•|ᴍᴀꜱʜᴀ|• Profile Banner
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|• Profile
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•

@MashaNoor0

14,138
Followers
6,682
Following
9,717
Media
119,163
Statuses

~For success, Attitude is equally as important as Ability 🔥

Karachi, Pakistan
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
"💕 Love knows no boundaries and sees beyond appearances. It's a beautiful feeling that transcends limitations.
70
14
75
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
جس سے بوتل کا ڈھکن نا کھلے سوچو کتنی نازک انگلیاں ہونگی 🤣 وزیروں کو ٹھیک کام پر لگا رکھا ہے 🤭🤦
244
631
2K
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@Timesofgaza As we pray for Gaza, let's also amplify their voices and share their stories. By spreading awareness, we can foster empathy and understanding, and work towards a brighter future for all.
1
120
2K
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
1 year
پاکستانی صحافیوں کو تو بکاؤ کہہ دیتا ہے اور باہر ممالک میں انٹرویو کے درمیان سن سناٹے 😜
46
853
1K
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@spectatorindex a new narrative just dropped. Almost 10 narratives were released in less than 24 hours.
10
71
1K
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@rafaelshimunov In solidarity with Palestine, let's amplify their call for freedom and equality.
25
56
1K
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@Israel May Allah's mercy and blessings be upon the people of Gaza. Let's pray for their safety, peace, and justice. 🙏🕌 #PrayForGaza
5
3
64
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
ویڈیو دیکھنے کے لئے بہت حوصلے کی ضرورت ہے کیونکہ ملک میں ترقی اور خوشحالی کے لئے کون کون ایک پیج پر ہے اس ویڈیو میں سب دکھ رہا ہے 🍀⁦🇵🇰⁩🍀⁦🇵🇰⁩🍀⁦🇵🇰⁩🍀⁦🇵🇰⁩
27
247
702
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
تماشے سب یہاں عشق ہی نہیں کرتا. اس پیٹ نے بھی دی ہیں رسوائیاں بہت 😢😢
Tweet media one
55
156
706
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
پہچان رہے آپ یہ کون ہیں ؟
Tweet media one
143
63
660
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
ٹک ٹاک کے سستے میراثیوں بہت ناچ گانا رونا دھونا کرکے مشہور ہوگئے اب ہمت کرو ٹویٹر پر آؤ اور ہماری طرح لکھ کر مشہور ہوکر دکھاؤ 🤣🤣🤣😅😂😜 #TikTok
61
59
607
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
ایسا ہے میرا پاکستان 😍😍😘😘 ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩
38
208
538
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@rafaelshimunov Remember, every voice matters in advocating for peace and justice.
5
29
607
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
لیٹی ہوئی تھی چھت کا پنکھا گر گیا سائیڈ پر تھی بیچ گئی آج ہاتھ پر لگی 😂😁ہاتھ سوجھ گیا کٹ بھی گیا تھوڑا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
279
22
464
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
کوئی فلم نہیں یہ نیوز سنا رہی ہے جو سب دیکھتے ہیں پھر کہتے ہیں صحافت آزاد نہیں اور کتنی آزادی چائیے 😛😅
Tweet media one
124
123
468
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@CensoredMen Allah help the people of Palestine😭😭😭🇵🇸🇵🇸
20
9
446
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
یہ تصویر بظاھر تو معمولی لگتی ہے کافی عرصے سے میرے پاس سیو ہے تصویر کی گہرائی کو صرف حقیقت پسند لوگ سمجھ سکتے ہیں پھر کہتے ہیں مرد بے وفا 🤧
Tweet media one
31
46
412
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی تقریبِ نکاح عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضاثاقب مصطفائی صاحب نے نکاح پڑھایا،اس موقع پر مختلف سیاسی ، عسکری اور دینی شخصیات سے بھی ملاقات ہوئی @OfficialDGISPR
Tweet media one
Tweet media two
15
87
343
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے دردمندانہ اپیل ہے کہ ایک عافیہ صدیقی (سیدہ فضا) لاڑکانہ جیل میں جھوٹے مقدمے میں 7 سال سزا میں انصاف کی آس میں آپ کی طلبگار ہے جس کی چار بیٹیاں گزشتہ 3 سالوں سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں @ShireenMazari1 @fawadchaudhry @WaseemBadami
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
24
231
347
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
فردوس آپا چاہتی تو مکا بھی مار سکتی تھی مگر انکی دریا دلی کے صرف زلیل کیا 🤣🤭😝
29
48
376
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
اســلام علیــکم 😊 صبــح بخیــر بَـــلْ تُؤْثِــــرُوْنَ الْحَيَــــاةَ الـدُّنْيَــــا💕 تــم تــو دنیــا کی زنـــدگی کــو تــــرجیح دیتــــے ہــــو۔ وَالْاٰخِــــرَةُ خَيْـــــرٌ وَّّاَبْــــقٰى💕 حــــالانکہ آخرتــــ بہتــــر اور زیــــادہ پائیــــدار ہــــے سورہ الاعلی
Tweet media one
24
70
315
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
یہ حوصلہ بھی جگر والوں میں ہوتا ہے ❤
Tweet media one
11
49
324
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
دودھ فروشوں سے گزارش ہے کہ ڈیم فنڈ میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں اگر پاکستان سے پانی ختم ہوگیا تو کیا خالص دودھ بیچو گے 😍😍😍💰💰💰😍😍😍
Tweet media one
14
75
303
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا اور ﷲ پربھروسہ رکھنا۔اور ﷲ ہی کارساز کافی ہے. (سورہ احزاب۳) السلام علیکم صبح بخیر 😊
Tweet media one
16
83
292
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ، ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﮐﻮﺋﯽ ﺑِﻨﺎ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺍﻭﯾﺲ ﻗﺮﻧﯽؓ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﺭﮦ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺑُﻮ ﺟﮩﻞ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ " ( ﺍﺷﻔﺎﻕ ﺍﺣﻤد)
9
64
294
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
آج کے دن ایک عظیم ہستی آپ کے بیچ پیدا ہوئیں جن کے آنے سے دنیا میں خوبصورتی کی ابتدا ہوئی 🙊🙈 Happy birthday to me😂
84
13
276
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
آج کا سوال جو لوگ گروپوں میں ٹوئیٹ سینڈ کر کے آر ٹی لے لیتے ہیں اور دوسروں کو آر ٹی نہیں دیتے ان کو سیلبرٹی 💃کہنا چاہیے یا ہوشیار🎭؟ اس سوال کا تعلق کسی بھی گروپ میں ایسا کرنے والے سے بلکل ہے 😂
22
49
255
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
میرے بھائی کے گھر اللہ کی رحمت آئی ہے ماشاءالله ❤🌸
Tweet media one
74
15
275
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
🌻السلام و علیکم🌻 🌸صبح بخیر🌸 🌿امام علی المرتضیٰ نے فرمایا 🌿 ⁦🌥️⁩صبح کی نیند انسان کے ارادو�� کو کمزور کرتی ہے منزلوں کو حاصل کرنے والےکبھی دیر تک سویا نہیں کرتے وہ قوم آگے بڑھتی ہے جو سورج کو جگاتی ہے, وہ قوم پستی میں چلی جاتی ہے جن کو سورج جگاتا ھے⁦⁦⁦🌥️⁩
Tweet media one
28
79
263
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@Timesofgaza The bombings in Gaza have had a devastating impact on the lives of innocent civilians. It's important to condemn violence and work towards a peaceful resolution that respects the rights and dignity of all individuals
4
32
299
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
تجـھ پہ اندھــا یقیــن ہــے یاربــ __💕 'اس لئــے خــوش گمــان رہتـی ہـوں__😇
Tweet media one
3
57
252
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ صبح بخیر 😊 جس دن پاکستان سے یہ مورنینگ شو بند ہوگئے اس دن سے پاکستان سے ننگ پنا پاکستان کی جان چھوڑ جائے گا اور مائیں اپنے بچوں کو بیکن ہاؤس اور ماما پارسی کی جگہ حافظ قرآن بنانے کی طرف راغب ہوجائیں گی دعاؤں میں یاد رکھئے گا
Tweet media one
29
61
235
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammad ﷺ My motivation Muhammad ﷺ My teacher Muhammad ﷺ My leader Muhammad ﷺ My legend Muhammad ﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We Ummah of Muhammad ﷺ
Tweet media one
11
65
250
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
جس کتاب کی ابتدا الحمدللہ سے ہو___اس پہ یقین رکهنے والا نا امید کبهی نہیں ہو سکتا___ _______😇💕
Tweet media one
9
39
244
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
﷽💕 ﻟَﺌِﻦْ ﺷَﻜَـﺮْﺗُـﻢْ ﻟَﺎَﺯِﻳْﺪَﻧَّﻜُﻢْ○ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺷﮑﺮ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﺳﻮﺭۃ ﺍﺑﺮﺍﮬﯿﻢ آیت_7 💞 🍀 اسلام وعلیکم 🌸 صبح بخیر
Tweet media one
12
65
225
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
گھر کی سالانا صفائی کے دوران ساری پرانی ڈائجسٹ ڈھونڈ لی ہیں اب ایسے ایسے گیانی ٹوئٹ چھاپو گی کے تم لوگ مجھے مرشد کہوگے 😌🤣😝
50
16
260
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
یہ جو گھر والے کہتے ہیں نا کہ سورج نکل گیا اٹھ جاؤ انکو بتاو کے سورج سوتا بھی ہم سے گھنٹوں پہلے ہے😛🤣🤧
16
20
251
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
یہ ان دونوں میں سے کس کی بیوی ہے؟ 🙄🤔
Tweet media one
171
14
238
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
7 months
@tswifterastour Long long long live 😍😘
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
7 months
Long live 🥹😍😘🎶 #BuenosAiresTSTheErasTour
3
25
225
0
8
269
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
پاکستانی لڑکیوں کا نادرا سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا !!! مطالبے نےحکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی۔ نادرا کے کیمروں میں کینڈی کیمرے کے فلٹر ایڈ کئے جائے اچھی بھلی لڑکیوں کو پھولن دیوی بنا دیا جاتا ہے ہاں نہیں تو 🤳🤳🤳🙋 😍😍😍😎
16
36
218
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
کسـی کو طلب حـوروں کـی کوئـی ہـے طالبِ کوثر💕💕 مجھـــے دیدار سے مطلب رُخِ سرکارﷺ سے مطلب 💕💕
Tweet media one
6
51
214
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
"رب" سے جب بھی مانگو___"رب" کو ہی مانگو جب "رب" تمہارا ہوگا_____سب تمہارا ہوگا_____😇💕
Tweet media one
8
46
207
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
کسی وہم نے دی صدا کہ کوئی آپؐ کی مثل💕 تو یقین پکار اٹھا ، نہ تھا ، نہ ہے ، نہ ہو گا 💕 💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕 #RabiUlAwwal
Tweet media one
11
41
204
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
🌸اسلام وعلیکم 🌸 صبح بخیر فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَـــــــا تُكَذِّبَــــــانِ اور تــــم اپنـــے ربـــــ کـــــی کــــون کـــون سی نعمتـــــوں کــو جھٹلاؤ گــــے💕💕
Tweet media one
26
53
195
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
اسلام علیکم.. 🍁🍁صبح بخیر زندگی🍁🍁 "آج کی بات" اگر ﺁﭖ کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہو تو اسے یا تو ﺁﭖ دور سے دیکھ رہے ہو یا پھر غرور سے دیکھ رہے ہو.اور غرور ﷲ کو پسند نہیں.
Tweet media one
9
47
195
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
ہم دشمنوں کو ڈرامے دکھا دکھا کر مار دینگے 🤣🤭😛🙈
Tweet media one
21
24
213
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
میری پیاری دوست @Rahila_PTI کی والدہ کاجعمے کو انتقال ہوگیا میرا رابطہ بہت مشکل سے ہوا،راحیلہ کی حالت بہت خراب ہے پہلے ابو چلے گئے اور کچھ ماہ میں امی بھی پلیز سب آنٹی انکل کے لئے دعا کریں اور میری پیاری بہن کے لئے بھی اللّه اسکو صبر دے ہمت دے کےوہ واپس زندگی کی جانب لوٹ سکے❤
72
30
198
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@Israel War must be stop we stand with Palestine
7
4
212
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
کراچی کے مرکزی علاقہ صدر میں تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کے بعد انتظامیہ نے تقریباً نصف صدی بعد اسنارکل کے ذریعے ایمپریس مارکیٹ کی صفائی اور دھلائی کی #SamaaTV #Karachi
3
54
183
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
5 years
0
0
182
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
7 months
Long live 🥹😍😘🎶 #BuenosAiresTSTheErasTour
3
25
225
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
ڈوب کے مر جانا چلو بھر پانی میں ایک گھنٹے بعد. اور آئیندہ شیر اور کتے کا پول کروانے سے پہلے سوچنا کہ ہر عقل مند جانتا ہے کہ شیر ہی بادشاہ ہوتا ہے کتا نہیں اور تمہارا منظور تو ویسے بھی لوسی ہے 🤐 @ZaidZamanHamid
21
48
188
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
کچھ لوگوں کا ضمیر جتنا مرضی جگانے کی کوشش کی جائے سامنے سے ایک ہی جواب ��لتا ہے @MemonaMushtaq " آپ کا مطلوبہ نمبر اس وقت بند ہے " 😂😜😂 اس ٹوئیٹ کا تعلق @kaptan_ki_cheti کی جیت سے بلکل بھی نہیں ہے
15
38
179
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
2 years
خان صاحب کوئی چول مار دو تاکہ میچ کا صدمہ ہلکا ہوسکے 🤣 اسوقت قوم کو آپکی ایک چول کی اشد ضرورت ہے 🤭🤣
12
33
209
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
انشاء اللہ واپسی میں اپنے پیروں سے چل کر لوٹیں گے عمر بھائی ❣️❤️
Tweet media one
Tweet media two
55
26
199
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
⁦ہر دم اپنے رب سے بس ایک یہ ہی دعا ہے کہ اے اللّٰہ رب العزت میری ہر دعا کو قبول فرمائے آمین 🍁🍁🍀🍁🍁 #RabiulAwwalMubarak
Tweet media one
10
31
176
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
اسلام وعلیکم 🌼 صبح بخیر 🌼 ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ کر تو دیکهو ____نیکی یہ مختصر ہے لیکن حج سے کم نہیں ____😇
Tweet media one
19
36
174
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@AmbHerzog @Israel Look, a new narrative just dropped. Almost 10 narratives were released in less than 24 hours.
8
7
191
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
مریم نواز کا کھانا گھر سے آتا تھا جو حنا بٹ اور طاہر مغل لاتے تھے اب وہ کھانا تھوک کر دیتے یا چاٹ کر وہی بتا سکتے 🤣😌
18
16
179
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
انسان غلطی سے سبق سیکھتا ہے سبق سے غلطی نہیں سیکھتا۔ اور عقل مند وہ ہی ہے جو اِک غلطی سے ہی سبق سیکھ لے____🍃🍁🍃
Tweet media one
7
43
162
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
فاروق ستار کا بلاتکار ہوگیا 😝😜 بڑے بڑے ہاتھیوں کے ساتھ رہ کر اب بیچارے چھوٹے سے فاروق ستار کے ساتھ کیا مزہ آنا 😉
42
67
167
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
اس لڑکے نے ایک شاعری سنی تھی کے محبت میں وزن لاو دیکھو لے آیا 🤣🤭
Tweet media one
36
26
178
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@rafaelshimunov Sending love and solidarity to the brave people of Palestine. Your resilience inspires us all. Stay strong!
4
15
186
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
اُن کــــی صُـــــورت پــــر بنیــــں قــــُرآن کــــی ســـب سُــــورتیــــں اُن کــــــے جــــــلوے جــــاں فـــــزا قــــُرآں کــــے پـــارے ہــــوگئـــــے ️صلــــی اللّـــــہ علیــــــہ والــــــہ وسلـــــم💕
Tweet media one
4
30
163
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
5 years
0
0
146
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
﷽ صبح بخیر اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مرا ہوا نہ کہا کرو، بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے_ سورۃ البقرۃ(154)💕 #RabiulAwwalMubarak
Tweet media one
11
38
155
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
'' اللّــہ وقتـــ بــدل دیتــا ہــے کیــونکہ تبــدیلی کائنــات کـا اصــول ہــے ''_________🍁
Tweet media one
6
44
155
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم 😊 صبح بخیر زندگی 🌅 ﷽ 💟 إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○💟 "بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے" سورۃ ابراھیم(39)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
42
157
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
رشتے کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم رشتوں کو نبھاتے کم آزماتے زیادہ ہیں ❣️☘️
24
38
168
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
ہر اخبار میں تمہاری بہن کے چرچے ہیں 🤭😌☺️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
59
29
159
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
2 years
جب ہم تیسری چوتھی کلاس میں تھے اس وقت کوئی بچہ بارہ کلر مارکر لے آتا تھا تو پوری کلاس کو لگتا تھا یہ ہی سب سے امیر ہے ہماری پوری کلاس میں 😒☹️
20
19
172
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
میری فوج کے جوان جب سرحد پر کھڑے ہوتے ہیں تو میرے ملک کی قوم سکون سے سوتی ہے افواج پاکستان کو ملک کی بیٹیوں کا سلام ⁦🇵🇰⁩ پاکستان ذندہ باد #pakistanzindabad
Tweet media one
11
35
147
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے منزل ملے یا تجربہ.. چیزیں دونوں ہی نایاب ہیں_____🍁
Tweet media one
6
27
153
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
7 months
This is a sick edit 🔥🔥 ❤️✨🎶✨🎶✨❤️ #BuenosAiresTSTheErasTour
5
37
183
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
عورت کے چہرے پر سیاہ حلقے جسم کی کمزوری سب کو نظر آتی ہے مرد کے چہرے پر پریوار کو خوش رکھنے،دھوپ میں جھلسا ہوا چہرہ،اپنی خوشی کو سائیڈ رکھ کر بیوی بچوں کی خوائش کو پورا کرنا،مرنے سے پہلے اتنا کردینا کے کسی کے محتاج نہ ہوں گھر والے،کسی کو نظر نہیں آتا 💔
16
32
161
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
﷽ تَبــَارَكَ الَّــذِي بِيــَدِهِ الْمُلْكـــُ وَهُــوَ عـَلَىٰ كُلِّ شَــيْءٍ قَــــدِيرٌ ○ وہ (ﷲ) جســکے ہاتــھ میــں بادشــاہی ہــے بــڑی بــرکت والا ہــے اور وہ ہــر چیــز پــر قــادر ہــے ○💕💕 ســورہ_ملکــــــ____١ 💞
Tweet media one
2
37
148
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
جن لوگوں کی دعائیں اور امیدیں میرے ساتھ ہیں ان کی دعاؤں اور امیدوں کو کبھی بھی ضائع اور بیکار نہیں جانے دونگا کچھ بھی ہوجائے پاکستان کو اب ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا،پاکستانیوں کو دنیا کی تیز ترین ترقی یافتہ قوموں میں شامل کرنا میری پہلی زمہ داری ہے @ImranKhanPTI
Tweet media one
7
37
144
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@jacksonhinklle The Israeli war on Gaza must be condemned. Innocent civilians are paying the price, and it's time for the international community to take action for the sake of peace and justice.
13
14
160
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
2 years
اس چ آدمی کا دماغ سڑ گیا ہے میں نے کہیں نہیں سنا آج تک کے کسی بیوہ خاتون کو ایسی گندی گالی دی جاے کم از کم ہم اردو اسپیکنگ اس بیان پر لعنت بھیجتے ہیں باقی پنجاب والوں کی مرضی 😒
56
67
165
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
7 months
@tswifterastour This breaks my ❤️🥹✨
Tweet media one
Tweet media two
1
0
173
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
10 months
@iqrarulhassan کہہ کون رہا ہے جو خود مائیک لے کر اچھادھاری ناگ کے ڈرامے کرکے قوم کو بے وقوف بناتا رہا 🤣
5
9
171
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
کوہلی نے ثابت کردیا کے شادی کے بعد آدمی نکما ہوجاتا ہے 😛🙈🤣
20
18
155
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
چار سال پہلے جب میں نے ٹوئٹر پر باقاعدہ شمولیت اختیار کی تھی اس بہت مجھے اردو لکھنے میں بہت مشکل ہوتی تھی اور کافی کم لوگ اس وقت اردو لکھتے تھے آج ماشاءاللہ ہر دوسرا اکاؤنٹ اردو میں لکھ رہا بہت اچھا لگتا ہے پہلے ہم رومن لکھتے تھے اب رومن مشکل سے سمجھ آتی ہے #میری_پہچان_اردو ❤️
20
41
158
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا دیتی ہیں مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے____🍁 حضرت علیؓ💕
Tweet media one
8
40
144
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
بہت کم دعا مانگتی ہوں کیونکہ اللہ پاک نے امید سے بڑھ کر دیا ہوا ہے اج ایک دعا مانگ رہی ہوں دل سے چاہتی ہوں اللہ پاک میری دعا قبول کرے آمین 💖
46
27
158
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
7 months
That security guard deserves a round of applause! Fanning the crowd in Brazil to keep everyone cool and comfortable during the show. #RioTSTheErasTour #RioDeJaneiroTSTheErasTour
1
10
164
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
اتنی لمبی لسٹ بنانے کے باوجود تیس چالیس آرائیں ناراض ہوگئے 🤭🤣😛
Tweet media one
39
29
156
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
پانچ روپے والی لاٹری میں میرا پلاسٹک کا ٹاپس نکلا ہے 🙈😌😋 کلر میری پسند کا ہے 😍
Tweet media one
39
9
141
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
زیادہ تمیزدار اچھے بننے کے چکر میں منافق نہ بنو 🌸
7
20
152
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
2 years
ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا اس بس میں غیر مقامی ہی سفر کرینگے 🤣😛
Tweet media one
24
28
147
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
Mention yours😌💖 Main_ May😍
Tweet media one
150
13
137
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@Lowkey0nline The world needs to see the truth about Israel's war crimes in Gaza. This video unveils the horrific reality faced by innocent civilians. Let's stand in solidarity with Gaza and demand justice for these atrocities.
3
20
160
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@IranObserver0 @PolitikTweets23 Always support Palestine
13
1
147
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
8 months
@Lowkey0nline @ZabbybearZ I usually just tend to be silent regarding certain issues, but seeing this and videos about the hell people in Gaza are experiencing, especially the children, who truly doesn't deserve to live these horror, I can't just remain unemphatic
2
5
154
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
9 months
سکھوں کے لیے ایک علیحدہ وطن ’خالصتان‘ کے قیام کے لیے سرگرم ہردیپ سنگھ نجر کو رواں برس جون میں کینیڈا کے شہر وینکوور میں قتل کر دیا گیا ۔۔کینیڈا حکومت کی جانب سے بھارت پر سخت درعمل سامنے آیا ہے ایسے میں اپکو بتا دوں کہ بہت جلدی پاکستانی فلم #dhaichaal ریلیز ہونے جارہی ہے جس میں
0
99
61
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
ﺧﻮﺷﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﯾﺎ ﻣﺤﻞ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﯾﮧ ﺍﻟﻠﮧ💕 ﮐﯽ ﻭﮦ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﺲ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ___🍁
Tweet media one
7
26
128
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
بس اب تو خوش ہوجاؤ اور کتنا کرے حکومت تمہارے لئے 🤣🙈😝
Tweet media one
21
27
142
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
4 years
خاقان عباسی انٹرویو دینے کے بعد شان سے کھڑے ہیں 🤣🙈😋
Tweet media one
25
18
139
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
6 years
اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــلیکُمْ 😊 صبـــــح بخیـــر 🌅 اچهے لوگ ہمیشہ الله💕 پاک " کے تحائف استعمال کرتے ہیں. ہونٹوں پہ "سچ" چہرے پہ"مسکراہٹ الفاظ میں "دعا" آنکهوں میں "ہمدردی" اور ہاتهوں میں"خدمت" اللّه💕 پاک آپکو ان تمام نعمتوں سے نوازے آمیـــــــــــــــــن🍁
Tweet media one
8
31
137
@MashaNoor0
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•
3 years
گھروں میں جب دعوت ہوتی ہے تو یہی کہا جاتا ہے پھر آخر میں گھر کے آدمی تندور کی لائن میں کھڑے روٹی لیتے نظر آتے 😛🤭🤣
Tweet media one
18
25
138