اکاؤنٹ سسپنشن سے بچنا ہے تو Good Morning/Good Night والی پوسٹس سے
دور رہیں، کیونکہ وہاں ایک جیسے کمنٹ ہو
جاتے ہیں۔
کوئی بھی ایک پوسٹ پر ایک جیسا کمنٹ نہ کرے اور نہ ون ورڈ کمنٹ
اپنے فالورز کو بھی آگاہی دیں تا کہ ان کے
اکاؤنٹ بھی بچ جائیں اور آپکی ریچ پہ بھی
کوئی اثر نہ ہو