Muhammad Umair Profile Banner
Muhammad Umair Profile
Muhammad Umair

@MohUmair87

26,696
Followers
97
Following
5,246
Media
56,532
Statuses

Broadcast Journalist | Reporter currently working with @newsonepk Previously worked with @Expressnewspk & @waqtnewstv

Lahore, Pakistan
Joined September 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
مہر عبدالستار،انجمن مزارعین اور اوکاڑہ کی زرعی زمینوں کا تنازعہ بنیادی طور پر یہ 5000 ایکٹر کا تنازعہ ہے،مزارعین کا کہنا ہے کہ برٹش فوج نے اس پر قبضہ کیا اور پاکستان بننے کے بعد اس جگہ کا قبضہ پاک فوج کے پاس چلا گیا،اب تک اس تنازعہ پر ہزاروں لوگوں کے خلاف سینکڑوں مقدمات درج ہو+
Tweet media one
77
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
قمر زمان کائرہ اچکزئی سردار جاوید لنڈ مصطفی نواز کھوکھر پوری جماعت اسلامی ساری اے این پی نے تحریک کی جیت کی گواہی دی مگر ادارے ن لیگ کو زور زبردستی جتوانے پر اڑے ہوئے ہیں۔
138
12K
32K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 years
نیب کی گرفتاری سے بچنے کے لیے صاحب ایسے فرار ہوئے تھے اور اب کہتے ہیں تحریک انصاف والوں میں ہمت اور حوصلہ نہیں #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
886
13K
28K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
9 مئی جس کا چالان آج 9 ماہ بعد بھی نامکمل ہے مگر اس وجہ وجہ سینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ روپوش اور گرفتار لوگوں نے اگر کچھ غلط کہا تو 9 ماہ بعد بھی ثبوت کیوں پیش نہیں کیے جارہے؟ الجزیرہ کی فیملیز کے حوالے سے رپورٹ
50
9K
15K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
علی امین گنڈا پور کی نامزدگی اس بات کا اعلان بھی ہے کہ جیل میں بیٹھے عمران خان نے ڈیل کی تمام پیشکش مسترد کردی ہیں۔
23
3K
14K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
ہمارا بیٹا دہشت گرد نہیں اسکی عمر صرف 17 سال ہے وہ گھر کا واحد کفیل ہے۔ارمی چیف نوٹس لیکر انصاف دیں۔ نبیل کی والدہ کی گفتگو
270
9K
13K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو روز قبل عدالت سے واپسی کی تصویر مردانگی جنس نہیں کردار ہے۔
Tweet media one
37
3K
12K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
سرچ آپریشن کرنے آئی ٹیم کے عمران خان سے مذاکرات کی اندرونی کہانی تحریک انصاف نے گھر میں موجود لوگوں کی تفصیلات مذاکراتی ٹیم کو دی اور مطالبہ کیا کہ جو لوگ مطلوب ہیں انکی فہرست ہمیں دیں تاکہ کوئی غیر قانونی گرفتاری نہ ہو۔ٹیم نے میڈیا کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کیاجس سے انکار کردیا گیا
21
3K
11K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
جمشید دستی کے گھر گزشتہ رات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،پولیس کا ریڈ نہ کرنے کا دعوی جھوٹ نکلا.اڑھائی بجے پولیس نے گھر پر ریڈ کیا۔
219
7K
11K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
میرے دفتر کا سیکیورٹی گارڈ چچا کوہاٹ کا رہائشی ہے،25 ہزار تنخواہ ہے مگر وہ ووٹ ڈالنے کوہاٹ گیا آج واپس آیا تو کہتا ہم عمران خان کو جتوا کر آیا ہے۔ اتنا خرچہ ک��کے ووٹ دینے جانے کی وجہ پوچھی تو جواب تھا صحت کارڈ
37
3K
11K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
ایاز امیر راجہ بشارت سیمابیہ طاہر مہر بانو قریشی عالیہ حمزہ ڈاکٹر یاسمین راشد عامر مغل قیصرہ الہی سلمان اکرم راجہ اعجاز گڈن میجر طاہر صادق سمیت تحریک انصاف کی 19 قومی اسمبلی کی سیٹیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جتوا دی گئی ہیں مزید 15 سے 20 پر کام جاری
197
6K
10K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
جب ہم کہتے تھے کہ سرکار بے شک بچے اور خواتین تحریک انصاف کی ہیں مگر ان پر ظلم نہ کریں تو کسی کو سمجھ نہیں آئی،اب پولیس کے منہ کو خون لگ گیا ہے ان کے نزدیک جرائم پیشہ لوگ،خواتین اور بچے ایک برابر ہیں کیونکہ پوچھنے والا کوئی نہیں۔لاہور میں خاتون کو 12 سال پرانے دھمکیاں دینے کے…
Tweet media one
310
5K
8K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
پریس کانفرنس نہ کرنے پر عمر سرفراز چیمہ کی بیوی اٹھا لی گئی غلام عباس کا بیٹا اٹھایا گیا شوکت لالیکا پریس کانفرنس سے بھاگتا جان کی بازی ہار گیا عباد فاروق کا بیٹا عمار جان سے گیا ارسلان اپنے باپ کا جنازہ نہ پڑھ سکا شہریار آفریدی اپنے بہن بھائیوں کے جنازے نہ پڑھ سکا قوم نے انکا…
170
4K
8K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
صنم جاوید کے حوالے سے پولیس رپورٹ منظر عام پر آگئی صنم جاوید نے لکڑی کو آگ لگائی تیز رفتاری سے کینال روڈ سے پانچ کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے آگے بڑھی کور کمانڈر ہاوس کو آلگ لگائی وہاں سے ایک کلومیٹر ایریا میں پولیس کو ڈاج کروایا راحت بیکری پہنچی وہاں پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگائی…
462
3K
8K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
شاہ محمود قریشی کی اپیل بھی خارج،پنجاب سے قومی اور صوبائی حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی۔سندھ سے لڑسکتے ہیں مگر پنجاب سے نہیں۔ عجب عدالتیں
27
2K
7K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
بہاولپور سے سمیع اللہ چوہدری نے سٹام پیپر سائن کرنے سے انکار کردیا سیٹ قربان کردیں گے عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔ سمیع اللہ چوہدری
14
3K
7K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
پنجاب میں اب تک 2 حلقوں میں ری اکاونٹ ہوا دونوں حلقوں میں ن لیگ کی درخواستوں پر ری اکاونٹ ہوا۔فیصل آباد صوبائی سیٹ اور قصور قومی اسمبلی کی سیٹ پر۔ ن لیگ دونوں سیٹیں ری اکاونٹ میں بھی ہار گئی۔ تحریک انصاف کی ری کاونٹ کی درخواست ہی قبول نہیں کی جارہی۔
33
3K
7K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 months
الیکشن کمیشن عون چوہدری کے حلقہ میں ووٹوں کی گنتی کرتے ہوئے
Tweet media one
22
3K
7K
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
شوہر کے سامنے بیوی ہو بھائی کے سامنے بہن ہو اور وہاں موجود ایک شخص اس خاتون کے کپڑوں پر ہاتھ ڈال کرکہے کہ پریس کانفرنس کرتے ہو یا میں آگے بڑھو؟ انہی پریس کانفرنسز پر ملک میں خوشیاں منائی جارہی ہیں شادیانے بج رہے ہیں۔ یہ تبصرہ نہیں خبر ہے۔
219
3K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
زرتاج گل اور مہر بانو جیت رہی تھیں اب اطلاعات ہیں کہ ان کے نتائج روک دئیے گئے ہیں۔ @ECP_Pakistan
37
3K
7K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
انتخابی نتائج میں رد و بدل پر تحریک لبیک کا پنجاب اسمبلی کے باہر مظاہرہ
82
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
6 months
جیل سے ایک اور خبر آئی ہے آج تین تحقیقاتی ٹیمیں جیل عمران خان سے تحقیقات کرنے گئیں،شام کے وقت جب تحقیقات جاری تھیں عمران خان یہ کہہ کر اٹھے "اپ بیٹھیں میں ایکسرسائز کرلوں"
151
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
جہانگیر ترین نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیتے ہوئے سیاست اور اغواء برائے دستبراردی کے دھندے کو خیر آباد کہہ دیا۔
59
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
جہلم میں خواتین ٹیچرز کا بارش کے باوجود بڑی تعداد میں نگران پنجاب حکومت کے خلاف مظاہرہ
47
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن محمد علی بٹ کی ڈاکٹرز ہسپتال میں صحافی مدثر تتلہ پر تشدد کی فوٹیج سامنے آگئی۔ بیک گراؤنڈ میں ڈی آئی جی کی آواز بھی سنی جاسکتی ہے۔
178
4K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
راجہ بشارت راولپنڈی چوہدری محمد یوسف وزیر آباد دونوں نے انتخابی نتائج لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردئیے۔
21
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
علی امین کی نامزدگی کے بعد پنجاب پولیس کو انکی گرفتاری کا حکم دیا گیا کشمیر سے وارنٹ گرفتاری نکالے گئے قیادت کو پیغام دیا گیا کہ گورنر راج لگائیں گے نامزدگی واپس لو ایک شخص کی انا نے ملک کو سرکس بنا دیا ہے۔
61
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
امیدوار تحریک انصاف ریحانہ ڈار کے خلاف ذومعنی جملوں کے بعد سیالکوٹ میں خواجہ آصف کے خلاف عوام کا شدید ردعمل
33
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 years
اپوزیشن نے 6 ماہ لگا کر کراٹے سیکھے جب وقت آیا تو حکومت نے پستول نکال لیا
56
922
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 month
پولیس اور حساس اداروں کے لڑائی جھگڑے کا ایک واقعہ 2009 میں پرویز راٹھور سی سی پی او لاہور تھے ۔ لبرٹی چوک پر اس وقت کے ڈی جی رینجرز کے بیٹے عمران یعقوب کی گاڑی کو خلیل کانسٹیبل نے روکا جہاں سے تنازعہ شروع ہوا،خلیل پر تشدد ہوا اسے اغواء کرکے رینجرز اہلکار رینجرز ہیڈ کوارٹر لے…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
115
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
چیئرمین پبلک سروس کمیشن آزاد کشمیر لیفٹننٹ جنرل(ر) ہدایت الرحمان کا سانحہ اے پی ایس کے شہداء بچوں کے والدین کو دیا گیا پیغام بچوں کی والدہ کی زبانی سنیں
48
4K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
پانچ آزاد امیدواروں کا تحریک انصاف کی قیادتے سے رابطے کی اطلاع پانچوں کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ اس وقت قومی اسمبلی پر جیتنے کی پوزیشن میں ہیں۔
11
2K
6K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
ثناء اللہ مستی خیل بھکر سے آزاد حیثیت میں 30 ہزار کی لیڈ سے جیت کر تحریک انصاف میں آئے انہوں نے ن لیگ اور تحریک انصاف دونوں کو شکست دی تھی۔یہ شاید اب بھی آزاد حیثیت میں جیت جاتے مگر یہ مشکل ترین وقت میں جب بڑے بڑے عہدیدار چھوڑ گئے پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے @Sana_MastiKhel
Tweet media one
22
1K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
ن لیگ کے سینیٹر اعظم نذیر تارڈ اب الیکشن کمیشن کے وکیل بھی ہیں دھاندلی کے الزامات الیکشن کمیشن پر ہے اور اسکی بینیفشری ن لیگ ہے اور ن لیگ کے رہنما ہی الیکشن کمیشن کو ڈیفنڈ کررہے۔ قاضی فائز عیسی صاحب آپکا ایک فیصلہ اس سارے ڈاکے کی وجہ ہے اس گند کے ذمے دار آپ ہیں۔
30
2K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
راولپنڈی ڈویژن میں یہ اضلاع آتے ہیں اٹک، چکوال، جہلم، راولپنڈی، مری اور تلہ گنگ یعنی ان 6 اضلاع میں تحریک انصاف کی جیتی 13 سیٹیں ن لیگ کو دی گئیں۔
31
3K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
کور کمانڈر ہاؤس سے راحت بیکری آدھا کلومیٹر دور ہوگی راحت بیکری سے تھانہ شادمان 5 سے چھ کلومیٹر دور ہوگا تھانہ شادمان سے ماڈل ٹاؤن ن لیگ کا دفتر 12 سے 15 کلومیٹر ہوگا پولیس کے مطابق صنم جاوید ان چاروں جگہوں پر ایک ہی وقت میں موجود تھی اور جلاؤ گھیراؤ کررہی تھی۔ دو مقدمات میں…
52
3K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
اختر اقبال ڈار پریس کلب پہنچ گئے۔ اغوا اور تشدد کی تردید چہرے پر زخم کا نشان موجود
60
3K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
گلبرگ میں رہنا شہریوں کا جرم بن گیا ہے۔ خواتین کی یوں تلاشی لی جارہی جیسے وہ دہشت گرد ہوں۔ہر آنے جانے والا کا شناختی کارڈ،گاڑیوں کی ڈگیاں چیک ہورہیں۔خواتین شناختی کارڈ دکھانے کے باوجود اپنے بیگز کی تلاشی دینے پر مجبور ہیں۔ سر آپکو کوئی شرم حیا ہے؟ @MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP
169
4K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
حضور ہمارا دفتر برکت مارکیٹ ہے،جلسہ گاہ سے ڈی ایس این جی پر اسٹیشن،گڑھی شاہو کے راستے دفتر پہنچنے میں 30 سے 35 منٹ لگے ہیں۔آپ 6 گھںٹے کونسے مصطفی آباد میں پھنسے رہے ہیں؟
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
7 months
ن لیگ کے جلسے کی کامیابی سے انکار نہیں، لیکن میں آج مصطفیٰ آباد سے واپسی پر گھنٹوں ن لیگ کے قافلوں میں پھنسا رہا ہوں۔ “گجرا وے” کے پرشگاف گانے، فیملیز کی عدم موجودگی، پرائیوٹ گاڑیوں کی بجائے مزدوں، بسوں اور ٹرکوں کی بھر مار۔ جلسہ پی ٹی آئی سے بڑا تھا یا نہیں، مختلف ضرور تھا۔
1K
329
3K
239
2K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی گرفتاری کا ٹاسک،ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ بھی منہ چھپائے پنجاب اسمبلی کے اندر موجود انکی انٹری کس کی اجازت سے ہوئی؟
Tweet media one
48
3K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
ایک مجرم سرکاری پروٹوکول میں یہ صرف ریاست پاکستان میں ممکن ہے۔
114
2K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
منڈی بہاؤ الدین پولیس حراست میں تحریک انصاف کے کارکن کے والد کی شہادت پر احتجاج اللہ کرے تمہارا باپ ایسے مرے۔ مظلوم کی ایس ایچ او کو بددعائیں بزرگ شہری کو تحریک انصاف کا جلسہ کروانے پر چار روز قبل گرفتار کیا گیا @OfficialDPRPP
129
3K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
سابق صوبائی وزیر اور فیصل آباد سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر خیال کاسترو کو "نامعلوم" افراد نے عدالت کے باہر سے اغوا کرلیا۔
159
3K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
قاضی اپنی بیوی کے اثاثوں کا جوابدہ نہیں مگر۔ قاسم سوری اس بات کا جواب دے کہ عدالتوں نے اس کے کیس کا چار سال فیصلہ کیوں نہیں کیا۔ 👏👏👏👏👏👏👏
21
2K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
نامزد وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور اسپیکر ہاؤس پہنچ گئے علی امین گنڈا پور نے تمام نو منتخب اراکین اسمبلی کو اسپیکر ہاؤس بلا لیا۔
8
1K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
13 days
میرے سامنے کوئی مداخلت نہیں ہوئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی مداخلت آج بھی ہورہی۔ جسٹس اطہر من اللہ
48
1K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 months
ہم تمہارے درمیان دنوں کو پھیرتے رہتے ہیں۔ القرآن
30
1K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
وہاڑی سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے اور ٹکٹ ہولڈر این اے 158 طاہر اقبال چوہدری کی ساڑھے 8 ماہ بعد حلقے میں واپسی
9
1K
5K
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک کے والد کچھ روز سے ڈاکٹرز ہسپتال زیر علاج تھے جہاں آج ان کی ڈاکٹرز سے تلخ کلامی ہوئی۔پھر کیپٹن(ر) نے اپنی طاقت دکھائی۔ہسپتال میں مسلح پولیس اہلکاروں نے توڑ پھوڑ کی۔عملہ یرغمال بنایا۔ڈی وی آر قبضہ میں لے لیا…
Tweet media one
428
3K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں دوران ریڈ پولیس تشدد سے 55سالہ شیخ منیر ہلاک ،مقتول کے بیٹے کے مطابق اس کے والد کو پولیس گرفتاری کے دوران گن کے بٹ مارے۔ @OfficialDPRPP
148
4K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
حق دفاع ضیاء الحق نے ذوالفقار بھٹو کا بھی ختم نہیں کیا تھا،عمران خان کو یہ حق بھی نہیں مل رہا۔ بھٹو کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوا،عمران خان کو یہ حق بھی نہیں ملا جیل ٹرائل دن،رات جاری ہے۔
20
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
تین دن کی سماعتوں کی لائیو کوریج نے جتنا فائز عیسی کو ایکسپوز کیا شاید وہ اپنے پورے درو میں نہ ہوتے سننے کا ٹمپرامنٹ نہیں،نرگسیت کا شکار، بار بار جھڑکنا اورٹوکنا،اوپن مائند کی بجائے ایک ہی طرز کے دلائل مانگتے نظر ائے،فیصلے سے پہلے پتہ کہ وہ کیا چاہ رہے۔شارٹ کٹ طریقے سے بڑے عہدے…
101
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
نتائج کی درستگی تک ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کے علاؤہ کوئی حل نہیں عدالتوں سے کچھ نہیں ملے گا۔
42
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 months
مریم نواز کے حکم پر لاہور میں سیاسی ورکرز پر پولیس کا لاٹھی چارج
66
3K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
وہاڑی #NA156 میں تحریک انصاف کی امیدوار عائشہ نذیر جٹ کے کاغذات جمع ہونے کے بعد سفید کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے RO سے چھین لیے۔ کاغذات جمع کروانے والے وکلاء کو بھی اغوا کرلیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
48
3K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
این اے 102 فیصل آباد سے امیدوار تحریک انصاف چنگیز کاکڑ کی ریلی
Tweet media one
18
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
مجھے ٹریڈ اینڈ کامرس پر بات کرنے کے لیے ایک سفیر کی رہائش گاہ پر بلایا گیا،مجھے عمران خان سے حوالے سے پوچھا گیا میں نے کہا اچھا آدمی ہے میرا باس ہے،میں نے بتایا ہماری ایکسپورٹ بڑھی ہیں،مجھ سے عمران خان کے متبادل کے بارے پوچھا گیا اور کہا گیا کہ بلاول یا مریم کی پارٹی جوائن…
29
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
11 months
کل مجھے اٹھایا گیا۔ایک جگہ لیکر گئے وہاں سامنے ڈی جی اینٹی کرپشن بیٹھے تھے۔انہوں نے کہا سیٹ پر رہنا ہے کہ نہیں؟میں نے کہا رہنا ہے تو انہوں نے مجھ سے زبردستی وعدہ معاف گواہ بننے کا کہا۔میرا بیان زبردستی لیا گیا۔میں پوری رات نہیں سوسکا۔ سیکرٹری اسملبی رائے ممتاز کا عدالت میں بیان
15
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
ڈاکٹرز ہسپتال میں پولیس گردی کے مناظر پولیس تشدد اور توڑ پھوڑ کے بعد ہسپتال سے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ ساتھ لے گئی۔ دنیا نیوز کے دو رپورٹرز اور کیمرہ مین پر بھی تشدد ہوا۔
115
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
پی پی 162 لاہور کا ٹکٹ شبیر گجر کو مل گیا اب این اے 127 کا پینل پورا ہوگیا۔ظہیر عباس کھوکھر،اعظم نیازی،شبیر گجر،فرخ جاوید مون بہترین پینل ہے۔یہاں مقابلہ عطاء تارڈ اور بلاول بھٹو سے ہے۔
34
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
موجودہ حالات میں جتنا کام سلمان نے کیا اور کررہا وہ بے مثال ہیں جیل،عدالت،ہسپتال جناز گاہ یہ بندہ ہر جگہ پہنچا ہوتا۔ گرفتاری کی جتی مذمت کی جائے کم ہے۔ @AdvSalmanShahid
27
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
لاہور سے چار حلقوں کا سروے کیا ہے تقریبا 500 لوگوں کی رائے جانی۔ تحریک انصاف کو ووٹ دینے والے 80 فیصد لوگوں کی وجہ یہی ہے جو یہ انکل بول رہے ہیں۔
12
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
عوامی غم و غصہ گجرات میں چوہدری سالک کے قافلے کو دیکھ کر لوگوں کے چور چور کے نعرے چوہدری سالک کے گارڈز کی شہریوں کو فائرنگ
53
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 months
رہائی کے بعد جب ایاک نعبد و ایاک نستعین کا اسٹیٹس لگایا تو پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو، میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے۔ معروف ٹک ٹاکر منیب خان کا انٹرویو
20
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
رہائی کے فوراً بعد صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس صنم جاوید کو پرزن وین میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوئی۔صنم جاوید کو دوسری بار رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے ۔
116
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
تحریک انصاف نے میرے اندازے سے کہیں زیادہ اور بڑی ریلیاں نکالیں۔کے پی کے میں تو سب کو معلوم ہی تھا تاہم لاہور،فیصل آباد،لیہ،راولپنڈی،وہاڑی سمیت تمام شہروں اور تحصیلوں میں پکڑ دھکڑ اور بے تحاشا رکاوٹوں کے باوجود زبردست ریلیاں نکلیں۔لبرٹی میں ایک ایس ایچ او سے بات ہوئی وہ کہتا…
33
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
چار مقدمات اور ڈیڑھ ماہ جیل کاٹنے کے بعد بالآخر نعیم ابراہیم عوام کے درمیان پی پی 196 عارف والہ
10
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
تحریک انصاف کو اس ادارے سے انصاف لینے کا حکم ملا ہے جس پر دھاندلی کا الزام ہے۔اس ادارے کا وکیل اعظم نذیر تارڈ اس پارٹی کا سینیٹر ہے جو اس دھاندلی کی بینفشری ہے👏👏👏
18
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
میری یہ ٹویٹ 10 مئی کی ہے جب کوئی مقدمہ کوئی تحقیقات نہیں ہوئی تھیں۔ دس مئی کا سارا دن اور رات میں رپورٹنگ کے لئے لاہور کی سڑکوں پر تھا تب لکھا تھا کہ آگ لگنے کے معاملات مشکوک ہیں۔ آج ثبوتوں کی بات کرنے والے بتائیں کلمہ چوک جہاں کینٹینر کو آگ لگی وہاں کی فوٹیج کیوں گم ہے؟وہاں کی…
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
عجب معاملات ہیں جیل روڈ پر احتجاج ختم وہاں پولیس تعینات ہے مگر گاڑی کو آگ لگی ہوئی کلمہ چوک دوپہر سے بند عوام کے لئے پولیس تعینات وہاں ٹرک کو آگ لگی ہوئی۔
39
2K
3K
33
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
Best Comment پٹواری جلسے کے بعد جنت میں پہنچ گئے اور اقرار الحسن ابھی بھی ٹریفک جام میں پھنسا ہوا ہے۔
62
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
عالیہ حمزہ ڈاکٹر یاسمین راشد مہر بانو قریشی کی فتح شکست میں بدل دی گئی۔
20
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
6 مئی 2023 عمران خان لاہور میں تھے تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی تھی۔یہ اس ریلی سے عمران خان کے خطاب کی فوٹیج ہے۔بطور رپورٹر یہ ریلی سارا دن اور رات گئے تک میں نے کور کی تھی۔ @HassanAyub82
26
2K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
عمران خان کچھ دیر میں چیک اپ کے لئے شوکت خانم روانہ ہونگے۔ جیمر والی گاڑی زمان پارک پہنچا دی گئی۔
52
740
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 month
بہاولنگر پولیس کے مطابق سات سے 8 ڈالوں میں پاک آرمی کے 35سے 40 مسلح جوان تھانہ اے ڈویژن آئے،محرر سے چابیاں چھین کر حوالات میں داخل ہوئے توڑ پھوڑ کی،حوالات میں بند ایس ایچ او رضوان عباس،ایکASI اور دو پولیس کانسٹیبلان پر تشدد کیا،اہلکاروں کو رائفل کے بٹوں،ڈنڈوں سے مارا گیا،جوانوں…
154
1K
4K
@MohUmair87
Muhammad Umair
6 months
بزرگ شہری پر تشدد اور متعدد بار غیر قانونی چھاپے مارنے والا ایس ایچ او تھانہ پکالاڑاں سب انسپکٹر جبران تحریک انصاف کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے لئے پولیس کو دی گئی چھوٹ ابھی کئی گھر جلائے گی۔ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
Tweet media one
@mofarooka
Mohammad Hayat
6 months
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں ہو انا للہ و انا الیہ راجعون وہ چچا جسے ہم ابا بلاتے تھے پولیس گردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔نہایت سادہ لوح اور بے ضرر انسان تھے۔مال مویشی پالنا کھیتی باڑی کرنا ذریعہ روزگار تھا۔ کچھ سال پہلے مخالفین نے اپنے سیاسی تعلقات استعمال کرکے میرے سترہ سال کزن کے…
Tweet media one
783
6K
7K
119
3K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
ایک اور تضاد تحریک انصاف نے الیکشن کروائے مگر بلے کا نشان تاحال جاری نہیں ہوا اے این پی نے پارٹی الیکشن کروائے ہی نہیں 20 ہزار جرمانہ ہوا اور انتخابی نشان لالٹین مل گیا۔
13
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
یہ نبیل ہے جسے کل زمان پارک سے دہشت گرد بنا کر گرفتار کیا گیا۔یہ گھر سے اوریگا سینٹرملازمت کے لئے جارہا تھا۔راستہ بند ہونے پر ریلوے ورکشاپ سے نکل کر زمان پارک کی طرف گیا پولیس نے ڈرایا اس نے نہر کی چھوٹی پل سے بھاگنے کی کوشش کی پکڑا گیا۔گھر والوں کو اسکی کوئی اطلاع نہیں دی جارہی
Tweet media one
25
2K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
حرکت المجاھدین کئی سالوں سے کالعدم جماعت ہے مگر سب کالعدم جماعتوں کو باری باری عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کے لئے بلایا جارہا۔چینلز کو حکم ہے کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر یہ پریس کانفرنس دکھائیں۔تحریک انصاف نے ساڑھے تین سال لگا کر ملک کو گرے لسٹ سے نکالا تھا کمپنی بلیک لسٹ کروائے گی
Tweet media one
73
2K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
عمران خان نے جج کے حوالے سے جلسے میں بیان دیا،عمران خان نے عدالت جاکر معافی مانگی مگر کیس ابھی چل رہا ن لیگ نے پریس کانفرنس کرکے جج ارشد ملک کی ویڈیو لیک کی عدلیہ کو سکینڈلائز کیا،مگر آج خاموشی سے کیس واپس لینے کی درخواست دی اور درخواست قبول ہوگئی۔ لاڈلا ایکس میکس پرو میکس
26
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 months
حلف کے بعد سرینا عیسیٰ اعلی سطحی میٹنگز کا بھی حصہ ماشاءاللہ 139 واں نمبر ہم نے محنت سے حاصل کیا ہے ہمارا تکا نہیں لگا
14
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
بے غیرتی کا لیول دیکھیں کہ قومی اسمبلی کے لیے ڈاکٹر یاسمین راشد اور علی امین گنڈا پور کے کاغذات مسترد ہوگئے مگر صوبائی اسمبلی کے لیے دونوں کے منظور ہوگئے۔
Tweet media one
30
2K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے لئے حامد رضا صاحب کی جماعت سنی اتحاد کونسل سے الحاق ایک بہترین فیصلہ ہے۔ حامد رضا مشکل ترین وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے زمان پارک آپریشن کے وقت وہ 24 گھنٹے ڈٹے رہے اور سب سے بڑی بات کہ نظریاتی آدمی ہیں۔
19
988
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 months
قاضی فائز عیسی کی ملاقاتوں کا سلسلہ عمر عطاء بندیال کے دور میں شروع ہوگیا تھا مگر میں چپ رہا عہدے پر اکر انہوں نے جب کام شروع کیا تو جن ایجنسیوں کو ڈرنا چاہیے تھا انکا کانفیڈنس اور بڑھ گیا۔ اسد طور
12
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
تشدد،گرفتاری،مقدمات سمیت ہر ڈر کے باوجود لوگ نہیں ڈر رہے۔ یہ لڑکی چہرے پر PTI ماسک لگائے مال روڈ پہنچی اور پولیس سے بحث شروع کردی کہ راستے کیوں بند کئیے ہیں؟یہاں ہر روز کیوں آجائے ہو؟چاروں کے گھر جاتی عمرہ کیوں نہیں جاتے وہ مجرم نہیں ہیں کیا؟
17
2K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
بڑی خبر جاوید ہاشمی الیکشن سے دستبردار، تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
Tweet media one
8
606
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
سرکاری نتائج میں تحریک انصاف اسلام آباد کی تینوں نشستیں ہار گئی جبکہ وہ تینوں جیتے ہوئے تھے۔ تحریک انصاف کی جیت کی گواہی مصطفی نواز کھوکھر نے بھی دی تھی۔
18
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
ن لیگ رائیونڈ پی پی 165 اپنے گھر سے ہار گئی تحریک انصاف کے احمر بھٹی جیت گئے۔ احمر بھٹی خاندان کا گھر کم از کم چھ بار توڑا گیا۔احمر کا بھائی کمپین میں اٹھوایا گیا۔
Tweet media one
11
2K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
خیبرپختونخواہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ جاری این اے 10 بیرسٹر گوہر این اے 11 حاجی سید فرین خان این اے 28 ساجد نواز این اے 29 ارباب عامر پی کے 28 شوکت یوسفزئی پی کے 29 عبدالمنعم پی کے 30 صدر رحمان
33
468
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
کراچی،مانسہرہ،تلہ گنگ،اٹک،سرگودھا سمیت دیگر شہروں میں انتخابی نتائج تبدیل کیے جانے پر بڑے مظاہرے اور دھرنے جاری
16
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
2 months
قاضی صاحب تو کمپرومائزاڈ ہیں۔ گیند اب جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب کی کورٹ میں ہے. وہ دونوں اس معاملے پر از خود نوٹس کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔
17
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
11 months
اس تصویر میں مرزا خالد محمود چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس یزیڈنٹ کا حلف اٹھارہے ہیں اور ایک فوجی افسر ان سے حلف لے رہا ہے۔میرے لیے یہ ایک انوکھا کام ہے۔ایک فوجی افسر کیسے کیسے منتخب لوگوں سے حلف لے سکتا ہے؟کوئی اس حوالے سے رہنمائی فرما سکتا ہے کہ اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟
Tweet media one
239
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
لاہور ہائی کورٹ بار کے نومنتخب صدر اسد منظور بٹ ریمنڈ ڈیوڈ کیس میں مقتولین کی فیملی کے وکیل تھے اور انکو تب اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے کافی پریشر کا سامنا رہا۔لیگی MPA عظمی بخاری کے والد ریمنڈ ڈیوڈ کے وکیل تھے۔
17
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
عمران خان نے مذاکراتی ٹیم سے کہا آپ جب مرضی آئیں مگر سڑکیں کھول دیں لوگوں کو تین دن سے مشکل کا سامنا ہے۔
4
593
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
فیصل آباد میں صوبائی سیٹ پر ن لیگ کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور ہوئی گنتی بھی ہوئی پھر ن لیگ ہار گئی اور دوسری جانب ریحانہ ڈار،تیمور ملک،طاہر صادق،ایمان طارق صادق، مہر بانو قریشی اور تیمور ملک سمیت تحریک انصاف کے درجنوں لوگوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست وصول تک ہی نہیں…
10
2K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
4 months
ن لیگ کا لیہ جلسہ منسوخ ایک کو جلسہ کرنے نہیں دیا جارہا دوسروں سے جلسے ہو نہیں رہے۔
15
655
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
1 year
لاہور والے کچھ ایسے پہنچ رہے ہیں زمان پارک
13
990
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
3 months
ملتان میں جاوید ہاشمی نے جہانگیر ترین کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار کی سپورٹ کا اعلان کیا تو ان کے پورے خاندان پر پرچے ہوئے،گھر تباہ ہوا اب لودھراں سے جہانگیر ترین کی مخالف امیدوار کو اٹھالیا گیا ہے،پہلے یہاں سے شفیق آرائیں،اور پیر اقبال شاہ فیملی کو اغواء کرکے الیکشن سے…
11
1K
3K
@MohUmair87
Muhammad Umair
10 months
صحت کارڈ تھریڈ صحت کارڈ کی بدولت صرف لاہور میں 12 پرائیویٹ ہسپتالوں میں بائی پاس اور انجیو شروع ہوئی۔اس سکیم کے یونیورسل ہونے اور سفارش سے پاک ہونے کا اندازہ اس بات سے کریں کہ شریف خاندان کے شریف میڈیکل سٹی نے خود کو اس کے لئے رجسٹرڈ کروایا۔لاہور کے جن ہسپتالوں میں بائی پاس اور+
18
688
3K