میں چاہتی ہوں کہ اُسے دنيا کی ہر خوشی ملے ،لیکن بروز قیامت اُسے میرے محرم کی حثیت سے کھڑا کیا جاۓ، اور اُسے رگوں کو چیر دینے والی اذیت دی جاۓ، جو اُسکی کی وجہ سے میں نے برداشت کی ہے...💔
جب دنیا والے باتیں سنائیں ناں
دل کو دکھ سے بھر دیں ناں
تو بتانا اس دل کو کہ ان دنیا والوں سے زیادہ طاقتور ہے تمہارا رب
بس صبر رکھنا اور معاملہ رب پر چھوڑ دینا
وہاں انصاف ہوتا ہے ✨♥
بس خودکشی حرام ہے
اور جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکا دینا حلال ہے دل توڑنا حلال ہے
جیتے جاگتے انسان کو میت بنانا حلال ہے
اور پھر سب حلال کر کے لوگوں نے مرنا حرام کر دیا۔۔!!🥺