💙ثانیہ تورپیکٸ Profile Banner
💙ثانیہ تورپیکٸ Profile
💙ثانیہ تورپیکٸ

@Saniatoorpikai

4,110
Followers
3,460
Following
997
Media
9,235
Statuses

آزادی ہمیں مطلوب ✌

Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
6 months
کبھی کبھار ہم بھی انجواٸے کرلیتے ہیں 😌🥱
98
101
1K
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بلکل نیا سونگ انتہاٸی دلچسپ۔ سننا لازمی ہے کیونکہ میرے مرشد عمران خان کے حوالے سے ہے 😘
13
367
730
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
یہ پڑھیں ! انکا نام ہے ذیشان خان،انصاف یوتھ ونگ پشاور کے جنرل سیکریٹری ہیں۔زیر حراست ہیں پولیس کے۔ لیکن عوام میں شعور اس لیول تک آگیا ہے کہ انکی اہلیہ بلا مقابلہ ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئی ہیں❤✌
Tweet media one
5
286
685
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
جمرود کا آسمان بھی قیدی نمبر 804 کے رنگ میں رنگ گیا 🔥🔥 کیا کہنے
3
262
623
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکنگ نیوز افسوسناک اٹک جیل کے باہر سے گرفتاریاں شروع جشن منانے کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کے 9 کارکن گرفتار! ظلم کے یہ حربے نہیں چلینگے نہیں چلینگے
3
253
476
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
عمران خان کے لیگل ٹیم کا حصہ بننے والے سینٸر وکیل بابر اعوان کا کہنا ہے کہ انشااللہ عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب کریں گے🔥
12
88
434
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بڑی خبر🔥 خیبرپختونخوا ضمنی بلدیاتی الیکشن تخت بھائی مردان میں ویلیج کونسل احمد آباد سے تحریک انصاف کے رحیم شاہ باری اکثریت سے کامیاب۔ پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار کو بدترین شکست🔥🔥✌ قیدی نمبر 804 تیرے جانثار بے شمار بے شمار
3
153
393
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
رانا ثنا اللہ۔ ساٸفر غاٸب نہیں ہے وہ وزارت خارجہ میں موجود ہے ۔۔ لہذا اب پکڑو ان غداروں کو اور آرٹیکل 6 کے تحت سزا دو
2
291
381
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکینگ نیوز پرویز خٹک کے علاقے نوشہرہ میں ضمنی انتخابات میں پی ٹی آٸی پہلے نمبر پر آچکی ہے 🔥✌️
11
78
394
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
صنف آہن نے (جن سے بہت سارے لوگ انتہاٸی سخت تکلیف میں ہیں) قیدی نمبر 804 سے محبت کے اظہار میں پی ٹی آٸی کے پرچم سے مزین غبارے ہوا چھوڑ دیے 😊
3
191
378
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
مجھے مبارک بادی تو دو کنجوسوں 🙈 میرا مرشد آرہا ہے😍🔥
75
37
368
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
آپکی توجہ شاید اس طرف نہ ہو آج خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں ضمنی انتخابات جاری ہیں اب تک کے نتاٸج کے مطابق مخلتف اضلاع میں قیدی نمبر 804 کے جانثار پہلے نمبر پر ہیں 🔥
14
155
345
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
میری والدہ ہمیشہ کہا کرتی تھی کہ بیٹا تکبر نہیں کرنا تکبر اللہ کو بہت برا لگتا ہے مرشد عمران خان 😍🥰
3
142
359
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
کیا یہ عمران خان کا کمال نہیں ہے کہ عمران خان مخالف وکیل بیمار پڑجاتے ہیں قاضی صاحبان عدالت میں آنیکی وجہ سے گھبراتے ہیں حالانکہ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا بلکہ عدالتوں میں مجرم اور اور اسکے وکلا ٕ گھبراۓ ہوتے ہیں لیکن یہاں معاملہ الٹا ہے کیونکہ قیدی نمبر 804 صادق اور امین ہے 🔥✌
6
141
336
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
کیا آپکو پتہ ہے کہ صنم جاوید اور دیگر پی ٹی آٸی خواتین کو اس بات پر مجبور کیے جارہے ہیں کہ آپ سب عمران خان کو نو مٸی کا ملزم قرار دیکر بیان ریکارڈ کرلو لیکن قوم کی بہادر بیٹیوں نے جواب دیا ہے کہ Absolutely not۔۔✌️🔥 تو پھر مجھے فخر سے کہنا پڑے گا کہ The power of women✌🔥
11
140
327
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
سر آپکو جس نے بھی مشورہ دیا ہے خان سے پنگا لینے کا سر آپکو مشورہ بہت غلط ملا ہے سر یہ بات ذہن نشین کیجیے کہ شوکت خانم کا بیٹا انتہاٸی ضدی انسان ہے 😊🔥
3
77
307
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
آپکو اتنی بتاتی چلوں کہ آج خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آٸی نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ان علاقوں میں کلین سویپ کرلیا ہے جو پی ڈی ایم نامی قابض ٹولہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا پی ٹی آٸی نے وہ شکست دی ہے کہ انکے چودہ طبق روشن ہوگٸے ہیں نتاٸج انتہاٸی دلچسپ ہیں ہمارے ساتھ رہیں اپڈیٹ کیلیے۔۔
13
109
295
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
3 years
پی ٹی ایم نے ہمیں اپنے دشمنوں کی پہچان اچھی طرح کرادی پی ٹی ایم شاد رہے آباد رہے #PTMzindabad
15
101
327
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
یہاں کچھ ڈنگرز لوگوں کو بتلانا شروع ہوجاتے ہیں کہ عمران خان کے کارکنان شخصیت پرست گروہ ہے وہ صرف عمران خان کی شخصیت پرستی کرتے ہیں۔۔ اچھا تو کیا ہم چینی چور جہانگیر ترین کی شخصیت پرستی میں لگ جاٸیں? کیا ہم نواز شریف پکے چور کو قبول کریں ? کیا ہم زرداری ڈکیت کو فالو کریں? 1/2
6
99
287
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
لندن سے تازہ خبریں ! زراٸع کے مطابق لندن میں نواز شریف سے ملاقات کیلیے ایک نوجوان لڑکا آتا ہے لیکن وہ جب بھی آتا ہے تو میڈیا کو اجازت نہیں دی جاتی کہ اس لڑکے کی کوٸی ویڈیو بناٸی جاۓ یا انٹریو لیا جاۓ زراٸع نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ لڑکا نواز شریف کی ایک گرل فرینڈ کا بیٹا ہے 1/2
8
66
272
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ان شا اللہ ہمارا مرشد عنقریب ہم سب سے ایک مرتبہ پھر سے مخاطب ہوگا 😍🔥
11
76
267
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
عمران خان کے حوالے سے آجکے فیصلے سے ایک اور بڑی کامیابی یہ بھی ملی ہے کہ انٹرنیشل میڈیا کو جو تاثر ملا تھا کہ خان کرپٹ ہے اور دراصل خان کے مخالفین بھی یہی چاہتے تھے کہ پوری دنیا میں بدنام کیا جاۓ آج انٹرنیشنل میڈیا چیخ چیخ کے بتارہا ہے کہ خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے
3
125
264
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
تمام کے تمام کارکنان اٹک جیل پہنچو ۔۔
4
81
265
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
زرا یہ ویڈیو دیکھیں کمال تو یہ ہے کہ آپکا مخالف بھی آپکی تعریف کرنے پر مجبور ہوجاۓ 🔥✌
8
131
260
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
قیدی نمبر 804 کے جانثاروں کو میری طرف سے صبح بخیر ۔۔
19
34
261
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
3 years
علی وزیر نے اپنے گھر سے اٹھارہ جنازے اٹھاٸیں فقط امن کی خاطر #FreeAliWazir
16
132
268
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکینگ نیوز کراچی میں پی ٹی آئی کی پُرامن ریلی پر سندھ پولیس کا دھاوا اب تک 100 سے زائد کارکنان گرفتار ہونے کی اطلاعات ہیں شیم شیم
8
124
226
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
صبح کی اچھی خبر عمران خان کے خلاف درج ایف آئی آر بجلیگر تھانہ کوئٹہ عدالت نے خارج کر دیا وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔۔
3
57
239
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ایک نعرہ ہوجاۓ کیونکہ ماحول کچھ ایسا ہی بنا ہے۔ قیدی نمبر 804 کے جانثار بے شمار بے شمار عمران خان تو آۓ گا ساتھ میں پٹاخے بھی لاۓ گا 🔥✌️
9
57
227
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
لفافیوں کو ایک اور واٹس ایپ میسج موصول ہوا ہے۔ تو اس میں باتیں کچھ اس طرح کی ہیں کہ آپ سب نے ایک ہی بات پر زور دینا ہے کہ عمران خان ڈیل کرنے کی کوشش کرہے ہے اور باہر جارہے ہے ۔۔ لہذا ہوشیار باش انکو اندازہ ہوگیا ہے کہ شوکت خانم کا بیٹا یہی رہ کر ہمارا سکون خراب کرنے پر تُلا ہے✌
2
91
220
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ساٸفر کیس کیا ہے? سادہ اور مختصر الفاظ میں سمجھیں۔ عمران خان نے قوم کو وہ دھمکی دیکھاٸی جو کاغذ کے ایک ٹکڑے پر پاکستان اور پاکستانیوں کو ملی تھی خان نے بتایا کہ پاکستانیوں تمہیں دھکمیاں ملی رہی ہیں بس خان کا قوم کو یہ بتانا ایک جرم بن گیا اور جیل ہوٸی یہ ہے ساٸفر کی مختصر کہانی
3
94
221
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
تازہ اپڈیٹس🔥✌️🔥 اپر دیر کی تحصیل واڑی میں خاتون کونسلر کی نشست پر پی ٹی آئی کی نبیلہ اختر 644ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں جبکہ پیپلز پارٹی کی باکر زیبا بی بی 380ووٹ لے سکیں زرداری تبا دے ۔
9
87
225
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بیٹی براۓ فروخت۔۔ میرے پاس لکھنے کو الفاظ نہیں افسوس💔
Tweet media one
70
155
236
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
زراٸع۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ سب کی طرح مجھے بھی فیصلے کا انتظار ہے، تو پھر عامر فاروق کے علاوہ فیصلہ کون سنا رہا ہے کہ وہ خود بھی انتظار میں ہے ۔🤔🤔 انتہاٸی عجیب۔
7
81
217
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
مراد علی شاہ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ آئین کے مطابق 3 ماہ میں الیکشن کرانے سے انحراف ممکن نہیں، کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جب اس ٹولے کی حکومت ختم ہوگی تو پھر واپس ہی آجاٸنگے عمران خان والے مطالبہ پر کیونکہ خان کا ایک ہی مطالبہ تھا میدان میں اترو مقابلے کیلیے🔥
1
83
214
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ایک کو کہا جارہا ہے کہ خدا را پاکستان سے باہر چلے جاو لیکن نہیں مان رہا 😊 جبکہ دوسرے کو کہا جارہا ہے کہ خدا را پاکستان چلے آو لیکن وہ بلکل بھی نہیں مان رہا 🤭
7
62
193
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
جو لفافی جو ٹاوٹ صحافی روز مرہ ٹی وی پر آکر بکواسات کرتے تھے کہ عمران خان نے جھوٹ بولا ہے ساٸفر آیا ہی نہیں ہے آج انکی حالت یہ ہے کہ خود خبریں اس بنیاد پر شٸیر کررہے ہیں کہ خان کو ساٸفر کیس میں گرفتار کردیا ہے اور کچھ تو شرم کیوجہ سے اس خبر کو شٸیر بھی نہیں کرسکتے ۔۔
3
78
203
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
لوگ چیف جسٹس کوکہہ رہےہیں بجلی کے بلوں کےخلاف نوٹس لیں۔ وہ خود3000 یونٹس فری لے رہا ہے اسکادماغ خراب ہےجونوٹس لے اب بتاو اس ملک کا نظام کس قدر خراب ہوچکا ہے ۔۔
4
93
187
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جا سکتا ہے۔ انتظار انتظار
3
40
191
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بیرسٹر عمیر نیازی کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہونے کے بعد باقی کسی کیس میں گرفتاری غیر قانونی تصور ہوگی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ اپنے واضح احکامات جاری کرے گی۔۔ عمران خان تو آۓ گا ساتھ میں پٹاخے بھی لاۓ گا 🔥
1
45
179
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
کراچی میں نواز شریف كا ہم شکل چرسی پوڈری ، لوگوں کی گاڑیوں سے بیٹری چوری کرتے پکڑا گیا😂
9
88
195
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ہماری بہادر سسٹر فوزیہ صدیقی عمران خان کی شیرنی 3 مہینے بعد جیل سے واپس آگٸی ہیں سب انہیں ویلکم کریں اور سب سے اہم اسکی اکاونٹ پر موجود پہلا ٹویٹ پڑھیں 😍✌ @fozisidd
Tweet media one
17
54
196
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
خان نے امریکی مداخلت کو قوم کے سامنے لایا سب کو بتایا کہ ہمیں کیسے غلام رکھا جارہا ہیں ساٸفر کی کاپی سب کے سامنے رکھی قوم کو بتایا کہ میرے ملک کیساتھ یہ کھیل کھیلا جارہا ہے تو قوم و ملک سے وفاداری ایک جرم بنا اور اسی وفاداری کے بدلے میں جیل میں روکے رکھا ملک سے وفاداری بھی جرم🤔
4
76
176
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
اس تصویر پے مجھے 1k لاٸک مل جاٸنگے ?🤔😘
Tweet media one
18
27
181
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
8 months
یہ تھا وہ منظر جب پی ٹی آٸی کے منحرف رہنما عثمان ڈار کے گھر پر رات گٸے چھاپہ پڑا تھا عثمان ڈار کی والدہ کیساتھ سنگین بدتمیزی کی گٸی تھی ۔ لیکن مجھے افسوس اس بات پر ہے جب عثمان ڈار کی ماں کی سنگین بیعزتی کرواٸی گٸی اس سے بڑھ اور کیا ہوسکتا ہے ۔? پھر بھی بندہ ہار مان لیں افسوس ۔
11
144
186
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
8 months
شیر افضل لالا نے کمال کردیا 😍
3
73
172
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
آپ کون سی پولیٹیکل پارٹی کو سپورٹ کرتے ہو؟
PTI
2550
PMLN
40
PPP
2
MQM
13
33
109
159
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
میں جب اپنے اللہ کے پاس جاؤں گا، تو میں اللہ کو یہ کم از کم کہہ سکوں گا کہ “اللہ میں نے اپنی قوم کو انکے حقوق کے لئے جگانے کی پوری کوشش کی” 😢 مرشد آپ نے ہر ممکن کوشش کی یہاں تک کہ آپکو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کردیا گیا
1
59
156
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
سنا ہے کہ قیدی نمبر 804 نے کل کے دن جج صاحب کو جیل طلب کرلیا ہے 😊✌
7
45
149
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
6 months
دیر میں پی ٹی آٸی کا کنونشن ایک بڑے جلسہ کا رخ اختیار کرگیا ہے 😍😍 اگلا وزیر اعظم عمران خان ان شا اللہ
Tweet media one
7
35
161
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
آپکو اس تصویر میں کیا خاص نظر آرہا ہے ?😘
Tweet media one
39
43
151
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ایک ہے ہمارا لیڈر جسکو 804 کے ہندسے سے یاد کیا جاتا ہے جس نے اپنے جانثاروں کے سر فخر سے بلند کیے اور ایک ہے لندن میں موجود بھگوڑا 420 جسکا کچھ اَتّہ پتہ نہیں ہمیں ہندسہ 804 مبارک ہو اور تمہیں ہندسہ 420 مبارک ہو 🤭🤭
7
41
143
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
2 months
سانحہ بہاولنگر 😥😓
Tweet media one
2
59
165
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
قیدی نمبر 804 کی بہت بڑی مہربانی جسکی وجہ سے بہت سارے سفید لباس میں ملبوس فرشتے نما انسان ہمارے سامنے ننگے ہوگٸے ہیں سب کچھ قوم کے سامنے ہیں مخالفین بھی سمجھتے ہیں کہ کیا چل رہا ہے وہ زبان سے اگرچہ اقرار نہیں کرتے لیکن ضمیر انکو کہہ رہا ہوتا ہے کہ قیدی نمبر 804 بے گناہ ہے ۔
1
45
130
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
انصافیوں جیسے بھی حالات ہو آپ نے ڈرنا گھبرانا نہیں ہے آپ نے مایوس نہیں ہونا ہیں کیونکہ مایوسی بھی آدھی شکست ہوتی ہے ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے ہمارا لیڈر ہمارے درمیان موجود ہے وہ باہر بھاگا تو نہیں پھر مایوسی کس بات کی وہ ڈٹ کے کھڑا ہے ہم جیت چکے ہیں یہ آنیوالے حالات بتاٸنگے ۔۔🌹
3
45
134
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ماچس کی ڈبی سے لے کر کفن دفن تک ٹیکس دو! مگر سوال نہ کرو کہ ٹیکس ہمارا اور سہولتیں صرف اشرافیہ کیلئے کیوں؟ جرنیلوں ججوں اور بیوریوکریٹس کے مراعات پر احتجاج کرو ورنہ مہنگائی مار ڈالے گی.
3
80
134
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
انتہاٸی افسوسناک واقعہ 😭💔 یہ واقعہ آج راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے، پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے، اس ملک کو کس کی بدعا لگ گٸی ہے
11
83
122
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
دل دہلا دینے والی خبر اگر آپ میں ذرا بھی انسانیت ہے تو آپ ہل کر رہ جائیں گے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کو 15 پر کال کرکے خاتون نے اطلاع دی کہ بچے 4 دن سے بھوکے ہیں، ڈولفن اہکاروں نے پیسے جمع کرکے راشن دیا،😭💔 اللہ اکبر۔۔۔!!!
Tweet media one
6
56
142
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
آجکی سب سے بڑی خبر مرشد عمران خان کی سزا معطل، توشہ خانہ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا 🔥✌✌😍
4
21
135
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ڈاکٹر نے عمران خان مخالف وکیل امجد پرویز کو حکم دیا ہے کہ صبح شام دہی کو اسپغول میں ملاکر کھاٸیں ہفتے کے اندر اندر آپکا مسٸلہ حل ہوسکتا ہے😱
3
31
138
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
مکار دشمن رات کے اندھیرے میں اچانک چاند پہ جا پہنچا ہم چاند میں گھس کے بھی مارسکتےہیں۔۔۔ (مطالعہ پاکستان صفحہ نمبر 420 😎)
4
48
136
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
10 months
زرا یہ دیکھیں۔۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا،ایک لاکھ جرمانے اور 5سال کی نااہلی کے حوالے سے 2روز قبل جاری کیا جانیوالا یا لیک ہونے والا فیصلہ بطور ثبوت ٹویٹ حاضر ہے 👇
Tweet media one
1
79
133
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
1 year
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
1 year
In the style of your leader Stop if you can😍😎😌😒
3
17
44
5
37
141
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ہم سب کو اس بات پر فخر کرنا چاہیے کہ ہم قیدی نمبر 804 کے کارکنان ہیں اس نے ہمارے سر نہیں جھکاۓ وہ بھاگا نہیں ڈٹا رہا اس نے جو کہا وہ کرکے دکھایا وہ سیاسی جنگ جیت چکا ہے اس نے اپنے ہم مثل لاکھوں کروڑوں لوگ تیار کرلیے ان شا اللہ یہ ظالم اور یہ کالے بھیڑیے آرام سے نہیں بیٹھنے دینگے
2
49
123
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
میں خود پختونخواہ سے تعلق رکھتی ہوں لیکن اس گزشتہ اور جاری انقلاب میں پنجاب والوں نے بھی جو وفاداری مرشد عمران خان کے ساتھ نبھاٸی وہ تاریخ کی اوراق میں لکھا جاۓ گا ہر طرف سے مظالم کیے گٸے لیکن اہل پنجاب کے غیور نوجوانوں کا ایک ہی نعرہ سامنے آتا ہے کہ ہم نا باز آٸینگے محبت سے😍✌
11
28
135
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
سلیم صافی بیچارہ بری طرح پھنس چکا ہے وہ چاہتے ہوے بھی ساٸفر والی موضوع پر بات نہیں کرسکتا کیونکہ اس نے کہا تھا کہ اگر ساٸفر سچ ثابت ہوا تو میں صحافت چھوڑدونگا اب اگر ساٸفر پے بات کرے گا تو ساٸفر کا وجود ماننا پڑے گا اور صحافت کو چھوڑنا پڑے گا اگر بات نہیں کرے گا تو تب تک 1/2👇
14
35
124
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
مہنگاٸی کا مسٸلہ آپکو اس تصویر میں اچھی معلوم ہوا ہوگا یہ حال کردیا سر سبز پاکستان کا ۔
Tweet media one
7
35
132
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
تازہ اپڈیٹس🔥✌️ پشاور کی نیبر ہڈ کونسل نودہیہ بالا میں پی ٹی آئی کے کاشف الرحمن 810ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار محمد اسماعیل 709 ، شاہین خان دو اور شاکر اللہ نے ایک ووٹ حاصل کیا۔
2
38
120
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
عمران خان مخالف وکیل امجد پرویز کا پیٹ خراب پندرہ مینٹس کے وقفہ کی اجازت جج نے دی جج کو کہا کہ مجھے د��اٸی کھانی ہے ۔۔ اس وکیل کو کس نے کہا تھا کہ آپ جمال گوٹہ کھاو وکیل صاحب اب بھگتو 🤭
7
21
124
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
ٹاوٹ صحافیوں لفافیوں کیلیے عمران خان ایک روزی روٹی کا زریعہ بن چکے ہیں کیونکہ یہی لفافی لوگ یوٹیوب پر خان کا نام اور تصویرلگاکر ہزاروں کمارہے ہیں ورنہ اس کے علاوہ کون انکو دیکھتا اور سنتا ہے۔۔
3
30
123
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
8 months
مزہ آیا😆 مریم نواز جلسے میں بونگیاں مار رہی ہیں۔ عمران خان پہلے بھی برانڈ تھا اور اب بھی برانڈ ہے۔ جلسے میں شریک لڑکے کی گفتگو
3
67
134
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
قیدی نمبر 804 کے جانثاروں صبح بخیر ۔۔ اسکے بعد آپکو یاد دلاتی چلوں کہ پی ٹی آٸی کی وہ قید خواتین جو ڈٹ کے کھڑٕی ہیں یہ انتہاٸی اہمیت کی حامل ہیں وہ تو یہ بھی کرسکتی ہیں کہ پانچ منٹ میں کانفرنس کرکے پی ٹی آٸی سے لاتعلقی کا اظہار کریں لیکن جس نے اندر کیے ہیں اسکو عورت کی ضد کا1/2👇
3
30
114
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکنگ نیوز ✌ مردان کی تحصیل تخت بھائی کی ویلج کونسل احمد آباد میں جنرل نشست کیلئے پی ٹی آئی امیدوار رحیم شاہ 851ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ جمعیت علماءاسلام کے مختیار علی نے 723 اور مسلم لیگ ن کے عباس خان نے 229ووٹ حاصل کئے۔
2
21
120
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
قیدی نمبر 804 نے جج صاحب کو اٹک جیل طلب کرلیا ہے جج صاحب اٹک جیل پہنچ چکے ہے۔۔ قیدی نمبر 804 تیرا خوف ہر کسی پے سوار ✌
3
26
122
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
پاکستانیوں مہنگاٸی کیوجہ سے خودکشی کرنا حرام ہے جبکہ اشرافیہ اور حکمرانوں کا گریباں پکڑنا حلال ہے لہذا خودکشی کے بجاۓ گربیان سے پکڑنا شروع کرو"
3
51
119
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ کل سنائے گی چلو ہم کل تک انتظار کرینگے ۔۔
8
20
119
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
11 months
@FarhanKVirk بھاٸی لاٸکس اور شٸیرز کہاں سے پیدا کروگے مرشد کی ویڈیوز پر میلینوں اور لاکھوں کی تعداد میں ویوز اور شٸرز آتے ہیں 😊☺
7
5
128
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
تازہ اپڈیٹ 🔥 خیبر کی تحصیل باڑہ میں یوتھ کونسلر کی نشست پر پی ٹی آئی کے محمود 267ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار فاروق خان نے 133ووٹ حاصل کئے۔ تازہ اپڈیٹس کیلیے ہمارے ساتھ رہیں ۔۔
5
32
109
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکنگ نیوز 🔥 نیازی نے اٹک جیل سے واضح پیغام بھیجا ہے کہ چاہے کچھ ہوجاۓ ہار ماننے کیلیے تیار نہیں ہوں مجھے جس طریقے پر بھی یہ لوگ جیل میں رکھیں میرے حوصلے پہلے سے بھی زیادہ بلند ہیں قوم کا سر نہیں جھکنے دونگا✌ ہار ماننا قیدی نمبر 804 کی مذہب میں ہی نہیں ہے ۔
2
41
110
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
واپڈا گردی۔۔ بند کرو۔۔۔ واپڈا گردی۔۔ ہائے ہائے۔۔ رحیم یار خان میں لوگ سیاہ جھنڈے لے کر سڑکوں پر ا گئے۔۔  زبردست ۔۔۔
1
38
117
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
بریکنگ نیوز۔ عمران خان کی سائفر کیس میں گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔۔۔!!!
2
11
114
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
خدا کرے کہ ہر جرنیل، جج اور بیوریوکریٹ کیلئے حیات جرم بن جائے، زندگی وبال بن جائے امین تو بولو ۔ #Electricity_Bills
23
29
120
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
قیدی نمبر 804 کے جانثار بے شمار بے شمار 🔥✌
7
14
116
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
انتہاٸی اہم آواز اٹھاٸیں سب۔ عمران خان کے وکلا ٕ اور میڈیا کی غیر موجودگی میں جیل کے اندر ٹراٸل چلایا جارہا ہے جو مکمل نا انصافی غیر قانونی اور ظلم پر مبنی ہے اسکے خلاف آواز بلند کریں کہاجاتا ہے کہ صرف ایک وکیل کواجازت ملی ہے باقیوں کو روکا گیا ہے افسوس #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور
1
61
107
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
10 months
@_Hareem_Shah میرے نزدیک نواز شریف کے علاوہ کوٸی نام پسند نہیں
11
6
125
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
’’باہر کی غلامی سے میں جیل میں خود کو زیادہ آزاد سمجھتا ہوں‘‘. شوکت خانم کے بیٹے کا اٹک جیل سے واضح پیغام 🔥
2
28
114
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
یہ الفاظ میرے مرشد کے ہیں ۔ پاکستانیوں نہ خود جھکوں گا نہ تمہیں جھکنے دونگا ہم کوٸی غلام نہیں ہے جو آپ کہیں اور ہم مان لیں ہمیں چیونٹیوں کی حیثیت سے نہ دیکھاجاۓ ہم آزاد پاکستانی ہے پاکستان کو اس لیے حاصل کیا تھا کہ پاکستانی قوم غلامی کی زندگی سے محروم ہوکر آزاد زندگی گزاریں ۔۔
3
27
106
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
تو سر جی یہ بات تو کلیٸر ہے کہ ہم خان کی محبت سے باز آنیوالٕے نہیں ہیں اسمیں کوٸی دوسری راۓ موجود نہیں اور میری طرف سے قیدی نمبر 804 کے جانبازوں کو صبح بخیر۔ اللہ تعالی آپ سب کی جان مال اہل وعیال کو دشمن کی شر سے محفوظ رکھیں۔
7
22
108
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
جس سائفر کی وجود سے ہی انکاری تھے آج اُسی میں عمران خان کو گرفتار کیا ہوا ہے اور کتنا گروگے ایک شخص کو گرانے کی خاطر انتہاٸی بزدل دشمن ملے ہیں خان کو #جیل_میں_ٹراٸل_نامنظور
3
34
103
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
قیدی نمبر 804 کے جانثاروں جب بھی میدان سجنے لگے ہم نے اپنے حریف کو ووٹوں کے زریعہ وہ شکست دینی ہے جسکا وہ سوچ بھی نہیں سکے گا ان شا اللہ بس میدان سجنے کا انتظار ہے قیدی نمبر 804 کے جانثار سب کے سب تیار ہیں ✌ تیار ہو نا ?
9
39
101
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
10 months
@RealWaqarMaliks اگر اس تصویر کے بجاۓ یہ تصویر لگالیتے تو بہت بہتر ہوتا اس میں یہ شعر کمال کا ہے ❤️
Tweet media one
0
33
122
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
8 months
شیر افضل مروت نے ایک نٸے انکشافات کیساتھ ساتھ ایک اور انکشاف کا بھی کہہ دیا کہا کہ دو بندے اور بھی ہیں جو پی ٹی آٸی اور عمران خان کیساتھ غداری کررہے ہیں اور انکی غداری میں قوم کیسامنے لاونگا۔ بتاو یہ دو بندے کون ہوسکتے ہیں 🤔🤔
Tweet media one
7
18
111
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
تازہ اپڈٹیس کیلیے ہمارے ساتھ رہیں بریکینگ نیوز 🔥✌ پشاور کی نیبر ہڈ کونسل گڑھی بنات میں یوتھ کونسلر کی نشست پر پی ٹی آئی کے امید خان 589ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے محمد ثاقب 419ووٹ لے سکے
5
31
102
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
تو جناب والا آپکو یاد دلاتی چلوں کل کا دن اس لیے اہم ہے کہ کل توشہ خانہ کیس میں جو مرشد کو سزا ہوٸی تھی اسی سزا معطلی پر کیس کی سماعت ہوگی۔ تو چار باتیں ہوسکتی کل الیکشن کمیشن کے وکیل بیمار پڑسکتا ہے۔ یا مزید وقت مانگ سکتا ہے۔ جج بیمار ہوسکتا ہے۔ یا مرشد رہا ہوسکتے ہے۔
8
37
101
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
6 months
شیر افضل مروت میں پتہ ہے ایک زبردستی خوبی یہ بھی ہے کہ جب کسی ورکر کنونشن میں جاتا ہے تو اسکی تقریر اپنی نہیں ہوتی بلکہ مرشد عمران خان کے وہ پیغامات جو مروت کے امانت ہوتے ہیں وہی قوم کو سناتے ہیں جیو شیر ✌️🌹😍
Tweet media one
5
27
113
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
6 months
مرشد کو ایک ایک دل دو ♥️♥️
Tweet media one
11
8
113
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
سہیل وڑائچ کے مطابق پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی گرفتاری ہونے جارہی ہے ۔۔ بھاٸیوں اس خبر کو اتنا ہوا دینے کی کیا ضرورت ہے بھلا 🤔 اور دوسری بات سہیل وڑاٸچ کون ہوتا ہے جسکی بات حرف آخر ہو 🤔 کوٸی گرفتاری نہیں ہے خوف پھیلایا جارہا ہے اصلی مقاصد پر توجہ دو 😊 شکریہ
10
28
89
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
آج لندن میں ایک صحافی نے نواز شریف سے عمران خان کے حوالے سے آج کیے گٸے فیصلہ کے متعلق سوال کیا کہ آپ کیا کہتے ہے اس کے بارے میں میاں صاب? نواز شریف خاموشی سے اپنی گاڑی میں بیٹھا جواب نہ دیا چہرے پر پریشانی کے اثرات واضح نظر آرہے تھے ۔۔🤔
3
19
94
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
9 months
قیدی نمبر 804 کے جانثاروں کیا آپ مایوس تو نہیں ہوگٸے ہو ? مایوسی کسی بھی ہم قبول نہیں کرینگے مشکل حالات سے ہم نکلنے والے ہیں ان گرم ہواوں کا رُخ تبدیل ہوکر ٹھنڈی ہواٸیں آنیوالی ہیں اندھیرہ ختم ہوکر صبح کا سورج طلوع ہونے والا ہے ہر مشکل کے بعد دو آسانیاں آتی ہیں یہ اللہ کا وعدہ ہے
8
21
93
@Saniatoorpikai
💙ثانیہ تورپیکٸ
10 months
اور حافظ صاحب نے نگران کاکڑ کو اس لیے لگایا تاکہ بلوچستان اور قباٸلی علاقوں سے اسکے زریعہ معدنیات نکالی جاۓ لیکن ان علاقوں میں امن نام کی کوٸی چیز باقی نہیں ہے تو پھر باہر سے کمپنیاں کیسی آٸیگی جب امن ہی نہیں یقینن حافظ صاحب بہت غلط جارہے ہے ناکام ہوچکا ہے
1
42
104