Nadeem Zaeem Profile Banner
Nadeem Zaeem Profile
Nadeem Zaeem

@NadeemZaeem

8,551
Followers
972
Following
1,295
Media
5,625
Statuses

Journalist I Documentary filmmaker l @EastWestCenter Alumni | @CEJatIBA Alumnus | Story Teller | Trainer | Views r personal l

Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
الوداعی کلمات میں صرف یہی کہہ سکتا ہوں جنرل باجوہ نے پاک فوج کو چنگ چی رکشے کی طرح چلایا ہے #گمناہی_نہیں_بدنامی
68
2K
7K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
Heart wrenching scene, they don't seem to be treated like this. #DGISPR #AzadiMarch
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
پاکستان کے محافظوں کی فیملیز سے اس بدتمیزی، بدتہذیبی اور بدمعاشی کا ذمہ دار کون ہے؟ @OfficialDGISPR
2K
7K
13K
290
3K
5K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
عمران ریاض کی سوشل میڈیاپر وائرل ایک پراسرار شخصیت جوخود کوانفلیوانسر بتاتے ہیں کےساتھ ایک ریکارڈڈ کال سن کر دکھ ہواکہ ریجیم چینج آپریشن کے بعد انکےساتھ کیا بیتی اداروں کو ایسے بدنام نہ کریں وہ اس مٹی کا عاشق ہےاسے خراب یا ضائع مت کرو 1/2 #ImranRiazKhan #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
118
1K
4K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
تحریک انصاف کے رہنماوں مقبول گجر اور علی امین گنڈا پور کو صوبہ پنجاب میں داخلے سے ہی روک دیا ہے اسے دھاندلی نہ سمجھا جائے نہ اختیارات کا ناجائز استعمال نہ ہی کسی پاکستانی شہری کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی تو پھر کیا ہے ؟ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
41
1K
3K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
فوجی شہدا کےخلاف ٹوئیٹ کرنے والے بچے منیب کیانی کے فالوورزتو چند درجن تھےمگرجس سلیم صافی نے تنقید کی آڑ میں ری ٹوئیٹ کیا اسکے فالوورز32لاکھ ہیں پھرجیونے اسی خبرکو ملی نغمےکی آڑ میں PTI اورعمران ریاض کےساتھ نتھی کرکے عوامی رائے بنائی کہ فوج کے خلاف نفرت چند فالووز والا پھیلارہاہے
55
1K
3K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
Nothing is proxy now even nothing is hidden. It's been exposed. #SupremeCourt
@siasatpk
Siasat.pk
1 year
موجودہ صورتحال کے پیچھے وہی قوت ہے جو چاہتی ہے کہ اگر ملک میں کوئی جمہوریت کا سانچہ بنے تو انہی کی مرضی کے مطابق ہو، وہ قوت یہ سمجھتی کہ سرخ لکیریں لگانا اس کا حق ہے، کس کو سیاست میں رہنے دینا ہے، کس کو پارلیمان میں رہنے دینا ہے، سلمان اکرم راجہ
Tweet media one
127
6K
13K
36
955
2K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
رومیتا شیٹی ایک انڈین نیشنل ہے لیکن یہ امریکی نیشنل بھی ہے اور اسکے جوائنٹ اکاونٹ سے پیسے تحریک انصاف کےاکاونٹ میں بھی آئے ہیں اب کہانی میں یہاں تھوڑاٹوئیٹسٹ ہے رومیتاشیٹی انڈین امریکن ہےلیکن اسکےشوہرکانام ناصرعزیزہےجو پاکستانی امریکن ہےیہ ڈیول نیشنل ہے 1/3 #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
60
767
2K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
ان بیچاروں کو مفت آٹا ملا یا نہیں ملا لیکن تھپڑ بےعزتی اور ہزیمت ضرور ملی ہے #صدیق_جان_کو_رہا_کرو
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
1 year
مفت آٹے کی تقسیم پر بھی عوام مار کھا رہی ہے۔۔۔ کیسا جنگل کا قانون ہے۔۔۔
995
14K
23K
85
986
2K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
یہ سب اس لیے کرنا پڑ رہا ہے کہ وہ ایک جھوٹے مزاحیہ کیس میں عدالت میں پیش نہیں ہو رہا... واہ رے ماں جیسی ریاست کے ٹھیکیدارو
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
افسوس ہوتا ہے
Tweet media one
532
10K
22K
21
976
2K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
یقین کر لیں یہ صحافی غیر ملکی ایجنٹ نہیں جن پر انٹلیجنس کی ساری جدیدیت بروئے کار لا کر انھیں گھیرا جا رہا ہے #arshadshareef #ArshadShareefShaheed
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
یہ سابق فوجی آفیسر ہیں اور انکی کئی خبریں پہلے بھی درست ثابت ہو چکی ہیں۔ جناب میجر جنرل فیصل نصیر صاحب کیا آپ واقعی مجھے مارنا چاہتے ہیں؟
4K
18K
48K
27
533
2K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
عمران ریاض پر غداری کا مقدمہ کرانے والا چکوال کا مدعی عدالت میں سٹیٹمنٹ دینے کے بعد سیلفی کی فرمائش کر بیٹھا تو پتہ چلا وہ بھی عمران کا فین ہے #مجبور_عوام_عیاش_حکمران
@sherinzada
Sherin Zada شیرین زادہ
2 years
عمران ریاض خان پر ایف آئی آر کر نے والا مدعی عمران ریاض خان کا فین بن گیا، چکوال سے روانگی کے وقت سیلفی بنانے کیلئے آگے بڑھ گئے
32
888
4K
23
541
2K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
تحریک انصاف کے 123 ارکان اسمبلی میں سے جو پہلے 11 منظور کیے گئے انھیں تو اسپیکر نے بلایا نہ تصدیق ہوئی باقیوں کے بارے میں یہ خیال کیوں آیا کہ وہ استعفے نہیں دینا چاہتے
15
466
2K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
عموماً میڈیا کے طالب علم سوال پوچھتے ہیں کہ کیا پاکستان میں میڈیا آزاد ہے تو وہ کیس سٹڈی کے لیے عمران ریاض خان کے پروگرام پر نظر رکھیں جسے دوبارہ ایکسپریس نیوز سے بند کروا دیا گیا ہے ARY پہلے ہی زیرِ عتاب ہےکوئی اعتراض ہے تو پیمرا قوانین کا استعمال کریں #سمیع_ابراہیم_معافی_مانگو
29
476
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
جس طرح پاک فوج اس قوم و ملت کی پاسبان ہے اسی طرح پاکستانی قوم بھی اپنی فوج کی عزت و تکریم کی نگہبان ہے لیکن سمجھ نہیں آ رہی جو صحافی اسوقت فوج کی عزت کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں انکاماضی اس حوالے سے زیادہ داغدار ہے کیا یہ فوج کو اکسا تو نہیں رہے؟ #BanARY #BajwaHasToGo #شام_غریباں
24
545
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
وہ تو اتنا دھیمے لہجے کا صحافی ہے کہ اس نے دہشتگردی کبھی رپورٹ نہیں کی وہ دہشتگرد کیسے ہوگیا خدا دا خوف کرو! آج جج جب مقدمہ خارج کرئے گا تو وہ صرف جھوٹ اورFabricated ثابت نہیں ہوگا بلکہ بےشرمی اورڈھٹائی کی علامت بن جائے گا جو اداروں کو کمزور کررہاہے #صدیق_جان_کو_رہا_کرو
@ICT_Police
Islamabad Police
1 year
صدیق جان ولد جان محمد کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمہ 03/23 میں گرفتار کیا۔ 18 مارچ جوڈیشل کمپلیکس جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے تناظر میں گرفتار کیا گیا۔ صدیق جان کو وقت پر عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔ #ICTP
5K
1K
7K
16
580
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
مریم نواز فرماتی ہیں کہ ہماری حکومت باجوہ کے جانے کے بعد (29 نومبر) شروع ہوئی جبکہ شہباز حکومت اپریل میں بن گئی تھی تو مریم صاحبہ باجوہ رجیم میں کیوں 9ماہ خاموش رہیں کہ سپر کنگ کوئی اور ہے؟ آپ کیوں پراکسی کنگ بنے رہے ؟ #ImranKhan
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
1 year
اگر وہ سُپر کنگ تھے تو آپ 4 برس کیوں خاموشی سے پراکسی کِنگ بنے رھے ؟ دراصل آپ کمزور کیلئے ظالم اور طاقتورکیلئے غلام ھیں - مفاد کے تابع کسی کو بھی مائ لارڈ مان لینا آپکی فطرت ھے-
1K
879
4K
15
508
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ملک میں پیٹرول کی کھپت 11 فیصد تک کمی آ گئی ہے یعنی کام بند ہونے لگے ہیں #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
12
422
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
ایک طرف عمران خان کی گرفتاری کی خبریں ہیں کنٹینرز ہیں پولیس ہے اور دوسری طرف میڈیا پر پابندی بھی لگا دی ہے کہ کچھ بھی ہوا اور آپ نے دکھایا تو ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کر دیا جائے گا واہ رے جمہوریت! ریاست طاقت کی زیادتی دکھانے والی آنکھیں اور زبان بھی بند کر دی
@MurtazaDar1
Murtaza Dar
1 year
پیمرا نے ایک بار پھر آج کے دن ٹی وی چینلز کو عمران خان کی کسی بھی قسم کی ریلی کوریج سے روک دیا ۔
Tweet media one
9
19
49
18
733
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
جنرل باجوہ نے اپنی انا اور ضد میں طاقت ایسے ٹچوں کے ہاتھوں میں دے دی جو آئین کو مان رہےہیں نہ عدلیہ کے احکامات کو۔ اب عمران کی مقبولیت عدلیہ کیلئے کھڑی ہوگئی جبکہ پولیس اورانتظامیہ اسے طاقت سے روکے گی تو آئینی بحران ایمرجنسی کی طرف جاتے نظر آرہا ہے #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
17
435
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
نگران حکومتوں کو اتنا فرنٹ فٹ پر نہیں کھیلنا چاہئے یہ ہومیوپیتھک حکومت ہوتی ہے جسکا اولین کام غیر جانبدار الیکشن کرانا ہوتا ہے بس بس اور بس! #ہیلو_بندیال_صاحب
@BeingAddyPTI
Addy
1 year
محسن نقوی کے لہجے میں فرعونیت ہے۔ یہ زبان اِس کی ہے مگر الفاظ اِس کے مالکان کے ہیں
75
114
245
67
521
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
ہر دور کے مصنف اپنے ظنز و مزاح کے ذریعے قوم کی آبیاری کرتے رہے
@IamHaiderSN
Haider Naqvi
1 year
ایک عورت کے ساتھ بیٹھ کر اُسی کی شہہ پر دوسری عورتوں کی تذلیل کرنا اور پھر آئیڈینس سے تالیاں سیٹیاں بجوانا پھر اینکر کا اُس کی تعریف کرنا۔ آپ کے خیال میں یہ سب قدرتی ہے ؟ ہر گز نہیں مت بھولیں یہ دونوں اداکار ہیں اور اسکرپٹ رٹ کر بول کر قیمت لیتے ہیں
829
769
3K
9
391
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
کیایہ وہی ٹوئیٹ ہےجس پراعظم سواتی کو گرفتارکیا گیاہے؟ یہ تو سینیٹرہیں باقی ملک کے عام لوگوں میں بھی یہ تاثرعام ہےکہ یہ چُھوٹے نہیں بلکہ چھوڑوائے گئے ہیں #AzamSwati
@AzamKhanSwatiPk
Senator Azam Khan Swati
2 years
Mr Bajwa congratulations to you and few with you . Your plan is really working and all criminals are getting free at cost of this country . With these thugs getting free You have legitimise corruption . How you predict now the future of this country ?
Tweet media one
3K
15K
37K
30
492
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
@uzerashah @RajuGentleman4 یہ سیاسی مائلیج کےلئے خود نہیں آئے تھےتاکہ ہمدردی پیدا ہو ورنہ کوشش تو کرتے مشرف انھیں زیادہ سے زیادہ اندر کر دیتا انھوں نے کوئی کوشش ہی کیوں نہ کی؟ میاں شریف کی روح کیا سوچتی ہوگی
18
255
1K
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
یہ ثابت کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے کہ محب وطنی کی تشریحات دونہیں راہیں جدا جدا ہوسکتی ہے لیکن جو مخلص ہیں انکی منزل ایک ہے #IStandWithImranRiazKhan
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
پاکستان میں صحافیوں اور ڈیجیٹل میڈیا ایکٹویسٹس پر جاری ریاستی جبر و تشدد کے حوالے سے آج 5 بجے چئیرمین عمران خان اہم پریس کانفرنس کریں گے #PakistanUnderFascism
82
3K
9K
6
368
993
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
دیکھو یہ نام نہاد دانشور 90 روز میں الیکشن کرانے کی اصولی اور آئینی شق کو کس بھونڈے انداز میں حکومت کے حق میں موڑ رہے ہیں #Elections2023
64
356
919
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
20 سالہ تعلق میں اِسے صرف ریاست اور اداروں کی تکریم کیلئے لڑتےدیکھا ملک کے لئے کرب میں دیکھا نظریےسے اختلاف کرو لیکن وہ دباؤ نہیں مانتا اُنکی بہت سی باتیں سن کرافسوس ہوا ہے کہ اداروں پر کوئی چیک نہیں اپنے زاویے کی اور زبردستی والی حب الوطنی کا کیا مطلب؟ 2/2 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
260
850
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
اتنے سینئر صحافی اور ملک کے بڑے نام سے سیکھنے کی بجائے اسے سیکھا رہے ہیں کہ آگے کیسے بولنا اور لکھنا ہے غلط پالیسی #AyazAmir
@Vet_Dr_Imran
Dr Imran Hameed
2 years
Reports of Assault on Ayaz Amir , he was attacked and mobile phone is snatcheddd #AyazAmir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
112
150
17
317
782
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
@khawar_M_Khan آپکو عمران کےلفافوں کی تلاش کی بجائے یہ تلاش کرنا چاہیے تھا کہ وہ بھی آپ جیسا موٹرسائیکل والا رپورٹر تھا اور کن صلاحیتوں کی بنیاد پراس مقام پر پہنچا بلکہ وقت لے کر ان سے یا انھیں جاننے والے سینیر صحافیوں سے اسکی کوالٹیز سیکھنےکی کوشش کر تے یاکبھی مجھ سے اس روشنی کی تفصیلات پوچھنا
37
84
595
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
عمر��ن ریاض کے مقدمے میں میاں علی اشفاق کے بھرپور دلائل کے عدالت نے جمعہ بریک کر دی. عدالت نے دباؤ نہ لیا تو امید ہے مقدمہ خارج کر دیا جائے گا #ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan
4
114
540
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
@ImranRiazKhan مطیع اللہ جان کو پی ایم اے سے ڈرم آوٹ کیا گیا تھا اور ڈرم آوٹ انھیں کرتے ہیں جو نہایت ہی گھٹیا حرکت کریں یہ بات میں پہلے بھی سن رکھی ہے ریپ کا شکار ہونے میں اپنا کوئی قصور نہیں ہوتا جرم کچھ اور بنتاہے
33
128
403
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
اسےرومیتا شیٹھی کے ساتھ الیکشن کمیشن نے اتنی خوبصورتی سے جوڑا ہے کہ سب کو حیران کردیا ہےکہ انڈیا سے فنڈنگ ہوگی انڈیاسےفنڈنگ ہوگئی اب اگرمیاں فنڈنگ کرتاہےاوروہ جوانیٹ اکاونٹ بیوی کا بھی ہے اورمیاں کو تھوڑاچھپا لو توباقی بچی بیوی اور وہ بن گئی انڈین فنڈنگ 3/3 #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
13
123
404
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
جیسے رومیتاشیٹی انڈین اورامریکن ڈیول نیشنل ہے انھوں نے 27500 US ڈالر تحریک انصاف کو ٹرانسفر کئے اب یہ اکاونٹ چونکہ میاں بیوی کا جوائینٹ اکاونٹ یعنی مشترکہ اکاونٹ ہےجوکہ باہرکی دنیا میں بہت عام سی بات ہےاب ناصرعزیربحثیت پاکستان وہ پیسا فنڈ کرسکتاہے 2/3 #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
5
104
314
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
بہت چھوٹی عمر میں اللہ نے بہت بڑی سیٹ اور ذمہ داری دے دی ہے بہت بہت مبارکباد کے ساتھ اللہ انھیں آئندہ ملک وقوم کےلئے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے #امیرسعدرضوی_شادی_مبارک
13
9
48
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
3 years
کیا انھوں نے بم دھماکے کیے ہیں یا اداروں پر حملے کے مرتکب ہوئے ہیں اس بار پچھلی بار کی طرح کوئی توڑ پھوڑ بھی نہیں ہوئی نا پاکستان کو بلاک کیا ہے آپ کے احتجاج میں اسلام آباد کا لاک ڈاون کیا گیا تھا پارلیمنٹ ہاوس کو تالے لگائے گئے تھے #TLPDharna #لبیک_کاپرامن_دھرنا
@DunyaNews
Dunya News
3 years
حکومت کا کالعدم تنظیم سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہ
Tweet media one
45
8
154
14
60
75
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
لاجواب! مگر بےنظیر نے جب 1986 میں پہلی بار جیل بھرو تحریک کا نعرہ لگایا تو پاکستان بھر سے لسٹوں میں فیک نام ڈال کر بھیج دیے تھے جنہوں نے بعد میں کوئی گرفتاری نہیں دی تھی اور بی بی گرفتار ہو گئیں تھیں
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
کیا آپ ان چار لاکھ کارکنان میں شامل ہوں گے؟؟؟ کمنٹ پلیز #جیل_بھرو_تحریک
Tweet media one
818
1K
6K
9
28
257
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
@MianAliAshfaq is fighting on the front in the court and out of court wisely, more blessings to you.
@FaezaDawood
Faeza Dawood
1 year
عمران ریاض کی بازیابی میں "رکاوٹ" کیا ہے؟ عدالتوں کے ہوتے ہوئے، "مصلحت" سے کام کیوں لینا پڑ رہا ہے؟ سنئیے @ImranRiazKhan کے وکیل @MianAliAshfaq کی خصوصی گفتگو۔ مکمل انٹرویو🔻 ••• #ReleaseImranRiazKhan #MianAliAshfaq #Pakistan
12
110
269
3
68
209
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
Big power show which has been proved tipping point of Shahbaz Govt. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Bajwa #imrankhanPTI
@Muhamma76063622
Muhammad Azan
2 years
@ImranRaizKhan کبھی عمران خان کے لیے فیصل آباد سے اتنی عوام نہیں نکلی جتنی کل رات کو آئی فیصل آباد ن لیگ کا گھڑ تھی پر اب نہیں انشا اللہ ایسی مات دے گی لوٹوں کو کہ یاد رکھے گے
2
26
65
4
89
199
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
11 months
مجھے کہتا رہا! عوام کا اس تعداد میں مجھے سننا انکااعتماد ہے جو مجھ پر ایک قرض ہے اور وہ قرض سچ بول کر اتاروں گا وہ سچ جو کوئی نہیں بولتا۔ #ReleaseImranRiazKhan
@PatrioticWsi
Waseem Akram
11 months
61 دن ہوگئے عمران ریاض کو غائب ہوئے ۔۔۔ لاکھوں لوگوں کی آواز تھا عمران ریاض آج کہاں ہیں وہ لاکھوں لوگ۔۔؟ کیوں آواز نہیں اٹھاتے۔۔؟ #ReleaseImramRiazKhan #ImranRiazKhan @ARYSabirShakir
78
2K
4K
4
77
143
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
11 months
آج یہ ہوتا تو پوری قوم کو اعظم خان کے بیان کی حقیقت بتاتا بتاتا کہ وہ کب سے غائب تھا اس کےشب وروز کو بیان کرتا بتاتا کہ سائفرپربیان لیا گیا یا دیا گیا اُن چھپے ہاتھوں کے بارے بتاتا جن سے یہ بیان لکھا گیا بتاتا کہ لوگ خود روپوش نہیں ہوتے #ReleaseImranRiazKhan
@usmanbullet2
Usman Riaz Khan
11 months
ادھر وہ اپنی چالیں چل رہے ہیں اور اُدھر #اللّه اپنی چال چل رہا ہے اور بیشک #اللّه بہتر چال چلنے والا ہے۔ #ReleaseImranRiazKhan #FreeImranRiaz
Tweet media one
69
1K
2K
2
71
128
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
فلسطین کا ساتھ دینا اور بیت المقدس کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے بےشک وہ لوگ حق پر ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
میرا نام عمران ریاض خان ہے۔ فلسطینیوں کے خون سے غداری اور اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہر بیغیرت نامنظور۔۔۔
6K
32K
101K
2
20
121
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
عمران ریاض خان کا ٹوئٹر اکاونٹ ہیک ہوچکاہے اور ان کے اکاونٹ سے پیسے کی مدد مانگی جارہی ہے اکاونٹ ریکور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے #ImranRiaz_account_hacked
3
75
107
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
محترمہ! جو صحافت کا معیار آپکے ذہن میں ہے اور جو آپکا طرز صحافت ہے وہ آپکی کام والی یا باورچن بھی چند دن کی تربیت کے بعد کرسکتی ہے برائے مہربانی ! آپ صحافت کے سرٹیفیکٹ نہ بانٹیں #BAjwa
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
1 year
صدیق جان کسی اعتبارسےصحافی نہیں؛بےشمارلوگوں بشمول میرےخلاف غلیظ کیمپینز “دوسروں”کےکہنے پر چلائیں۔ میرےخلاف توایسی کیمپینزچلائیں جو پیشہ ورانہ/ذاتی زندگی کو نقصان پہنچاتیں؛لیکن صدیق جان کی گرفتاری جس انداز/جس الزام میں کی گئی وہ غلط ہے۔ویڈیوزمیں واضح ہیکہ اُس نے ترغیب نہیں دی۔
5K
645
4K
1
35
110
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
11 months
آج عمران ریاض ہوتا تو ارشد شریف کی صاحبزادی کو میڈیا میں ایسے ویلکم کرتا کہ دنیا دیکھتی وہ ارشد شریف کی اس طرح موت کو دل پر لے گیا ہے اور سمجھوتہ نہ کرنے کی ایک بڑی وجہ یہی نقطہ ہے #ReleaseImranRiazKhan
@AmmadYousaf
Ammad Yousaf
11 months
A Star in the Making....Shabash @aleezasherryy Mashallah #ArshadSharifShaheed
102
393
2K
2
33
97
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
3 years
تحریک لبیک پاکستان کے بانی کی تعلیمات بھی سن لو #Sialkot #sialkotincident #SriLankan
4
11
21
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
عمران ریاض خان.... باقی سمجھ تو گئے ہو گے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
@MianAliAshfaq
Mian Ali Ashfaq
2 years
اطمینان اور سکون میں ھے- اللہ کا شکر ھے-
Tweet media one
2K
11K
45K
3
22
83
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
5 years
#NadeemMalikLive , usually politicians have been afraid of making this type of TV anchors accountable. Well done @Hammad_Azhar for breaking this stereo type. #MediaFreedom
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
5 years
I filed a complaint with Council of Complaints PEMRA regarding false info aired in NadeemMalik's show on HumNews related to my tax returns. Members of Council heard both parties & found info displayed by anchor as 'fake'. They have instructed channel to air an apology or pay fine
Tweet media one
Tweet media two
403
2K
7K
3
2
72
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
2 years
آرمی چیف کی نومبر میں تعیناتی کو لیکر کر مفاہمت نہیں ہورہی کیونکہ شہباز شریف کی وزارتِ اعظمیٰ اور انکے نئی تعیناتی کے آئینی اختیارکو عمران خان نہیں مانتےاورعمران کی تحریک کو اسوقت نظرانداز کرنااداروں کےلئے ممکن نہیں لہذا نومبر سے پہلے الیکشن کرانے پر غور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
40
66
@NadeemZaeem
Nadeem Zaeem
1 year
عمران ریاض خان نے سیلاب کے دنوں میں کسی بھی حکمران سے زیادہ کام کرکے متاثرین کی دعائیں لیں تھیں اور اب جبری گمشدگی میں انھیں دعاؤں کی ضرورت ہے #ReleaseImranRiazKhan
0
33
70