Saqib bhatti Profile Banner
Saqib bhatti Profile
Saqib bhatti

@SaqibbhattiCh

5,033
Followers
5,202
Following
632
Media
5,335
Statuses

﷽ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ #BehindYouSkipper

Manawala Punjab pakistan
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
1 month
"کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں" حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
1
2
12
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@murtazasolangi چل نکل تو لیول دا نہیں ابو کو بولو ٹی وی پر آ کر خود بولے
3
14
476
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@murtazasolangi سولنگی صاحب اس یوتھیا پارٹی نے جتنی آپ لوگوں کی بجا دی ہوئی ہے آپ کو رات بھی نیند نہیں آتی آپ کے کرتا دھرتا بھی راتوں کو خوابوں میں یوتھیا ہی کو پاتے ہے اور ڈرتے ہے آپ کی اتنی اوقات نہیں آپ بات نہیں کیا کرے میرٹ کی اور منتخب ہونے کی جیسے آپ وزیر بنے تھے سب کو پتا ہے پالش خوب کرے
2
13
132
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
بس ریٹویٹ کرتے جائیں، باقی یہ اپنا کام دیکھاتا جائے گا۔
2
66
83
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@ahmadwaraichh @SaleemKhanSafi سلیم صافی صاحب کو یہ بات کرتے ہوئے تھوڑی سی بھی شرم محسوس نہیں کر رہے یہ باتیں اب بہت پرانی ہو گئی ہوئی ہے اب اس سے کچھ نہیں فرق پڑنے والا یہ تو پہلے ہی بولتے تھے اب ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتے پڑ اللہ نے تاریخ کی سب سے بڑی جیت پاکستان تحریک انصاف کو نصیب عطا فرمائی ہے
2
5
79
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
آج پنجاب کی عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ تیار ہے ہر طرح کی تحریک کے لیے تیار بیٹھی ہے اپنے مرشد کی رہائی کے لیے تیار ہے بس لیڈر شپ چاہیے جو آ کر لیڈ کرے۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
67
4
68
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@PTIofficial انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ جنگل کا بادشاہ اللہ کی پکر میں آئے گا۔ ادھر نہ تو پھر کوئی ایجنسی یہ جج بچانے آئے گا اللہ بہت بڑا ہے اس کی ذات بہت رحیم وکریم ہے ایسے ظالموں کو اللہ کلمہ حق پر بھی موت نہیں عطا کرتا۔۔۔۔
0
14
73
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
25 days
امید اب اس بیان کے بعد کافی لوگوں کو بخار کا آرام آ جائے گا ہر بندہ کسی دوسرے کو اپنے مطابق ڈھالنا چاہتا ہے فواد بھائی ان سب کو بھی آپ کے ٹویٹ کی پوری پ سمجھ تھی پڑ یہ عادت سے مجبور بندے ہے ان کے نظریات اتنے کمزور ہے کہ کسی بھی بیان کو مائنس عمران خان سمجھ لیتے ہے جو ممکن نہیں
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
25 days
سوشل میڈیا پر ان احمقوں کے تبصرے پڑھ کر حیران ہو جاتا ہوں جو لکھ رہے ہیں کہ پرویز الٰہی اور شاہ محمود کی رہائ مائنس عمران خان فارمولا ہے، ان بزرجمہروں نے ایک دن کوئ تکلیف نہیں دیکھی اور مہینوں پابند سلاسل رہنے والی لیڈر شپ پر بہتان لگانا کوئ مسئلہ ہی نہیں، عمران خان کی پاکستان
279
2K
8K
0
16
72
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
میرے حلقے این اے 116 شیخوپورہ سے غریب مزدور مظلوم عوام کی آواز خرم منور منج صاحب اور گوجرانولہ سے مبین عارف جٹ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک۔۔۔ الیکشن سے پہلے بولا جاتا تھا یہ جیت کر خان کو چھوڑ جائے گے پر انہوں نے بھی ثابت کیا کے ہم خاندانی لوگ ہے آج بھی ڈٹ کر خان ساتھ کھڑے ہے
Tweet media one
66
6
62
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@ColhashimDogar ویسے آپ بھی تو اسی میں شامل تھے خود بھی برباد ہوئے ہوں ساتھ اور بھی کئی لوگوں کو ساتھ لے کر گئے ہو
0
6
61
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
اس وقت سوشل میڈیا ہو یہ کوئی بھی جگہ عمران کے لیے آواز نہیں اٹھائی جا رہی اس لیے ایک ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو کل شام 4 بجے شروع کیا جا رہا ہے۔۔ آپ سب بھی خان کے لیے آواز اٹھائے اور اس میں شرکت کرے تکہ لیڈر شپ پ�� پریشر بنے۔۔ شکریہ کل شام 4 بجے یاد سے۔۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
67
25
57
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
آپ سب نے گھبرانا نہیں آپ کا لیڈر ڈٹا ہوا ہے جنگیں اتنی آسانی سے نہیں جیتی جاتی آپ تاریخ پر کر دیکھے آپ کو پتا چلے گا صدیاں لگتی ہے۔۔۔ یہ تو ظلم کچھ بھی نہیں ہے ہلاکو خان نے تو لاکھوں لوگوں کو زندہ مار دیا تھا جب منگول حملہ کیا کرتے تھے وہ گاؤں کے گاؤں جلا کے راکھ کر دیا کرتے
56
5
56
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
یہ بیان باقی @PTIofficial کے لیڈر کیوں نہیں دے رہے کیا ابھی تک کسی نے یہ والا بیان ٹویٹ یا ری ٹویٹ یہ کسی میڈیا پر دیا ہے۔۔۔؟ کیا یہ والا نام لینے سے ان کے زبان کو مرور آتا ہے۔۔۔ اب بس بہت ہو گیا یا تو پارٹی لیڈر خان والا بیانیاں اپنائیے یا پھر پارٹی عہدے چھوڑ کر کوئی اور کام
Tweet media one
59
8
55
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ظلم و ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔۔ آج پاکستان دنیا کے سامنے اس لیے بے بس اور لچار(ہاتھ پھلا رہا) ہے کیونکہ کہ یہاں طاقتور٫ چور٫ امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹ وزیراعظم اور وزیر بن گئے ہیں ۔۔۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
61
13
55
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
عمران خان صاحب نے پنجاب میں ضمنی الیکشن میں جلسے کرنے کی زمہ داری ش��ر افضل مروت کی لگا دی ہے۔۔۔ بیرسٹر گوہر خان شیر صاحب آپ ڈٹ کر کرے کام ہم آپ ساتھ ہے عوام تیار بیٹھی ہے آپ آ ئے انشاللہ آپ کو اچھا ریسپانس ملے گا۔۔ @sherafzalmarwat @BarristerGohar #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
50
14
52
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@saqibbashir156 آپ جیسے معتبر صحافی سے یہ امید نہیں تھی۔۔۔ کون سے بیانیے کی آپ بات کر رہے؟ کون سے ووٹ پڑے ہے مسلم لیگ ن کو ۔۔؟ کہا ووٹ پڑے ہے لگتا ہے آپ سوئے اٹھے پہلے اچھی طرح انفارمیشن اکھٹی کر لے پھر ٹویٹ کی جائے گا۔۔۔ میں تو آپ کا ٹویٹ پڑھ کے حیران ہی ہو گیا ہو
1
7
57
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ دوبارہ شروع!!! رحیم یار خان سے پی ٹی آئی کے MPA چوہدری مسعود احمد پارٹی قیادت کی جانب سے روکنے کے باوجود بیرون ملک (ترکی) فرار تحریک انصاف زرائع کے مطابق موصوف نے اپنے ضمیر کا سودا 25 کروڑ میں کیا,
Tweet media one
Tweet media two
1
33
51
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
186 ووٹ لینے والا ناکام ۔۔ 179 ووٹ لینے والا کامیاب ۔ یہ ہے وہ پاکستان جس کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس سپریم کورت عمر عطا بندیال اور چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ ہیں
0
24
52
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
3 months
میرے کارکنوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے میرے ہر پیغام کو گھر گھر پہنچایا کیونکہ میڈیا پر میرا نام لینے پر پابندی لگائی گئی تھی عمران خان 🔥 #水曜日のダウンタウン #عمران_کو_رہا_کرو
Tweet media one
47
5
50
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@Telegraph @ImranKhanPTI Future prime minister of Pakistan
Tweet media one
1
7
50
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے وقت گواہی دے گا کہ تم۔کھڑے تھے حق کے ساتھ انصاف کے ساتھ @ImranRiazKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
20
47
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
اس سے زیادہ اور کیا شرمندگی والی بات ہو گی۔۔۔ ریاست پاکستان کا ایک ادارہ جس کا نام پولیس ہے اس کے اکاؤنٹ پر کمیونٹی نوٹ ڈوب کر مر جانا چاہیے ۔۔۔ یہی بات ہم کل سے بول رہے تو ہمیں جھوٹھا بولا جا رہا جو نوٹ میں بولی گئی ہے۔۔۔ @OfficialDPRPP
Tweet media one
41
12
46
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں جو حق پر ڈٹ گیا اسی لشکر کی قلیل سے ہوں میں یوں دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں Leader @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
44
5
43
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
عید کے دن نہ سہی عید کے بعد سہی ہم بھی عید منائیں گے تیری دید کے بعد @ImranKhanPTI
Tweet media one
44
5
44
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
پرامن کارکنوں پر تشدد ، گرفتاریاں اور جلسہ گاہ کی تباہی۔ کیا عدالتیں صرف شریفوں کو ہی انصاف فراہم کریں گی؟ #Sialkot
4
25
41
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
*قرآن کہتا ہے...* *`"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"`* _`اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔•"❤‍🩹
39
4
40
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@PTIofficial یہ بعغرت ہو گئے ہوئے ہے یہ فرعون جب تخت پر ہوتا ہے سب اس کی جی حضوری کرتے ہے جب تخت سے اترتا ہے تو پھر قرآن مجید کی قسمیں بھی کھائیں تو کوئی یقین نہیں کرتا
0
9
42
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@AkMashal میڈم یہ کیا ہے ؟ آپ کیوں نہیں باز آرہی ان کاموں سے کیا یہ پیسا آپ کا ذاتی ہے یہ باپ کا جو دیتے وقت فوٹو سیشن ہو رہا ہے۔۔۔۔ ہم تو دوسروں پر اس کام کی وجہ سے تنقید کرتے ہے تو پھر آپ کون ہوتی ہوں وہی کام کرنے والی۔۔۔ @AliAminKhanPTI اس چیز کا نوٹس لے ۔۔۔۔
39
1
35
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@mugheesali81 دیکھ کی بات ہے ڈوب کر مر جانا چاہیے ہمارے حکمرانوں کو اور جنگل کے بادشاہوں کو
1
1
40
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
ہر بندہ اس پیغام کو پھیلائے جدھر فارم45 پہلے سے ہی بٹ چکے ہے وہاں پر امن احتجاج شروع کیا جائے۔۔۔ #VoteForImranKhan #ووٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
5
17
37
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
مریم کی تقریر سے لفظ عمران خان نکال دیں تو پیچھے صرف یہی بچ جاتا ھے سن رہے ہو ناں ۔ دو گے ناں ۔ کرو گے ناں ۔ لو گے ناں ۔ ناں ناں ناں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
22
32
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@MAbdullahGul تم ایک کلک ہو تمھارے والد کا بڑا نام تھا پر تم تو بعغرت ہو تیرے جیسے کو جواب دینا بھی بھی اچھا نہیں سمجھتے وہ حق کے لیے کھڑا ہو گیا ہے اس لیے اسٹبلشمنٹ اور امریکہ کے سارے غدار اکھٹے ہو کے بابر ستار کو پڑ گئے ہے۔ پہلے جسٹس اطہر من اللہ پر تنقید ہو رہی تھی اب اس پر شروع کر دی ہے
6
3
36
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@SenatorMushtaq سر جی آپ ڈٹ کر کرے سپورٹ فلسطین کو ہم سب آپ کے ساتھ ہے۔۔۔ ہمیں پتا ہے آپ حق پر اسی لیے آج ان کے ٹٹو آپ پر تنقید کر رہے جہاں آپ کو ضرورت ہو گی سوشل میڈیا واریئرز آپ کو سپورٹ کرے گے آپ بلکل ٹھیک جگہ کھیل رہے ہے۔۔ ہمارا لیڈر @ImranKhanPTI بھی باہر ہوتا تو اس سے بھی
37
1
30
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
بہت سے لوگوں کو اپنوں نے مروایا ہے سیاست میں جیسے کہ آپ کے سامنے یہ مثال ہے شیریں مزاری صاحباں ان کی سیاست ان کی بیٹی نے ختم کروائی ہے اسی طرح ہمارے محترم @fawadchaudhry صاحب ہے ان کی سیاست کو دفن کروانے والی ان کی اپنی بیوی ہے یہ سچ ہے۔۔ ہم آج بھی ان دونوں کی عزت کرتے ہے۔۔۔
@iRaiSaqib
Rai Saqib KharaL
2 months
کیا آپ دوبارہ سیاست میں آئیں گی ؟ نا در صاحب کا شیریں صاحبہ سے سوال نہیں: ایمان صاحبہ کا جواب۔😊
33
416
3K
29
5
31
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
بھائی کے پی کے کی گورنمنٹ عوام کی گورنمنٹ ہے اسی لیے انہوں نے اپنی اصلاح کر لی اور دوسرے گورنمنٹ چوہدری نظام دین اور فارم 47 کی گورنمنٹ انہیں عوام سے کوئی سروکار نہیں کیونکہ وہ کونسا عوام کے ووٹوں سے گورنمنٹ میں آئے ہے۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف اور دوسروں میں یہی فرق ہے۔۔۔
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
2 months
آٹے کی تھیلوں کی پر نوازشریف کی تصویریں، تھیلے تقسیم کرتے وقت عوام کی عزت نفس مجروح کرتے ہوئے تصویریں، اسی طرح خیبر پختونخوا میں امدادی چیک تقسیم کرتے ہوئے تصویریں جاری کرنا۔۔۔ دونوں واقعات کی نوعیت ایک جیسے تھی اور ہم نے ایک طرح کی ہی تنقید کی۔۔۔ ایک حکومت نے اپنی اصلاح کر لی
3
103
348
37
1
30
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
وطن کی مٹی گواہ رہنا، شکریہ لاہور !!! #حقیقی_آزادی_جلسہ
0
11
30
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@waqas_amjaad سرکار ان کو سب جانتے ہے صبر لبریز ہو رہا ہے مجھے تو لگتا ہے ہمارے اپنوں نے ہی ہم سے ۔۔۔۔۔۔۔ ہے اب بس بہت ہو گیا کچھ دن اور دیکھنا ہے۔۔۔۔۔ نہیں تو پھر ان کے خلاف بھرپور کمپین کی جائے گی
1
6
32
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
3 months
@balochi5252 @Baig638239 @murtazasolangi نرگس کی اولاد تیرے جیسے جمن تو پہلا ہی مر جاندے نے بعغرت انسان تینو روڑی تو چکایا سی تیری ماں بیشک جا کے پوچ لے
0
4
32
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@Lalika79 بھائی انہوں نے تو تنگا پارٹی بنا کے رکھ دی بلوچستان سے بھی کونمائندگی نہیں ہے سالار کاکڑ صدام خان قسم سوری سندھ سے حلیم عادل شیخ اور بہت سے رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا ہے
0
6
27
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@SenatorMushtaq @SaveGazaPK @humairatayyaba مشتاق صاحب یہ بعغرت ہو گئے ہوئے ہے ان کے ہینڈلر بھی بعغرت ہو گئے ہوئے ہے ان کو شرم نہیں آتی
1
6
29
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
پاکستان تحریک انصاف کی گورنمنٹ کا @GKamranKhan کو بازیاب کروانا ٹیسٹ کیس ہے جتنی جلدی ہو سکے رہائی ممکن بنائی جائے ہم کامران کو جانتے تو نہیں پر وہ ہے تو ہماری پارٹی کا حصہ اگر ہم رہائی ممکن نہیں بنے سکے تو ہمیں حکومت کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ @PTIofficial @AliAminKhanPTI
28
4
30
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
4 years
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
5
25
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
میرے اور میرے مرشد @ImranKhanPTI کی طرف سے سب مسلمانوں اور خاص کر فلسطین کے مسلمانوں کو عید الفطر مبارک۔۔۔۔ #Eid2024
Tweet media one
35
3
23
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@mugheesali81 یہ ہمارے ملک کے چیف جسٹس آف پاکستان جناب قاضی فائز عیسیٰ کا یہ حال ہے خود یہ ہر سازش میں شریک ہے بلا لینا ہو یہ پھر الیکشن لیٹ کروانے ہو دھندلی کروانی ہو اور خود لوگوں کو بول رہا ہے ایک پارٹی میں رہا کرو اللہ پاک ایسے ججوں سے پاکستان کو محفوظ رکھے اپنی رحمت کرے۔۔۔
1
9
28
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
Never mind It's just a matter of time
31
1
25
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@PTIofficial اللہ پاک ان ظالموں کو نستو نابود کرے یہ حیوانات سے بھی بدتر ہے ان میں شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے ایک طرف بولتے ہے بات چیت کرو دوسری طرف اسی لیڈر کے ورکرز پر تشدد کیا جا رہا ہے
1
9
27
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
سارے پاکستان کو عید مبارک آج چاند رات ہے کل انشاللہ عید ہوگی ہم پردیسیوں کی بھی کل ہی عید ہے سارے مسلمان اس خوشی میں فلسطین کے مسلمانوں کو نہ بولے فلسطین کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔۔۔۔ #Eid2024
Tweet media one
23
3
22
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@AliHZaidiPTI @Jaferii @ImranKhanPTI علی بھائی انشاللہ خان تو باہر آئے گا بہت جلد پر وہ ٹائم کبھی نہیں آئے گا جس دن تمھیں دوبارہ پارٹی میں واپس لیا جائے۔۔۔ تم پہلے ماتھے پر گولی کھاؤ پھر دیکھے گے تمھارا کیا کرنا ہے
0
4
26
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
فیصلہ یہاں ہوا ۔۔۔ انکی مدر سسٹر ایک کریں جو ہو گا دیکھا جائے گا
Tweet media one
1
10
25
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
4 years
ماں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہوگا اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا جس کے پیروں نیچے جنت ہے اس سر کام مقام کیا ہوگا کل وزیراعظم عمران خان شوکت خانم کے پچیسویں سالگرہ پر ماں کو یاد کرتے رو پڑے 😔😓 اللہ سب کے ماوں کو سلامت رکھے آمین #NBC
Tweet media one
0
8
20
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
بریکنگ نیوز زرداری کا نواز شریف سے رابطے کے بعد، جاتے جاتے چوہدری شجاعت سے آخری ترلا "ہم حمزہ شہباز کو بٹھا کر، پرویز الہی کو بلا مقابلہ منتخب کرالیتے ہیں پرویز الہی کو کہیں کہ وہ منظور وٹو بن جائیں" خوف کی وجہ یہ ہے کہ آج پنجاب کا مافیا ختم ہوگیا تو کل سندھ کی باری آئے گی
1
5
23
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
مقتدر حلقے اپنی جس عزت کو بچانے کے لئیے زبانیں بند کرتے ہیں، تشدد کرتے ہیں ، خوفزدہ کرتے ہیں ، اس کا الٹا اثر ہوتا ہے ۔دن بدن اپنی ہی ذلت و رسوائی بڑھتی ہے ، عزت خاک میں ملتی چلی جاتی ہے اور جس پر تشدد کرو ، جس کی زبان بندی کرو اس کی عزت میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے
1
7
22
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
اللہ پاک آپ کو استقامت عطا فرمائے آپ اسی طرح کھڑا ہونے کی طاقت عطاء کرے آپ نے آج عدلیہ کا قد اونچا کی ہے۔۔۔۔ #WeStandWithBabarSattarSb
Tweet media one
4
11
21
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@HamidMirPAK گجرات ہے یہ پیچھے بول بھی رہی ہے عورت کے ٹریکٹر کو مہرے لگ رہی ہے
0
2
23
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@RealWaqarMaliks وقت نکال کر ایک بار ضرور دیکھئے گا ویڈیو
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
پہلا سالانہ عرس مبارک9 مئی 2024 بروز منگل نماز عصر کے بعد ادا کیا جائے گا سب بہن بھائیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔ آپ سب بھی اس پر رائے ضرور دیں ۔۔ میری رائے جس کو چاہا در پر بلا لیا جس کو چاہا اپنا بنا لیا۔۔ پر عمران خان کو نہ بنا سکے ۔۔ @MoeedNj
5
5
14
0
4
20
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
میاں عباد فاروق کو اتنا تنگ کیا گیا ہے کہ اس نے خود کو زخمی کیا جس پر حسان نیازی نے شور مچایا جس وجہ سے دونوں کو جیل سے نامعلوم جگہ پر سفٹ کر دیا ہے۔۔۔ یہ بہت سیریز مسئلہ ہے ہمیں اس پر آواز اٹھانی ہو گی۔۔
4
9
19
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@ImranARaja1 قوم بھی اسی لیے کھڑی ہے کیونکہ قوم کو پر اہے اس کا لیڈر ڈٹ کر کھڑا ہے قائد اعظم کو دشمن نسلی ملے تھے ہمیں تو دشمن بھی بے نالے ملے ہے ہلاکو خان نے لاکھوں بندہ کو زندہ مار دیا تھا یہ تو ابھی کچھ بھی نہیں ہے ہم لمبی جہدوجہد کے لیے تیار ہے
1
4
20
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@RehanaImtiazDar ماں جی آپ بلکل ٹھیک کام کر رہی جس جس بندے نے سختیاں برداشت کی یا کر رہا ہے آپ اس کے گھر جا رہی ہے اس سے ورکرز اور لیڈروں کو حوصلہ ملے گا آپ سے گزارش ہے عالیہ حمزہ صنم جاوید اور ان جیسے اور جتنے ورکر قید میں ہے یا قید کاٹ چکے آپ ان کے گھر جاے اور ان کا حوصلہ دے۔۔۔ مہربانی ہو گی
0
2
19
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
عمران ریاض خان کی حامد میر سے ملاقات ملاقات کافی لمبی تھی جلد ایک سرپرائز ملنے والا ہے اللہ دونوں کی حفاظت فرمائے آمین
Tweet media one
2
8
20
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
میرے ساتھ میرا اللہ ہے ٫ میں اللہ کے علاوہ کسی کو ”سُپر پاور“ نہیں مانتا اور جو اللہ پہ توٌَکل رکھتا ہو اس کے آگے امریکہ کیا چیز ہے عمران خان
Tweet media one
2
2
16
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
1 month
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی @OfficialDGISPR
@mugheesali81
Mughees Ali
1 month
کسی اور 9 مئی کے سانحہ کا انتظار کررہے ہیں؟ کہا جارہا ہے جوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے، یہ تو اس کے بارے میں بنتا ہے جس میں ابہام ہے، یہ تو کلیئر ہے، ترجمان پاک فوج۔۔۔!!!
315
60
459
4
9
19
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@falakjavaidkhan بلکل ایسا تنے گے کے عقل ٹھکانے ا جائے گی جیسے آج کل کرنل ہاشم ڈوگر۔۔۔۔۔
0
1
18
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@AliHasnainMalik علی بھائی اب خیبرپختونخوا حکومت اور علی امین گنڈا پور کا امتحان ہے اب دیکھتے ہے وہ یہ امتحان کیسے پاس کرتے ہے بھائی ڈٹ جانا چاہیے ان کو سبق سکھانا چاہیے جو ممکن ہو سکے سزا دینی چاہیے خالی نہیں چھوڑنا چاہیے اگر یہ کچھ کر نہیں پاتے تو حکومت ہونے کا کوئی فاہدہ نہیں ہے استعفی دے
0
1
18
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
جسٹس اطہر من اللہ نے تو قاضی فائز عیسیٰ اور اسٹبلشمنٹ کا پروگرام واڑ دیا ہے
Tweet media one
3
4
17
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
کل ضمنی الیکشن ہے ووٹ کاسٹ کرتے وقت اس دور کو بھی یاد رکھئے گا جس دور میں وزیراعظم آف پاکستان ملک کے کسانوں کو وزیراعظم ہاؤس ہاؤس بلا کر ان کے مسائل سنا کرتے تھے۔۔۔ اور ایک دور آج کا ہے جس دور میں ظالم حاکم کسانوں کو مارنے پر تلے ہوئے ہے۔۔۔ @PTIofficial @AonAbbasPTI
4
9
17
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
زرداری صاحب٫ مولانا فضل الرحمان ٫ نواز شریف دو قدم پیچھے ہٹے یا آگے اب اس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا وقت بڑی تیزی سے گزر گیا ہے یہ سمجھتے رہے سیاست صرف سودھے بازی کا نام ہے جیل میں بیٹھے قیدی نے بتایا سیاست اصول پر کھڑے ہونے کا بھی نام ہے۔۔ سب یہ ولوگ دیکھے @HabibAkram
6
7
17
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام تخت پر بٹھائے زبردستی تو یزید بھی حکمران بنا تھا۔۔۔۔۔ @ImranKhanPTI
Tweet media one
10
1
17
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
الحمدللہ آج پاکستان تحریک انصاف کو 28 سال ہو گئے ہے وجود میں آئے ہوئے اور مجے تقریباً 15 14٫ سال ہو گئے ہے اور یہ وقت ثابت قدمی کا تھا آج تک نہ تو ہمارا لیڈر ڈگمگایا اور نہ ہی ہم انشاللہ اللہ کے حضور دعا ہے جس طرح یہ وقت گزرا ہے اسی طرح باقی وقت بھی گزرے #28YearsOfStruggle
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 months
25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ #28YearsOfStruggle
709
13K
26K
5
7
16
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
ضروری نہیں کہ کتا ہی آپ کا وفادار نکلے کبھی کبھی آپ کا وفادار بھی کُتا نکل سکتا ہے
0
4
14
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@ZubairAlikhanUN @asmashirazi صاحباں بہتر ہوتا آپ پوچھ لیتی کہ آصفہ منتخب کیسے ہو کے آئی تھی۔۔۔؟ بہتر ہوتا آپ پوچھتی کہ انہوں نے ریحانہ ڈار ساتھ کیا کیا تھا کیا انہوں نے اس کے گریبان پر ہاتھ نہیں ڈالویا پولیس سے ۔۔؟ اس سے یہ بھی پوچھ لیتے کے اسی آصفہ کی والدہ کی تصویریں ہیلی کاپٹر سے نہیں
0
5
16
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
1 month
@PTIofficial کیا لکھا ہے 😀 زبردست سرکار خود ان لوگوں کی اوقات کیمروں سے زیادہ کی نہیں اور ہمیں حد سکھانے آئے ہے
0
4
14
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
شکریہ جہلم #JhelumJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
0
5
14
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@WorldTimesWT عمران خان
0
0
13
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
ماشاءاللہ کوہاٹ چلنے تو اپنا حق ادا کر دیا ہے شیر افضل مروت چھایا ہوا ہے خیبرپختونخوا 🔥🔥 @sherafzalmarwat
4
5
15
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
آج بہاولپور کا واقعہ دیکھ کر ہمارے پیارے بھائی ارشد شریف کے الفاظ یاد آگئے۔۔۔۔ کسی کے گھر محفوظ نہیں رہے گے اور آج آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کیسے ایک گھر آجاڑا گیا ۔۔۔۔ @javerias
5
8
15
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
1 month
ایاک نعبد وایاک نستعین صرف اس قرآنی آیات پڑھنے کی وجہ سے پروفیسر صاحب کو پنجاب کے دور دراز علاقے میں ٹرانسفر کر دیا ہے
3
9
15
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
ہوش کے ناخن لیجیے صاحب وہ مافیاز کے لیے دہشت کی علامت تو ہو سکتا ہے مگر دہشت گرد بالکل نہیں۔
0
8
15
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
4 years
ایک ملالہ کو گولی لگنے پہ پوری دنیا جاگ گئی تھی۔۔ لیکن کشمیر میں ہزاروں بیٹیوں کی عزت پامال ہو رہی،لیکن سب خاموش۔۔ افسوس صد افسوس۔۔۔ @JK_BNM_official @Umair_JK_BNM @Beingumar_786 #BeginningOfEndia
Tweet media one
1
6
9
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
آج گجرات میں اس طرح سے ٹھپے لگائیے گئے ہے ادھر کچھ برساتی مینڈک بول رہے تھے ہمیں سمجھ نہیں آ رہی پرویز الٰہی کیسے ہار گیا ہے۔۔۔ اور کچھ بول رہے تھے پاکستان تحریک انصاف کے ورکر نے پرویز الٰہی صاحب کو ایکسیپٹ نہیں کیا او بے شرموں دیکھوں کیسے ہرایا گیا ہے صرف اس لیے یہ سب کیا جا رہا
6
6
14
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@thepowerofpak آجاؤ شیروں پھر دیکھتے ہے کون کون فالو بیک دیتا ہے
10
0
14
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
یہ سب دیکھ کر اسلام آباد پولیس چاہتی ہے کہ اس کی تعریفیں کی جائیں یہ نہیں ہو سکتا یہ نہیں ہونا۔پیار سے دل جیتے ہیں مار کر نہیں۔ایسے نفرتیں بڑھتی ہیں @FarooquiJameel
Tweet media one
0
12
13
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
پہلا سالانہ عرس مبارک9 مئی 2024 بروز منگل نماز عصر کے بعد ادا کیا جائے گا سب بہن بھائیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔ آپ سب بھی اس پر رائے ضرور دیں ۔۔ میری رائے جس کو چاہا در پر بلا لیا جس کو چاہا اپنا بنا لیا۔۔ پر عمران خان کو نہ بنا سکے ۔۔ @MoeedNj
5
5
14
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
23 days
ڈوب کر مر جانا چاہیے یہ لوگ معاشرے میں منہ کیسے دیکھاتے ہوں گے
Tweet media one
0
6
13
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
اسی چیز کو آج تک ن لیگ اور دوسری پارٹیاں ترس گئی ہے اللہ نہ یہ چیز پاکستان تحریک انصاف کے نصیب میں کی ہے آج عمران خان کا ایک ادنی سی کارکن اتنی عوام نکال گیا ہے سوچوں جب خان آئے گا تب کیا ہو گا۔۔۔ ماشاءاللہ شکریہ شیر افضل مروت صاحب
Tweet media one
4
5
13
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
17 days
ہمارے لیڈر کو جیل میں آج 300 دن پورے ہو گئے ہے جو انہوں نے عزم و ہمت کے ساتھ گزارے ہے اللہ میرے لیڈر کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور یزیدیوں اور فرعونوں کا اسی طرح مقابلہ کرنے کی ہمت عطا فرمائے #عزم_و_ہمت_کے_300_دن
Tweet media one
Tweet media two
1
8
12
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@AnasGondal19 نہیں کرو بھائی۔۔۔ ایسا کیا ہو گا جو اتنی جلدی یہ سب ہو گا کہی ویوز کے چکر میں تو نہیں یہ سب ہو رہا
1
0
13
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
شیخوپورہ پی پی 139 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری اعجاز حسین بھٹی صاحب انتخابی نشان گھوڑا۔۔ یہ محبتیں کسی کسی کو نصیب ہوتی عمران خان کی وجہ سے جو اس کے ورکرز کو مل رہی ہے اتنی بڑی ریلی تو کبھی مریم نواز نے بھی نہیں کی ہو گی ج��نی عوام خان کے ورکر نے اکھٹی کی ہے۔۔۔
3
6
12
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
@RehanaImtiazDar ماشاءاللہ جس طرح سے آپ کے خاندان نے خاص کر عمر کے اس حصے میں آپ نے خان اور اس کے نظریہ کا ساتھ دیا ہے قابل تحسین اور قابل رشک ہے آپ آنے والی نسلوں کے لیے رول ماڈل ہے میں مبارک بعد پیش کرتا ہوں آپ کو ماں جی
0
2
12
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
4 months
@KlasraRauf صاحب کیا یہ سب عمران خان کے راشتے دار ہے کیا علی ظفر عمران خان کا چھوٹا بھائی ہے کیا بیرسٹر گوہر خان کا چھوٹا بھائی ہے شفقت محمود نے کیا کیا وہ آپ کو نہیں پتا۔۔۔۔۔؟ اس نے لونگ مارچ میں کیا کیا وہ آپ کو نہیں پتا کامونکی جا کے بیٹھا رہا تھا آپ کو نہیں پتا۔۔۔؟
@KlasraRauf
Rauf Klasra
4 months
مزمل بھائی سب لوگ اچھے خاصے شریف اور مہذب ہوتے ہیں جیسے آپ ہیں اور چند لوگ ابھی پی ٹی آئی میں اور بھی ہیں۔ شفقت محمود تھے۔ لیکن لسٹ بہت مختصر ہے۔ بس یہ شریف لوگ کیا کریں جب کچھ عرصے بعد اعلی عہدے کے لیے ریکروٹمنٹ کرائیٹریا بدل جاتا ہے۔ اب شریف بندے نے پارٹی میں رہنا ہے تو اس رنگ
83
20
181
15
1
13
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
人を惹きつける力がすごい #ココロのナカイ
Tweet media one
2
3
12
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 years
پاکستان یا سری لنکا؟ فیصلہ اب خان کے ہاتھ سے نکل گیا
1
3
11
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
ان کے خلاف کمپین چلائی جا رہی ہے اگر یہی ٹرینڈ جو ان کے خلاف چل رہا ہے وہ قاضی کے خلاف چلتا تو ابھی تک اسٹبلشمنٹ کے کتوں نے سوشل میڈیا پر بوکنا شروع کر دینا تھا جج صاحب آپ مضبوط رہے اللہ آپ کے ساتھ ہے
Tweet media one
9
3
12
@SaqibbhattiCh
Saqib bhatti
2 months
یہ عید سب مسلمان فلسطین کے نام کرے ہر بندہ فلسطین کے لیے آواز اٹھائے فلسطین کو آپ کی آواز کی ضرورت ہے یہ عید سادگی سے منائے اور اپنے فلسطین بھائیوں کو ضرور یاد رکھے ہر ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آواز سناے #Eid2024
Tweet media one
3
7
12