Noor Muhammad Khan Profile Banner
Noor Muhammad Khan Profile
Noor Muhammad Khan

@1ik__khan

77,456
Followers
8,998
Following
1,221
Media
138,485
Statuses

(﷽) مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ۝ (ﷺ)

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
8 months
پئ ٹی آئی کے سپورٹرز اپنے اکاؤنٹ کے فالوورز بڑھانے کیلئے اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں، ری پوسٹ کرنے والوں کو 20 20 کر کے 1 گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک لازمی دیں۔ #NPG_PAK @NMK61 @PtiS_ @_nb26 @_0zoi @Biak0_ @frq04 @Trq88 @Hfz48 @ijz99 @5nqvi @5kshf @_Soni7 @7ra_d
62
192
278
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
1 year
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ ﷺ💕ﷺﷺﷺﷺﷺ💕ﷺ ﷺﷺ💕ﷺﷺﷺ💕ﷺﷺ ﷺﷺﷺ💕ﷺ💕ﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ💕ﷺﷺﷺﷺ خود کو مٹا دینگے، ہم جاں لٹا دینگے، ناموسِ آقا پر ہم سر کٹا دیں گے، لبیک، لبیک، لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ 💖
98
269
660
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
چیئرمین عمران خان کا پیغام: میری گرفتاری متوقع تھی اور میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کیا تھا۔ یہ لندن پلان کی تکمیل میں ایک اور قدم ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ میری پارٹی کے کارکن پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔ #لندن_پلان_نامنظور
10
245
534
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
🌹🌹🌹🌹💚محمدﷺ🌸❣ 🌹🌹🌹🌹💚محمدﷺ 🌸❣ 🌹🌹🌹🌹💚محمدﷺ🌸❣ 🌹🌹🌹💚محمدﷺ🌸❣ 🌹🌹💚محمدﷺ🌸❣ 🌹💚محمدﷺ🌸❣ 💚محمدﷺ❤💚 محمدﷺ ❤ 🌹🌹💚محمدﷺ 🌸❣ 🌹🌹🌹💚محمدﷺ 🌸❣ 🌹🌹🌹🌹💚محمدﷺ🌸❣ 🌹🌹🌹🌹💚محمدﷺ 🌸❣ 🌹🌹🌹🌹🌹💚محمدﷺ🌸❣ ⁧ اسلام وعلیکم صبحِ بخیر 💞 💖
Tweet media one
86
139
443
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
Bravery is Standing with the truth and Right🇵🇰✌️ #ImranKhan
9
157
387
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
🇵🇰تمام ایکٹیو حضرات رات 8بجےکی! پروموشن لسٹس میں شامل ہونے کیلئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، لائیک ♥️ کر کے کمنٹ میں اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں. 💚فالوورزمیں اضافےکیلئےمیری👈 @4Mqds 👉ٹائم لائن پہ کلک کریں نیچے سکرول کر کے 1 تا 12. لسٹس کو ریٹویٹ کریں. 👇
121
274
389
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
ووٹ کریں❤️ عمران خان یا شہباز شریف قوم کی امید، قوم کا مان اب صرف👇
عمران خان
2203
شہباز شریف
118
47
208
374
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
السلام و علیکم، کیا أپ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو کیا میں آپکو اپنے پروموشن گروپ میں شامل کرلوں؟ میسج کرکےجواب دیجیئے آپکے جواب کی منتظر @i1k__ 💖
269
75
370
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
💕تمام ایکٹیو حضرات رات 8بجےکی! پروموشن لسٹس میں شامل ہونے کیلئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، لائیک ♥️ کر کے کمنٹ میں اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں. 🌹فالوورزمیں اضافےکیلئےمیری👈 @4Mqds 👉ٹائم لائن پہ کلک کریں نیچے سکرول کر کے 1 تا 16 لسٹس کو ریٹویٹ کریں. 👇
91
242
384
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
نام رہے گا تو صرف اللّٰہ کا اور باقی رہے گا تو صرف پاکستان🇵🇰 Nawaz Sharif Jailed, He Ran to London, Imran Khan Jailed, Judge Ran to London.
7
157
345
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
💖وَّلَمۡ اَكُنۡۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيًّا ۞💖 🌴اور اے میرے پروردگار میں تجھے پکار کر کبھی بھی نامراد نہیں رہا-🌴 🍀﴿ سورة مريم آیت ٤ ﴾🍀 السلام علیکم 💖 صبح بخیر 💖
Tweet media one
62
126
329
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے.
11
121
351
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
السـلام عـلیکم ورحمتہ اللّٰه اَللّٰھُمَّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ اے اللّٰه ! میں دوزخ کی آگ سے پناہ مانگتا ہوں۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّٗا تُحِبُّ الْعَفْوَفَاعْفُ عَنَّا اے اللّٰه ! بیشک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس ہمیں معاف فرما دے۔ آمین❤️
Tweet media one
18
121
316
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
اسلام و علیکم 💓💓 صبح بخیر 🌅🌅 میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں، میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے، میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھچوں میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے۔۔۔! #سلام_یامحمدﷺ 💖
Tweet media one
62
125
324
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ❤ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
36
109
321
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشـــــــــــــاد فرمایا مجھ پرکثرت سے درودپاک پڑھو بےشک تمہارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناھوں کیلئے مغفرت ہے صَلُٓوا عَلَی الحَبِیب ---❤ ✨
Tweet media one
86
129
309
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
عمران خان کیلئے ایک جملہ لکھیں❤️👇
Tweet media one
158
137
302
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
عمران خان کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے جو اس ملک کو بچا سکتا ہے۔
15
150
326
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
🇵🇰ایک نہیں کتنی نسلوں کا مستقبل قربان ہوا🥀 🌹لاالہ الااللہ پر _______قائم پاکستان ہوا🇵🇰❤️✌️ #جشن_آزادی_مبارک
1
163
300
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
💕تمام ایکٹیو حضرات صبح 10بجےکی! پروموشن لسٹس میں شامل ہونے کیلئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، لائیک ♥️ کر کے کمنٹ میں اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں. 🌹فالوورزمیں اضافےکیلئےمیری👈 @4Mqds 👉ٹائم لائن پہ کلک کریں نیچے سکرول کر کے 1 تا 12 لسٹس کو ریٹویٹ کریں. 👇
101
233
304
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
یقین کریں جب بچوں کو دیکھتے ہیں نیند نہیں آتی۔ ان لوگوں نے ملک کو برباد کر دیا ہے۔ آگے کوئی مستقل نظر نہیں آتا۔ اور جب کوئی حق کی بات کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ اسے جیل میں ڈال دو، اس پر تشدد کرو۔ انسان کہاں جائے😓 #خان_کا_آنا_ضروری_ہے
5
137
303
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
Although this 14 August is Incomplete and colourless without Khansahab but we will have it completed by making the Haqeeqi Azaadi Struggle successful... INSHALLAH... Imran Khan Zindabad, Pakistan Pa'indabad✌️ #14August_JashneAzadi
1
154
293
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
The Last Man standing against All mafias Imran Khan❤️🇵🇰✌️ #14August
5
150
286
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
وزیرآباد جہاں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا وہاں بچے تحریک انصاف اور پاکستان جھنڈے لیکر احتجاج کر رہے ہیں شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو کے نعرے ....!!!
10
161
296
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
عمران خان نے شروع دن سے قوم کی حقیقی آزادی کیلئے آواز اٹھائی انکا مشن ملک میں انصاف کی فراہمی کیساتھ خودداری خودمختاری و حقیقی آزادی ہے۔ انہوں نے کبھی بھی ملک و قوم کے وقار پر سمجھوتا نہیں کیاوہ پاکستان کوایک حقیقی آزاد خودداراورخودمختار ملک کےطورپرترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
2
130
291
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
🔅﷽🔆 "اللّهُمَّ صَلِّ علی مُحمَّدٍ و علی آلِ محمّدٍ کَما صَلَّیتَ علی ابراهیمَ و علی آلِ ابراهیمَ انَّك حَمیدٌ مَجیدٌ🏝🌏 اللّهُمَّ بارِك علی مُحمَّدٍ و علی آلِ محمّدٍ کَما بارِکتَ علی ابراهیمَ و علی آلِ ابراهیمَ انَّك حَمیدٌ مَجیدٌ" 🏝🌍 🦋💖
Tweet media one
28
99
266
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
Which Pakistani former PM can become Prime Minister again? 🇵🇰
Imran Khan
890
Nawaz Sharif
82
8
147
291
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے جو آنلائن حضرات ہیں اور فالورز بڑھانا چاہتے ہیں، وہ یہ ٹویٹ ریٹویٹ 🔄 کریں۔ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور مجھے بھی فالو کر کے سو فیصد فالوبیک لیں۔.. شکریہ 💖 #AccPromo @i1k__ @IIlIIlIlllII @e1k__
85
107
267
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ کا پلان ہوتا ہے۔ کامیاب صرف ایک ہوتا ہے۔ گڈلک پی ڈی ایم! آپ کچھ بھی کر لیں، جیتنا تو عمران خان اور پاکستان نے ہے۔
5
111
287
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
عمران خان کے "جرائم" کی ایک طویل فہرست جس کی بدولت پورا نظام عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو گرانے میں لگ گیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو اور جانیں وہ "جرائم" جسکی وجہ سے مافیا نے عمران خان کے خلاف اپنی تمام قوت اور توانائیاں صَرف کردیں #رہا_کرو_کپتان_ہمارا #FreeImranKhanNow
3
156
276
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
🕌 الســـلام علیـــڪـــم 🕌 #جمعة_مباركة اے االلّٰـــہ_ﷻ تیـــرے علاوہ ڪوئی سچا معبـــود نہیں یقیـــناً میں نے خود پر ظلم ڪیا،میـــرے گناہوں ڪو معاف ڪر دے،ڪیوں ڪہ گناہوں ڪو تیرےعلاوہ ڪوئی معاف نہیں ڪرسڪتا آمیـــــن 🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 💖
Tweet media one
79
120
287
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
“جو مرضی کر لیں، حقیقی آزادی کے جہاد سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹوں گا”- @ImranKhanPTI #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
0
155
280
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞 (#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ💞ﷴﷺﷴ 💞ﷴﷺ💞💞ﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺ❤️
Tweet media one
55
124
296
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
اور بتاؤ، بجلی کا بل کتنا آیا؟ 😢
کم آیا
22
زیادہ آیا
25
بہت زیادہ آیا
252
2
161
269
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
اگر تم قرآن کو آنکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر آئیں گے، دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئے گا دل سے دیکھو گے تم محبت نظر آئے گی اور اگر اپنی روح سے دیکھو گے تو تمہیں خدا نظر آئے گا۔ ✍️(مولانا جلال الدین رومی )💞
Tweet media one
4
117
272
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
السلام علیکم ! میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ اسکے آخری رسول ہیں💖 💕آپﷺّ کے جمال سے روشن ہیں یہ آنکهیں میری💕 💕آپﷺّ کے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں💕 #خاتم_النبیین_محمدﷺ 💫
Tweet media one
56
116
275
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں ۔۔۔
3
146
265
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد ....!!! #لندن_پلان_نامنظور
3
136
262
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
کچھ لوگ ایسے بھی ملے زندگی میں ، جو ساتھ بیٹھ کر ہنس گئے اور پیٹھ پیچھے ڈس گئے🥀
3
100
266
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
جو حق پہ ڈٹ گیا اور عوام کے دل جیت گیا - اب جلد ہی الیکشن بھی جیتے گا۔ انشاء اللّٰہ❤️ #عوام_لائےگی_عمران_کو
Tweet media one
11
126
269
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
🪴🌼اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ 🌼🪴 🪴🌼 اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ 🌼🪴 اسلام وعلیکم صبحِ بخیر 💖 ✨
Tweet media one
46
114
262
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ 💐اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حمید مجید
Tweet media one
32
109
256
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
کیسے کوئی یہ چاہے گا کہ جس ملک میں اس نے رہنا ہے اس ملک کو کمزور کرے۔ یہ ملک دشمنی کا بیانیہ عمران خان کے لیے چلانے کی کوشش کرنا ہی #انصاف_کا_قتل ہے۔۔۔!!!
3
132
253
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
کسی سے اتنی ہی بات کرو، جتنی وہ کرنا چاہےکیونکہ اس دورمیں مخلصی سے زیادہ منافقت کے چرچے ہیں۔مخلصی مشکوک کر دیتی ہے،اس لئے جوجتناچاہے اسےاتنی ہی اہمیت دو ورنہ سوائے دکھ کےاورکچھ نہیں ملےگا۔ خاندانی لوگ ضمیر کی آواز پر لڑتے ہیں چالبازی منافقت یہ بزدل لوگوں کے ہتھیار ہوتے ہیں۔
50
85
241
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں🤣🤣🤣 👇
6
114
258
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
تاریخ کے اس موڑ پر جب آپ نے فیصلہ کر لیا کہ راہ حق پہ کھڑے ہیں ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے،ہم اپنی آزادی حاصل کر لیں گے۔ عمران خان “پاکستان کی تاریخ میں علامہ اقبال کا اگر کوئی مرد مومن ہے تو وہ اٹک جیل کا قیدی نمبر 804 عمران خان ہے۔" #FreeImranKhanNow #PrisonerNo804
3
145
240
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
ملک میں انقلاب آ چکا ہے۔ اس انقلاب کو روکنا اب ممکن نہیں۔ #عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے۔ اب جو مرضی کر لیں۔ الیکشن میں تاخیر کر لیں۔ یا ظلم بربریت کر لیں۔ جب بھی الیکشن ہو گا حکومت تحریک انصاف کی ہی ہو گی✌️❤️
9
93
253
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
پاکستان کا مطلب کیا لآ اِلَهَ اِلّا اللّه میرا تیرا رشتہ کیا لآ اِلَهَ اِلّا اللّه #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
1
139
237
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
جو کچھ بھی ہمارے اندر بویا جاتا ہے وہ ہمارے احساسات پر اگتا ہے، لہذا اچھی باتیں سنیے اور اچھی کتابیں پڑھیے، تاکہ خیالات و احساسات بھی پاکیزہ و خوبصورت رہیں۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
48
122
246
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
اسی کا ملک ، وہی مدعی ، وہی منصف ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا۔۔۔! #ReleaseImranKhan
1
130
233
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
Justice for Imran Khan . It’s time to end the mockery of law that is in process...! #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
0
166
227
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
8 months
پئ ٹی آئی کے سپورٹرز اپنے اکاؤنٹ کے فالوورز بڑھانے کیلئے اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں، ری پوسٹ کرنے والوں کو 20 20 کر کے 1 گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک لازمی دیں۔ #NPG_PAK @__Libra1 @NMK61 @Gurm_Ni1 @60ns_ @5kshf @1iA_4 @Pti8O @1Hqim @GDL786 @Nysar7 @1fzall @1rk_e @6kshf
Tweet media one
19
118
224
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘⚘⚘ﷴﷺ⚘❤️✨ 💕
Tweet media one
22
109
248
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
میں بندی عاصی ہوں خطا کار ہوں مولا لیکن تری رحمت کی طلبگار ہوں مولا باہر کے اجالے مجھے کیا راہ سجھائیں اندر کے اندھیروں میں گرفتار ہوں مولا وابستہ ہے امید مری تیرے کرم سے تیری ہوں فقط تیری پرستار ہوں مولا یہ نقطۂ اسود بھی مرے دل سے مٹا دے سینے میں چھپے چور سے بیزار ہوں مولا
Tweet media one
42
131
237
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
نبی کریمﷺ نے فرمایا میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین لوگوں نےپوچھا: اللہ کےرسولﷺ️! نبوت آپﷺ️ کے لیے کب واجب ہوئی؟ تو آپﷺ️ نے فرمایا ”جب آدمؑ روح اور جسم کے درمیان تھے“( یعنی ان کی پیدائش کی تیاری ہو رہی تھی)
Tweet media one
61
111
231
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
"تم جسے ہرانے کے لیے گرے جارہے ہو، وہ تو کب کا جیت چکا ہے۔ یہ لڑائی تو شروع ہی اس کی جیت سے ہوئی تھی"* #FreeImranKhanNow #PrisonerNo804
Tweet media one
2
139
222
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
In sha’Allah Next 14 August, our captain Imran Khan will say Azadi Mubarak to nation like this, as a Prime Minister. PAKISTAN ZINDABAD #HappyIndependenceDay
3
144
223
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود سلام بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) السلام علیکم جمعہ مبارک 💖 ✨
Tweet media one
48
112
239
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
,🐈تمام ایکٹیو حضرات "صبح 10بجے" کی! پروموشن لسٹس میں شامل ہونے کیلئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، لائیک ♥️ کر کے کمنٹ میں اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں 🌙ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو۔25 25 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک لازمی دیں @Pti8O @CT_786 @Jehan_IK
Tweet media one
147
202
211
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ🤲❤️ کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ_!! اور میں اداس بیٹھی تھی اپنے خدا کے ساتھ_!! یا تو قبولیت کا طریقہ سکھا مجھے_!! یا میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ_!! 🕋❤️🤲
Tweet media one
21
119
221
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
ریاست کی سفاکیت، فسطائیت اور نا انصافی کی چند شرمناک مثالیں۔ ملک میں اس وقت جنگل کا قانون نافذ ہے۔ #کپتان_کو_جیل_سے_نکالو
1
123
214
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
یہ جو گزر رہا ہے نا وقت نہیں زندگی ہے اور ا�� کی رفتار بہت تیز ہے اس لئے جو مل رہا ہے اسے رب کی رضا سمجھ کر قبول کرتے رہیں خود پر بے جا خواہشوں کا بوجھ نہ ڈالیں۔ Say Alhamdulillah for another day for another chance to make your Allah please. السلام و علیکم صبح بخیر 💖 ✨
Tweet media one
58
114
222
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
میرے پرانے یوزرنیم @i1k__ پر کسی بہت گندے انسان نے میرے ہی نام سے اکاؤنٹ بنا لیا ہے اس شخص کا تعلق #RMG سے ہے اور یہ انتہائی بدنام زمانہ شخصیت ہے یقیناً آپ بھی اسے جانتے ہونگے۔ یہ معصوم لڑکیوں کو میسجز کر کے غلط باتیں کرتاہے لہذا اس اکاؤنٹ سے آنے والے میسجز جا جواب نہیں دیں۔ 👇
Tweet media one
7
146
214
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
عمران خان کے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ اسنے 70 سال سے گونگی بہری قوم کو بولنا سکھا یا...!!!❤️🇵🇰 #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
1
116
214
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں میں انُکو خواب سنا آیا آسان نہیں ہے راہ وفا منزل کے کئے دل کافی ہے #PrisonerNo804 #FreeImranKhanNow
1
130
211
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
ایک شخص مدینہ کی ریاست کا خواب لے کر آیا عوام نے دل سے قبول کیا لیکن مافیہ کو اپنے پیٹ کی فکر پڑ گی اور اس کو جیل میں ڈال دیا آج مذہبی جنونیت نے آج جڑانوالہ میں ایک چرچ کو آگ لگا دی ساری ریاست سوئی ہوئی ہے کیونکہ ریاست غداروں کے ہاتھ میں ہے....!!!
1
130
210
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
میرے صرف دو اکاؤنٹ ہیں۔ @HafizaMTB @SyedaM_TB ان دو کے علاؤہ اگر کوئی آپکو من تشاء بن کے میسج کرتا ہے تو وہ میں نہیں ہوں۔ اس شخص نے میرے دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہے تاکہ اس کے کرتوت مجھے نظر نہ آئیں۔ اس اکاؤنٹ سے آنے والے میسجز کی میں زمہ دار نہیں۔ ہوشیار رہیں۔
2
151
211
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
کوششں کریں کہ آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں، لیکن کسی کا دل نہیں۔ لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہ ہو سکے۔ 🌺السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 💖صبح بخیر✨
Tweet media one
79
114
220
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدُ
Tweet media one
8
50
222
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
وطن کی مٹی گواہی دے گی کہ جس پہ ٹپکا تھا خوں تمہارا۔۔۔ کرتے ہیں عہد وفا ہم بھی تم سے رگوں میں بہے گا اب جنوں تمہارا....! #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
86
211
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
آج 14 دن ضمانت کے باوجود علی خان کو ابھی تک اغواء کیا ہوا عدالتی حکم کے باوجود سب کو رہا کردیا مگر علی خان کو نامعلوم پرچہ میں ملوث کیا گیا #ReleaseAliKhan #FreeImranKhanNow
Tweet media one
0
129
200
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
تیری حستی کی کیا مثال دو خان صاحب، لوگ مشہور ہوگئے تجھے بدنام کرتے کرتے۔
7
126
229
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
جنہیں بڑے دعوے کے ساتھ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے امپورٹ کیا گیا تھا ان کی کارکردگی آج قوم کے سامنے ہے۔ کس منہ سے یہ لوگ قوم سے ووٹ مانگیں گے؟ #FreeImranKhanNow
Tweet media one
0
137
202
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
مستند چور اور مستند صادق و امین میں فرق جان کر جیو ....!!!
Tweet media one
6
112
210
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
Justices delayed is justice denied. Chairman Imran Khan is being denied of his basic human rights and facilities he’s entitled to. #قیدی_نمبر_804
Tweet media one
0
138
203
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
🌹درودپاک🌹 اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وَبَارِك عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّم 🌹محمدﷺ🌹 ہم مجرموں کو تیرے کرم کا ہے آسرا اس کے سوا نہیں کوئی گوشہ پناہ کا۔ ✨
Tweet media one
32
115
215
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
🫶تمام ایکٹیوحضرات "رات8بجے" کی! پروموشن لسٹ میں شامل ہونےکیلئےاس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، لائیک ♥️ کر کے کمنٹ میں اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں ❤️ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو۔25 25 کر کے ایک ایک گھنٹےکے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک لازمی دیں @Pti8O @CT_786 @Jehan_IK
Tweet media one
150
193
202
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
"The fight is in the mind! As long as the mind refuses to accept defeat, each setback will give you an opportunity to analyse yourself" #ReleaseImranKhan
0
131
201
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
میں قبر اندھیری میں گھبراوں گی جب تنہا۔۔ امداد میری کرنے آ جانا میرے آقاﷺ۔۔۔ روشن میری تربت کو اے نور خدا ﷺ کرنا۔۔۔۔ جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا۔۔۔۔۔۔ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَسَلِّم 💞 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
42
115
214
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
جب تک ایک قوم حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوتی، اُسکی پرواز اُوپر نہیں جاسکتی، غلام صرف اچھے غلام بَن سکتے ہیں، صرف آزاد انسان ہی علامہ اقبال کے شاہین بنتے ہیں....!!! چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #قیدی_ہے_غلام_نہیں
1
120
185
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
ایمان میری جان کا ہے ذات آپﷺ کی یعنی قرارِ قلب و جگر آپﷺ ہی تو ہیں جھکتے ہیں جن کے حکم پہ اشجار برملا ہیں جن سے ہمکلام حجر آپﷺ ہی تو ہیں کیا کیا صفات آپﷺ کی کوئی کرے بیاں نورِ خدا و خیرِ بشر آپﷺ ہی تو ہیں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 💖
Tweet media one
43
111
213
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
کیا ٹویٹر پر مخلص دوست مل سکتے ہیں؟ آپ کی کیا رائے ہے 👇
ہاں
332
نہیں
231
67
118
202
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ یـا محمــﷺــد رســﷺــول اللّٰــﷻــه یـا شـافـع مـحـشــر انظــر حـالنــا🕋
Tweet media one
41
114
209
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
🌿اور محبت کے کنول کھلتے ہیں ان کو یاد کرنے سے 🌿 🌿بڑی خوشبوئیں لاتا ہے مُحَمَّدٌﷺ نام ایسا ہے 🌿 💞صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم💕 💖الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️💖 🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌴 🌸صبح بخیر🌸 ✨
Tweet media one
43
86
212
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
اسے کہتے ہیں آٹے میں نمک، ن لیگیوں یہ ہی حال انشاء اللّٰہ الیکشن میں بھی ہونا ہے😜
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
عمران خان یا ںواز شریف؟
23
85
125
14
89
217
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
پاکستانی نمبر 804، تجھے وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں! “بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ سب کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم نے غلام بن کر زندگی گزارنی ہے یا حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے”- @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
139
189
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
پوری دنیا میں لاکھوں لوگوں کے دلوں میں رہتا ہے! وہ ایک نظریہ ہے! وہ تاریخ رقم کر رہا ہے! اور انشاء اللہ جیت اُسی کی ہو گی✌️❤️ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
1
114
186
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
توشہ خانہ کے جعلی کیس میں کچھ تھا ہی نہیں تبھی تو نہ عمران خان کو گواہ پیش کرنے کی اجازت دی گئی اور نا ہی ان کے وکلاء کو دلائل پیش کرنے کی مہلت۔ فیصلہ لندن پلان کے تحت پہلے سے لکھا جا چکا تھا ورنہ 30 منٹ میں جج نے 8 صفحات کا فیصلہ کیسے لکھ دیا؟
4
109
196
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
اِيَّا كَ نَعْبُدُ وَاِ يَّا كَ نَسْتَعِيْنُ "It is You we worship and You we ask for help." ترجمہ: (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں... (الفاتحہ 5) السلام وعلیکم 🌺
Tweet media one
52
115
194
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
اٹک جیل کی بیرک 3 میں قید قیدی نمبر 804 @ImranKhanPTI کا اپنی قوم کے نام جیل سے خصوصی پیغام یہ لوگ ملک کو غلامی کیطرف دھکیل رہے ہیں لیکن ہم نے آئین اور جمہوریت پر کھڑے رہنا ہے ...!!!! #قیدی_ہے_غلام_نہیں
Tweet media one
0
119
185
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ 💐 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹 السلام وعلیکم 🌺
Tweet media one
30
103
205
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
چئیرمین عمران خان کے خلاف چلنے والے توشہ خانہ کیس کی اصل حقیقت. #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
Tweet media one
2
108
196
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
میری والدہ شدید بیمار ہیں آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے 🙏😭💔
117
28
172
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
🌹تمام ایکٹیو حضرات صبح 10بجےکی! پروموشن لسٹس میں شامل ہونے کیلئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، لائیک ♥️ کر کے کمنٹ میں اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں @Pti8O @CT_786 @Jehan_IK فالوورزمیں اضافےکیلئےمیری👈 @4Mqds 👉ٹائم لائن پہ کلک کریں نیچے سکرول کر کے 1 تا 13 لسٹس کو ریٹویٹ کریں 👇
Tweet media one
147
202
200
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
10 months
🔷تمام ایکٹیو حضرات صبح 10بجےکی! پروموشن لسٹس میں شامل ہونے کیلئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، لائیک ♥️ کر کے کمنٹ میں اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں. 🔶فالوورزمیں اضافےکیلئےمیری👈 @4Mqds 👉ٹائم لائن پہ کلک کریں نیچے سکرول کر کے 1 تا 14 لسٹس کو ریٹویٹ کریں. 👇
83
174
188
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ درود پڑھیں۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ نِ النُّوۡرِ الذَّاتِیِّ السَّارِیۡ فِیۡ جَمِیۡعِ الۡاَثَارِ وَالۡاَسۡمَاۤءِ وَ الصِّفَاتِ وَعَلٰٓی اٰلِہٖ وَصَحۡبِهٖ وَسَلِّمۡ○ السلام و علیکم💗
Tweet media one
28
92
202
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
9 months
پتہ نہیں یہ کون لوگ ہیں جو میرے نام اور میرے پرانے یوزرنیم @i1k__ پر اکاؤنٹس بنا رہے ہیں، شرم کریں اپنے اکاؤنٹس اپنے نام سے بنائیں۔ میں من تشاء علی میرے صرف یہ 3 اکاؤنٹس ہیں👇 @HafizaMTB @SyedaM_TB @Akglgt یاد رکھیئے ان 3 کے علاؤہ میرا کوئی چوتھا اکاؤنٹ نہیں۔
Tweet media one
6
131
179
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
In 2021 i joined Twitter and met with many friends sisters and a lot of brothers🤗 They all gave me much of love and respect I wanna pay thanks to all of you ❤ #HappyNewYear2022 💖🎊🥳 #HAPPYNEWYEAR سب دوستوں کو نیاسال بہت مبارک ہو ہمیشہ خوش رہیں شاد و آباد رہیں سلامت رہیں
Tweet media one
30
112
193
@1ik__khan
Noor Muhammad Khan
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سورۃ الفرقان آیت نمبر47 وَهُوَ الَّـذِىْ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِبَاسًا وَّالنَّوْمَ سُبَاتًا وَّجَعَلَ النَّـهَارَ نُشُوْرًا  اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو اوڑھنا اور نیند کو راحت بنا دیا اور دن چلنے پھرنے کے لیےبنایا ✨
Tweet media one
64
102
191