Fayaz Mohmand Profile Banner
Fayaz Mohmand Profile
Fayaz Mohmand

@MMD_Patriot

11,441
Followers
2,759
Following
5,430
Media
95,629
Statuses

The 3 C's in life: Choice, Chance, Change. You must make the Choice, to take the Chance, if you want anything in life to Change. Backup Account @fayazmohmand36

Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
1 year
میں نہیں جانتا منصور کے ساتھ بیٹھا یہ لڑکا کون ہے مگر اس کی سن لینا دو تین منٹ شاید آپ لوگوں کو خان صاب کی اصل خرابی سمجھ آئے گی.. 🙌
108
1K
2K
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
تازہ ترین زعیم قادری نے پارٹی کے لیڈر شپ اور پارٹی کارکنان سے معافی مانگ لی۔ اور واپس PMLN میں شمولیت کا اعلان کیا۔ میرے حیال سے ایسے لوگوں کو پارٹی میں شامل نہیں کرنا چاہئے یہ چڑھتے سورج کے پجاری ہیں جہاں موقع دیکھا وہاں جا بیٹھے۔
66
157
586
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رسول اللہ ص نے فرمایا کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہیں تو دو فرشتے آسمان سے نہ اترتے ہوں۔ ایک فرشتہ تو یہ کہتا ہے کہ اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے۔ اور دوسرا کہتا ہے کہ اے اللہ! «ممسك» اور بخیل کے مال کو تلف کر دے۔ *Sahih Bukhari,522* السلام و علیکم 🌴
26
91
589
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
نوازشریف کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگاتے ہںوٸے شرم تو آتی ہوگی خان صاب یا فل بےغیرت ہو گئے ہو #سلیوٹ_یو_نوازشریف
Tweet media one
53
236
512
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
لفافہ جرنلسٹ فریحہ ادریس کا شرارتی سوال اور یاسرشامی کا بولتی بند جواب۔ اگر ہر کوئی اسی طرح دلائل سے جواب دے تو آئندہ یہ لوگ ایسے شرارت بھرے سوال نہیں کرینگے، ویری گڈ یاسر شامی🙌 #ایک_نہیں_دو_استعفے
14
296
503
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
آج مشرف زیدی نے وہ سچ بول دیا جس سے سبھی لوگ ڈرتے ہیں،
17
288
504
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
عمار مسعود صاب نے بہترین انداز میں موجودہ سلیکٹڈ حکومت کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کیا۔ @ammarmasood3
11
134
509
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
لگتا ہے منگو کا سارا ٹبر چور ہے بڑی بہن کے بعد چھوٹی بہن کی بھی جائیدادیں نکل آئی وہ بھی پورے 120 ارب روپوں کے۔ مشاہداللہ کا نصراللہ ملک کے شو میں انکشاف۔۔🤔
7
202
426
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
سپریم کورٹ نے مشہور زمانہ پراجیکٹ بی آر ٹی کیس دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا اب تیرا کیا ھوگا کالیا 💪
18
116
421
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں نیازی کی یاداشت تازہ کردی آپکو یاد ہے یہ تمام باتیں نوازشریف بھی کرتاتھا لیکن آپ نوازشریف کوغدارکہتےتھے شاباش خواجہ آصف صاب میں اپکو سلام پیش کرتا ہوں @KhawajaMAsif
4
160
371
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب بارش دیکھتے تو فرماتے :’’ اے اللہ ! نفع مند بارش برسا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ (المشکوٰۃ 1500) السلام علیکم 🌾
34
83
312
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! تو نے مجھے اچھی طرح تخلیق فرمایا ، پس میرے اخلاق بھی سنوار دے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ احمد ۔ (مشکواۃ المصابیح 5099) 🌾السلام علیکم 🌾
15
74
286
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
کوئی نوٹس نہیں بیجھا انکی اتنی جرٔات نہیں کہ نوٹس بھیجے۔مولانا نے طبل جنگ بجا دیا۔ مولانا نے آج نیب کی بجا دی 👇
4
111
261
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
خوازہ خیلہ، سپیشل پولیس فورس تنخوا کے عدم ادائیگی پر تنگ اکر میڈیا کے سامنے روپڑے اگر مجھے تنخواہ نہیں ملتا تو میں کہا جاو 😥 تبدیلی سے سپیشل فورس کے اہلکار بھی پریشان
12
156
259
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اس گھر کا حج کیا اور نہ شہوت کی فحش باتیں کیں، نہ گناہ کیا تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔ (صحیح البخاری 1820) السلام علیکم
14
59
261
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
آج دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عمران خان نے وہ کچھ کر دکھایا ہے جو ماضی میں کسی حکمران نے نہیں کیا۔ سوال یہ ہے کہ جب جہانگیر ترین کے بارے میں یہی کچھ وجیہ الدین احمد نے کہا تو آپ نے کارروائی کیوں نہ کی؟ کیا جہانگیر ترین کو جتنا استعمال کرنا تھا کر لیا،
6
116
250
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی کا اپنی بیوی اور اولاد پر خرچ کرنا بھی صدقہ ھے "(صحیح البخاری 4006) السلام و علیکم 🌻
14
68
255
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
باربار بینچ تبدیل کرنے سے آپ بدیانت لگ رہے کوئی ثبوت ہےتو دکھاؤ ورنہ ایک دن تاخیر کےبغیر ہم فیصلہ دینگے۔جسٹس اطہرمن اللہ نے نیب کو دن میں تارے دکھا دیئے۔ تمام سازشی حوب بے نقاب ہو رہے ہیں۔
4
128
236
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ حلال چیزوں میں سے اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ چیز طلاق ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔ (المشکوٰۃ 3280) السلام علیکم
31
69
227
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
حضرت ابو ہریرہ رض روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کی روح اس کے قرضہ کی وجہ سے لٹکی رہتی ہے(راحت ورحمت کی اس منزل تک نہیں پہنچتی جس کا نیک لوگوں سے وعدہ ہے) جب تک کہ اس کا قرضہ ادا نہ کر دیا جائے.(ترمذی) السلام علیکم
14
85
244
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا۔ یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔ اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔ (البحاری 1041) السلام علیکم
29
68
223
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
اب پورے پاکستان کو ہاتھ جوڑ کر اللہ سے معافی مانگنی چاہیے اور کثرت سے استغفار پڑھنی چاہیے تاکہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کریں اور اس منحوس حکومت سے ہماری جان چھڑائے۔اب یہ برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ #IKMalignsPakistan
2
92
223
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
حضرت سیدہ اسماءؓ نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ* *خیرات کو مت روک ورنہ* *تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا.* *(صحيح البخاري-١٤٣٣)* السلام علیکم
16
72
227
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کوئی لوگوں کو نماز پڑھائے تو ہلکی پڑھائے، کیونکہ ان میں بیمار، کمزور اور بوڑھے لوگ بھی ہوتے ہیں، اور جب کوئی تنہا نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی کرے ۔ (سنن نسائی 824) 💮 السلام علیکم 💮
17
76
225
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یتیم لڑکی سے اس کے نکاح کے لیے اجازت لی جائے گی، اگر وہ خاموشی اختیار کرے تو یہی اس کی اجازت ہے اور اگر انکار کر دے تو اس پر زبردستی نہیں ۔ (سنن ابو داؤد 2093) السلام علیکم
17
57
229
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو افضل صدقہ نہ بتا دوں؟ اپنی بیٹی کو صدقہ دو، جو تمہارے پاس آ گئی ہو ۱؎، اور تمہارے علاوہ اس کا کوئی کمانے والا بھی نہ ہو ۔ (سنن ابن ماجہ 3667) السلام علیکم 🌼 🌧جمعہ مبارک🌧
11
62
222
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
محمود خان اچکزئی پنجاب والو کو کہہ رہے ہیں نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کے لیے ہر جگہ آواز اُٹھاو اور باہر نکلو۔ اچکزئی نی میاں صاب سے دوستی کا حق ادا کیا 👏
5
85
206
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
شہریار آفریدی کے بھائی نے میری زمینوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔نگہت آفریدی وزیر مملکت شہریار آفریدی اپنے بھائی کو سپورٹ کررہا ہے،21سال قبل شہریار آفریدی کے والد نادر شاہ آفریدی نے میرے خاوند کو قتل کروایاجبکہ شہریار آفریدی آج تک قاتل کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔+
Tweet media one
6
123
214
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
( ماں ) ماں کے لئے سب کو چھوڑ دینا لیکن سب کے لئے ماں کو مت چھوڑنا کیوں کہ جب ماں روتی ھے . . تو فرشتوں کو بھی رونا آجاتا ھے اللہ ھم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔آمین السلام وعلیکم 🌹 صبح بخیر زندگی 💐
27
73
203
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
خواجہ آصف صاحب نے سلیکٹڈ سرکار کی ایسی چھترول کر دی کہ مدتوں یاد رکھے گی، زبردست 👏 @KhawajaMAsif #GetLostTraitorNiazi
1
73
206
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
حضرت جا بر رض نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرما یا : جب تم میں سے کو ئی شخص ایسا خواب دیکھے جو اسے برا لگے تو تین بار اپنی بائیں جانب تھوکے اور تین بار شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے اور جس کروٹ لیٹا ہوا تھا اسے بدل لے ۔ (صحیح مسلم 5904) السلام علیکم 🍁
23
61
207
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ (صحیح البخاری 55) السلام علیکم 🌼
17
60
205
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب کے انتہائی قریب ہوتا ہے ، پس (سجدے کی حالت میں) زیادہ دعائیں کرو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (مشکواۃ المصابیح 894) 🌾 السلام علیکم 🌾
11
60
198
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابوہریرہ ؓ بیان فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ، کیونکہ جس گھر میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (مشکواۃ المصابیح 2119) 🌼السلام علیکم 🌼
9
59
209
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابوالیسر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے اپنے (عرش کے) سایہ میں سایہ عطا فرمائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (المشکوٰۃ 2904) السلام علیکم 🥀
23
62
203
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے پاس آؤ گے اس حال میں کہ وضو کی وجہ سے تمہارے ہاتھ پاؤں اور پیشانیاں روشن ہوں گی، یہ میری امت کا نشان ہو گا، اور کسی امت کا یہ نشان نہ ہو گا ۔*🔹 «سنــن ابــن ماجہ-4282» السلام علیکم 🌾
8
48
201
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابودرداء ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مجھے اپنے ضعیفوں میں تلاش کرو ، تم اپنے ان کمزوروں ہی کی وجہ سے رزق دیے جاتے یا مدد کیے جاتے ہو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔ (مشکواۃ 5246) السلام علیکم 🌼
16
54
198
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
🔹 *انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال تک خدمت کی لیکن آپ نے کبھی مجھے اف تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ کہا کہ فلاں کام کیوں کیا اور فلاں کام کیوں نہیں کیا۔*🔹 «صحیح بخاری -6038» السلام علیکم 🌾
25
66
193
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
انس‌رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: كیا میں تمہیں تمہارے بہترین لوگوں كے بارے میں نہ بتاؤں ؟،(وہ لوگ بہترین ہیں) جن كی عمریں طویل ہوں اور سیدھے راستے پر ہوں ۔ (السلسلۃ صحیحہ 1330) السلام علیکم 🌾
18
69
192
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اللہ کے رسول! کیا سورۃ الحج میں دو سجدے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں اور جو یہ دونوں سجدے نہ کرے وہ انہیں نہ پڑھے ۔ (سنن ابو داؤد 1402) السلام علیکم 🌼
13
53
191
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو عورت اس حال میں فوت ہو کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گی ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔(المشکوٰۃ 3256) السلام علیکم 🌼
24
60
191
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
علامہ اقبال کا پوتا وسیم بادامی کے پروگرام میں کہہ رہا تھا کہ 2014 کادھرنا پرامن تھا لیکن وسیم بادامی نے پھر ایسی نیت صاف کی جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے 👇 😜
7
108
189
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا۔ یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔ اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔ (صحیح البخاری 1041) السلام علیکم
13
58
187
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
نیب نے کرپشن میں بربریت کو چیلنچ نہیں کیا مطلب نیب نے تسلیم کرلیا کہ نوازشریف نے کرپشن کے پیسے سے جائداد اور دولت نہیں بنائی. نوازشریف کو چور کہنے پر معافی مانگنا پڑے گی. قوم کو بتایا جائے نوازشریف کو جعلی کیس میں پھنسا کے نا اہل کر کے سزا کیوں دی گئی ؟ جسٹس اطہر من اللہ
3
94
194
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ (مشکواۃ المصابیح 2109) السلام علیکم 🌼
19
58
200
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
مومنو!اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو آتش (جہنم) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہے اور جس پر تندخو اور سخت مزاج فرشتے (مقرر) ہیں جو ارشاد آللہ انکو فرماتا ہے اسکی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم انکو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں۔ سورہ التحریم آیت:6 السلام و علیکم جمعہ مبارک 🌺
23
68
177
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مسواک کرنا منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ تعالیٰ کو راضی کرنے والا عمل ہے۔ (مسند احمد، حدیث 550) 🌺 السلام علیکم 🌺
16
59
184
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
فیصل واوڈا نہ مسلمان رہا نہ وفاقی وزیر ، اس کی نشست پہ دوبارہ الیکشن کرایا جائے ، جے یو آئی ف کے رکن مولوی عصمت اللہ کا قومی اسمبلی میں مطالبہ مطالبہ بالکل جائز ہے اگر ایسا نہیں کیا گیا تو کل کو یہ اور الٹا سیدھا کہہ سکتا ہے واڈا کو باقاعدہ سزا ملنی چاہیئے
3
105
176
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
جلسہ گاہ کی کوریج کرنے والے میڈیا کے نمائندوں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں ان کے اداروں کی جانب سے یہ ہدایت دی گئی تھی کہ اپنے بیپرز یا ٹکرز میں مریم نواز یا نواز لیگ کا ذکر نہیں کرنا ہے۔
3
50
186
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ آدمی اس چیز کی کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال مال حاصل کررہا ہے یا حرام۔ (مسند احمد 5723) السلام علیکم 🌸 جمعہ مبارک 🌸
16
63
183
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس بالکل جھوٹ پر مبنی اور ایک انتقامی کارروائی ہے،وہ بہت بیمار ہے میں نے اپنے سورس سے پتا لگایا ہے علاج اسکا حق ہے،مبشر لقمان 😥 رانا ثناءاللہ صاب کے لیے بھر پور آواز بلند کرنی چاہیے #مادرجمہوریت_تجھےسلام
0
92
181
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
2 months
@ShafiqAhmadAdv3 یہ سب ہمارے اوپر ہنس رہے ہیں کہ ہم کمینوں نے یہاں پورا ملک لوٹ لیا اب انجوائے کر رہے ہیں
1
16
198
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
نبی کریمﷺ نے فرمایا: میرے صحابہ کی تنقیص نہ کرو، میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر ت�� میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کرے تو کسی صحابی کے ایک مد یا اس کے نصف کے برابر نہیں ہو سکتا۔“  [صحيح مسلم ] السلام و علیکم 🌻
15
62
180
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رسول الله ص نے فرمایا 'جس شخص نے میت كو غسل دیا اور اس (کے عیبوں) کی پردہ پوشی کی تو، اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں پر پردہ ڈالے گا۔ اور جس شخص نے كسی مسلمان كو كفن دیا اللہ سبحانه اس کو ( قیامت كے دن) باریک ریشم کا لباس پہنائے گا۔ السلسلۃ الصحیحہ 3313 السلام و علیکم 🌻
12
62
177
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
اگر فروغ نسیم کو فارغ نسیم بولا جائے تو زیادہ بہتر ھوگا 😝
7
37
170
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ کسی بالغہ عورت کی ننگے سر نماز قبول نہیں ہوتی ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔ (المشکوٰۃ 762) السلام علیکم 🌾
23
52
174
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
حضـرت انس رضی اللہ عنــہ سے روایت ہے ،رســول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"جــس شخص نے دو لڑکیــوں کی ان کے بالــغ ہونے تک پــرورش کی ،قــیامت کے دن وہ اور میــں اس طــرح آئیں گے ۔"اور آپ صلی اللہ علیــہ وسلم نے اپنــی انگلیوں کو مــلایا[صحــیح مسلـم۔6695] السلام علیکم
16
50
173
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔ (مشکواۃ المصابیح 2458) 🌾 السلام علیکم 🌾
22
54
170
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
آج مسلم لیگ کے ایک اور کارکن کو پشاور میں گھر کے سامنے گولی مار کر شہید کیا گیا میں انکے قتل کا شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور انکے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کرے اور گھر والو کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین 😪😪😪 #JusticeForSheraz
Tweet media one
16
103
154
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر فرمایا :’’ دنیا میں ایسے رہو گویا تم ایک پردیسی یا راہ گیر ہو اور اپنے آپ کو اہل قبور (مُردوں) میں سے شمار کرو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ (المشکوٰۃ 5274) السلام علیکم
22
56
163
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*🔹 «صحیح بخاری -15» السلام علیکم 🌼
22
57
176
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفر ہے۔ (صحیح البخاری 48) السلام علیکم 🌺
19
63
172
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
آسٹریلیا سے پہلا ٹسٹ میچ ہارنے کے بعد پی سی بی نے آل راؤنڈر فردوس عاشق عمران کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ 🙈
6
59
173
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
ابوہریرہ ؓ بیان فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ، کیونکہ جس گھر میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (مشکواۃ المصابیح 2119) السلام علیکم 🌸 جمعہ مبارک 🌸
18
51
172
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہان صدر، وزیراعظم، وزیر، مشیر سبھی جھوٹ بولتے ہیں،آج خواجہ آصف صاحب کا سپیچ بار بار پی ٹی وی پر میوٹ ہوتا رہا،کل ہی صدر مملکت پارلیمنٹ میں فرما رہے تھے ملک میں اظہار رائے کی آزادی ھے 😏 کیا یہ ہے اظہار رائے کی آزادی؟👇
3
73
174
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے ہوئے دیکھا،ان کی ایڑیاں سوکھی ظاہر ہو رہی تھیں،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ایڑیوں کو دھلنے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے،وضو میں اچھی طرح ہر عضو تک پانی پہنچا کر وضو کرو۔ سنــن ابــن ماجہ-450 السلام علیکم
13
55
166
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
حضرت عبداللہ بن عمر رض سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ص سے دریافت کیا:اسلام میں سب سے بہتر عمل کونسا ہے؟ ارشاد فرمایا:کھانا کھلانا اور (ہر ایک کو) سلام کرنا خواہ اس سے تمہاری جان پہچان ہو یا نہ ہو۔(بحاری شریف) السلام و علیکم 🌻
15
67
159
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابوموسی ٰ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بھوکے کو کھانا کھلاؤ ، مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہائی دلاؤ ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ (مشکواۃ المصابیح 1523) 🥀 السلام علیکم 🥀
14
64
170
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
میاں افتخار حسین نے نوازشریف پر کیے گئے مظالم بیان کیے تو آبدیدہ ہوگئے، اتنا بڑا لیڈر اتنےخدمات جسکی شمار نہیں آج وہ مرنے کےاسٹیج پر ہے 😢😢
0
71
159
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ایک دن میں بارہ رکعتیں نفل پڑھے گا تو اس کے بدلے اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا۔ (سنن ابو داؤد 1250) 🌺السلام علیکم 🌺
17
33
154
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
مولانا فضل الرحمان صاب کا عمران نیازی کو انتباہ 31 آگست تک مستعفی ھو جائے ورنہ اسکے بعد اپنے انجام کا زمہ دار خود ھونگے۔ @MoulanaOfficial
5
80
159
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پردہ نشین کنواری لڑکیوں سے بھی زیادہ شرمیلے تھے ، جب آپ کوئی ایسی چیز دیکھتے جو آپ کو ناگوار گزرتی تو ہم اسے آپ کے چہرے مبارک سے پہچان لیتے تھے ۔ متفق علیہ ۔ (المشکوٰۃ 5813) السلام علیکم
19
52
157
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
وسیم بادامی نے پچھلی حکومت اور موجودہ حکومت کا موازنہ کرکے تبدیلی کا جنازہ نکال دیا، زبردست بادامی صاب 👏
0
73
152
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
🔹 *حضرت عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’جس نے وضو کیا اور خوب اچھی طرح وضو کیا ، تو اس کے جسم سے اس کےگناہ خارج ہو جاتے ہیں حتی کہ اس کے ناخنوں کےنیچے سے بھی نکل جاتے ہیں*🔹 «صحیح مسلم-578» 💮 السلام علیکم 💮
24
58
152
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
انسؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۵) و مسلم (المشکوٰۃ 7) السلام علیکم 🌼
22
63
158
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
عائشہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ عالیہ کی عجوہ (کھجور) میں شفا ہے اور وہ زہر کا تریاق ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (مشکواۃ المصابیح 4191) السلام علیکم 🌼
14
45
158
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
سماعت کو آج ہی ختم کرے اور10رکنی پل بینچ خدا کو گواہ بناکرفیصلہ دے میں ایماندار ہوں یا نہیں نہیں تو آج گھر چلاجاتاہو۔جسٹس فائزعیسی
0
72
153
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
🔹*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ، بلکہ اطمینان سے چل کر آؤ، امام کے ساتھ جتنی نماز ملے پڑھ لو، اور جو چھوٹ جائے اسے پوری کر لو ۱؎۔*🔹 «سنــن ابــن ماجہ -775» 🍁 السلام علیکم 🍁
14
46
162
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جو عورت اس حال میں مرے کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گی ۔ (سنن ابن ماجہ 1854) السلام علیکم
17
42
164
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ رمضان کے بعد اللہ کے مہینے محرم کا روزہ بہترین روزہ ہے ، اور فرض نماز کے بعد رات کی نماز (یعنی تہجد) بہترین نماز ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (المشکوٰۃ 2039) السلام علیکم 🌄
17
64
152
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
حفصہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی کاہن کے پاس جا کر اس سے کسی گم شدہ چیز کے بارے میں دریافت کرے تو اس شخص کی چالیس روز تک نماز قبول نہیں ہوتی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (مشکواۃ المصابیح 4595) السلام علیکم
19
60
159
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس نے کوئی مسجد بنائی جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جاتا ہو، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا ۔ (سنن النساء 689) 💌 السلام علیکم 💌
8
50
161
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا، اگر آپ کو مرغوب ہوتا تو کھاتے ورنہ چھوڑ دیتے۔*🔹 «صحیح بخاری-3563» 🌲السلام علیکم 🌲
18
42
149
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص گھڑ کر میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی ہے ��و وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔*🔹 «سنــن ابــن ماجہ -34» 🌾 السلام علیکم 🌾
12
43
164
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو پہلے اپنا منہ مسواک سے خوب صاف کرتے۔ (البحاری 1136) السلام علیکم 🌷 #رمضان_كريم
16
46
147
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اس کو دین میں سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ (مسند احمد 240) السلام علیکم 🌻جمعہ مبارک⁦🌻
12
57
154
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“*🔹 «صحیح بخاری -6951» السلام علیکم
12
54
155
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی گم شدہ چیز کو پناہ دے اور اس کا اعلان نہ کرے تو وہ خود گمراہ ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ (المشکوٰۃ 3034) 🌲 السلام علیکم 🌲
20
38
151
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے کوئی دین کا مسئلہ پوچھا گیا اور اس نے اسے چھپا لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائے گا ۔ (سنن ابو داؤد 3658) السلام علیکم
12
58
162
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
سیدنا عمر بن خطابؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی اس حال میں مرا کہ وہ اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو تو اسے کہا جائے گا: تو جنت کے آٹھ دروازوں میں جس دروازے سے چاہتا ہے، داخل ہو جا۔ (مسند احمد 52) السلام و علیکم 🌲
10
53
155
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی ۱؎۔*🔹 «سنــن ابــن ماجہ -3» 🌴السلام علیکم 🌴
19
57
156
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے جان رب کو دینی ہے لیکن ویڈیو عدالت کو نہیں دینی، کیا جج صاب شہریار آفریدی سے اتنا نہیں کہہ سکتا جان تو سب نے رب کو دینی ہے لیکن آپکو ویڈیو ہمیں دینی ہے،اگر ویڈیو نہیں دینی تو پھر ناکامی کا اقرار کرو۔ #CorruptNayaPakistan
1
82
155
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مال داری ، مال اور سازو سامان کی کثرت سے حاصل نہیں ہوتی ، بلکہ مال داری تو نفس کی مال داری (یعنی قناعت) ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ (مشکواۃ المصابیح 5170) السلام علیکم 🌺
17
58
154
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص مجھے زبان اور شرم گاہ (کی حفاظت) کی ضمانت دے دے تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ (المشکوٰۃ 4812) السلام علیکم 🌾
22
42
143
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی سے  ( مانجھے ) ۔ (سنن النساء 339) السلام علیکم
11
43
151
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب بھی سوتے تھے، مسواک آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس ہوتی تھی، پس جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ بیدار ہوتے تو مسواک سے شروع کرتے۔ (مسند احمد 569) 🌾 السلام علیکم 🌾
16
46
147
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
4 years
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں : سلام کا جواب دینا ، مریض کی عیادت کرنا ، جنازہ کے ساتھ جانا ، دعوت قبول کرنا اور چھینکنے والے کا (یرحمک اللہ کہہ کر اسے) جواب دینا ۔‘‘ متفق علیہ ۔ السلام علیکم 🌼
18
43
149