گفتگو میں بےاحتیاتی
رشتوں کو کچل دیتی ہے
آپکے الفاظ آپکا عکس ہوتے ہیں
بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا۔۔۔💯🖤
Assalam o Alaikum
Good Night X Family 💞💤
#KateMiddleton
#deprem
#Ukraine
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر زندگی 💞🌅
دعا ہے اللہ جی آپ کو اور آپ سے منسلک تمام لوگو کو اپنی نعمتوں، رحمتوں، برکتوں سے مالا مال فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❣️
#mafs
#goodmorning
کسی بھی تعلق میں دوسرے کو اپنے جیسا ہونے کی توقع نہ کرو
کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر چل نہیں سکتے....💯🙃
Good Noon X Family ✨💞
رَبِّ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرُ
میرے رب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🥺
اسلام و علیکم ورحمته الله وبركاته💞
Good Morning piyare logo ✨💞
حاصل اور لا حاصل کے دائروں میں سب گھوم رہے ہیں
حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی حسرت
ختم ہی نہیں ہوتی...💯🫰
Assalam o Alaikum
Good Evening X Family 💞
#달이_눈부신_현진이의_생일
#bm100
#deprem
#r4today
✨"Nothing is permanent in this wicked world, not even our troubles."✨💯
✨*Charlie Chaplin*✨
🌀 Assalam o Alaikum 🌀
💫 Good Afternoon💫
✨Have a wonderful day❤️
عمر کی راہ میں راستے بدل جاتے ہیں
وقت کی آندھی میں انسان بدل جاتے ہے
سوچتے ہیں تمہیں اتنا یاد نہ کریں
لیکن آنکھ بند کرتے ہی ارادے بدل جاتے ہے..🖤
Assalam o Alaikum
Good Morning X Family 💞🌞
#ฮันโซฮี
#ekinsu
Assalam o Alaikum
Good Morning X Family ✨💞
Kaise hain aap Sab...?
I'm so sorry Mai ajkl ksi ki posts par nahi aa Rahi.. Meri Tbiyat Bahut zada kharab hai..🤧🤕
Sab duaaon mein yaad rakhna....🥺🫶
معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے
کیونکہ ہم خود بھی اپنے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے،
"جتنا اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے" ♥️
Beshak ❤️
Good Night everyone 🌆
#KateGate