اسلام وعلیکم
صبح بخیر
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَيْكُمْ كِتٰبًا فِيْهِ ذِكْرُكُمْ ۗ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔کیا تم نہیں سمجھتے✨
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
صبح بخیر ✨
اللہ کہتا ہےصبر تو کرو میں تمھیں وہ عطا کروں گا جس کے لئے تمھیں آزمایا جا رہا ہے ✨❤️
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 ❤️
May this blessed Friday of Ramadan fill our hearts with peace and joy. May Allah accept our prayers and grant us prosperity. Ameen. 🌙🕌
وہ مالک دو جہاں....!!
وہ رب کائنات...........!!
دعائیں رد نہیں کرتا
بس ہم انتظار نہیں کرتے
ھم صبر نہیں کرتے بے شک ہمارا رب ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کرتا ہے...