PTI Kohat Profile Banner
PTI Kohat Profile
PTI Kohat

@PTIKohatOficial

12,710
Followers
86
Following
10,162
Media
46,872
Statuses

Kohat Official Twitter Account

Kohat, Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی قیادت میں مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے گلگت گھڑی باغ کے مقام پر پی ٹی آئی کا احتجاج جاری . #LetUsStandForPalestine #ProtestOnFriday
11
2K
4K
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
خیبر پختونخوا میں #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم کا آغاز. آج ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر میں جھنڈا مہم کا آغاز کردیا گیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
21
1K
4K
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
کوہاٹ میں شہریار آفریدی کے فارم 45 کے مطابق 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد ووٹ ہیں اور پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ ن لیگ وہاں سے جیت گئ ہے جن کے بمشکل 20 ہزار ووٹ بھی نہیں ہیں عوام اپنے اس دیے ہوئے مینڈیٹ پر رتی برابر بھی سمجھوتہ برداشت نہیں کرے گئ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
18
774
2K
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
اسلام علیکم تمام کوہاٹ ڈویژن سے گزارش کی جاتی ہے کہ کل حقیقی آزادی مارچ کے لئے کوہاٹ ڈویژن کا قافلہ 9 بجے صبح حاجی شیرزمان سی این جی سے روانہ ہوگا، جس کی قیادت شہریار خان آفریدی، ندیم خیال، ضیاء اللہ بنگش، شاہ فیصل، ظہور شاکر، غزن جمال، سینٹر اورنگزیب خان، امتیاز شاہد قریشی 1/2
14
378
1K
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت باجوڑ ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے انصاف ہاؤس راغگان پہنچ گئے ۔ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #باجوڑ_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
2
249
1K
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
چیئرمین عمران خان ، کوئی بھی مشکل ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتی، انشاءاللہ حقیقی آزادی کے حصول تک پوری قوم جدوجھد جاری رکھے گی!! #WontLeaveYouAloneIK
Tweet media one
11
326
1K
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
کوہاٹ بڑی تعداد میں عوام اور کارکن Ro دفتر کے باہر پہنچ رہے ہیں ، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
8
529
861
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
مینڈیٹ چوری کرکے حکومت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس طرح کی حکومت چل نہیں سکے گی اور کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوگی- مصطفیٰ نواز کھوکھر #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
11
268
870
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
پشاور پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج جاری ۔ #LetUsStandForPalestine
1
366
835
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے زیر اہتمام عمران خان کے امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر یوم تشکر منایا گیا ۔ کوہاٹ کی غیور عوام کا تر فسطائیت کے باوجود ڈٹ کر ساتھ دینے پر تہہ دل سے شکریہ ۔ #RespectMandate
6
235
839
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر شہر شہر احتجاج شروع ۔۔۔ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں امپورٹڈ حکومت ، ظالمانہ اقدامات اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ۔ پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات تحصیل مٹہ بازار میں احتجاجی مظاہرہ #مہنگائی_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
364
766
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
آزادی حاصل کرنے کیلئے قربانیاں دینے پڑیں گی، میں 76 سال کی عمر میں قربانی دے رہوں تو نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا اور آزادی حاصل کرنا ہوگی سینیٹر اعظم خان سواتی @AzamKhanSwatiPk #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان #YouthStandsWithAzhar
5
241
738
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
شیر کوہاٹ ، عمران خان کے نامزد امیدوار این اے 35 @ShehryarAfridi1 کا سرزمین کوہاٹ پر پرتپاک استقبال ۔!! تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے ان کے ہاتھوں میں پرچم کپتان کے ہیں #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
2
248
591
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
پاکستان تحریک انصاف ایک عوامی جماعت ہے جسکی پورے پاکستان میں یکساں مقبولیت ہیں-آج کی کور کمیٹی اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ تحریک انصاف آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن چاہتی ہے-تاکہ عوام کی طاقت سے ایک مضبوط حکومت بنے-سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری @QasimKhanSuri
9
152
587
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
9
145
499
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
جب ملک اتنی تیزی سے ترقی کر رہا تھا ۔ تو کرپٹ اشرافیہ کو بچانے کیلے ملک کے ترقی کو داو پر لگایا گیا۔ رجیم چینج سے آج ملک کے معیشت کا بیڑا عرق ہورہا ہے۔ * #RegimeChangeInPakistan
Tweet media one
11
212
501
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
لاہور( زمان پارک): پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سمیت تمام عوام جو کل رات سے ابھی تک فاشسٹ حکومت اور ہینڈلرز کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹے ہیں، کے حوصلے، ہمت اور جذبے کو سلام۔ #زمان_پارک_پُہنچو #ZamanPark
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
103
481
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
11 months
میں ہمیشہ امید کرتا تھا کہ ایک دن لوگوں میں سیاسی شعور آ جائے گا اور انکو حقیقی آزادی کا مطلب سمجھ آ جائے گا۔ میری 26 سال کی سیاست میں پہلی بار مجھے لگتا ہے کہ اب لوگوں کو احساس ہو گیا ہے کہ انہیں حقیقی آزادی کی ضرورت ہے۔ #میرا_انتخاب_کپتان
7
139
469
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
بھکر کا فیصلہ عمران خان #PunjabKaptaanKa
3
144
437
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
کوہاٹ کی عوام بلا خوف و خطر جیسے باہر نکل رہی ہے یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ عوام مزید بھیڑ بکریاں بننے کے لیے کسی صورت تیار نہیں اور اپنی حقیقی آزادی کی خاطر پر امن جدوجھد جاری رکھیں گے #کوہاٹ_کپتان_کا
1
106
438
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
11 months
نواز شریف نے کہا وہ 9 مئی والے نہیں ہیں، ہم بتاتے ہیں وہ کیا ہیں؟ میاں صاحب آپ 12 مئی، 17 جون، 12 اکتوبر، 9 اپریل، 30 نومبر اور 28 جولائی والے ہیں۔ #سرٹیفائڈ_چور_کی_واپسی #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
5
289
433
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
کبھی کوئی سوچ سکتا تھا کہ پٹرول 240 روپے لیٹر ہو جائے گا اور ابھی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد۔ #KaptaanInLahore
11
146
395
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع کوہاٹ آفتاب عالم پی ٹی آئی مشران اور کارکنان کے ساتھ ہائی وے چوک پر پرامن احتجاج کرنے پہنچ گئے۔ پولیس کی جانب سے خود ساختہ دفعہ 144 کے تحت گرفتاری کی دھمکیوں پر صدر پی ٹی آئی کوہاٹ ایڈوکیٹ آفتاب عالم کا اظہار خیال۔ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
2
166
379
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
میں نے کبھی سپریم کورٹ کے کسی جج کے بارے میں ایک بات نہیں کی، مجھے تکلیف ضرور ہوئی جب رات کے 12 بجے عدالتیں کھل گئیں لیکن میں نے کبھی ججز نہ ان کی فیملیز پر کبھی کوئی تنقید کی نہ میری پارٹی کو اجازت تھی کہ ججز پر تنقید کریں, چئیرمن عمران خان
7
150
389
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
سابقہ وفاقی وزیر علی آمین خان گنڈاپور پر پولیس کے قاتلانہ حملے کے اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر تشدد اور بربریت کے خلاف آج ضلعی صدر خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اور ضلعی قائدین کی قیادت میں کوہاٹ میں مارچ کرکے پر امن احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
109
352
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
11 months
پھر سے۔۔۔ #ہو_گئی_انصاف_کی_موت
8
229
353
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
کوہاٹ: عمران خان کے 17 مئی کوہاٹ جلسہ کے لیے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، ماڈل ٹاؤن کوہاٹ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا انعقاد، صوبائی صدر پرویز خٹک کا کارکنان سے خطاب، کارکنان کی بڑی تعداد میں ورکرز کنونشن میں شریک۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
81
334
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
"ملک کے جن لوگوں نے بیرونی سازش کا حصہ بن کر کرپٹ عناصر کو ہم پہ مسلط کیا، تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔صرف تین ماہ میں اس نالائق حکومت نے عوام کو خون کے آ نسو رلا دیا۔ #سازشیوں_کی_کارکردگی
15
185
320
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
Watch & listen 👂 The Real Wall of SHAME #PTIWillWin
3
206
309
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
7 months
کوہاٹ PK90 کے 25 پولنگ سٹیشن پر کل 15 فروری کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے شہریار آفریدی @ShehryarAfridi1 کا درہ آدم خیل کی غیور عوام کے نام خصوصی پیغام۔ پی کے 90 ; آفتاب عالم انتخابی نشان ؛ بینگن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
114
321
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
" چاروں صوبوں کی پہچان عمران خان عمران خان " " چاروں صوبوں کی ہے جان عمران خان عمران خان " " ہمارے وطن کی ہے شان عمران خان عمران خان " #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
2
103
315
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پشاور میں انصاف لائرز فورم کے اجلاس سے خطاب۔ چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش بھی اجلاس میں شریک۔ #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
Tweet media two
9
133
305
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
صدر پی ٹی آئی کوہاٹ و نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 90 @AftabAlamPti کی رہائش گاہ پر ورکرکنونشن کے مناظر پی کے 90 آفتاب عالم انتخابی نشان بینگن پی کے 92 شفیع جان انتخابی نشان پھول گوبھی این اے 35 شہر یار آفریدی انتخابی نشان بوتل #ALegendOfTheLegends
6
142
312
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
" ہمارا لیڈر 6x9 سیل میں اتنی گرمی میں اپنے یا اپنے بچوں کے لیے نہیں کھڑا ، اپنی جائیداد کے لیے نہیں کھڑا ، بلکہ ہمارے اور آپکے مستقبل کے لیے کھڑا ہے ،اس لیے آپکو بھی اسکے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا. #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #عمران_خان_کو_رہا_کرو
9
105
294
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
ضلع خیبر تحریک انصاف لائرز فورم صدر راؤف آفریدی کی جناب سے پی ٹی آئی جمرود تحصیل میں پی ٹی آئی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے ریلی میں ضلع خیبر جنرل سیکرٹری عامر خان صوبائی یوتھ ونگ صدر سہیل آفریدی کے علاوہ کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی #ضلع_خیبر_کپتان_کا #اب_صرف_عمران_خان
3
106
295
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
نواز شریف اور ڈونلڈلو کا حشر وہ ہونا ہے جو آج کل مکڈونلڈ کا ہورہا ہے، نہ مکڈونلڈ کی ککڑی بک رہی ہے نہ ہی اِنکی ککڑی بکے گی۔۔بابر اعوان #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
9
96
299
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
کوہاٹ کے جنون کو سلام۔ شیر افضل مروت کو ریلی کی صورت میں کوہاٹ سے رخصت کیا۔ #کوہاٹ_کپتان_کا
3
84
291
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
11 months
اگر ہم نے اپنے بچوں کا مستقبل روشن دیکھنا ہے، اگر ہم نے ایک آزاد ملک اور خوددار قوم بن کر رہنا ہے تو ساری قوم کو اس جدوجہد میں شامل ہونا پڑے گا.! #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
2
112
283
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 years
شہریار خان آفریدی نے بطور وزیر مملکت برائے داخلہ حلف اٹھا لیا ہے. صدر مملکت جناب ممنون حسین نے ایوانِ صدر میں حلف لیا. #KPKUpdates
Tweet media one
9
10
274
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
11 months
مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہے بلے کو بیلٹ پیپر سے دور رکھا جائے ان لوگوں کیلئے ایک ہی مسلہ ہے عمران خان کو سسٹم سے کیسے دور رکھا جائے عمران خان نے سختیاں برداشت کرکے اپنے کردار سے بتایا ہے خوف کے بت کو ایسے توڑا جاتا ہے۔جنید سلیم #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
3
121
267
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 months
پی ٹی آئی کوہاٹ و ساؤتھ ریجن کی لیڈرشپ اور ورکرز کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی رہائی اور مراد سعید کو تحفظ دینے کے لیےکچہری چوک میں زبردست احتجاج جاری شرکاء نے مطالبہ کیا کہ کئی مہینوں سے جھوٹے مقدمات میں ناحق قید عمران خان کو رہا کیاجائے او مراد سعید کو تحفظ فراہم کیاجائے
5
97
280
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
الحمدللّٰہ تین ماہ کی غیرقانونی اور غیر آئینی جبری قید میں رہنے کے بعد رہنما تحریکِ انصاف شہریار آفریدی جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے۔ شہریار آفریدی نے غیر قانونی قید کے دوران انتہاء کی فسطائیت برداشت کی لیکن ظلم کے نظام کے سامنے سر خم تسلیم نہ کیا ۔ #ReleaseImranKhan
4
73
269
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
یہ جو سب کچھ ہورہا ہے، کیوں ہورہا ہے؟ کیا اِس سے پاکستان کو کوئی فائدہ ہو رہا ؟ یا یہ لگ رہاہے کہ اِس سب سے پارٹی ختم ہو جائیگی ؟ کبھی ظلم سے نظریہ بھی ختم ہوتا ہے، اِنسانوں اور جانوروں میں فرق ہوتا ہے۔ چیئرمین عمران خان #IamWithKhan
3
94
261
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
4 years
صحت کارڈ پلس میں کونسی بیماریوں کا علاج شامل اور کونسی بیماریوں کا شامل نہیں۔ #SehatCardPlus #KPKUpdates
Tweet media one
4
44
276
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری خیبرپختونخوا عرفان سلیم @_IrfanSaleemPTI چارسدہ ورکر کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
99
268
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
7 months
؛؛ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ ٫٫ تمام ہتھکنڈوں کے باوجود دیکھ لو یہ ہے عوام کا فیصلہ ۔!
1
122
264
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
لاہور: لاہور ہائی کورٹ سے زمان پارک کی طرف روانہ #LahoreHighCourt #PTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
40
268
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
3 years
انشاءالله آج سے موٹروے M-14 ڈیرہ اسماعیل خان کا افتتاح ہونے والا ہے، آج سے باقاعدہ موٹروے پولیس کی پٹرولنگ شروع ہوجائے گی، لہذا ذمہ دار و مہذب شہری بنیئے، تیز رفتاری و دیگر غلط ڈرائیونگ سے اجتناب کیجئے۔
Tweet media one
2
23
257
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
7 years
میں ابھی سے بتا رہا ہوں کہ انشاء اللہ 2018 ہم جیت کے دکھائیں گے. سابق گورنر خیبر پختون خواہ جناب افتخار حسین شاہ ایڈوائزر ٹو عمران خان
Tweet media one
23
51
237
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
4 years
ایوب خان دور کے بعد پہلی دفعہ تین بڑے ڈیم حقیقت میں زیر تعمیر ہیں۔ صرف بھاشا ڈیم پر 1400 ارب خرچ ہونگے۔ جس میں 20 میٹروز بن سکتی ہیں۔ #ITrustPMImranKhan
Tweet media one
12
50
245
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
میں اپنی قوم سے کہتا ہوں آپ نے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹنا کیونکہ اگر ایسا ہوا تو آپکا ملک تباہ ہو جائے گا وہ جو قائد اعظم اور علامہ اقبال کا ریاست مدینہ اور قانون کی حکمرانی کا خواب ہے وہ ادھورا رہ جائے گا اس لیے آپ نے قانون کی حکمرانی کے لیے کھڑے رہنا ہے #قوم_کپتان_کے_ساتھ
4
91
219
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
جھنڈا لگاو مہم کے سلسلے میں سابقہ ایم این اے و رہنما پی ٹی آئی شہریار خان آفریدی کے حجرہ پر تحریک انصاف کا پرچم لہرا رہا ہے یاد رہے شہریار آفریدی صاحب کی امپورٹڈ حکومت کے ہاتھوں غیر قانونی گرفتاری کا آج 45 واں دن ہے #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
85
223
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
چارسدہ عظیم الشان ورکرز کنونشن جاری ، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود ۔۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
66
228
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ یہ عمران خان کے ایک سپاہی کیلئے پہنچے ہیں یہ باشعور ،غیور لوگ ہیں دو ٹکے کی خاطر بکنے والے لوٹے نہیں اور یہی لوگ بانی چیئرمین عمران کی حقیقی آزادی کے قافلے کے حقیقی سپاہی ہیں ۔ #کوہاٹ_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
69
222
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ کوہاٹ ورکرز کنونشن #کوہاٹ_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
46
227
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
ضلع بنوں تحصیل میریان نورڑ میں ہونے والے احتجاج پہ پولیس کا چھاپہ، تحصیل میریان میئر پیر کمال شاہ گرفتار تھانہ نورڑ منتقل اعوام کی بڑی تعداد نورڑ تھانہ کے باہر موجود #PTIProtestOnFriday #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
2
55
211
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 years
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارخان آفریدی کی سعودی وزیر اطلاعات اور سعودی سفیر سے اسلام آباد میں ملاقات دوطرفہ ملاقات میں سعودیہ میں جو پاکستانی جیلوں میں قید ہیں انکی لیگل مدد اور انکی رہائی کے لیے اقدامات پر بات چیت ہوئی ہیں، جس پر سعودی حکام نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
30
220
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
پاکستانی عوام عمران خان سے پیار کرتی ہے عمران خان لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں ہر گھر میں عمران خان کا ذکر ہو رہا ہے۔بیرسٹر احتشام #قومی_لیڈر_صرف_خان
3
67
207
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
کوہاٹ میں عوام کا سمندر شکریہ کوہاٹ ۔ کوہاٹ نے آج شہریار افریدی پر ظلم اور جبر کا بلہ لے لیا ۔ انشاللہ 8 فروری کو پورے ملک میں ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینگے #کوہاٹ_کپتان_کا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
62
203
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
9 مئی کے واقعات پر حکومت سیاسی بیانیہ بنانا چاہتی ہے ان واقعات کی جامع تحقیقات ہونی چاہئیں ،تاکہ پتہ چلے ان کے پیچھے کون تھا کروڑوں سپورٹرز نے عمران خان کو سپورٹ کیا یہ کوئی دہشت گرد جماعت نہیں ہے _ صحافی وتجزیہ کار اطہر کاظمی #May9th_FalseFlag
1
56
185
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
عمران خان نے کہا تھا کہ نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللَّهُ کے اور نا اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا قوم گواہی دے گی کہ کپتان نے اپنا وعدہ پورا کیا ملک و قوم کی خاطر جیل چلا گیا مگر ملک کی خودداری و خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کیا #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
2
58
190
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 years
خیبر پختونخواہ حکومت اور عمران خان کا ایک اور بڑا اقدام: کوہاٹ کے دوردراز علاقے،یوسی زیارت شیخ اللہ داد صاحب کے دو گاوں خواجہ خیل اور درشہ خیل میں مفت سولر سسٹم لگنا شروع ۔ عنقریب اہلیان علاقہ 24 گھنٹے مفت بجلی کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے #KPKUpdates
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
30
175
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
الحمدللہ کوہاٹ کی عوام کا تمام تر رکاوٹوں اور حربوں کے باوجود کامیاب ورکر کنونشن ، پورے پاکستان کی طرح کوہاٹ کی عوام کا بھی تمام ظلم و ستم کا بدلہ اپنے ووٹ سے لینے کا عہد! شکریہ کوہاٹ #کوہاٹ_کپتان_کا
2
73
184
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
5 months
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و ایم این اے شہریار خان آفریدی پی کے 91 کے نامزد امیدوار داؤد شاہ آفریدی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ عظیم الشان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ انتخابی نشان گھوڑا 🐎 #کوہاٹ_کپتان_کا #ReleaseImranKhan
2
61
197
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
چئیرمین عمران خان کا حقیقی آزادی اور قانون کی بالادستی کے لیے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا واضح اعلان ۔ #انسانی_حقوق_کا_احترام
Tweet media one
2
47
175
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
شہریار آفریدی صاحب کو گرفتار ہوئے آج 68۔ دن ہوگئے، انشأءاللہ ظلم کی یہ رات جلد ختم ہو گی اور حق کا ساتھ دینے والے سرخرو ہوں گے۔ #سياسی_قيدی_رہا_کرو #ForcedDivorcesInKP
Tweet media one
0
51
169
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
4 years
کوہاٹ: مشیرِ وزیراعلیٰ برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کنگ گیٹ کے نام کو باب ختم نبوت اور تحصیل گیٹ کو باب حسنینؓ میں تبدیلی کی بعد باقاعدہ افتتاح کر دیا. #KPKUpdates
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
17
182
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی شیر افضل مروت کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید مزمت ، شیر افضل مروت کی فوری رہائی کا مطالبہ ۔ #ReleaseSherAfzalMarwat
3
59
176
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
وانا جنوبی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ این اے 42 کے امیدوار زبیر وزیر اور پی کے 110کے امیدوار عجیب گل وزیر کا زبردست استقبال. ابھی تو پارٹی شروع ھوئی ھے #انتخابی_نشان_عمران_خان
1
58
172
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
پاکستان جو معاشی ترقی کی راہ پر چل پڑا تھا اور ایک فلاحی ریاست کی جانب گامزن تھا تب اس ملک پر چور دروازے سے ایک ایسا نااہل ٹولہ مسلط کیا گیا جس نے ملک کو تباہی کے عفریت میں دھکیل دیا ہے #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
1
82
159
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
پاکستانی قوم کے بہتر مستقبل کی خاطر سارے بڑے مافیاز سے برسرِ بیکار عمران خان کی پشت پر پوری قوم کھڑی ہے۔ #IamWithKhan
Tweet media one
2
52
168
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
ڈیلی میل برطانیہ نے شہباز شریف کو برطانوی عدالت سےبھی انٹرنشنل چور قرار دلوا دیا جی ہاں یہ وُہی شہباز شریف ہے جس کے بارے میں مریم نواز نے انٹر نیشنل صادق اور امین ہونے پر مُبارک باد دی تھی۔۔ یہ ہے ان کی اصل حقیقت #انٹرنیشل_چور_چیری_بلاسم
Tweet media one
Tweet media two
0
97
174
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 years
ڈیرہ اسماعیل خان میں تبدیلی کی لہر نے سابق امیدوار PK-97 ملک قیوم حسام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا, علی امین خان کی موجودگی میں تحریک انصاف کی کارکردگی سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی, پریس کانفرنس میں فیصل امین خان کے حق میں دستبرداری کا اعلان کر دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
15
172
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
3 years
ترقی کا سفر، تحریک انصاف کے سنگ اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی قیادت میں تمام علاقوں کی یکساں ترقی. کوہاٹ تا اورکزئی روڈ(سپایہ روڈ)پر کام مکمل ہوگیا ہے، روڈ کی تعمیر سے کوہاٹ اور اورکزئی کے مقامی آبادی کو سفری سہولیات حاصل ہونگی جبکہ سیاحت کو بھی مزید فروغ ملے گا.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
24
166
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
5 months
ایم این اے شیر افضل مروت کی قیادت میں حلقہ پی کے91 شکردرہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ شکردرہ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار داؤد آفریدی اور عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا کوہاٹ حلقہ پی کے 91 امیدوار داؤد شاہ آفریدی انتخابی نشان گھوڑا #ReleaseImranKhan #کوہاٹ_کپتان_کا
1
62
178
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
9 months
شعیب شاہین کو کوئٹہ ائیرپورٹ میں کنونشن جانے سے روک دیا گیا. لیکن کنونشن ہر حال میں ہونگے جنرل سیکرٹری بلوچستان سالار خان سُلطان زئی کا وڈیو پیغام. ⁦ #PakistanUnderFascism ⁧#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
0
74
159
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
کوہاٹ این اے 35 سے فرزند کوہاٹ ، عمران خان کے دلیر سپاہی @ShehryarAfridi1 بھاری اکثریت سے کامیاب ، ۔ الحمدللہ ۔ #RespectMandate
Tweet media one
3
53
164
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
9 months
آج کے پی بار کونسل کے سینئر ممبر جناب ایڈووکیٹ فواد حسین صاحب (کوہاٹ)جن کے پاس آفتاب عالم ایڈووکیٹ ضلعی صدر پی ٹی آئی کوہاٹ کے الیکشن کاغزات کے لیے مختیار خاص (Attorey) تھے، نے جب Ac درہ(Ro) آفس کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تو وہاں پہ موجود (RO) اپنے دفتر سے نماز کے بہانے چلے گئے
1
72
164
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 months
علی امین گنڈاپور اسوقت بغیر ٹِک ٹاک بنواۓ کئی ریفارمز پر کام کر رہاہے۔ علی امین عمران خان کی سخت ہدایات پر ہیلتھ کارڈ،پناہ گاہوں، مائیننگ، ایکسائزاینڈ ریونیو ، فارسیٹ ڈیپارٹمنٹ اور کول مائیننگ پر کام کر رہے ہیں۔ اطہر کاظمی #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
3
45
169
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
کوہاٹ سڑکوں پر! کوہاٹ کی عوام نے امپورٹڈ حکومت کو آج بھاری اکثریت سے ریجیکٹ کر دیا ہے، کپتان کے حق میں اور امپورٹڈ و غیر ملکی سازش کے خلاف آج کوہاٹ کے بچے بھی اپنے بڑوں سے پیچھے نا رہے، یہی تو ہے ایک نئی تحریک آزادی کا آغاز. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
66
155
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
دیر بالا بھی کپتان کا، غیرت مند پاکستانیوں کو سلام! انشاءاللّٰہ #عمران_خان_تو_آئے_گا!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
51
163
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
4 years
ہمارا عزم ۔ پورے صوبے میں یکساں ترقی کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ترقیاتی کام آخری مراحل میں داخل۔ Work Completion Details: ▪Hockey turf 90% + . ▪Tartan Track 95% ▪Gymnasium - Synthetic 90% ▪Swimming Pool - finishing Touches ▪Cricket ground - rehabilitation Completed.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
19
153
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 years
وزیر مملکت داخلہ شہریار افریدی کا محرم الحرام کے حوالے سے دورہ گلگت بلتستان۔ گلگت بلتستان میں چیف سیکرٹری کے دفتر میں محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے مختلف مکتب فکر کے علماء سے اس مسلے پر بات چیت کی گئی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
11
151
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
6 months
میں اپنا سب چھوڑ کر پاکستان آیا اور عوام کا شکر گزار ہوں انہوں نے مجھے عزت دی، میں نوجوانوں سے کہنا چاہوں گا کہ یہ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک ہے اسے ہمیں جیتنا ہی ہے۔ #ReleaseImranKhan
3
54
159
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
8 months
نواز شریف نے اپنی شکست ماننی ہے اور تسلیم کیا ہے عوام نے کسی بھی صورت انہیں مینڈیٹ نہیں دیا: سہراب برکت #وزیراعظم_عمران_خان
2
52
161
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
7 months
"کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ میں نے قوم کی پیٹھ پر چھرا گھونپا ہے، مجھے کچہری چوک میں پھانسی دی جائے۔ کاش! باقی بیوروکریٹ بھی سامنے آئیں اور اپنی عاقبت سنواریں۔ یہ واضح ہو گیا کہ ہمارا مینڈیٹ چُرایا گیا ہے۔ پہلے تو یہ دھرتی ماں کو لوٹتے تھے اب اِنہوں نے مینڈیٹ چُرانا بھی شروع کر دیا
3
59
153
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
4 years
کوہاٹ: یونین کونسل جرما سے پی ٹی ائی کے ورکر ادریس آفریدی کے دادا صاحبزادہ عبدالمجید، خیرماتو سے پی ٹی ائی کے ورکر وسیم کے چاچا اور بلی ٹنگ کے محمد داؤد کے ماموں حاجی نزیر، @ShehryarAfridi1 #KPKUpdates
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
12
153
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
کل 10 دسمبر بروز اتوار ، صبح 11 بجے بمقام جانانہ ملز فٹبال گراونڈ کوہاٹ خیبر پختونخواہ کا سب سے بڑا گرینڈ ورکر کنونشن ہونے جا رہا ہے جس میں آپ سب کی شرکت انتہائی ضروری ہے 10 دسمبر بروز اتوار 11 بجے اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ شکریہ #کوہاٹ_کپتان_کا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
60
147
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
گزشتہ روز کوہاٹ ورکرز کنونشن کے بعد گرفتار کارکنان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے گرفتار تمام ورکرز کو رہا کر دیا ۔ انصاف لائرز فورم کے وکلاء ورکروں کے ساتھ عدالت میں پیش ھوئے۔ رہائی کے بعد کارکنان کا جذبہ دیدنی ۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
40
139
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
1970 کے بعد پہلی دفعہ ملک میں نظریہ کی سیاست کا ماحول بنا ہے ،ووٹرز نے نظریہ پر ووٹ ڈالنا ہے،شخصیتیں ختم ہو گئی ہیں ، چئیرمین عمران خان کا قوم سے خطاب #BehindYouSkipper
2
46
128
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
قائد عمران خان کے کال پر کوہاٹ میں ایم پی اے @ZiaBangashPTI کی قیادت میں چاند رات کے موقع پر امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی، شرکاء کی جانب سے پاکستان کا قومی پرچم اٹھائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے خلاف نعرے بازی، اور فوری الیکشن کا مطالبہ کیا گیا۔ #MarchAgaintsImportedGovt
3
61
134
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
سابق ضلع ناظم کوہاٹ نسیم آفریدی کا کل 10 دسمبر کو ہونے والے تحریک انصاف کوہاٹ ورکرز کنونشن کے حوالے سے اہم پیغام۔ #کوہاٹ_کپتان_کا #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
1
42
142
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
میں ان تمام کارکنان کے رشتہ داروں سے مخاطب ہوں جو اس وقت گرفتار ہیں اور جیل میں ہیں کہ اس مشکل اور سخت حالات میں اپنے آپ کو اکیلا نا سمجھے ہماری ضلعی قیادت آپ لوگوں کے ساتھ رابطہ میں ہے اور ان کو ہدایات ہیں کہ آپ لوگوں کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ @ZiaBangashPTI
3
33
138
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
3 years
گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائی سکول کوہاٹ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کالج آبادی کوہاٹ کی ہائیر سکینڈری کی عمارت پر تیزی سے کام جاری ہے۔ #KPKUpdates #PTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
20
141
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
پاکستان کی عوام چئیرمین عمران خان کے نظریہ حقیقی آزادی، انسانیت، انصاف ،خودداری کے ساتھ کھڑی ہے نظریہ کے ساتھ کھڑی باشعور عوام کو کسی ظلم و جبر سے جھکایا نہیں جاسکتا ۔ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
1
38
139
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
3 years
کیا آپ آج بھی انکو ووٹ دیں گے؟ جنہوں نے کئی کئی بار اقتدار کے مزلے لوٹے،مگر عوام کے لیئے کچھ نہیں کیا،جن کی اپنی زندگیوں میں تو تبدیلی آتی رہی مگر نہیں تبدیل ہوئے تو عام عوام کا حالات۔ #کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
Tweet media one
14
19
139
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
1 year
پارٹی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آج ضلع باجوڑ میں گل ظفر خان کی قیادت میں⁩ عنایت کلے میں احتجاج ریکارڈ کیا گیا اور سویڈن حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے پارٹی ورکرز کے ہمراہ علاقے کی عوام نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی @gulzafarkhan
0
33
129
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
2 years
چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش، سابقہ صوبائی امیدوار آفتاب عالم کا پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراء کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ، جلسہ گاہ میں جلسے کے لیے تمام انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے مشاورت۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KohatJalsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
35
136
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
10 months
عمران خان اب ایک نظریہ کا نام ہے، نظریہ کی اپنی ایک خاصیت ہوتی ہے جو ہر گزرتے لمحے مزید بڑھتا ہے، نظریہ نہ قید ہوتا ہے نہ ختم، جتنا دباؤ اتنا ابھرتا ہے ، کوہاٹ ورکرز کنونشن میں آج عوام کا سمندر اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ #خان_نہیں_جھکنے_والا #کوہاٹ_کپتان_کا
0
38
141
@PTIKohatOficial
PTI Kohat
11 months
یہ کوئی سائفر کیس نہیں، عمران خان پر الزام لگانا انتہائی لغو ہے۔ وزیراعظم قوم کو بتانے کا اختیار رکھتے ہیں کہ ہمارا دشمن کون ہے اور ہماری صفوں میں چھپے غدار کون ہیں۔ اعتزاز احسن #انصاف_کا_جنازہ
1
54
140