نواب سواتی Profile Banner
نواب سواتی Profile
نواب سواتی

@NawabSwati88

21,917
Followers
16,339
Following
10,168
Media
21,422
Statuses

جے یو آئی پی ایس 113 یوسی 42 انفارمیشن سیکریٹری نواب سواتی

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
طیب اردگان کا ہسپتال سے گھر واپسی پر عوام کا جوش۔
86
879
4K
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
*یہ اسرائیلی کرنل ہے جس کو حماس کے جانبازوں نے گرفتار کیا ہے ۔۔۔* *دل کو سکون مل رہا ہے ان ظالموں کو مجاہدین کے ہاتھوں مار کھاتے ہوئے دیکھ کر❤️✌️*
72
781
2K
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب کے سفر کیلئے اسلام آباد ائرپورٹ پہنچے اسی دوران قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا حکم ہوا کہ بروز پیر کو پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی ہونی ہے جسکی وجہ سے
Tweet media one
35
98
1K
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
ہر اکاونٹ سے آواز آنی چاہئے قائد ہمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ 😘
Tweet media one
306
159
1K
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
بابا میں مولانا فضل الرحمان صاحب کو وقت ولٸ سمجھتا ہوں ۔۔ حاجی عبدالوھاب ؒ مولانا کو اپنا بیٹا سمجھتے تھے مولانا نعیم بٹ مدظلہ
51
329
925
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
کوئی مدینے کی خوبصورت سرزمین پر اور کوئی اٹک جیل میں نصیب نصیب کی بات ہے🥰
28
171
923
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
اس ویڈیو میں یہ انگریز عورت تسلیم کر رہی ہے کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے۔ اور اس کی یہودیت کیلیے بے مثال خدمات ہیں۔ یقین نہیں آتا تو خود سن لیں یا کسی سے ترجمہ کروا لیں۔
30
731
835
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
بل منظور ہونے کے بعد چیئرمین سینٹ مولانا کو الوداع کرتے ہوئے ۔۔
13
176
855
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
*اسٹوڈنٹس کی طرف سے نامِ "عمر" رضی اللّٰہ عنہ کی ریلی*
2
204
819
@NawabSwati88
نواب سواتی
10 months
اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کو ڈی چوک میں لٹکاو✌
27
244
715
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
لبنان کا اسرائیل کو مسجد اقصیٰ پر حملے کا خوبصورت جواب ✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌
98
195
687
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کی وہیل چیئر لے جاتے ہوئے اندازہ کریں اپنا عہدہ چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نا ہو ایک عالم دین مفسر اور مفتی کے مقام اور عہدے کے سامنے کچھ نہیں مال اور عہدے علما کی قدر اور ادب میں آڑے نہیں آنے چاہیے❤️
3
185
653
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ویڈیو جاری کی جس میں وہ بتا رہی تھیں کہ 20 سال بعد عافیہ صدیقی سے ملاقات کا موقع وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی کاوشوں سے ہوا ہے۔ ویلڈن مولانا صاحب❤
4
241
632
@NawabSwati88
نواب سواتی
5 months
*ملالہ کو 1 گولی لگی اف پوری دنیا بے چین ہو گئی اسے نوبل انعام دے ڈالا* *WAOO😳* *اور فلسطین میں اب تک 30 ہزار لوگوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ ڈالا* *کسی منافق اور اندھے کو نظر نہیں آتا۔!!!!!!😭😭*
8
597
692
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
*_عمران نیازی کی جعلی سروے کی ویڈیو لیک خطاب سے پہلے پلاننگ کی گئی کہ 70 فیصد کہوں گا تو لوگ مانیں گے پھر اس نے خطاب میں کہا پاکستان کے 70 فیصد لوگ میرے ساتھ ہیں_* 🖐️ *_چابی والا کھلونا جھوٹا عمران خان_*
9
520
623
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
*"زمین ، ہوا ، سمندر ہر طرف سے جو کُچھ تم چاہو جمع کر لو "* 👉🏿 *ہم نے تمہارے لئے ایسی موت تیار کی ہے جو آپ کو خود کو کوسنے پر مجبور کر دیگی"* - *جنرل ابو عبیدہ ، حماس کے ترجمان۔* ☝🏻
17
252
627
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
بڑی آفر : تمام نوجوانوں کیلئے JUI کے دروازے کھلے ہیں آئیں شمولیت اختیار کریں ایک باعزت، باوقار اور محبِ وطن پارٹی کا حصہ بنیں 🌹💞🌹💞🌹💞
Tweet media one
47
74
618
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پسایا گیا جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے . امت مسلمہ خاموش😭😭
Tweet media one
3
516
637
@NawabSwati88
نواب سواتی
8 months
👈بڑی بریکینگ نیوز آج آکوڑہ خٹک نے 1600 مولانا فضل الرحمن اور تیار کردیئے😘 💪
Tweet media one
22
88
620
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
ایسے ہوتے ہیں لیڈر ایک بچی کے اشارہ پر پورا قافلہ روک دیا انہوں نے چائے پیش کی فورا پی لی تاکہ ان کا حوصلہ بڑے❤❤❤ طیب اردگان❤
7
202
549
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
بڑی مہارت کےساتھ پٹرول بم بناناپھرسیکورٹی اداروں پرمہارت کےساتھ پھینکنایہ عام سیاسی ورکرنہی یہ تربیت یافتہ لوگ ہی کرسکتےہیں
42
332
522
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
نبیؐ کی عشق میں سر شال ہمارا مولانا فضل الرحمان❤
Tweet media one
19
59
542
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
اگر ملاں کو پاور دیں گے تو وہ آپ کی ترجمانی ایسا کرے گا مساجد کے سپیکر چلانے پر مسجد بند کرنے آئ ڈسی خاتون کا جب سامنا مولوی سے ہوا تو دیکھو کیا ہوا پورا ویڈیوں افلوڈ نہں ہورے۔
18
143
505
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
اَلْحَمْدُلِلّٰه۔ *یمنی مجاھدین کے تازہ دم دستے ۔ اسرائیلی سوروں کی موت کے لیے روانے ہیں*
29
147
544
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
بلی تھیلے سے باہر آگئی ۔ کروڑوں سنیوں کے ووٹ لے کر پی ٹی آئی صحابہ کرام کے دشمن پارٹی مجلس وحدت المسلمین میں ضم ہوگئی 😭😭
Tweet media one
215
348
543
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
ناراض نہیں ہونا بھائ لوگ، بس سب اپنے اپنے لیڈر کی ایسے تصویر سینڈ کردے۔ تازہ ترین مرشد جی❤
Tweet media one
38
64
507
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
واہ کیسا منظر ہے یار❤ فلسطینی سفیر کے سامنے مرکزی سٹیج سے فلسطین کا نظم چلایا گیا پوری امت کے دل جیت لئے #یوم_طوفان_اقصی #فلسطين #مفکر_اسلام_مفتی_محمود #Palestinians
3
252
502
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
اسرائیلی کافر فوج کی حشر دیکھ لیں اپنی آنکھوں سے اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں دشمن کس طرح حماس کے مجاھدین کے ہاتھوں سے تباہ ہورہے ہیں۔
35
290
499
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
کوئ پوچھے تو کہنا مولانا آیا تھا #مولانا_صاحب_آئی_لو_یو
Tweet media one
33
86
487
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
یوتھیوں کو جلانا چاہتاہو👇👇 قائد محترم مکہ مکرمہ میں ❤️
35
89
467
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
ماشا اللّٰلہ آج تو دُلہاۓ پارلیمنٹ نے یوتھیوں, نیازی,پی ٹی آئی ,زلمے خلیل زاد اور عدالتوں میں بیٹھے لوٹے جججوں کو انکی اوقات دکھا دی✌️✌️👊👊.اللّٰلہ سلامت رکھے ہمارے چھوٹے مرشد کو.❤️💚🤲🤲
Tweet media one
18
51
452
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
پاک آرمی زندہ باد✌ حافظ آصم منیر زندہ باد❤
Tweet media one
25
88
447
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
جب تک مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا وجود ہے تحفظ ختم نبوت کا کوئ خطرہ نہیں ۔ حضرت مولانا قاضی احسان اللہ صاحب
12
138
443
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
زرد پگڑی والا قائد ہے میرا
Tweet media one
9
46
465
@NawabSwati88
نواب سواتی
8 months
*علماء سے آپکا اختلاف صرف غلط فہمیوں اور افواہوں کی بنا پر ہےقریب آوگے تو ان کا عاشق بن جاؤگے* 💥 میرا قائد💞💞👇
31
101
461
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
جنرل فیض حمید نے چیئرمین سینیٹ بنانے کی پیشکش کی:مولانا فضل الرحمان لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے مجھے ملاقات کے لیے بلایا لیکن میں نہیں گیا، جب میں نہیں گیا تو وہ خود ملاقات کے لیے آگئے اور انہوں نے ملاقات میں تین باتیں کیں۔ فیض حمید نے کہا میں آپ کو سینیٹ کا رکن اور پھر
Tweet media one
2
71
433
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
*جناب سپیکر ! ہم لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں، ہماری گناہ یہ ہے کہ ہم اسلامی پاکستان کی بات کرتے ہیں۔* مولانا اسعد محمود صاحب
9
164
423
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
جب تک پاکستان کابیٹا مولانا فضل الرحمان موجودہے تمہارا باپ بھی اسر ا ئیل کو تسلیم نہیں کرسکتا تم صرف25000پہ بکنے والے کرائےکے ٹٹو ہو 👊
Tweet media one
35
53
412
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
👈 ضروری اعلان✌ شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کیساتھ محبت کرنے والے حاضری لگائے 🙏✌🙏 میرے طرف سے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Tweet media one
32
40
406
@NawabSwati88
نواب سواتی
6 months
ایس ایس پی میر روحل خان کھوسہ بلوچ نے گھوٹکی آتے ہی کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا آئی جی سندھ کو خط لکھا اس خط لکھنے کے فوراً بعد ایس ایس پی صاحب کا تبادلہ کردیا گیا۔
Tweet media one
3
246
445
@NawabSwati88
نواب سواتی
10 months
*ابوعبیدہ حفظہ اللہ نےمولانافضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کاشکریہ اداکرتےہوٸےکیافرمایاسماعت فرماٸیں*
12
156
430
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
#وتعز_من_تشاء_وتذل_من_تشاء مكة المكرمه __________ ❣️ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو شیخ مکی صاحب کی طرف سے ملاقات کے بعد عطر عود کا تحفہ #MaulanaFazlurRehman ۔
Tweet media one
17
78
425
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
32 ممالک کے مہرے کو زمان پارک تک محدود کرنے پر آپ کو میرا سلام ۔۔۔۔🙌
Tweet media one
19
62
419
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
مقابلہ رات بارہ بجے تک_ ! چلو آج دیکھتے ہے ایک طرف جمیعت کا کارکن اور دوسرے طرف پی ٹی آئ کا صدر کس کا ووٹ زیادہ ہوگا اج دیکھتے ہے؟ نواب سواتی جےیوآئ___1 عمران نیازی پی ٹی ائ___ 2
Tweet media one
562
43
410
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
مرشد روضہ رسول صلی الله علیہ وسلم پر حاضری دیتے ھوۓ😘
5
86
410
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
باباجی جمعتہ المبارک کا خطبہ دے رہا ہے 😘
Tweet media one
5
38
395
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
🔴 امریکی کشتی جو اسرائیل وحشی کے لئے جنگی سازو سامان اور اسلحہ لے جا رہی تھی ، یمنی انقلابیوں نے میزائل داغ کر اسے نابود کر دیا ہے. *"اللہ اکبر"* امریکہ مردہ باد ، اسرائیل مردہ باد
7
192
419
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
بیت المقدس کی تمام مساجد میں اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے کے اعلانات شروع...!!! ❤️✌️ اللہ پاک مجاہدین کو فتح نصیب فرمائے۔۔۔ 🤲🏻
8
132
408
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
ماشاءاللہ❤❤❤✌✌
Tweet media one
6
97
409
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
پی ٹی آئ والوں کا شوگر اور بلڈ پریشر مکس کرنے والا صحافی مطیع اللہ جان توں اخیری ہیں ۔😄😄😄
18
193
378
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
اسرائیلی کتوں کی حالت دیکھنے کے قابل ہیں 🤣😜
8
140
388
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
اسلام آباد: قائد وفاق و شیخ الحدیث جامعہ خیرالمدارس ملتان حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب اطال اللہ بقائہ کی دینی و ملی خدمات پر ریاست پاکستان نے “ نشانِ امتیاز عطاء کیا۔۔۔۔ بہت خوب اللہ مزید توفیق عطاء فرمائیں❤
Tweet media one
6
40
381
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
یوتھیوں کو جلانا چاہتا ہو👍👍👍
Tweet media one
17
46
375
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
اگر کوئی بھی بواسیری یوتھیا خاموش بیٹھا ہو, اس کے سامنے شاہد آفریدی کی تعریف کرو کتے کی طرح بھونکتا شروع کر دے گا💯😍😆✌🏻
Tweet media one
15
57
375
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق,, جمعیت علماء کے قومی اسمبلی،، کے پے کے میں۔32 بلوچستان میں۔ 10 سندھ میں۔8 صوبائی اسمبلی،، کے پے کے میں۔84 بلوچستان میں۔ 20 سندھ میں ۔14 نشستیں جیتی ھوئی ہیں جہاں پر اپنی مرضی کے امیدواروں کو جتوایا گیا۔ ۔۔ذرائع کی خبر
42
173
398
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
مفتی تقی عثمانی اور دیگر اکابرین کا افغانستان میں شاندار استقبال
10
99
338
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
🌹السلام علیکم 🌹 یار سلام کا جواب تو دیا کرو😭 میں تو سب کو جواب دیتا ہو اور سب کو جواب دینے کی کوشیش کرتا ہے۔ د دے سرہ مینہ زیاتی گی۔
Tweet media one
56
39
366
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
کل ایک شخص نے مجھے چیلنج کیا تھا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کے منہ سے کوئی شخص مسلمان نہیں ہوا ۔ یہ ویڈیو دیکھو💛 اور آگے شئر کریں تاکہ تمام یوتھیوں تک پہنچ جائے...✌🏻
2
192
354
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
یوتھیوں بھونکنا شروع کرو😏 💪💪💪💪 قافــــلہ چیـک کـــــرو وہ بھی حــــــــــــــــــــــــــــــــرم شریف میں اسے کہتے ہیں اسلامی لیــــــڈر قاٸد جمعيت امام انقلاب حضرت مولــــــنا فضـــــل الرحمان صاحب حفظه الله 💔
15
113
355
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
*اگر جنرل اور فوج کی توہین پر سزا میں اضافی ہوسکتا ہے۔* __________تو________ حضرات صحابہ کرام کی توہین پر سزا میں اضافی کیوں نہیں ہوسکتا۔۔۔۔ *مولانا کے ہاتھوں صدر علوی کی چھترول*
12
162
363
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
ہائ ماشاءاللہ❤ ایک بار پھر یوتھیوں کو جلانا چاہتا ہو😂 زرد پگڑی والا قائد ہے میرا❤
Tweet media one
51
74
358
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ* دیکھتے ہے کہ اج 13000 فالورز میں کِتنے لوگ سلام کا جواب دیتے ہے🤔
Tweet media one
138
19
354
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
امامت ھم نے کرنی ہے ، خطابت ھم نے کرنی ہے ، سیاست ھم نے کرنی ہے یہــــــاں نافذ محمد کی شـــــــریعت ھم نے کـــــــرنی ہے...!!!! قـــــربان مرشد #smtps113 نواب_سواتی_ps113_کیماڑی_ٹاون_کراچی @MoulanaOfficial
Tweet media one
20
53
347
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
مولانا کو سیٹ پر طعنہ دینے والوں کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے! جس کی آواز نے دنیا کو بتادیا کہ ہم اپنے بھائیوں کیلئے "وزیراعظم "صدر ،اور تمام وزارتوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، مگر اپنے بھائیوں کیلئے آواز کی حد تک نہیں جان کی حد تک کھڑے ہیں۔
5
157
349
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
ماشاءاللہ اج کا تازہ ترین ✌❤ الحَمْدُ ِلله میرے محبوب مرشد و قاٸد محترم اب مکمل صحتیاب ہوگٸے❤🌹
Tweet media one
22
24
342
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
*اللہ قسم پنجاب پولیس والوں سے گزارش ہیکہ اگر تم سے بواسیری گرفتار نہیں ہوتا تو ان کے حوالے کرو گرفتار بھی کرینگے اور بواسیر بھی نکالینگے*👍😎✌✌👇
Tweet media one
271
59
327
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
مفتی صاحب کا بیٹا 😭 اللہ تعالیٰ اس شہزادے کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور صبر جمیل عطاء فرمائے 😭🙏😭 #آہ_مفتی_عبدالشکور
Tweet media one
27
44
351
@NawabSwati88
نواب سواتی
8 months
بچوں کو بھی معلوم ہے کہ جزباتی نعروں اور گالم گلوچ کے جگہ انبیاء کرام کے ورثاء کو ترجیح دینا روشن مستقبل کی نشانی ہے۔ #ووٹ_صرف_کتاب_کا
Tweet media one
4
62
349
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
قرب قیامت کی نشانی بیوقوف لوگ علماء پر ایسے بھونکیں گے جیسے کتے بھونکتے ہیں
11
180
328
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
طوفان اقصیٰ کانفرنس و جلسہ عام کیلئے اسلام آباد سے کوئٹہ کیلئے جاتے ہوئے۔ عمران نیازی کو دفعہ کرو 👈مولانا کا سٹائل دیکھو
1
85
347
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
او آئی سی اجلاس میں حماس کو بھی بلایا جائے، ان کا موقف سنے بغیر یہ اجلاس اپنے ایجنڈے کے حوالے سے مکمل نہیں ہو سکے گا✌️ مولانا فضل الرحمٰن صاحب💪
Tweet media one
4
105
340
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
دھاندلی زدہ الیکشن اور جعلی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن آفس کراچی کے سامنے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا احتجاجی دھرنا جاری۔ #ایوان_نہیں_میدان
1
196
354
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
تحفظ ختم نبوت کانفرنس لاہور خوبصورت فضائی مناظر
6
78
330
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
تیرا میرا کیا مقابلہ تیرا لیڈر زمان پارک میں ناچ گانوں میں مصروف اور میرا لیڈر مسجد میں نماز میں مصروف الحمدالله
8
97
324
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
سکھر دھرنا جاری پبلک اسکول کے سامنے قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو نماز عصر ادا کررہے ہیں
Tweet media one
4
93
346
@NawabSwati88
نواب سواتی
9 months
#ضلع_پشین سنیٹر کامران مرتضیٰ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں
Tweet media one
7
53
328
@NawabSwati88
نواب سواتی
8 months
الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام کو ایک اور بہت بڑی کامیابی مل گئی ان شاءاللہ اس بار حکومت جمعیت علمائے اسلام کی ہوگی سپاہ صحابہ کے آمیر مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب نے بڑا اعلان کردیا کہتے ہیں کہ سپاہ صحابہ اور جمعیت علمائے اسلام ہر جگہ مل کر الیکشن لڑے گا 👇
13
132
333
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
عرش والے سے رابطے مضبوط ہو تو فرش والے کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔
Tweet media one
84
30
303
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
مارشل لا کے جبر کا مقابلہ کیا ،زرداری اینڈ کمپنی کے ظلم و جبر کا بھی مقابلہ کریں گے، مولانا فضل الرحمان #سندھ_بچانےنکلو
Tweet media one
5
134
334
@NawabSwati88
نواب سواتی
9 months
آج بروز ہفتہ قائد مولانا فضل الرحمن صاحب کی سرزمین افغانستان پر تاریخی انٹری ہوگی۔ یااللّٰه پیارے قائد کی حفاظت فرما 🙏🏻 #قائد_ہمارا_مولانا
Tweet media one
6
44
318
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
لال مسجد انتظامیہ اور *باحیاء مسلمان خواتین* نے آج اسلام آباد میں *حیاء مارچ* کا انعقاد کیا۔❤️
1
112
331
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
اسعد محمود چھاگئ❤❤
Tweet media one
5
43
315
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
قائد جمعیت کا حکم ملتے ہی مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنا سعودی عرب کا سفر ملتوی کردیا قائد کے حکم پر جان قربان
6
21
316
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
آج پوری ٹویٹر سے آواز آنی چاہیے🎤تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
20
64
330
@NawabSwati88
نواب سواتی
11 months
یہ ہے وہ شیر جس نے اس وقت اسرائیل کے ٹکرے کر دے ہوے ہیں* یہ ہے وہ مرد مجاہد 💪🏻❤️ صلاح الدین ایوبی کی للکار* 💪🏻 فلسطین کی جان* مسلمانوں کی پکار* ❤️❤️❤️ مسجد اقصی کی* *حفاظت کی خاطر جان ومال قربان کرنے والا* 💪🏻💪🏻 *دنیا اور عالم کفر جس کو ابو عبیدہ کے نام سے جانتی ہے* 💪🏻 🇵🇸🇵🇸
1
113
316
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
ایک مخصوص ٹولے کی طرف سے سوشل میڈیا پرمولانا فضل الرحمن صاحب کی طرف منسوب بے ہودہ گفتگو کا انتہائی مثبت، دو ٹوک اور زناٹے دار جواب سنیئے اور اپنے زہن کو پاک کیجئیے حق بات نہیں کرسکتے تو حق بات آگے پھلانا ہم میں سے ہر ایک کی اولین ذمہ داری ہے، اس لئے اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ 1/1
16
179
309
@NawabSwati88
نواب سواتی
10 months
مولانا منظور احمد مینگل صاحب اور اورنگزیب فاروقی نشانے پر تھے اعتراف ملزم کا
Tweet media one
25
117
319
@NawabSwati88
نواب سواتی
8 months
قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب دوسرے رہنما بن گئے جنہوں نے ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
79
315
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
*مشر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰان صاحب عمرہ ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے* ❤️
10
60
305
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
اللہ کا شکر ہے اللہ نے ہمیں یوتھی نہیں بنایا | مفتی عبدالواحد قریشی صاحب
23
94
321
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
اج ہوجائے مقابلہ✌ (1) ایک طرف جمیعت کارکن (2) دوسرے طرف پی ٹی آئ کا صدر کون جیتے گا
Tweet media one
346
22
297
@NawabSwati88
نواب سواتی
8 months
*مولانا منظور احمد مینگل صاحب نے اعلان کیا کہ ووٹ جمعیت کو دینا ہے مولانا فضل الرحمان کو دینا ہے* امن کے پہغام مینگل صاحب #سفیرامن_مولانا
5
105
305
@NawabSwati88
نواب سواتی
8 months
مولانا فضل الرحمان صاحب بہت بڑا لیڈر ہے۔ مرحوم مشاہداللہ #ووٹ_صرف_کتاب_کا
9
147
311
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
الحمدللہ ہمارا ایک اور MNA قومی اسمبلى پہنچ گیا✌ 🕶️💪
Tweet media one
5
38
311
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
مدینہ منورہ: قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے صاحبزادہ مولانا یحییٰ عباسی صاحب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مظفرگڑھ کی ملاقات قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور صاحبزادہ مولانا یحییٰ عباسی ان دنوں سفر حرمین شریفین پر ہیں اللہ پاک شرف قبولیت سے نوازیں اور اپنے حفظ وامان میں رکھے
Tweet media one
7
43
306
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
مرشد الموحدین سائیں عبدالصمد ہالیجوی امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ انتقال فرما گئے ہیں انا للہ وانا الیہ رجعون
Tweet media one
4
45
296
@NawabSwati88
نواب سواتی
1 year
مولانا فضل الرحمان صاحب کی دار العلوم کبیروالہ میں آمد ❤❤❤❤
1
50
298
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
27سال جوانی کی عمرسے آج تک اپنی زندگی کو مشکلات میں ڈال کر امریکہ اور مغربی دنیا کو ناک کے چنے چبوانے والا مرد مجاہد 😘
Tweet media one
22
32
291
@NawabSwati88
نواب سواتی
2 years
ولی کامل پیر و مرشد قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰان صاحب دامۃ برکاتہم العالیہ,,,! ❤️
Tweet media one
26
35
293
@NawabSwati88
نواب سواتی
7 months
پشین والوں آپ سب نے تمام پاکستان پر احسان کیا، امت مسلمہ کا ترجمان اسمبلی میں بھیج دیا، جزاکم اللّٰه خیراً کثیراً
8
45
304