےدباٶ کا شکار ہیں،تو اس وقت ملک وقوم کومیاں صاحب کی کمی محسوس ہورہی ہے،انشااللہ بہت جلد میاں صاحب وطن واپس آکر اپنی قوم کا سہارا بنیں گے
Tweet media one
94
301
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
صرف وہ چند لوگ جو نوازشریف کو ماٸنس کرنا چاہتےتھےآج وہ بھی چھپ چھپ کر دیکھ رہےہوں گےکہ نوازشریف ماٸنس کی بجاٸےپلس ہوتاجارہا ہےکیونکہ حقیقی لیڈر وہی ہوتا ہےجو لوگوں کے دلوں میں گھر کرے اور میاں صاحب لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔۔ شیرررر🐅🐅 #PakistanLovesNawazSharif
Tweet media one
97
296
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
این اے 249 میں مقابلہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہے پاکستان تحریک انصاف مقابلے میں شامل ہی نہیں😂
35
159
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ہر دور میں سازش سہی ہم نے ہر دور میں ہی سرخرو ہوئے ہم One year ago today......
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
71
224
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
پاکستان مسلم لیگ ن کے متحرک کارکن طاہر مغل کی آج ایف آٸی اے میں پیشی تھی،11 بجے طاہر نے آخری ٹویٹ کی اور اسکے بعد وہ ٹویٹر پر بھی نظر نہیں آٸے اور فون بھی انکا بند ہے۔۔ کسی کے پاس @TahirMughalPml1 کے متعلق کوٸی خبر ہو؟
Tweet media one
77
253
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
آواز اٹھانے نکلی ہوں ملت جگانے نکلی ہوں، مخاطب ہوں غداروں سے، تحریک چلانے نکلی ہوں، انشااللہ 16 اکتوبر کو گجرانوالہ میں ایک عظیم الشان جلسہ ہوگا اور یہی سے حکومت مخالف تحریک کی شروعات ہوگی۔۔۔۔۔
Tweet media one
61
269
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
تمام اہل وطن کو عیدالضحیٰ مبارک ہو۔۔۔۔۔ #EidMubarak
Tweet media one
Tweet media two
94
182
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Many thanks to all the workers of Pakistan Muslim League Nawaz. Today, the League Lions have proved that no matter how many difficulties come, they stand firm with their party. Inshallah be patient, victory is near. Thanks again♥️💓
Tweet media one
49
254
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
پی ڈی ایم میں شامل تمام کارکنان سےکہتی ہوں کہ ہررکاوٹ توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں،آج وقت پیچھے ہٹنے کا نہیں ہے بلکہ مقابلہ کرنے کا ہے،اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو اٹھا کر پھینک دیں۔۔۔۔
21
267
1K
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
کیچڑ اُچھال کر بھی داغ دار نہ کر سکے میری وسعت دامن سے پریشان ہیں دشمن میرے #NawazSharif 💖💖
Tweet media one
40
178
899
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ہم تو چمکیں گے ہر بار نٸے سورج کی طرح😌 جلنے والوں سے کہو۔۔۔ و تُــعِــزُّ مَــن تَــشَــاءُ وَ تُــذِلُّ مَــــن تَـــشَـــاءُ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
41
167
867
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
ویلڈن گجرانوالہ کے شیرو 👏👏 کارنر میٹنگ ہی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔۔ماشااللہ
Tweet media one
Tweet media two
36
142
841
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
😂😂 پاکستان پر کیسے نااہل حکمران مسلط ہو گئے ہیں-پاکستان کے نقشے میں مقبوضہ کشمیر ہمیشہ سےشامل رہا ہے-نیازی حکومت نےپہلےکشمیر کا سودا کیا اور پھر پاکستان کےنقشے سےمقبوضہ کشمیر کو نکال دیا،اور اب عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے دوبارہ نقشہ جاری کیاکہ کشمیر پاکستان کا حصہ بن گیاہے😂
Tweet media one
Tweet media two
58
229
825
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
PMLN leaders always raised voice for Kashmir no matter how much tough time is!!! Today Shehbaz Shareef again set an example of love for Kashmir♥️♥️
Tweet media one
36
136
805
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
انشااللہ مسلم لیگ ن گلگت بلتستان میں دوبارہ حکومت بنائے گی۔۔
57
86
708
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد❤❤
32
101
722
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اجلاس کے بعد قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف چہل قدمی کرتے ہوئے۔۔۔ ❤
Tweet media one
24
113
690
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
انشاء اللہ کل یوسف رضا گیلانی اور مولانہ عبدالغفور حیدری56 ,56 ووٹ لے کر نٸے چٸیرمین سینٹ اور ڈپٹی چٸیرمین سینٹ بنیں گے
59
112
655
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
الیکشن سےپہلےمحکمہ زراعت والوں نے PMLN,PPP اور مختلف سیاسی جماعتوں کےرہنما توڑ کر انھیں PTI میں شامل کیا،جنھیں عرف عام میں لوٹےکہا جاتا ہے،لوٹوں پر مشتملPTI کےحوالےحکومت کر دی گٸی لیکن اڑھاٸی سال بعد ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد کہتے ہیں ہماری تیاری ہی نہیں تھی۔ کون ہےاسکازمہ دار؟
52
148
649
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
شور سا مچ گیا مخالفوں کی محفل میں بلند آواز میں کسی نے کہا کہ وہ پھر سے آرہے ہیں۔ #PMLN
Tweet media one
20
125
641
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 months
نہیں ۔ یہ صحافت ہے
31
200
626
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
نواز شریف نے عوام کی خدمت کرکے عوام کے دلوں میں جگہ بناٸ۔نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کے مستقبل کے لیے کام کیا،پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا،غریب عوام کو ہر ممکن سہولت مہیا کی، پاکستان کے بہتر مستقبل اور ترقی کے لیے نواز شریف کو لانا پڑے گا۔ #pakistanneedsbrandnawaz ❤❤
Tweet media one
57
148
567
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
قائد محمد نواز شریف کا پارٹی کے لئے اعلانیہ حکم۔ آئین اور فوج کے حلف نامے کی روشنی میں تمام پارٹی رہنماؤں کوکسی فوجی یا حساس ادارے کے نمائندے سے پارٹی یا ذاتی سطح پرملاقات کرنے پر پابندی۔ آئینی مجبوریوں کے تحت اگر ملاقات ضروری ہوئی تو پارٹی قیادت کی اجازت سے اعلانیہ ملاقات ہوگی
Tweet media one
26
105
587
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 months
الحَمْدُ ِلله قاٸد محترمہ ❤
Tweet media one
115
74
604
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
کانپتی لرزتی حکومت نے اپنے آخری دنوں میں ادھر اُدھر چھلانگیں لگانا شروع کردی ایم پی اے خواجہ عمران نزیر کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا ہے
94
93
545
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
شبلی فراز،فواد چوہدری اور اسجد ملہی نے ابھی تک کوٸی پریس کانفرنس نہیں کی، کیوں؟ 19فروری کو توالیکشن پر ڈاکہ ڈالنےکے بعد بڑےفخر سےپریس کانفرنس کررہےتھ�� اور اپنی فتح کا جشن بھی منا رہےتھے۔ آج کیاہوا ووٹ چورو، ثابت ہوگیاکہ تم لوگ الیکشن چوری کرکےہی جیت سکتےہو،شفاف الیکشن کےزریعےنہیں
24
121
561
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
ڈسکہ میں دن رات ایک کر کے بھرپور الیکشن کمپین چلانے اور ن لیگ کو شاندار فتح دلوانے پر شیر بھاٸی عطا تارڑ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔ عطا بھاٸی جیسے لوگ پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں،تمام لیگیوں کو آپ پر فخر ہے۔ سلامت رہیں @TararAttaullah
Tweet media one
29
125
563
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
قائد جمہوریت ❤❤
Tweet media one
36
58
560
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
سفیر نکلوانا صرف لبیک والوں کا کام نہیں ہے بلکہ ہر کلمہ پڑھنے والے کی ذمہ داری ہے کیونکہ جن کا کھاتے ہیں ان سے وفا بھی ضروری ہے.
32
92
542
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
لیگی کارکنوں سےگزراش ہے کہ اس قسم کےٹرینڈز شروع نہ کریں جیسے ففتھیے اور یوتھیے چلا رہیں ہیں،اپنے قائد کی وہ نصیحت یاد رکھیں جو انھوں نےسوشل میڈیا ورکرز کنوینشن لاہور میں اپنے بہادر کارکنوں کو کی تھی کہ سوشل میڈیا کی اس جنگ میں ہمیں تہذیب اور اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا،
36
85
554
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
4 years
اگر گجرانوالہ جلسے میں نااہل اور بزدل حکومت نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو یاد رکھنا لاہور سے شروع ہونے والا قافلہ گجرانوالہ پہنچ کر عوامی سمندر بن جائے گے اور اس عوامی سمندر کو روکنا اس نااہل حکومت کے بس میں نہیں ہوگا اور یہی سمندر آپکو بہا کر لے جائے گا۔۔۔۔۔۔
34
107
538
@Shamsa_Nawaz
Maryam Nawaz Sharif
3 years
اگر جلسہ گاہ خالی ہے تو پھر یہ کون لوگ ہیں۔۔۔ 😊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
95
548