M.sudheer Qureshi
4 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ
اے ہمارے مہربان رب
ہماری آنکھوں میں حیاء, دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ہمیں ہر قسم کے شر اور فساد سے بچاء۔۔
یا اللہ ﷻ اپنے غیب کے خزانوں سے ہماری تمام تر جائز خواھشات، آرزوئیں اور مرادیں پوری عطا فرماۓ۔۔
آمین