Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover -
In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
عمران خان کو جب معلوم ہوا کہ الیکشن میں انکا ووٹر نکلا اور انکیے امیدواروں کو کامیابی دی تو انکا ری ایکشن کیسا تھا۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان کی زبانی سنئے۔
I have never ever seen such crowd in any Jalsa before. It was a massive Power show. It was an evening time and ground was full. Impressive crowd 👍🏻 just for a glimpse of Imran Khan
. Net ni ta os time.
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
وہ منحرف اراکین جنھوں نے عمران خان کے دور حکومت میں مہنگائی سے تنگ اکر پارٹی تبدیل کر دی۔آج وہ لوگ اس نئی حکومت کے مہنگائی سے پریشان کیوں نہیں ہے؟اب ان کو عوام کا درد دیکھائی نہیں دے رہا؟یہ ضمیر صرف PTI کے لیے ہی جاگا تھا؟ لگتا ہے ان کی اصل وجہ مہنگائی نہیں بلکہ کچھ اور ہی تھی۔
Pashto is very easy!
Also Pashto,
Khaa ( I see )
Kha - ( okay )
Kha? - ( Really )
Oh Khaa- ( No way )
Kha dy - ( Good )
Kha G- ( Got It )
Kha kha - ( I understand )
Kha kana- ( okay, leave )
Hmm khaa - ( let me think )
ملک کے ہر حصے میں عمران خان کی خاطر عوام کی بہت بڑی تعداد باہر نکل آگئی ہے۔ یہ تعداد ان لوگوں کے منہ پر زور دار تماچہ ہے جن کو لگتا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں ہے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان اپنی جیب سے جیل میں کھانا کھا رہے ہیں ناکہ حکومت یا جیل کے پیسوں سے۔ عمران خان پر یہ الزام کے انھوں نے اب تک 35 لاکھ کا کھانا کھایا یہ غلط ہے۔ پیسے ہم جمع کراتے ہیں ناکہ جیل والے۔ علیمہ خان۔
پاکستان تحریک انصاف کے واحد وکیل جنھوں نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو مایوس نہیں کیا۔ سلمان صفدر کا نام تاریخ کے کامیاب ترین وکیلوں میں اتا ہے۔
Now , Israel is doing what they can do. And still our some people want to accept Israel, they are now silent, not saying a word against Israel.
#GazaUnderAttack
ایجنسیوں کی اب بدمعاشی نہیں چلے گی۔ ہمیں امید تھی کہ آج احمد فرحاد کو پیش کر دے گیں مگر اٹارنی جرنل کی یقین دہانی کے باوجود آج انکو کورٹ میں پیش نہیں کیا گیا۔ یہ آئین کے ساتھ دھوکہ ہے لیکن اب کورٹ سہی سمت میں جا رہی ہے کیونکہ یہ مسلہ اب صرف ایک شخص کا نہیں رہا۔ ایمان مزاری۔
پولیس کا عامر مغل کے گھر ایک بار پھر چھاپہ۔عامر مغل اپنے گھر میں موجود نہیں تھے۔
پہلے بھی پولیس عامر مغل کے بچوں کو اٹھا کر لے جا چکی ہے۔ ۔
@aamirmughalpti
عمر ایوب کی تقریر PTV پے نا دیکھانے پر ان کا کہنا تھا کہ میں صرف ان چوروں کو آئنہ دیکھا رہا تھا جو ان سے برداشت نہیں ہو پا رہا تھا۔۔ عمر ایوب
@OmarAyubKhan
Spread it .
نوشہرہ میں جتنے بے گھر لوگ ہیں اور پانی کیوجہ سے جسکو تکلیف ہو میرے پاس 1000 لوگوں کی گنجائش موجود ہے
آپ رابطہ کرسکتے ہیں
مہروبانی کر کے پوسٹ کو آگے شیر کرے۔
Faisal Khan
#ContactNumber
03499213404
#flood2022
#FloodinPakistan
It takes a lot of courage to protest on an open road in the cold of Islamabad. They are doing it just free their loved once.
#BalochLongMarch2Islamabad
آج سپریم کورٹ میں شہید ارشد شریف کی والدہ کے ساتھ سارا وقت ARY کی ٹیم موجود تھی۔ کاشف عباسی، خاور گھمن اور باقی ٹیم کو دیکھ کر اچھا لگا کہ اس مشکل وقت میں انھوں نے اپنے دوست ارشد شریف کے گھر والوں کو اکیلا نہیں چھوڑا۔۔۔
#ArshadShareefShaheed
میں بھی صحافی رہا ہوں یہ ہے میرے ارٹیکل۔ قاضی فائز ایسی
چیف جسٹس ہو کر بھی اتنا نہیں معلوم کہ صحافی ارٹیکل پبلش کرنے سے نہیں ڈگری لینے سے بنتا ہے جیسے وکیل کی ڈگری وکالت کے لئے ضروری ہوتی ہے۔
خیبرپختونخوا کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری 🚨
خیبر پختونخوا میں لیور ٹرانسپلانٹ، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سرجری قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ڈائی لیسز کی سہولیات فراہم کرنے کا بھی حتمی فیصلہ ہوا ہے.
From shooting down enemy planes to flying convicted criminals/politically irrelevant ppl,
#Pakistan
Air Force came a long way. Country slides towards default, arch enemies joining hands against
@ImranKhanPTI
while continuing to plunder. Enough is Enough
#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
مسلہ یہ نہیں کہ یہ میچ فکسر پشتونوں کے بارے میں بات کر رہا ہے مسلہ یہ ہے کہ اس شخص کے ارد گرد بییٹھے لوگ خاموش ہے۔ خاص کر ہمارے اینکر صاحب جو بہت ہی بڑے تیس مار خان بنتے ہیں۔ شکر کرے کہ پشتوں بالرز نے آپکی عزت بچائی۔
@Kashifabbasiary
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے اگر انکو پیش نا کیا گیا تو کیا توہین عدالت لگائی جائے گی؟؟ محمد علی بخآری کیا کہتے ہیں ۔۔
سپریم کورٹ کے اندر موبائل فون پر پابندی ہے۔ کورٹ رپورٹرز جج صاحبان اور عمران خان کے دلائل پہلے کاغز پھر لکھتے ہیں اور پھر باہر اکر جہاں سگنلز اتے ہیں وہاں سے آپکو خبر پہنچاتے ہیں۔ بہت مہنت کا کام ہے دوستو۔
قرة العين شیرازی کی محنت۔
@MaryamNSharif
آپ کو ARY سے گلا نہیں کرنا چاہیے�� ویسے بھی آپ نے مائیک ہٹا کر یہ ثابت کر دیا کہ آپ کو اس چینل کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن اب اسے اپنے اکاؤنٹ پے شئر کرنے کا یہ مطلب ہی ہو سکتا ہے کہ آپ کو اصل میں اے آر وائے کی بہت ہی ضرورت ہے۔
فواد چوہدری کا اپنے بیان پر ایسے ڈٹے رہنے یہ ثابت کرتا ہے کہ ہمارے ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی وزارت قابل اعتماد ہے، اور اس کا کریڈٹ
@fawadchaudhry
کو صرف جاتا ہے۔
#EidUlFitr
Alarming 🛑
اطلاعات کے مطابق نوشہرہ میں سیلاب زدگان کے لئے جو سامان آرہا ہے وہ ڈپارٹمنٹ اور فوکل پرسن اپنے رشتہ داروں میں تقسیم کر رہے ہیں۔ اور جن کی ضرورت ہے وہ بے یاروں مددگار بیٹھے ہیں۔ سامان ان لوگوں تک پہنچ ہی نہیں رہا جو سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں بلکہ وہ لوگ رہے جو محفوظ ہے
کیا مریم نواز شریف اپوزیشن کے بغیر حلف لینا مناسب سمجھیں گی؟؟ نمبر پورے کہنے والی مریم ان چند اپوزیشن کو برداشت نہیں کر سکتی؟ پورا پاکستان جان گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے باہر کیا ہو رہا ہے۔ لیکن کیا مریم نواز بےخبر رہ سکتی یے؟؟
Hey guys I got a signed ball from
@iMRizwanPak
as memorabilia | I can't express my happiness😍☺️ | BTW it is for my Father, he is Rizwan's biggest fan
& special thanks to someone who got this for me 😎😍
#Rizwan
#T20WorldCup
@MaryamNSharif
مریم نواز صاحبہ بھی پشتون کو طالبان تسلیم کر چکی ہے۔ اب آپ کس منہ سے پشاور آئی گی؟؟
شرم آنی چاہیے اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے لئے جس میں یہ بزرگ خواتین پشتونوں کو طالبان کہہ رہے۔۔
Fan wanted to take a picture with Haris Rauf but he denied. Fan called him Proudy and rude, which was unacceptable for Haris. He called the Fan Indian but the Fan said I am not Indian I am Pakistani just wanted to take a picture.
کیا آپ جانتے ہیں؟
صحت کارڈ پلس پر 3 کروڑ سےزائد افراد اب تک رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جبکہ کل ایڈمشنز کی تعداد 10لاکھ ہے جس پر 27.47 ارب سے زائد خرچہ آیا ہے۔
#SehatCard
فواد چوہدری سے جتنا ہو سکا انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیا۔ شیریں مزاری کے بعد فواد چوہدری کے جانے سے سب کو افسوس ہوا۔ لیکن یہ مشکل وقت جلد ہی گزر جائے گا۔ کیونکہ وقت بدلے میں وقت نہیں لگتا۔
@fawadchaudhry
will always stand with you.
Met with Shehr e Bano. Such a beautiful girl. We did a little chit chat about nowadays scenario and she mimics Maryam Nawaz too 🤣👍🏻🤩 for complete video watch my VLOG on today's Jalsa ⬇️⬇️
Check the link
غریدہ فاروقی ایکٹ بھی غلط بتا رہی ہے۔ اسے کہتے ہیں فیک نیوز اور لوگوں کو اکسانا۔ اگر کورٹ مارشل کی بات آہی گئی تو سب سوچے ان کے چہیتے شریف خاندان کا پھر کس قسم کا مارشل ہوگا؟؟ جنھوں نے فوج کو گالیاں بھی دی اور پاکستان کو بھی لوٹا۔ ان کو تو چوک پر لٹکا دینا چاہیے۔ ٹھیک ہے نا غریدہ
46 ڈگری ٹمپریچر ہے لیکن لوہے کی بنی اس وین میں کم سے کم ٹمپریچر بھی 60 ڈگری ہوگا جو دھوپ میں تپ کر تندور بن چکی ہو گی۔ ایسا غیر انسانی سلوک تو گوانتاناموبے کے قیدیوں کے ساتھ بھی نہیں ہوا جیسے یہ لوگ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو اذیت دے رہے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟
حالیہ سیلاب میں نوشہرہ کو بڑی تباہی سے بچانے والا فلڈ پروٹكشن وال خیبر پختنخواہ حکومت نے 13 ارب لاگت سے بنائی جس کی لمبائی 40 کلومیٹر جبکے چوڑائی 20 فٹ اور اونچائی 30 فٹ ہیں
میرے خیال میں سب لوگوں کے گھروں میں ایک ڈاکٹر اور ایک خاندان کا اپنا ہسپتال ہونا بھی لازمی ہے۔ کیونکہ اگر کل کسی کا کائی اپنا اس طرح شہید ہو تو کم از کم وہ اپنے ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کروائے گیں تاکہ آسانی سے رپورٹ مل جائے۔ ورنہ یہ ظالم تو پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی چوری کر لیتے ہیں۔
میرا پمز کے ڈائریکٹر سے سوال ہے اس کے ہسپتال میں جسد خاکی محفوظ نہیں ؟؟ اور کون کون سی تصاویر لی گئ اور کب کب لیک ہونگی ؟؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ لواحقین کو کیوں نہیں دے رہے ؟