@ibrahimhmurad
sir ju bachaa aaj hospital gaai paraa hain unkaa zemandar kn hai ,,,sir ap kun bnd kamra mai baith k batain kr raha hain students ka pass kun ni jataa?
تہران؛ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرِ خارجہ و ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین کی رسومات میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے۔
Tehran
#iran
مسلمانو سنبھل جاؤ سنبھل جانے کا وقت آیا
بہت سوئے ہو تم اب ہوش میں آنے کا وقت آیا
جلا ڈالی تھی تم نے کشتیاں اندلس کے ساحل پر
مسلماں پھر تیری تاریخ دہرانے کا وقت آیا
#Palestine
#Gaza_War
🇵🇸😢
ن لیگ کو ٹویٹر ھیڈ تبدیل کرنا چاہیے اب it to much now ,time to change strategy سوشل میڈیا ھیڈ
@Beeper9999
یا پھر
@SabirMehmood26
کو ہونا چاہیے ،
Do you agree with me?
@AWGoraya
#ڈالر_تیری_شامت_آئی
کرونا کے معاملے میں عوام کو مورد الزام ٹھرانا غلط ہے
جب وزیراعظم ماسک نہیں پہنے گا، جب وزیراعظم اسکو معمولی فلُو قرار دے گا، جب وزیراعظم کہے گا اب ہمیں اس کے ساتھ ہی زندہ رہنا ہے اور جب عدالتیں ان حماقتوں کی تائید کریں گی تو عوام کو الزام کیوں دیں؟
#نیازی_ہٹاو_ملک_بچاو
آئرلینڈ زندہ باد 🇵🇸 🇮🇪؛
آئرش وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئرش وزیراعظم کیمطابق ناروے اور سپین بھی آج فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کررہے ہیں.
#PalestineLivesMatter
#Gaza_Starving
@chiniot_police
@belalzafarPSP
گز شتہ رات 12بجے کے قریب کلر ی گاؤ ں بھوانہ کلری روڑ دریا ے چناب کے قریب ہمارے ڈیرے پر ڈکیتی کی وارادت ہوئی ہے جس میں ہمارا سارا مال ڈنگر کھول کے لے گئے ہیں اور ڈیرے پہ سوے ہوے بندے کو باندھ دیا کسی کے پاس کوئی اطلاح ہو رابطہ کرے
03458081543
ملک میں انتشار انارکی اور افراتفری پھیلانے کی بنیادی وجہ یوٹیوبرز ٹائیگر فورس کے شیرو صحافی ہیں۔اس ثاقب کھرل نے 9 مئی کے واقعات کی رپورٹنگ بھی اسی طرح کی تھی لوگوں کو اشتعال دلایا تھا اس کو فوراً گرفتار کروائیں۔اور اس کے ساتھ پوری ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کریں
#ArrestRaiSaqibKharal