Shahzad Irshad Profile Banner
Shahzad Irshad Profile
Shahzad Irshad

@Shahzad6068

1,180
Followers
1,320
Following
613
Media
5,497
Statuses

From Pakistan live in United Arab Emrites. Share Happiness ...❤

Dubai, United Arab Emirates
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@ARYSabirShakir "لا الہ الا اللہ" انسان کو غیرت دلاتا ہے اور غلامی سے آزاد کراتا ہے۔
10
25
218
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@SdqJaan نصر من اللہ وفتح قریب
Tweet media one
0
9
58
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@samiabrahim تمام طرح کی مشکلات کے باوجود تحریک انصاف کے لوگ اب بڑی تعداد میں باہر نکل رہے ہیں! جہاں تحریک انصاف کو موقع ملتا ہے وہاں بڑا پاور شو کرتے ہیں!
0
6
51
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@RealWaqarMaliks ووٹ دینا لازم ہے یا کوئی دوسرہ آپشن ہے ؟
2
1
46
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@iihtishamm انسانی جان کا جتنا نقصان پاکستان میں پاکستان کی وجہ سے ہو رہا ہے شاید کسی ملک میں ایسا ہوا ہو لوگ جنگوں میں مرتے ہیں ہم امن میں مر رہے ہیں ۔
1
1
43
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@alizaihere جو بھی کر لیں جس کے ساتھ اللہ پاک ہو وہ کبھی نہیں ہر سکتا اور نہ کوئی ہرا سکتا ہے ۔
0
4
48
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@RealWaqarMaliks اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
1
7
42
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
9 months
@AnwarLodhi ہم کیا کہیں اسکو اللّه ہی دیکھے گا ۔ یہ جس کرسی پر ہے اسکا جواب دیگا ۔
1
3
42
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
میری تھکن ساری دنیا میرا سکون صرف ذکر الہی
35
1
35
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
9 months
@KaliwalYam جناب تو الیکشن نہیں کرا سکے فیصلہ کیا خاک ۔
0
5
40
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@iihtishamm کچھ لوگوں کی اچھے سے جل رہی ہے ۔
2
0
32
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@RealWaqarMaliks عمران خان ایک عام آدمی نہیں ہے، وہ ہار نہیں مانتا، اس کے عزم، اس کے حوصلے، اسکی دلیل، اس کی لوجک، اس کی چاہت، اس کی خواہش اور اس کے زور کے آگے کچھ رک نہیں سکتا!
0
1
34
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
اللہ کی رضا کے سامنے دنیا کی نہیں چلتی جب وہ کہے گا ہو جا بیشک سب ہو جائے گا
31
0
26
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@MashwaniAzhar تمام طرح کی مشکلات کے باوجود تحریک انصاف کے لوگ اب بڑی تعداد میں باہر نکل رہے ہیں! جہاں تحریک انصاف کو موقع ملتا ہے وہاں بڑا پاور شو کرتے ہیں!
0
10
31
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@MashwaniAzhar شیر کو ووٹ دینا تیر کو ووٹ دینا ہے، اور تیر پر مہر لگانا شیر پر مہر کے مترادف ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی یکجان دو قالب ہیں، پی ڈی ایم کی پارٹیاں ان کی ساتھی ہیں۔ لوگوں کو دھوکہ کے لیے لڑائی کا مصنوعی ماحول بنایا جا رہاہے، الیکشن کے بعد پھر ایک ہو جائیں گے۔
0
7
27
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@PTIofficial پاکستان کی عوام کی ضد عمران خان ہے اس لیے بلے کے نشان لیے جانے کے باوجود بھی کرپٹ ٹولے کو یاد رکھنا چاہیے کہ عوام کا ووٹ صرف عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہو گی اور ان انقلاب کی بنیاد رکھی جائے گی۔
0
2
25
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@ImranKhanPTI سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔
Tweet media one
0
6
25
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
عجیب روایت ہے دنیا کی ۔ سر اٹھاؤ تو کاٹ دیے جاؤگے ۔
Tweet media one
28
0
24
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@waqas_amjaad اور کر بھی کیا سکتے یہ لوگ اس چیز کے علاوہ ۔
1
1
25
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@iihtishamm Tiktok ke sath prank ho gaya.
0
0
25
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
نصر من اللہ وفتح قریب
16
2
21
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@RealWaqarMaliks مقبول ترین لیڈر عمران خان کو الیکشن ہرانے کیلئے کنگ میکرز ہر حربہ آزما رہے ہیں ۔۔۔۔ ٹائمز کی رپورٹ
0
0
21
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
9 months
@waqas_amjaad نہیں کیا مطلب وہ جیل میں ہے پھر بھی جیت گیا اور وہ 13 جماعتیں باہر ہیں پھر بھی ہار گئی ؟
0
2
22
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
تنہائی وہ شے ہے جس میں انسان یا تو اللّٰهﷻ کی طرف رجوع کرتا ہے یا تو شیطان کی طرف پس جس نے جس کی طرف رجوع کیا اس نے اُسی کو ہی پایا....!!!
20
1
19
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤۔ اللہ پاک اپ سب کو صحت و تندرستی اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
Tweet media one
25
1
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔۔۔
20
1
21
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
بہت مشکل ہے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا کہ جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں وہ پہچانے نہیں جاتے
Tweet media one
29
0
21
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Good Night.
23
0
19
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@PTIofficial عمران خان کے خلاف نیکسٹ لیول کا سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ عمران خان پر دو سو مقدمات بنائے گئے اور سارے مقدمات جیل میں چل رہے ہیں، پھر نہ حق دفاع دیا جارہا ہے نہ ہی اوپن ٹرائل ہورہا ہے، کیا آج تک ایسے کسی کیساتھ ہوا ہے؟ - بیرسٹر احتشام
0
11
21
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
@ARYSabirShakir سائفر سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا۔اس سے بڑا مذاق کیا ہو گا کہ بیرونی سازش کو بے نقاب کرنے پر پاکستان نے اپنے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو قید کر رکھا ہے!!
0
6
21
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
ایک اور خوشی شکریہ @waqas_amjaad
Tweet media one
17
0
20
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@tariqmateen "میرے پاکستانیو، آپ سب میری ٹیم ہو۔ آپ نے گھر گھر جا کر لوگوں کو حقیقی آزادی کا شعور دینا ہے۔ یہ آپ اور آپ کے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔" عمران خان
0
5
20
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@MashwaniAzhar یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہیں ہے، یہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے!
1
1
20
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Aslam.o.Alikum Juma Mubarak
20
0
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Beshak
Tweet media one
25
1
19
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
A Boeing 747-8 model cargo plane operated by #AtlasAir was forced compelled to perform an emergency landing at Miami International Airport after encountering an engine malfunction shortly after takeoff. I hope everything is fine
17
1
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
مشکلات کبھی بھی بڑی نہیں ہوتیں ہمارا ﷲ پر یقین انھیں بڑا اور چھوٹا بنا دیتا ہے
19
1
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
*بدترین سبق ہمیشہ *پسندیدہ ترین شخص دیتا ہے۔❤
Tweet media one
20
0
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@PTIofficial ن لیگ اچھے جلسے کر رہی ہے، پیپلز پارٹی نے لاہور میں بھی اپنی موجودگی کا بھر پور اظہار کیا ہے، اور تو اور ایم کیو ایم نے بھی کراچی میں پاور شو کیا ہے لیکن ملک بھر میں یکساں مقبول تحریکِ انصاف کو جلسے کرنے کی اجازت نہیں۔۔۔ انہیں آپ الیکشن کہتے ہیں؟؟
1
0
20
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Another children School destroyed by Israel ....😭
Tweet media one
19
0
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Say hello to Samsung Galaxy’s first AI phones 📱 #GalaxyS24
20
1
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
بیشک تمام مشکلات کا حل ۔❤
Tweet media one
18
0
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Best Day Of My Life...❤
Tweet media one
23
1
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کورٹ رپورٹرز کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا "ازادیِ اظہار رائے اور معلومات تک رسائی آپکا آئینی حق ہے"
18
0
19
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
بے شک اللہ کے سوا کوئی مددگار نہیں اللہ ہی سے مانگنا چاہیے دعا کرنی چاہیے ہر مشکل میں۔❤
Tweet media one
18
0
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
@RealWaqarMaliks سائفر سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا۔اس سے بڑا مذاق کیا ہو گا کہ بیرونی سازش کو بے نقاب کرنے پر پاکستان نے اپنے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو قید کر رکھا ہے!!
1
8
21
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
اپکی محبت کا بہت بہت شکریہ آپ نے میرا آج کا دن خوشگوار بنا دیا ۔۔❤ @ShahabSpeaks
Tweet media one
19
1
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Done
Tweet media one
20
1
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Pizza hut in Israel #BoycottPizzaHut
16
0
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Comments karne se moot nahi Ati agar aa gai to me bhi apki profile ka chakar laga kar chek kar longa.
19
0
16
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
یا اللہ رحمت کی بارش عطا فرما ۔
Tweet media one
20
1
13
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
کون کون کھیلتا ہے یہ لڈو ؟؟
Tweet media one
19
1
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
@MashwaniAzhar شہر ہو یا کوئی دیہات، پنجاب ہو یا پاکستان کا کوئی بھی صوبہ، ہر سروے سے یہی پتا چلتا ہے کہ اب عوام فیصلہ کر چکے ہیں کہ ووٹ صرف عمران خان کو دیں گے۔
0
2
19
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@PTIofficial اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔۔۔
0
3
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ صبح بخیر اللہ پاک اپ سب کی نیک خواہشات قبول و مقبول فرمائے امین ۔❤
Tweet media one
17
2
16
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Thanks Pakistan Zindabad.
Tweet media one
17
1
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک اپ سب کو خوش رکھے امین
Tweet media one
16
1
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
اللہ پاک سب کے والدین سلامت رکھے ۔❤ امین ۔
Tweet media one
21
0
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
مترن دی ٹور چیک کر ۔💣💀
17
1
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
I need 200 comments on this post, can I get it?
Tweet media one
12
0
11
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
شکر ادا کریں اس پاک ذات کا جس نے دیکھنے کے لیے انکھیں سننے کے لیے کان اور کام کرنے کے لیے ہاتھ دیے اللہ پاک اپ سب کی نیک خواہشات قبول و مقبول فرمائے امین ۔❤
Tweet media one
14
2
14
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
We Are Muslim. #ป้าบัวผัน
Tweet media one
20
0
16
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
ارشاد باری تعالیٰ! اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
Tweet media one
15
1
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@iihtishamm عوام کا جلوہ ہے اور عوام خان صاحب کے ساتھ ہیں سر ۔
0
0
18
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@KhaleejMag Imran khan.
Tweet media one
0
1
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Pakistan Zindabad.
19
1
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
ہم کو بولانا یارسول اللہ۔
Tweet media one
17
3
14
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سا شہر ہے ۔
Tweet media one
13
0
13
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
موت کا ایک دن مقرر ہے وہ ہر حال میں آئے گی دعا کریں جہاں بھی جس جگہ بھی آئے ہمارا خاتمہ ایمان پہ ہو آمین ثم آمین
Tweet media one
13
0
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Zinda bad
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
4 months
Iran must not think Pakistan is Iraq or Syria. We have more military power than you do. Never interpret our peace message as weakness. You started it, we finished it. Now, let’s talk for peace as good neighbors. Armed forces Zindabad 🇵🇰
333
2K
12K
16
1
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@iihtishamm بہت اچھا کام کیا خان صاحب نے گوشت بہت مہنگا ہو گیا تھا ۔
0
0
16
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
10 months
@Greentvpakistan تو جناب اسلام میں کام کرنا جائز ہے یا شادی نہ کرنا جائز ہے دونوں میں سے ایک چیز کا جواب دے دیں اور یہ جو آپنے کلپ لگایا ہے اس میں عورت کا پردہ کہاں ہے پردہ کیا سر پر کپڑا تک نہیں ہے آے معاشرہ میں بہتری لانے ۔
2
1
17
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
5 months
حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی میز پر کھانا نہیں کھایا اور نہ تشتری میں دو چار قسم کی چیزیں رکھ کر کھائیں اور نہ کبھی چپاتی کھائی۔ میں نے قتادہ سے پوچھا، پھر آپ کس چیز پر کھانا کھاتے تھے؟ بتلایا کہ سفرہ ( چمڑے کے دستر خوان ) پر۔ Sahih Bukhari 5415
Tweet media one
15
2
12
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@ShahabSpeaks اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔۔۔
0
0
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
Whats the next payout Date?
Tweet media one
17
0
12
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
عورت پر ہاتھ اٹھانے والا بزدل ہوتا ہے #DomesticAbuse
Tweet media one
Tweet media two
18
0
13
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
ارشاد باری تعالیٰ! اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
14
0
12
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@SdqJaan یہ بات
0
2
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
ضرور پڑھیں ۔ یہاں ہر بندہ سیلیبریٹی ہی بنا ہوا ہے اگر کوئی اپ کی پوسٹ پر ا کر کچھ لکھ کے جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اپ کو بھی اس کی پوسٹ پر جا کے کچھ لکھنا ہے جیسے اپ ارننگ کر رہے ہو وہ بھی ارننگ کر رہا ہے نواب نہ بنیے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں جیسے کوئی اپ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتا ہے…
17
1
11
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
شکر ادا کرو اس رب کا جس نے تمہیں انسان بنایا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی اور مسلمان بنایا ۔❤
7
1
12
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@RealWaqarMaliks عمران خان ایک عام آدمی نہیں ہے، وہ ہار نہیں مانتا، اس کے عزم، اس کے حوصلے، اسکی دلیل، اس کی لوجک، اس کی چاہت، اس کی خواہش اور اس کے زور کے آگے کچھ رک نہیں سکتا!
0
1
15
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌸✨
Tweet media one
10
0
12
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
السلام علیکم ۔ Good Evening X Faimly.
Tweet media one
13
0
11
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔اللہ پاک اپ سب لوگوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ امین ❤
Tweet media one
17
1
11
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
@ARYSabirShakir اور تم ہرگز خیال نہ کرنا کہ اللہ غافل ہے ان ظالموں کے اعمال سے، سو تم ہرگز یہ خیال نہ کرو کہ اللہ اپنے رسولوں سے کئے ہوئے وعدوں کے خلاف کرے گا یہ ہے پیغام لوگوں کے لئے، اور وہ جو عقل رکھتے ہیں وہ ہوش میں آجائیں سورۃ ابراہیم
0
2
12
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
5 months
اے اللہ پاک جو جیلوں میں بے گناہ قیدی بند ہے ان کو جلد قید سے رہائی عطا فرما بے شک تو بہتر جاننے والا ہے اور بہترین انصاف کرنے والا ہے
6
3
11
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
یا اللہ تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرما ۔ امین ۔❤
Tweet media one
13
0
11
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
Aslam.o.Alikum Kon kon agree karta hai is bat se..
Tweet media one
14
0
9
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@PTIofficial جب بھی سیالکوٹ کا نام آئے گا۔۔۔ ڈار فیملی کی وفاداری کا نام ساتھ ساتھ آئے گا۔۔۔۔
Tweet media one
0
2
11
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@ARYSabirShakir یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہیں ہے، یہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے!
1
4
10
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
اکاؤنٹ وڑنے والا ہے ایک ایک ری ٹویٹ کر دیں مہربانی ہوگی سب دوستوں کی ۔
Tweet media one
4
2
8
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
جھوم اٹھتی ہیں ہوائیں بھی ذکر جب ہوتا ہے نام مُحَمَّد کا ﷺ
11
1
10
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
میری پوسٹ پڑھتے وقت کمینٹ والی جگہ آپکو دکھائی دیتی ہے یا نہیں ضرور بتایں ۔
Tweet media one
9
0
9
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@iihtishamm شیر کو ووٹ دینا تیر کو ووٹ دینا ہے، اور تیر پر مہر لگانا شیر پر مہر کے مترادف ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی یکجان دو قالب ہیں، پی ڈی ایم کی پارٹیاں ان کی ساتھی ہیں۔ لوگوں کو دھوکہ کے لیے لڑائی کا مصنوعی ماحول بنایا جا رہاہے، الیکشن کے بعد پھر ایک ہو جائیں گے۔
1
1
9
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
زندگی ہر شخص کی گزرتی ہے بہترین زندگی وہ ہے جو رب تبارک تعالی کے لیے وقف ہو جائے
10
1
9
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
@RealWaqarMaliks اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔۔۔
1
1
9
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو
9
2
9
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
9 months
@UniOfHull @YourBoyMoyo Very poor decision of yours to invite a corrupt , biased and cheap person known as Humayun Dilawer from Pakistan. What a shameful thing to opt for the reputation of the University and students as well.
0
3
10
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
4 months
#Xdawn in Pakistan
6
0
9
@Shahzad6068
Shahzad Irshad
3 months
@MashwaniAzhar آج کےمناظر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ اب PDM ہر حال میں انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کرے گی۔ عوام پر امن رہےاور ووٹ کا حق درست استعمال کرے۔
0
2
10