جب محبت میں مت ماری جائے تو بندہ من چاہے انسان کو خوش کرنے کی لالچ میں اپنی عزت نفس کی دھجیاں بھی اڑا دے تو بھی سامنے والے شخص کو آپ کے کسی جذبے سے رتی برابر فرق نہیں پڑتا۰۰🙂🥀
السلام علیکم
فرمانِ مصطفیٰﷺ
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے لوگ محفوظ رہیں اور وہ جانوروں پر رحم کرے ،ان سے ان کی طاقت کے مطابق کام لے ۔✨💕
صبح بخیر 🌞