Mahar Tahir Profile Banner
Mahar Tahir Profile
Mahar Tahir

@MHTR007

12,730
Followers
12,131
Following
199
Media
12,176
Statuses

ExcutiveMemberOf PTI Media Management Lahore||Politics|| writter||Freedom of Speech||Analyst||SocialWorker||Journalist||Insafi||Fight

North Chicago, IL
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MHTR007
Mahar Tahir
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری زبیر احمد خان نیازی نے ہماری کوشش اور حوصلے کو سراہا @PTIofficial @ImranKhanPTI @zubairniazi @AbdulqadirARY @MuradSaeedPTI
16
48
268
@MHTR007
Mahar Tahir
6 months
جیل میں بیٹھا قید مگر آزاد شخص ہم 25 کروڑ قیدیوں کو آزاد کروانے کی کوشش کر رہا ہے
2
22
104
@MHTR007
Mahar Tahir
6 months
سارے مولوی فیل ہوگئے تو مرزا انجینئر نے اپنی منجی ٹھکوانے کیلئے یوتھ سے رابطہ کر لیا جنہوں نے آج تک کسی کو بھی مایوس نہیں کیا مرزا انجینیئر ہن ارام اے 🤣 @fozisidd @Rabbia3333 @OfficialShehr
6
24
87
@MHTR007
Mahar Tahir
6 months
ن لیگ بیانیہ ایسے تلاش کر رہی ہے جیسے لنڈے کے ڈھیر سے کوئی اچھی جرسی تلاش کر رہا ہو 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣 @fozisidd @OfficialShehr
3
21
69
@MHTR007
Mahar Tahir
26 days
مجھے لگتا ہے کہ ایران نے اپنی عزت بچانے کے لیے حملہ کیا ہے کیونکہ ڈرون میزائل انہوں نے فائر کر کے میڈیا پہ رولا ڈال دیا کہ ہم نے یہ فائر کر دیے ہیں حملہ کر کے کون انفارم کرتا ہے دشمن کو کہ اپ سنبھل جاؤ ہمارے میزائل ا رہے ہیں🤣🤣🤣
14
6
54
@MHTR007
Mahar Tahir
15 days
جن جن لوگوں نے عید سے پہلے عدلیہ تحفظ تحریک چلانے کا اعلان کیا تھا ان کو ٹیگ کر کے ان پر پانی چھڑکیں عورتوں کی طرح منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ان لوگوں کی بزدلی غداری اور ذاتی مفادات کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہے اج یہ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر بڑے مزے کر رہے ہیں۔
3
26
54
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستانیو! آج محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا یومِ پیدائش ہے۔ بھول گئے سب؟ خدائے عزّوجل آپ کے درجات بلند فرمائے. سب امین بولتے جاؤ ۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
15
53
@MHTR007
Mahar Tahir
16 days
اج پاکستان تحریک انصاف اپنا 28 یوم تاسیس منا رہی ہے اج 21 دن 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی ۔
Tweet media one
0
15
44
@MHTR007
Mahar Tahir
26 days
ایران نے میزائل اور ڈرون فائر کر کے اسرائیل اور پوری دنیا کو بتا دیا کہ ہم نے بھی missile چھوڑ دیے ہیں اسرائیل کو کہو کہ اپنا انتظام کر لے ان کو روکنے کے لیے یہ فرینڈلی فائرنگ ہے سیریس کوئی ایشو نہیں ہے
5
8
43
@MHTR007
Mahar Tahir
12 days
فواد چودری کو اگلے ہفتے میں عمران خان ملاقات کے لیے بلایا ہے شبلی فراز نے یہ خبر کنفرم کر دی ہے صداقت عباسی عثمان ڈار اور علی عوان شریں مزاری کے لیے عمران خان نرم گوشہ رکھتے ہیں
Tweet media one
1
13
40
@MHTR007
Mahar Tahir
10 days
کیا اتنا شعور نہیں رکھتے کہ ایک بندہ لاہور میں ہے اس پر 10 کیسز بنا دیے اس کے بعد اس کو ضمانت دی اور پھر ملتان اور سرگودھا میں گرفتاریاں ڈال رہے ہیں کیا کسی جج میں اتنی عقل نہیں کہ وہ پوچھ سکے بھئی یہ کیا کر رہے ہیں اپ لوگ؟
1
19
37
@MHTR007
Mahar Tahir
14 days
ایک باندر صحافیوں کو بلا بلا کر کہتا تھا کہ عمران خان کو میں ختم کر دوں گا اب صحافیوں کو بلا بلا کر کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو کہو کہ پاکستان کے لیے مذاکرات کرے 🤣🤣
1
12
34
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
@fozisidd @Hammad_Azhar فوزیہ بہن اپ یہ بات کور کمیٹی تک پہنچائیں کیونکہ اپ ہی یہ بات پہنچا سکتی ہیں سوشل میڈیا پہ عوام کا ری ایکشن ان کو بتائیں انہوں نے بھی دیکھا ضرور ہوگا اگر کوئی انکھیں بند کر کے بیٹھا ہے تو اس کی انکھیں کھولیں
1
5
32
@MHTR007
Mahar Tahir
7 days
جو گندم ایک ارب ڈالر کی یوکرین سے امپورٹ کی ہے وہ کھانے کے قابل نہیں۔ محکمہ خوراک کو خبر دینے سے روکا گیا ہے اور خبر باہر نکالنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ یوکرین سے ائی ہوئی گندم کسی کو چیک بھی نہیں کرنے دی گئی اور گوداموں میں چھپا کر رکھی گئی ہے ۔۔
0
15
34
@MHTR007
Mahar Tahir
29 days
پہلے صرف اوپر سے آرڈر آتے تھے اب اوپر سے بندے بھی آجاتے ہیں بڑی نازک صورتحال ہے پہلے ملک نازک موڑ پر تھا اب انکے pichwaray نازک موڑ per ہیں ۔۔
2
12
30
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
اج عامر بوٹ نے صرف ادھا گھنٹہ پہلے تو سنی پھر بھاگ گیا اور کل کی تاریخ پھر دے دی روزانہ اس نے تماشہ لگایا ہوا ہے تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ دے رہا ہے
0
7
31
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
اتوار کے روز پشاور والوں نے باہر نکل کر کمال کر دیا ارباب اختیار کو عوامی جذبات کو دیکھ کر فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ عوام کی سائیڈ پر کھڑے ہوتے ہیں یا دوسری سائیڈ پر عوام کے خللاف۔ اس ریلی میں چھوٹے بڑے بوڑھے عورتوں اور بچوں تک نے شرکت کی موجودہارباب اختیار کو جگانے کی بھرپور کوشش کی
0
10
30
@MHTR007
Mahar Tahir
29 days
شیطان نے رہا ہوتے ہی پہلا وار بہاولنگر پر کیا۔ سانحہ بہاولنگر کی مذمت کرتے ہیں اور پاک فوج اور پنجاب پولیس سے اظہار یقجھتی کرتے ہیں۔۔
1
16
29
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
نو مئی کی آڑ میں بے گناہ لوگوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والوں کا انکے بچوں کا مستقبل تباہ و برباد فرما۔ نو مئی کے beneficiaries کو بھی تباہ و برباد فرما انکے سہولت کاروں کو تباہ و برباد فرما۔ امین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3
11
29
@MHTR007
Mahar Tahir
11 days
ابھی تک پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی پاکستان مسلم لیگ نون اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ایک دوسرے کو ڈرا رہے ہیں وہ کہتے ہیں ہم پی ٹی ائی سے ڈیل کر لیں گے اگر وہ کوئی اگے پیچھے ہوتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے ہم پی ٹی ائی سے ڈیل کر لیں گے
0
10
30
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستان تحریک انصاف کا ایک بہت ہی محنتی ورکر عمر سرفراز چیمہ کا نہ کبھی وکیل میڈیا میں ا کر ان کے کیسز کی بات کرتا ہے نہ پاکستان تحریک انصاف کے دوسرے لوگ اس کے کیسز کی بات کرتے ہیں وہ کن کن کیسز میں گرفتار ہیں؟
1
12
27
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
@fozisidd @Hammad_Azhar اگر عمران خان نے ٹکٹ بھی دیا ہے تو میں پاکستان تحریک انصاف کا ووٹر سے کہوں گا اس کو بالکل ووٹ نہ دیں اور نشان عبرت بنائیں ہم پٹواری نہیں جو غلط پر بھی خاموش رہیں گے
3
5
29
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستان تحریک انصاف کے شیرو کیا مجھے فنگس لگی ہوئی ہے کہ اپ میری پوسٹ پر نہیں اتے نہ ری ایکٹ کرتے ہیں نہ لائک کرتے ہیں نہ ری پوسٹ کرتے ہیں😥😥😥
6
3
28
@MHTR007
Mahar Tahir
10 days
پورا پاکستان کہہ رہا ہے کہ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں ہے ججز خود کہہ رہے ہیں ہم پر تباہ ہوا ہے لیکن ایزی پیسہ نہیں مان رہا کہ مجھے کوئی شکایت نہیں ملی ایسا کوئی ڈھیٹ انسان ہے
0
9
30
@MHTR007
Mahar Tahir
10 days
حامد خان کی قاضی ایزی پیسہ کی حمایت میں بولنا ایسے لگ رہا تھا جیسے حامد خان پی ٹی ائی کی طرف سے نہیں قاضی ایزی پیسہ کی طرف سے وکیل ہو
0
4
30
@MHTR007
Mahar Tahir
12 days
یہ میڈیا میں جو چل رہا ہے کہ ڈیل ہو رہی ہے ڈیل ہو رہی ہے بالکل ڈیل نہیں ہو رہی عمران خان نے کہہ دیا ہے کہ پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کرو جو بھی مذاکرات ہوں گے ائین اور قانون کے اندر رہ کر ہوں گے۔
0
11
28
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
25 مارچ 1992 کو پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا عمران خان نے ورلڈ کپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا تھا اج وہ جیل میں ہے
0
14
27
@MHTR007
Mahar Tahir
30 days
ہمیشہ خیر شر سے ہی نکلتا ہے اگر شر کا سامنا کر رہے ہیں تو امید لازمی رکھیں ۔۔۔
0
2
27
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
کے پی کے میں علی مین گنڈا پور نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ ہم یہ حلف نہیں لینے دیں گے یہ غیر قانونی ہے
0
10
28
@MHTR007
Mahar Tahir
16 days
یہ ہے وہ نایاب تصویر جب عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی ایک سادہ سے دفتر سے ۔۔
Tweet media one
1
6
27
@MHTR007
Mahar Tahir
20 days
جو ادمی ریاست کو کہہ دے کہ صرف اپ کا خواب ہوگا مجھے ڈرا ہوا دیکھنا۔ وہ کتنا بہادر ہو گا؟
Tweet media one
0
8
25
@MHTR007
Mahar Tahir
10 days
حامد خان سپریم کورٹ میں قاضی کو ڈیفینڈ کر رہا ہے اس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے وکلا تنظیموں کو یہ بندہ اگے نہیں بڑھنے دے رہا
0
12
28
@MHTR007
Mahar Tahir
6 months
جس انسان کو ابھی تک یہ پتہ نہیں چلا کہ مجھے کیوں نکالا وہ ملک کا حالت بد لنے کیئلے آیا ہے 🤣🤣🤣 @fozisidd @OfficialShehr @Rabbia3333 @1ik__khan
3
6
25
@MHTR007
Mahar Tahir
11 days
گندم کا ریٹ چار ہزار روپے ہے لیکن سرکاری سطح پر تین ہزار روپے فی من لینے کو کوئی تیار نہیں روٹی تو کر دی اس لیے گندم سستی کی ہے لیکن کسانوں کا کیا قصور جو ان کو 18 ہزار روپے ڈی اے پی کی بوری دے رہے ہو۔
0
7
26
@MHTR007
Mahar Tahir
21 days
کینیا کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ جس میں ارمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ پاکستانیو دعا نام لے کر مانگا کرو اب دیکھو اپ کی دعا کہاں کہاں گھوم رہی ہے غلط بندہ کو پکڑ لیا🤣🤣🤣
4
8
27
@MHTR007
Mahar Tahir
13 days
سب سے پہلے فواد چوہدری پھر جمشید اقبال چیمہ اور اس کی بیوی کو واپس لایا جائے گا شیری مزاری ملائکہ بخاری بھی اس دوڑ میں شامل ہیں وکلا نے بالکل مایوس کن کردار ادا کیا ہے صرف میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں
2
6
27
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
میں وعدہ کرتا ہوں کہ میری سپورٹ ہر اس انسان کے ساتھ ہے جو عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہے جو عمران خان کو دھوکہ دے گا ہم اس کا نام ایسے مٹا دیں گے جیسے ڈائنوسار ختم ہوئے ہیں مہربانی کر کے ریپوسٹ، کمنٹ اور شیئر لازمی کریں
1
11
24
@MHTR007
Mahar Tahir
10 days
کچھ سیاست دان ایسے ہیں جن کے پاس ایک روپے کی پراپرٹی نہیں لیکن وہ اپنے اگے پیچھے چار چار ویگو ڈالو میں گھومتے ہیں تو یہ ان کے پٹرول کا خرچہ کہاں سے اتا ہے
0
7
27
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستان تحریک انصاف کے ممبرز اس لیے نہیں نکل رہے کہ ان کو دھمکی دی گئی ہے اگر اپ سڑکوں پر ائے کوئی ادھر ادھر اینکی پھینکی مارنے کی کوشش کی تو ری کاؤنٹنگ میں اپ کو ہروا دیا جائے گا اس لیے الیکشن کمیشن ابھی تک فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کر رہا۔
1
10
25
@MHTR007
Mahar Tahir
15 days
حامد علی خان نے ٹکٹیں بیچی پیسہ بنایا اور اب استین کا سانپ بن کر عمران خان کی پیٹ میں چ��را گھونپ رہا ہے اس کو جتنا جلدی ہو اسے نکال دینا چاہیے وکلا تحریک کو بھی حامد خان نہیں چلانے دے رہا اور اعتزاز احسن لطیف کھوسہ اور حامد خان تینوں خصی لوگ ہیں۔
1
11
26
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
ایک معزز جج صاحب جو کہتے تھے میں سوشل میڈیا تو کیا TV بھی نہیں دیکھتا. اب اے روز کہتے ہیں سوشل میڈیا پر جھوٹ بہت بولا جاتا ہے 😅😅😅😅😅😅😅
2
7
24
@MHTR007
Mahar Tahir
18 days
PTI نے آٹھ فروری سے کچھ نہیں سیکھا کوئی پلاننگ نہیں کی سب سوشل میڈیا پر بزی رہے جب پتا ہے کہ RO آفس انہوں نے کام خراب کرنا ہے تو ابھی تک وہاں کوئی بندے اکٹھے نہیں کے؟
1
7
25
@MHTR007
Mahar Tahir
3 months
پاکستان کو شہباز دو شہباز کو نواز دو نواز کو جہاز دو۔ 😜🤣🤣🤣🤣
3
5
25
@MHTR007
Mahar Tahir
8 months
انڈیا میں سکیورٹی فورسز خود کشیاں کر رہی ہے اور پاکستان میں عوام🤔
0
3
22
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
ایک پوری پارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے اس سے نشان چھیننے اور اس کا مینڈیٹ چوری کر کے بیٹھا ہوا ہے کہتا ہے کہ جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں Fraudi EasyPaisa🤣
0
6
24
@MHTR007
Mahar Tahir
9 days
دو چار کیمرے لفافہ حسن ایوب کے کمرے میں بھی لگایا جائے تاکہ اس کی بھی پرائیویسی کو دیکھا جائے ویسے تو کمپنی کے پاس ہوگی اس کی ویڈیو ۔۔
2
3
24
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
ایک ادمی کو بدنام اور ننگا کرتے کرتے کمپنی خود بدنام اور ننگا ہو گئی بیچ چرا ہے اب ایک ٹاکی تک نہیں ہے ان کے بدن پہ۔ اب میں ان کو پتہ چلا کہ سچے اور نیک نیت ادمی کے ساتھ پنگا لینا کیسا محسوس ہوتا ہے؟
1
4
25
@MHTR007
Mahar Tahir
23 days
اسرائیل کی آبادی سے زیادہ تو ہمارے پاس مولوی ہے مجال ہے کوئی بددعا قبول ہوئی ہو کبھی؟ یا یہ دل سے بربادی کی دعا نہیں مانگتے؟ الٹا وہ طاقتور ہوتا جا رہا ہے ۔۔
4
5
24
@MHTR007
Mahar Tahir
3 months
السلام علیکم! میرے پاکستانیوں صبح بخیر دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے پاکستان پر رحمت فرمائے اور ظلم و ستم اور جبر کا یہ دور جلد ہٹائے
19
4
23
@MHTR007
Mahar Tahir
25 days
کمپنی نے اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے عمران خان کو تھریٹ کیا ہے کہ اجاؤ ٹیبل پر بیٹھ جاؤ ہمارے ساتھ ڈیل کرو نہیں تو اپ کو راستے سے ہٹا دیا جائے گا ہمارا مرشد ہے وہ کہتا ہے ایاک نعبد ویاک نستعین ان اللہ علی کل قدیر ۔
0
10
25
@MHTR007
Mahar Tahir
8 days
سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ پاکستان ترقی کرے مگر ہم نہیں چاہتے چالیس سال اور ہمارے ہینڈلر کا 77 سال کا ترقی کو روکنے کا تجربہ ہے شوباز شریر
1
7
27
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
السلام علیکم! اج رمضان کا 13 روزہ ہے میرے مسلمانو فلسطینی بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھو اللہ تعالی ان کی مشکل اسان فرمائے۔ امین
10
4
24
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
میر نظام الدین مستری کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں پہلے کہتے تھے 75busd ا رہے ہیں اب کوئی 75 روپے تک انویسٹ کرنے کو تیار نہیں
0
5
24
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
پاکستان میں فجر کی اذان کا وقت ہوا چاہتا ہے اٹھو سب نماز پڑھو اور فلسطینی بھائیوں کے لیے دعا کرو اللہ تعالی ان کی مشکلات اسان فرمائے اور مسلمانوں کو ان کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین۔۔۔۔۔ ریپوسٹ۔ ۔۔۔۔۔۔۔
4
4
24
@MHTR007
Mahar Tahir
22 days
کپتان نے پیغام دیا ہے کہ مزاحمت کرو مفاہمت نہیں مفاہمت میں اپ لوگوں کو ختم کر دیں گے یہ لوگ ہمیشہ عاجزی کو کمزوری سمجھتے ہیں یہ بڑے ہی کم ظرف لوگ ہیں
0
6
25
@MHTR007
Mahar Tahir
17 days
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر شپ کو یہ بات سوچنا ہوگی کہ اج کل جو بھی اپ مزے اور عزت ہے یہ عمران خان کی وجہ سے کر رہے ہیں اپ لوگ کمپرومائز ہو گئے ہو عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی تحریک نہیں چلا رہے وہ باہر ویسے ہی ڈیل کر کے ا سکتا ہے لیکن وہ ڈیل کر کے باہر انا نہیں چاہتا۔
0
10
24
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
جب ضیاء الحق نے بھٹو کو گرفتار کیا بڑے بڑے لیڈر چھو منتر ہو گئے جب مشرف نے نواز شریف کو گرفتار کیا سب لوہے کے چنے پانی بن گئے اور نواز شریف بھی دم دبا کر پارٹی چھوڑ کر نکل گیا لیکن عمران خان اور اس کے برگر سپورٹر آج بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں۔ ...
2
4
24
@MHTR007
Mahar Tahir
30 days
جاؤ جاؤ بارڈر جاؤ کا نعرہ الحمدللہ خیر و عافیت سے ایک سینٹ سیٹ سے اختتام پذیر ہوا. بابک ساب اوس کینو کہ پاسو؟ 😅😅😅😅😅😅
Tweet media one
1
4
24
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
اے میرے اللّه فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرما انکی مدد فرما مسلمانوں میں غیرت عطاء فرما امین ۔۔۔۔
4
4
23
@MHTR007
Mahar Tahir
15 days
پاکستان تحریک انصاف کو لیڈرشپ کو کہتا ہوں کہ اس سے پہلے کہ عوام اپ کو جوتے مار کر گھروں سے نکالے خود نکالا برداشت کی ایک حد ہوتی ہے اس حد کو کراس مت کرو پھر تم کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہو گے۔ @Hammad_Azhar @AsadQaiserPTI
0
12
23
@MHTR007
Mahar Tahir
18 days
پنجاب سندھ کی لیڈرشپ کب جاگے گی کب آنکھیں کھولیں گے آج کا منظر دیکھ لیں ابھی بھی front پر نہیں اتے صرف کارکن کی قربانی کا انتظار کرتے رہیں گے تو خود بھی کسی کام کے نہیں رہنے۔
1
7
23
@MHTR007
Mahar Tahir
13 days
عمران خان نے شیر افضل مروت کے مروت کے بھائی اور مشال یوسف زئی کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا یہ تو لوہارنی سے چار قدم آگے کی نکلی تھی کم ظرف۔
0
4
23
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستان تحریک انصاف کا انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج نہ کرنا سب سے بڑی غداری ہے یہ پورے 24 گھنٹے ایک بندہ جاتا دوسرا میڈیا پر ا جاتا انٹرنیشنل میڈیا کو یہ خط دکھاتے تو ان پر دباؤ بڑھتا ۔۔
0
6
23
@MHTR007
Mahar Tahir
3 months
شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں مریم اورنگزیب نے مولانا کے انکشافات پر موقف دینے سے انکار اور پروگرام چھوڑ کر فرار🤣 ڈڈو چارجر بھاگ گئی
1
4
23
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
ابھی خبریں ا رہی ہیں کہ چائنا بہت ناراض ہوا ہے کہ چائنیز پر حملہ کیسے ہو گیا ایم سیکیورٹی کے پیسے دے رہے ہیں ہمارا یہ حال ہے کہ یہ ہماری سخت سیکیورٹی ہے باقی عام پبلک کا کیا ہوگا پاکستان کی کتنی بدنامی ہو رہی ہے؟
1
8
23
@MHTR007
Mahar Tahir
23 days
بکری نے اپنی تصویر share کی ہے جس میں میٹنگ میں بیٹھی بکری اسکے mintes نوٹ کر رہی ہے نقل کے لیے عقل چاہے صرف تصویر بنوانے کے لیے پیپر پے لکیر لگاتی صاف نظر ا رہی ہے 🤣🤣🤣🤣 باقی پوری قوم کو پتا ہے انکو یہ seat کس مقصد کے لیے دی ہوئی ہے۔ ایڈی وڈی سیاستدان 🤣🤣
Tweet media one
Tweet media two
2
2
21
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
تمغہ امتیاز کسی ڈاکٹر کسی انجنیئر کسی سائنسدان کسی تاریخ دان کو نہیں دیا گیا، درباریوں اور میراثیوں میں بانٹ دیا گیا🤔
0
5
23
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستان تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی نے صرف 41 اپیلیں کی ہیں حالانکہ 120 سیٹوں پر ڈاکہ پڑا ہے اج الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کرنے کی اخری تاریخ ہے اس کے بعد الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن حتمی ہوگا اس طرح پاکستان تحریک انصاف کا بیانیہ بھی وڑے گا
0
9
23
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
میں عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کیا ایک پانچ منٹ کی ہومیوپیتھک پریس کانفرنس کر کے اپ کی ڈیوٹی ختم ہو گئی ہے اج کدھر ہیں بڑی بڑی باتیں کرنے والے؟ اج کدھر ہے شعر افضل مروت؟ کدھر ہے لطیف کھوسہ اور حامد خان گروپ؟
0
5
21
@MHTR007
Mahar Tahir
29 days
بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا....... اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے نور جہاں کی عالم برزخ سے صدا
Tweet media one
3
5
22
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرشپ کو چاہیے کہ انٹرنیشنل میڈیا کو بلائے اور پریس کانفرنس کرے اور ان چھ ججز کا لکھا ہوا خط ان کے ساتھ شیئر کرے اگر ایسا نہیں کرتے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ لیڈرشپ بھی کمپنی کے ساتھ ملی ہوئی ہے
1
8
21
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
ابتدائی تفتیش کے مطابق خط پنڈی جی پی او سے آئے. سی ٹی ڈی افسر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان
0
1
22
@MHTR007
Mahar Tahir
18 days
پہلے پاکستان کے دریا بیچے گئے پھر سیاچن بیچا گیا پھر کارگل بیچا گیا کھیم کرن کا علاقہ بیچا گیا اپ سیاست دان اور جرنیل کہتے ہیں کہ ہم حب وطن ہیں تو پھر یہ تمام چیزیں کس نے بیچیں اج پاکستان کے حالات کا ذمہ دار کون ہے؟
1
6
22
@MHTR007
Mahar Tahir
9 days
پنجاب میں 142 ایم این اے اور 270 ایم پی ایز ہیں مگر مجال ہے الیکشن کے بعد یہ لوگ کبھی نظر ائے ہوں ایک ایک بندہ اگر پانچ پانچ سو بندے بھی نکال لے تو بتائیں کتنے لوگ نکل ائیں گے
0
6
23
@MHTR007
Mahar Tahir
20 days
عمران خان نے کہا تھا کہ برابری کا تعلق رکھو اگر غلام بنو گے دبا دیے جاؤ گے اب دبا دیا اگلوں نے ۔ ابھی اور پابندیوں بھی لگیں گی
Tweet media one
1
9
22
@MHTR007
Mahar Tahir
13 days
اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سولر پینل لگانے والے لوگوں کے مزے ختم کیے جائیں اور ان سے فی کلو واٹ دو ہزار روپے مہینہ وصول کیا جائے اب اگلے مہینے اکسیجن لینے پر بھی ٹیکس عاید کیا جائے گا اور فی بندہ پورے دو ہزار روپے ٹیکس دینا ہوں گے یہ دو ہزار والا فگر سنا سنا لگتا ہے
Tweet media one
0
10
21
@MHTR007
Mahar Tahir
14 days
تین بہادر جی بیمار ہو کر بھی ڈٹے ھوے ہیں اللّه انکو سلامت رکھے امین۔ ۔۔۔۔ بہانہ بنا کر لندن نہیں بھاگے ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں۔۔
Tweet media one
0
7
21
@MHTR007
Mahar Tahir
20 days
ایک درویش ادمی نے کہا تھا غلام بنو گے تو دنیا میں کوئی عزت نہیں ہوگی اب مودی کی سن لیں وہ تانے دے رہا ہے اور بنو غلام مودی نے کہا کہ ہمارا ہمسایہ اٹے کے لیے ترس رہا ہے اور ہم ٹیکنالوجی کی دنیا میں نام کما رہے ہیں۔
0
4
22
@MHTR007
Mahar Tahir
11 days
یہ ڈیل ڈیل کی خبروں کو میڈیا میں بہت اچھالا جا رہا ہے حالانکہ یہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی مذاکرات ہو رہے ہیں اب یہ بھی نہیں پتہ کہ مذاکرات ہوتے بھی ہیں یا نہیں
1
7
21
@MHTR007
Mahar Tahir
18 days
پاکستانیوں اپ ہار چکے ہو بس اب رنڈی رونا بند کرو کچھ نہیں کر سکتے یکجہتی اختیار کرو گے تو کچھ حاصل کر سکتے ہو ۔
1
5
21
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹیم سے درخواست کروں گا کہ اپ صرف خان صاحب کے کیسز اور یہ جو دھاندلی کی گئی ہے اس پر فوکس رکھیں اہستہ اہستہ اس سے نظریں ہٹتی جا رہی ہیں اگر ہم اس دھاندلی زیادہ الیکشن کو سائیڈ پر رکھیں گے تو دنیا اس کو بھول جائے گی
0
4
20
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
اے میرے رب! فلسطین مسلمانوں کے لیے اسانیاں پیدا فرما اور مسلمانوں کو ان کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرما امین۔ ۔۔۔۔
3
0
21
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو میاں والی پولیس گرفتار کرنے اگئی ہے نئے مقدمے میں۔ کیا 10 مہینے بعد ان کو یاد ایا ہے کہ یہاں بھی یہ پہنچی تھی انہوں نے جرم کیا تھا کوئی شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے ہماری عدلیہ کو انکھیں کھولنی چاہیے خدا کا خوف کریں
2
7
20
@MHTR007
Mahar Tahir
10 days
چھ ججز نے خط لکھا کہ ہم پر دباؤ ہے ہم قانون اور انصاف کے مطابق فیصلے نہیں کرنے دیے جا رہے۔ کیا ان ہائی کورٹ کے ججوں نے اپنے نیچے والے عدالتوں کے خلاف کوئی کاروائی کی؟ جو ججز بار بار سیاسی قیدیوں کا ریمانڈ دے رہے ہیں ان کے خلاف کوئی کاروائی کی؟ یا کوئی نوٹیفکیشن نکالا؟ سوال؟؟؟
0
7
22
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
جس نے 3 سال حکومت کی اور اپنے گھر کا پینٹ تک نہیں کروایا اس نے ملک ڈیفالٹ کردیا جسے 3 ماہ بھی نہیں ہوئے قومی خزانے سے گاڑی کے ٹائروں پر دو کروڑ 75لاکھ لگادیے وہ ملک کو ترقی دے رہے ہیں.
1
10
20
@MHTR007
Mahar Tahir
11 days
2021اور 22 میں اے سی گندم کے پیچھے ہوتا تھا اور گندم ڈھونڈ رہا ہوتا تھا 2024 میں کسان اے سی کے پیچھے گھوم رہا ہے وہ گندم دینا چاہتا ہے اے سی لینی لینا چاہتا
0
6
20
@MHTR007
Mahar Tahir
17 days
بشر بی بی کو سلوپ وائزن دینے والے کیلی کمپنی نہیں ہے حکومت بھی برابر کی شریک ہے یہ سب سے زیادہ بینیفیشری تو یہی حکومت ہے میڈیم میں ا کر بڑے پارسا بن رہے ہوتے ہیں اور پنجاب میں جتنی بڑی دھاندلی کی جمہوریت جمہوریت کرنے والے کے منہ پر تماچہ ہے
0
6
21
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
PP.147 محمد مدنی سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا ہے اور شاہ رخ بٹ کو ابھی تک ٹکٹ دیا ہوا ہے جو ہمایوں اختر کا چہتا ہے پہلے ڈاکٹر ڈھنڈلا سے ٹکٹ واپس لیا تو انہوں نے ادھر گیم ڈال دی مطلب یہ بندے کے پتر نہیں بننے والے۔ محمد مدنی کو ٹکٹ واپس کرو @Hammad_Azhar @fozisidd @OfficialShehr
2
7
20
@MHTR007
Mahar Tahir
24 days
بکری صاحبہ شکریہ عوام سے اظہار یکجہتی کےلیے آج اپ یہ سوچو کہ نانی کو کیا جواب دینا ہے نوکری کرنے کے لیے کیا کچھ دن رات دینا پڑتا ہے 🤔
Tweet media one
1
4
21
@MHTR007
Mahar Tahir
9 days
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرشپ اوپر جو نوجوان ائے ہوئے ہیں ان کی ٹانگیں کھینچنے پہ لگی ہوئی ہیں نہ خود کچھ بابے کرتے ہیں نہ نوجوانوں کو اگے کچھ کرنے دیتے ہیں ایک اپنا ذاتی فائدے کو چھوڑ کر تیرے پاکستان اور پارٹی کا سوچیں تو پارٹی بہت ہی مشکل ٹائم حکومت کو دے سکتی ہے
0
8
21
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
پہلے میں نے لڑکی کے نام سے ایک اکاؤنٹ بنایا تھا تو پاکستان تاریخ انصاف کے بڑے بڑے لوگوں نے مجھے فالو کیا اور بڑے بڑے رپورٹر اور اینکر نے بھی مجھے فالو کیا ہوا تھا کچھ لوگ تو میسج بھی کرتے تھے جیسے ہی میں نے نام چینج کیا سب نے ان فالو کر دیا🤣🤣🤣 مطلب سارے ہی ٹھرکی
3
2
21
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
بریکنگ نیوز! بظاہر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط کی تحریر مریم اورنگزیب کے ہاتھ کی لکھائی سے مماثلت رکھتی ہے ابتدائی تحقیقات میں انقشاف ہوا ہے۔ بیرسٹر حامد خان
0
8
19
@MHTR007
Mahar Tahir
1 month
احمد خان گروپ پر الزام ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹیں بھیجی اور پیسہ بنایا اور ابھی تک خاموش ہیں یا یہ کمپرومائز ہو گئے ہیں یا بکے ہوئے ہیں عمران خان کے ساتھ غداری کر رہے ہیں
1
5
19
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
نواز شریف کے 5 ہزار پلیٹ لیٹس دیکھا کر رپوٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو بھی آج تمغے سے نوازا گیا ہے
0
6
20
@MHTR007
Mahar Tahir
11 days
بجلی کے پول پر بیٹھے پرندوں پر بیٹھک ٹیکس لگانے کی سمری تیار فری بیٹھے پرندے کو جال سے پکڑا جاے گا نام گرامی لندن سے اے کبوترباز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔
0
8
20
@MHTR007
Mahar Tahir
6 months
کمپنی پاکستانی تحریک انصاف کو جلسہ نہیں کرنے دیتی اور ان کے ورکروں پر تشدد کرتی ہے ادھر عوام پی ایم ایل نون کو جلسہ نہیں کرنے دیتی اس سے کہتے ہیں لیول پلینگ فیلڈ 🤣
2
3
15
@MHTR007
Mahar Tahir
25 days
پہلے بھاگنے کی عادت ججوں کی تھی وکیل بھاگ رہے ہیں انا تو پڑے گا میدان میں جتنا بھاگنا ہے بھاگ لو
1
2
20
@MHTR007
Mahar Tahir
14 days
ہم نے تو جرنل رانی کا نام سنا تھا ایک ٹک ٹاکر تو اتنی جلدی میں تھی اس نے بن کر دکھا ہی دیا۔ اب یقینا پنجاب دوسرے صوبوں کی نسبت زیادہ ترقی کرے گا۔
Tweet media one
0
5
20
@MHTR007
Mahar Tahir
13 days
عمران خان موجودہ قیادت سے مایوس ہو چکے ہیں اس لیے کچھ پرانے لوگوں کو واپس لانے کا فیصلہ ہوا ہے شاہ محمود قریشی کے باہر انے کے بعد کچھ پرانے لوگوں کو مکمل طور پر پی ٹی ائی میں شامل کیا جائے گا اس کے بعد لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا
0
8
19
@MHTR007
Mahar Tahir
2 months
میرے غیور پاکستانیوں! صبح بخیر❤ اج رمضان کا اٹھواں روزہ مبارک ہو اللہ کرے یہ تمام مسلمانوں خاص کر فلسطینیوں کے لیے اللہ تعالی اپنے رحمت نازل فرمائے اور ان کی مشکلات کم کرے امین لکھ کر دعا کریں۔
4
4
19