🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠 Profile Banner
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠 Profile
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠

@Phaiinaa

3,357
Followers
230
Following
587
Media
45,579
Statuses

Dreamer. Believer. Achiever . Moon lover. I'm like a Butterfly. Pretty to see, hard to catch😋 🌸 #celebs

Karachi
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
یونیورسٹی میں ایک ایسی مخلوق بھی آئی ہوئی ہے جو شلوار قمیض کے نیچے جوگر پہنتے ہیں😏🤣🤣
814
114
3K
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
ہم لڑکیاں گالیاں نہیں دیتی۔۔۔😌 بس بھائی بول کے دل کی بھڑاس نکال لیتی ہیں۔۔۔۔😂😂
169
68
344
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
قرضہ لے کر لیڈیز جم کھولی تھی 😍 موٹی موٹی 15,20 لڑکیوں نے آکرآدھی مشینیں ہی توڑ دیں🤧😭😂😂
166
5
278
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
حالانکہ اسلام میں کسی کو دھوکہ دینے کی سختی سے ممانعت ہے🤨 پھر بھی خواتین کا بیوٹی پارلر جانا سمجھ سے بالاتر ھے 🥴🤣 🤣
111
38
270
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
روز ١٠ کلو میٹر سائیکل پر گھومنے سے بھی وزن کم نہیں ہوا...🤔💔 لگتا ہے پیچھے بیٹھنے سے کام نہیں چلے گا😕 سائیکل خود ہی چلانی پڑے گی😔😕🤣
129
10
236
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
حوصلہ سیکھنا ہے تو پریشر ککر سے سیکھو، آگ پر بیٹھا سیٹیاں بجا رہا ہوتا ہے۔😂🙊😜😁
99
12
243
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
کل میں اپنی شوھر اور بچوں کی یاد میں رو رہی تھی تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢 کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
105
1
249
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
سردی کی وجہ سے آج کل اپنے اوپر گرم شال لے کر گھر سے لڑکے نکلتے ہیں تو محلے کی آنٹیاں کہتی ہیں😐 نسرین تو کب آئی میکے سے😜😂
119
0
237
@Phaiinaa
🇫‌🇦‌🇮‌🇳‌🇦‌🌠
2 years
جو لڑکا سکول کالج کے زمانے میں آتے جاتے ہوئے مجھے چھپ چھپ کہ دیکھتا تھا آج اس نے مجھے دیکھنے کے 1000 روپے لیے ڈاکٹر بن گیا باندرجییا😂🤣🤦🏼
95
6
240