جھوٹ کا مسلہ یہ ہوتا ہے کہ بندے کو خود بھی یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا تھا.
صبح جو اسکرپٹ اس بندے کو دیا گیا تھا اس میں CMH جانے کا بھی ذکر تھا
جبکہ ظل شاہ کے تصوراتی حادثے اور اسکے بعد گاڑی کا جو روٹ پولیس نے جاری کیا، اس میں CMH غائب ہے.
یہ آ ہائیں یہ ماں کی تڑپ خون کے آنسو
ایک ماں سے اسکا معصوم جوان بیٹا چھین لیا ہے!😭
اللہ پاک آپ کو صبر دے ماں جی ہم شرمندہ ہیں ظل شاہ کے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں
مجھے 40 سے زاہد پولیس والوں نے بے دردی سے مارا میرا پاؤں توڑدیا-گزشتہ روز پنجاب پولیس کی شدید شیلنگ سے زخمی ہونے والے کارکن ندیم سندھو کی عمران خان سے ملاقات
@AajKamranKhan
عمران خان اور شہباز شریف کی ملاقات کروانا سیاست میں مداخلت نہیں ہے کیا ؟
بزنس لیڈر شپ سے ملنا مداخلت نہیں ہے کیا؟ یہ کام تو سیاست دانوں کا ہے
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے شہید کارکن ظلِ شاہ کی موت کے کیس میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور CCPO لاہور بلال کمیانہ کی ساری زندگی جیل میں گزرے گی.
تاریخی عوامی سپورٹ ہونے کے باوجود سیکیورٹی تھریٹ ہونے کے باوجود اکیلا عدالت پیشی کے لئے نکلا پڑا ہے😢💔
ایسا نہ کرو خان صاحب خدا کا واسطہ ہے😭
@ImranKhanPTI
فرانس کے عوام اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے۔
ملک میں 35 لاکھ لوگوں نے پر امن احتجاج کیا۔ ایک جمہوری ملک میں صدر کے فیصلے کے خلاف صرف پیرس میں 0.8 ملین مظاہرین نے احتجاج کیا،
اسے کہتے ہیں جمہوریت کی جنگ۔
زندہ قومیں اپنا حق چھین کر لیتی ہیں
#اظہر_مشوانی_کو_رہا_کرو
پی ٹی آئی وکیل بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فرائینگ پین سے جمہوریت کو استری کرنے والی خاتون باہر نکل کر جلسہ نہیں جلسیا کرتی ہیں،
رانا ثنا اللہ کہتا ہے کہ عمران خان سے ہمارا اب یہ ہے کہ یا وہ نہیں ہے یا ہم نہیں ہیں۔
رانا ثنا اللہ کیا آپ بدمعاش ہیں آپ سیاست کر رہے ہیں یا کوئی گینگ چلا رہے ہیں ؟ سیاست میں تو ایسا نہیں ہوتا۔
فواد چوہدری
@ii_Riski_ii
ارشد شریف شہید کے ساتھ کیا کیا ایک طرف گولیاں چل رہی ہوتی تھی آپریشن ہو رہے ہوتے تھے وہ انسان گولیوں کی وجہ سے زمین پر لیٹ کر کوریج کر رہا ہوتا تھا تاکہ اچھا امیج جا سکے ہمارے ملک کا💔
قتل کرکے لاش پھینک دی، ایک ڈرائیور نے لاش اٹھا کر سروسز اسپتال پہنچائی
ظل شاہ کو سب لوگ پسند کرتے تھے
وہ ایسا انسان تھا جو کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا
عمران خان
چیف جسٹس صاحب اب جاگ جائیں کب تک سوتے رہے گے؟
ساری قوم انصاف مانگ رہی ہے ارشد شریف عمران خان اعظم سواتی سب انصاف کے لئے آپ کی طرف دیکھ رہی ہے
#چیف_جسٹس_کو_خط_لکھیں
یہ مہنگائی کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے اور ہم قاتلوں پہ FIR تک درج نہیں کروا سکتے
وہ بھی اپنے لیڈر پہ قاتلانہ حملے کے خلاف!
بہادر اور زندہ دل قومیں ایسے نکلتے ہیں اپنے حقوق کے لئے! جن سے پولیس بھی گھبرا جاتی جب عوام ڈٹ جاتی ہے
#FIR_
درج_کرو
@ImranKhanPTI
چند لوگوں کے حکم پہ تو عدالتیں رات کے 12 بجے بھی کھل جاتیں ہیں لیکن شہید ارشد شریف عمران خان اعظم سواتی کو انصاف کے لئے دن کے 12 بجے بھی نہیں کھلتی ہیں آخر کب تم ایسا نظام چلے گا پاکستان میں؟
وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی پارٹی کے تمام کارکنان ، عہدیداران ، ٹکٹس ہولڈر ، سابقہ MNAs MPAs اور منسٹرز کو فلفور زمان پارک پہنچنے کی ہدایت
اس پیغام کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو اور فوری زمان پارک پہنچنے کی کوشش کرو
السلام علیکم
صبح بخیر پاکستان
ایک پلین انسان بناتا ہے اور ایک اللہ بناتا ہے
ان شا اللہ عمران خان سرخرو ہو نکلے گا اور خود کو زمینی خدا سمجھنے والے ان کے سارے منصوبے ناکام ہوگے.
اللہ حفاظت کرے گا ہمارے خان کی.