PTI Azad Kashmir Profile Banner
PTI Azad Kashmir Profile
PTI Azad Kashmir

@PTIAJK_Official

128,819
Followers
95
Following
44,688
Media
105,276
Statuses

Official twitter account of PTI Azad Kashmir.

Azad Kashmir
Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
5 months
بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی آزادکشمیر سے متعلق خبروں کیلئے پی ٹی آئی آزادکشمیر کا آفیشل واٹس ایپ چینل نیچے دیئے گئے لنک کے ذریعے جوائن کیجئے۔ Follow PTI AJK's official WhatsApp Channel via the provided link for exclusive updates and engagement.
11
72
186
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
آپ کی ایک مسکراہٹ کے ساتھ ہزاروں مسکراہٹیں وابستہ ہیں اللہ پاک یہ چہرہ ہمیشہ ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3K
15K
56K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
تاریخ گواہ رہے گی یہ ماں اس عمر میں اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر عمران خان کے جلسے میں گئی تھی، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
648
12K
34K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
وزیراعظم بننا بہت آسان ہے لیکن عمران خان کی طرح ایک عظیم لیڈر بننا بہت مشکل کام ہے، کیونکہ عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے جو اپنے ملک کی خودداری کے لیے اور اپنی عوام کے حقوق کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیا�� ہو #BehindYouSkipper
189
4K
14K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
لاہور آئی ایس ایف کی جانب سے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان اور مراد سعید کی قیادت میں شاندار ریلی کا انعقاد۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
296
5K
10K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
ہم نے جناح پڑھا ہے۔ ہم نے خان دیکھا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
268
4K
9K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
11 months
پی پی امیدوار ضیاء قمر کی سرپرستی میں دھاندلی عروج پر۔ #PPPExposed
107
5K
8K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
پاکستانیو آپ نے ان ضمیر فروشوں کو معاف نہیں کرنا، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
163
3K
8K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیاسی جہد و جہد پر "بی بی سی" کی مختصر رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
49
4K
7K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
پاکستانیو! وقت ثابت کرے گا کہ آپ تاریخ کی درست سمت پر کھڑے تھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
162
3K
7K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
تمہیں غلامی کی جیت مبارک ہو ہمیں خوداری کی ہار پر فخر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
200
2K
7K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
یہ اس وقت کے مناظر ہیں جب لاکھوں کے ہجوم نے لبرٹی چوک سے اپنی منزل کی جانب پہلا قدم بڑھایا تو امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو گئی۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
51
2K
6K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان کا سپاہی ہوں اور رہوں گا۔ عمران خان کے منتخب کردہ وزیراعظم کو ووٹ دیا۔ سردار تنویر الیاس کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال۔ #PTIAJKGovt
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
166
1K
6K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
باغ جناح میں کراچی کی غیور عوام نے اکٹھے ہو کر مشترکہ طور پر امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
156
2K
5K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
اور ایک تنہا شخص آج سارے نظام کو شکست دے گیا ، "شکریہ پاکستان" #عوام_کی_جیت
36
1K
5K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
پہلوانوں کے شہر گوجرنوالہ میں لگے گی آج عوامی عدالت، چئیرمن پاکستان تحریک انصاف عمران خان تاریخ ساز خطاب کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
39
832
6K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
11 months
اہلیان وسطی باغ اپنے گھروں سے نکلیں اور بلے پر مہر لگا کر اپنے باشعور ہونے کا ثبوت دیں اور عمران خان کے نامزد امیدوار کو کامیاب بنائیں۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
64
2K
5K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
قوم نے فیصلہ کر دیا، جیتا کون اور ہارا کون، #RevolutionBlackedOut #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
56
2K
5K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
امید پاکستان "عمران احمد خان نیازی"
Tweet media one
40
536
5K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
3 years
Huge number of people came out to watch #PakvsAfg match and celebrated Pakistan's tremendous victory in Muzaffarabad, Azad Kashmir.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
458
5K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کل مظفرآباد میں منعقد ہونے والے حقیقی آزادی جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام۔ #کشمیر_کپتان_کا
51
1K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے انسانی حقوق کی پامالی کی ایسی بدترین مثال شاہد ہی کبھی کسی نے دیکھی ہو #ReleaseShahbazGill
136
2K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
دنیا کی تاریخ کی انوکھی اسمبلی جہاں وزیراعظم اور قائد حزبِ اختلاف دونوں ہی حکومتی بینچ سے ہیں پی ٹی آئی ممبر اسمبلی چوہدری مقبول گجر اس کی مثال دلچسپ شعر سنا کر دیتے ہوئے
35
2K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان جتنے محازوں پر اکیلا لڑ رہا ہے یہ صرف اسی کا حوصلہ اگر کوئی اور ہوتا ڈر کے بھاگ گیا ہوتا، عمران خان کی کوالٹی ہے کہ وہ ہارنہیں مانتا وہ اٹھے گا،پھر لڑے گا کیونکہ وہ صرف بات پر یقین رکھتا ہے "وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء" #ChakwalJalsa
23
1K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
صدر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان آزادکشمیر کے بلامقابلہ 14ویں وزیراعظم منتخب۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJK
Tweet media one
111
1K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
10 months
سفیر کشمیر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی تمام کشمیریوں سے پر امن احتجاج کی ہدایت #لندن_پلان_نامنظور
14
2K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
11 months
پولنگ سٹیشن 43'44 پر پی پی کی جانب سے بدمعاشی اور دھاندلی جاری مخالفت جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس کو اندر بیٹھے ہی نہیں دیا جارہا۔ #Exposed
24
2K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
11 months
وسطی باغ میں پی پی کی جانب سے دھاندلی عروج پر، سرعام تیر پر ٹھپے۔ #PPPExposed
57
3K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان نے کہا تھا کسی غیر ملکی سازش کے تحت مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا اور اپنی عوام کے پاس جاؤں گا، پاکستانیو آج سے آپ کا محبوب قائد آپ کے پاس آرہا ہے ہمیشہ کی طرح پاکستان کی خاطر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
207
2K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
آج جب اپنا شناختی کارڈ لے کر ووٹ دینے نکلیں تو یہ یاد رکھیں کہ اس کے اندر عمران خان نے آپ کے اور آپ کے خاندان لیے دس لاکھ روپے چوروں سے بچا کر محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ تاکہ آپ اپنے پیاروں کا بہتر علاج کراسکیں۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
34
1K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
ظلم کی انتہا ہے یہ جو قوم کو غلام بنانے اور خوف پھیلانے کے لیے کیا جا رہا ہے، سچ کی آواز بند نہیں کی جا سکتی جو صبح شام جھوٹ بولتے ہیں ان کے لیے کوئی قانون نہیں! #PakistanUnderFascism #JameelFarooqui
98
2K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان ایک دیانتدار اور کھرا آدمی ہے اس نے ہر فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا، امیر و غریب طبقے کو ایک پالیسی کے تحت ساتھ لیکر چلتا ہے یہی وجہ ہے کہ میں عمران خان کو سپورٹ کرتی ہوں۔ معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
104
2K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان نے مسلئہ کشمیر پر بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائی، مودی کا سفاک چہرہ دنیا کے سامنے بےنقاب کیا۔ ایک حکمت کے تحت آگے بڑھا، او آئی سی اجلاس میں کشمیر ایجنڈا شامل کیا۔دنیا کو بتایا کہ کشمیر کو اسکا پیدائشی حق حق خودارادیت دیا جائے۔ کشمیر دشمن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
108
3K
4K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
Protest of Pakistanis in Birmingham against US-led imported regime in Pakistan earlier today. Every Pakistani living around the world has only one demand, and that is #PakistanNeedsElections . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
193
3K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے کینیڈا میں جاری احتجاج اوورسیز کشمیریوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
110
2K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
زندہ دلان لاہور کیا ایک اور تاریخی جلسے کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے تیار ہو! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
91
2K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
کیا فاطمہ جناح اس قوم کی بیٹی نہیں تھی، کیا جمائمہ خان اس قوم کی بہو نہیں تھی جس پر ٹائلوں کے کیس بنائے گئے کیا جن پر ماڈل ٹاؤن میں گولیاں ماری گئیں اور جن کو 25 مئی کو نشانہ بنایا گیا وہ قوم کی بیٹیاں نہیں تھی۔ رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر @SHABAZGIL کی پریس کانفرنس
57
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
قوم کو اس دن کا انتظار ہے جب یہ آواز دنیا کے ایوانوں میں ایک بار پھر گونجے گی۔۔۔انشاءاللہ #HappyBirthdayImranKhan
63
788
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
آج رات 8 بجے کپتان کے سپاہی حماد اظہر کے حلقے NA126 کے مرکزی دفتر گلشن راوی لاہور سے آزادی ريلی نکالی جائے گی۔ جس کی قیادت حماد اظہر قاسم خان سوری ، فواد چودھری کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
106
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی پہلا وار تم کر لو دوسرا ہمارا ہے. @MuradSaeedPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
99
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ چارسدہ میں پاکستان کی تحریک انصاف کا وورکرز کنونشن ہے۔ #CrimeMinisterRejected
Tweet media one
29
710
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
سیالکوٹ عوامی سیلاب امڈ آیا، فیصلہ ہوا کہ سیالکوٹ کپتان کا !! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
957
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان قاسم خان سوری کا کوئٹہ پہنچنے پر کارکنان نے ریلی کی صورت میں شاندار استقبال کیا. @QasimKhanSuri #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو #MarchAgainstImportedGovt
53
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
کہتے ہیں بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں لیکن اس قوم کے بچے بچے بھی جانتے ہیں کہ عمران خان ہی وہ واحد شخص ہے جو اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے #مہنگائی_نامنظور
33
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کوئٹہ پہنچنے پر زبردست استقبال، ہزاروں کارکنان سڑکوں پر نکل آئے #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
54
885
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
باغ آزادکشمیر میں 8 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام: #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
30
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
Chairman PTI @ImranKhanPTI earlier today, in Bani Gala. Imran Khan will be in Peshawar today. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
101
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خطاب کے دوران چکوال کے مناظر #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
19
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر مجموعی طور پر چئرمین کی گفتگو میں شامل افراد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
64
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
6 months
رات کی تاریکی میں دھوکہ دہی سے اقتدار پر قابض ہونے وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق اور وزراء کی رات کی تاریکی میں عوام سے بچ نکلنے کی کوشش ناکام سہنسہ آمد کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور شدید احتجاج کیا (1/2) #بےایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان
21
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی مظاہرے جاری.. دارلحکومت مظفرآباد میں اپر اڈہ لال چوک سے مشعل بردار احتجاجی ریلی کہ مناظر۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔ #ReleaseImranKhan
17
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
بعد 21 اپریل کو کپتان لاہور میں تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔ لاہور والے امپورٹڈ حکومت کے خلاف تاریخ ساز احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے تیار ہیں؟- @QasimKhanSuri #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
114
2K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرہ لا یحزنوں کر خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
94
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنےکی کوشش بھی کی گئی تو ان کے چودہ طبق روشن کر دیں گے، یہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں سیاستدان اور لیڈر میں بہت فرق ہے۔ رہنما تحریک انصاف @QasimKhanSuri #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
35
796
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
درخت نہیں ہوں جـــو کاٹ کر چـــــلے جاؤ گے پہاڑ ہوں گِرانے میں تیرے نسلیں مِٹ جائیں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
56
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
پی ٹی آئی آزادکشمیر کی رجسٹریشن کی منسوخی کی جھوٹی خبر اس لیے پھیلائی جا رہی ہے کیونکہ پی ڈی ایم کو آزادکشمیر میں لوگوں کے ضمیر خرید کر حکومت بنانے کی مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہو رہی۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ منصور خان۔
26
1K
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
کراچی تیار ہو! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
116
1K
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
10 months
اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد اور ممبر اسمبلی حافظ حامد رضا کی قیادت میں چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پر امن احتجاج، عوام اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #لندن_پلان_نامنظور
13
1K
3K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
فرحان علی آغا کا 27 مارچ امر بالمعروف جلسہ کے حوالے سے پیغام #CorneredTigers
47
622
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
آج5واں دن ہے ملک حکومت کے بغیر چل رہا ہے اور اسکی وجہ یہ ہےکہ زرداری اور شہباز شریف کے درمیان لوٹ کے مال کا حساب نہیں ہورہا میں نے پہلے ہی کہا تھا آپس میں مشورہ کرلے4گھنٹے کا وزیراعظم ایک بن جائے4گھنٹے کا دوسرا @fawadchaudhry #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
96
1K
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
پشاور کی غیور عوام نے آج ثابت کر دیا کہ ہم ملکی سالمیت اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
71
1K
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
ن لیگ کی نااہلی کے سبب ملک معاشی بدحالی کا شکار عوام کو بدترین مہنگائی کا سامنہ کرنا پڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام کو اب ان کے جھوٹے دعووں سے بھری تقاریر سننے میں دلچسپی نہیں، جلسہ گاہ خالی جو چند درجن لوگ پہنچے بھی وہ بھی مریم صفدر کی آمد سے قبل واپس۔ #KashmirisRejectPMLN
40
987
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
9 months
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی غیر قانونی سزا کے خلاف ضلع نیلم کے ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام میں سابق امیدوار اسمبلی راجہ الیاس خان، مفتی منصورالرحمان و دیگر رہنماؤں کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گٸی۔ ان شاءاللہ خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ ہیں #عمران_خان_کو_رہا_کرو
14
1K
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
نہ عمران خان مجھے جانتا ہے اور نہ میں کبھی عمران خان سے ملا ہوں لیکن خدا کی قسم وہ سچا اور دیانتدار لیڈر ہے اس کے لیے جان بھی حاضر ہے۔۔۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
31
675
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
10 months
عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کےخلاف آزادکشمیر میں دوسرے روز بھی پرامن احتجاجی مظاہرے جاری نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر میر عتیق الرحمن کی قیادت میں پٹہکہ کےمقام پر پرامن احتجاجی ریلی، عمران خان کےحق فلگ شگاف نعرے، امپورٹڈ حکومت کے خلاف بھی شدید نعرے بازی #انصاف_کا_قتل #PTIAJK
22
980
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے #FinalCall
21
490
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
Crime Minister Absolutely Not Location : Canada #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
85
2K
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
کوئی پوچھے تو کہنا سیاست کی شان، کروڑوں دلوں کا مان پاکستان کی پہچان وزیراعظم عمران خان آیا تھا۔ #IamImranKhan
Tweet media one
17
331
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
I can't see you Imran Khan But I love u Imran Khan, ایبٹ آباد جلسے میں موجود ایک بچی کے جذبات ملاحظہ فرمائیں، #MarchAgainstlmportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
27
878
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
3 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ممتاز کشمیری رہنما اور تحریک آزادی کشمیر کا ایک نامور اور معتبر نام آج اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔
Tweet media one
60
447
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
اچھائی کے ساتھ کھڑے رہو اور برائی کے خلاف جہاد کرو۔ چیئرمین عمران خان #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
17
282
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
کل جو ہم مارچ شروع کرنے جارہے ہیں وہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہونے جارہا ہے۔ چیئرمین عمران خان کا لاہور لیبرٹی چوک میں عوام سے خطاب #WeTrustImranKhan #نکلو_پاکستان_کی_خاطر
23
663
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
جتنا ڈراؤ گئے اتنے بے خوف ہو جائیں گے، اس قوم کو عمران خان نے شعور دے دیا ہے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
7
662
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
10 months
سفیر کشمیر عمران خان سے کشمیریوں کا اظہار محبت کا زبردست انداز صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے عمران خان کی محبت میں نیا ٹرینڈ متعارف کروا دیا #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے #عمران_تو_ہوگا
7
599
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
اگر میں واقعاتی شواہد کو دیکھوں تو میری نگاہ سب سے پہلے پی ڈی ایم پر جاتی ہے جس مریم نے کہا تھا کہ اے پی ایس کا واقعہ پاکستانی فوج نے کروایا تھا جس آصف زرداری نے کہا تھا میں ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا (1/2) @Asad_Umar #PakistanUnderFascism
5
959
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان دو تہائی نہیں بلکہ تین تہائی سے الیکشن جیت رہے ہیں، اگر اس کے ساتھ کوئی نہیں تو ڈر کس بات کا الیکشن کیوں نہیں کروائے جارہے۔ سنئے خاتون شہری کے جذبات۔ #سیاست_کی_شان_عمران_خان
14
605
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
خطبہ حجتہ الوداع کا مختصر اقتباس سن کر چیئرمین عمران خان آبدیدہ ہو گئے۔
4
545
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
3 years
اے عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں۔
Tweet media one
37
266
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
مرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا، کوئ ظلمتوں کا پالا مجھے فکرِ امنِ عالم، تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہورہا ہوں، تو غروب ہورہا ہے #عمران_خان_نہیں_جھکا
42
505
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
لاہور: مراد سعید اور علی محمد خان کی قیادت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد۔ اس موقع پر خواتین، بچوں، سمیت سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان نے ریلی میں شرکت کی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
66
1K
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
11 months
سفیر کشمیر عمران خان کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ منصور خان نے آزادکشمیر بھر کے تمام کارکنوں کو “#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم میں حصہ لینے کی تلقین کی ہے۔ کشمیری اپنے گھروں میں جھنڈا لگا کر کپتان سے اظہار یکجہتی کریں۔
10
509
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
سارا منصوبہ تیار تھا ٹیمیں بنا دی گئی تھیں لیکن مان گیا ہوں اس عوام کو جو وہاں ڈٹ کر کھڑی ہو گئی واقعی جس کے ساتھ عوام کھڑی ہو جائے اس کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، سنئیر تجربہ کا عارف حمید بھٹی #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
9
770
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
"ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے، تاکہ وہ مسلمانوں کے لیئے ڈٹ کر کھڑا ہوسکے" ترکش اینکر افسوس کہ ادھر پاکستان میں بیٹھی امپورٹڈ حکومت اسی شخص کے خلاف مسلمان نہ ہوئے کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے۔ #عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
14
869
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
ضمیر بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑے ہونے سے ضمیر بچا کر اکیلے کھڑا ہونا لاکھ درجے بہتر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
Tweet media one
38
408
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
کشمیریوں کے زخم پر نمک پاشی کرنے والے وزیر خارجہ جو کہ حال ہی بھارت کے دورے سے واپس آئے اسے کشمیر کی غیور عوام نے یکسر مسترد کردیا، جلسہ گاہ خالی، عوام بلاول زرداری کا خطاب سنے بنا ہی لوٹ گئی۔ #MafiaExposed
42
896
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں اوورسیز پاکستانی سڑکوں پر نکل آئے، بیرونی مداخلت پر شدید نعرے بازی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16
984
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
سابق وزیر مملکت & ایم این اے علی محمد خان ایبٹ آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے #AbbottabadJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
31
489
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
عمران خان ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا یہ لوگ اس کا مذاق اڑاتے گئے وہ کلائمٹ چینج سے مقابلہ کررہا تھا کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی وہ پودے لگاتا گیا لوگ مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے (1/2) #FloodsInPakistan #NationTrustsIK
Tweet media one
Tweet media two
15
600
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
3 years
اے ارضِ فلسطین، میں بھی حاضر ہوں! وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی #Pakistan 🇵🇰 #Palestine 🇵🇸 #UnitedNations 🇺🇳 #OIC #UNGA #SolidarityWithPalestine
25
262
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
صوفیاء کرام کی سرزمین ملتان کی عوام پنجاب میں امپورٹڈ حکومت کے خاتمہ پر یوم تشکر منانے سٹرکوں پر نکل آئی۔ #عوام_کی_جیت
3
368
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
بزرگ ماں عمران خان کو ووٹ دینے کی لیے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئیں #بلے_پہ_ٹھپہ
15
636
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
اس شخص کو کون شکست دے سکتا ہے جس کے پیچھے ایسے غریب لوگوں کی دعائیں ہوں۔۔۔ #BehindYouSkipper
22
391
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان شاندار استقبال پر اہلیان مظفرآباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔۔۔ #KashmirJalsa
14
450
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
انتخابات کے حوالہ سے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام۔ 1/2 @Ali_MuhammadPTI ..#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
20
385
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
شکریہ سوات !! خیبرپختونخوا کا ایک مرتبہ عمران خان پر اعتماد کا اظہار 14 کرپٹ جماعتوں کے مشترکہ امیدوار کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا. #KaptaanInLahore
Tweet media one
23
168
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
آج ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے اور ہماری آنے والی نسلوں نے غلامی کی زندگی بسر کرنی ہے یا پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو دنیا کا سب سے عظیم ترین پرچم بنانا ہے @Ali_MuhammadPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
80
876
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
یہ صرف الیکشن نہیں بلکہ حقیقی آزادی کی جنگ لڑی جا رہی ہے یہ جہاد ہے میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں 17 جولائی کو خود بھی نکل کر ووٹ کریں اور دوسروں کو بھی گھروں سے نکالیں ہم ان کی دھاندلی سے تب ہی جیت سکتے ہیں جب آپ سب نکلیں گے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
21
571
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
1 year
میری آزادی میری انا ہے، جامپور میں جیت کا جشن #عوام_کی_جیت
7
422
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
کپتان نے آخری دن کہا تھا کہ اب بتاؤ کوئی رہ تو نہیں گیا جو آج میرا مخالف نہ ہو؟ پھر دنیا نے دیکھا خودار قوم کے معصوم بچوں نے بھی سڑکوں پر نکل کر کہا کپتان ہم بھی تیرے ساتھ کھڑے ہیں اور کوئی ایسا نہیں رہا جو آج اس حقیقی آزادی کی جنگ میں آپ کے ساتھ نہ ہو، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
38
654
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
اس جزبہ کو شکست دو گے ؟ #MultanJalsa
Tweet media one
26
384
2K
@PTIAJK_Official
PTI Azad Kashmir
2 years
ان کی غلط فہمی تھی جہانگیر ترین اور حلیم خان نکل جائیں گے اور خان کے پاس پیسے نہیں ہونگے اور عمران خان الیکشن نہیں لڑے گا مجھے آج اگر عمران خان کہے پیسے چائیے میں اپنا گھر بیچ دوں گا۔۔۔ سنئیے نوجوان کے جذبات #PakistanUnderFascism
9
772
2K