انصافین Profile
انصافین

@KamranR40700480

15,765
Followers
14,137
Following
1,096
Media
74,085
Statuses

Job

Multan, Pakistan
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@KamranR40700480
انصافین
7 hours
Do you Know🤔 Rabbit can move their jaws more than 120 times per minute when eating.
Tweet media one
22
0
27
@KamranR40700480
انصافین
2 months
@choquei Virgem eu não sei mas a primeira mais insuportável acho que sim
8
17
2K
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکات وَأَنْ لَّيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَى (۳۹) اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے ( سورة النجم)
Tweet media one
263
51
497
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت علی ؓ نے فرمایا اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا۔ Good morning 🌞 X Family
Tweet media one
308
51
453
@KamranR40700480
انصافین
2 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اے میرے اللہ موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما🙏🤲 اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما🙏🙏🙏 موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا🤲🤲 اور قیامت کے دن ہمارا حساب نہ لینا🙏🤲 Assalamualaikum 🥀🌺 Good Morning 🌄 dear X family Have a wonderful day 🥀🌷
440
56
448
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سکون اس بات کا ہے کہ لوگوں سے بہتر مجھے میرا رب جانتا ہے۔ صبح بخیر دوستو
Tweet media one
354
46
444
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🥀🥀بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🥀🥀 بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے،اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ (سورۃ الملک) اے بڑی شان والے رب ہم سب کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرما دے۔آمین یا رب العالمین 🤲🙏 Good Morning 🌄 dear X family Have a beautiful day 🌹 Stay…
Tweet media one
379
48
417
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🥀💫Assalam_O_Aliakum🥀⚡ تمہارے آستانے سے زمانہ کیا نہیں پاتا کوئی بھی در سے خالی مانگنے والا نہیں جاتا Good morning 🌻 Have a great day ❤️
439
45
415
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🌹🌹بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌹🌹 دو چیزیں بڑی اہم ہیں 🥀اللہ کا در اور اللہ کا ڈر🥀 جس شخص کو یہ دو نعمتیں نصیب ہوگئیں سمجھو وہ کامیاب ہو گیا۔ Assalam O Alaikum Good morning 🌅🌻 Have a good day 💗
Tweet media one
418
38
411
@KamranR40700480
انصافین
4 months
Difference between remote control and leader. #viralvideo #PTI_Followers #ووٹ_صرف_کپتان_کا #آئی_آئی_پی_ٹی_آئی
30
172
423
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🥀🌷بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🥀🌹 سارے دکھ تین لفظوں پر آکر ختم ''اللہ ہے نا"❤️ Assalam O Alaikum Good morning 🌅 Have a nice day☺️
Tweet media one
402
47
370
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🥀بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🥀 اے میرے اللہ مجھے مانگنا نہیں آتا، پر تجھے دینا تو آتا ہے ناں،❤️ میرے اللہ کردے ناں میری حسرتیں پوری،🙏 فرما دے نا "کن" میری ساری دعاؤں پر🤲 Assalamualaikum Good Morning X family
Tweet media one
359
40
359
@KamranR40700480
انصافین
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں اللہ آپ کیلئے آسانیاں پیدا کرے گا۔ Good Morning ☀️
Tweet media one
315
44
330
@KamranR40700480
انصافین
2 months
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفیٰ ہوں یہ میری پہچان ہے غم کیوں میرے پاس آئیں آپ کے ہوتے ہوئے Assalam O Alaikum Good morning 🌅 Have a good day
Tweet media one
334
37
323
@KamranR40700480
انصافین
5 months
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ✌️ #viralvideo
Tweet media one
8
85
386
@KamranR40700480
انصافین
2 months
💕بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم°💕 💕ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕 💕🌻صبـح بخیر🌻💕💐🌹🌸🌺🌾🥀 صبح کا آغاز اس ذاتِ بابرکت کے نام سے جس کے دستِ قدرت میں تمام جہانوں کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح…
318
48
328
@KamranR40700480
انصافین
2 months
ہمارے آس پاس موجود، کچھ لوگوں کی ڈیوٹی۔۔۔۔🤣🤣 کون کون یہ ڈیوٹی سر انجام دیتا ہے؟؟؟ Good afternoon dear X family
Tweet media one
238
42
325
@KamranR40700480
انصافین
4 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ #X_promo
Tweet media one
206
60
315
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جا کے دیکھ کرتے ہیں مالامال وہ دامن پھیلا کے دیکھ ان کی گلی میں مانگتے پھرتے ہیں تاجدار توبھی اسی کریم کے منگتوں میں جاکے دیکھ
Tweet media one
251
40
312
@KamranR40700480
انصافین
3 months
🥀اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀🌹 رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صبح کا آغاز صدقہ سے کیا کریں،کیونکہ مصیبت صدقہ سے آگے قدم نہیں بڑھاتی۔ Good Morning Have a good day
Tweet media one
298
38
306
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🌷🥀Assalam O Alaikum 🌹💫 اپنے رب کا شکر گزار ہونے کیلئے اگر کوئی وجہ درکار ہو تو اپنی چلتی ہوئی نبض پر ہاتھ رکھ لیں۔ Good Morning ☀️ Have a nice day 😊❤️
333
40
301
@KamranR40700480
انصافین
2 months
جو بیت گیا ہے، وہ گزر کیوں نہیں جاتا۔۔۔۔؟؟ Have a sweet dreams 😘 Sleep tight 😴 Good night 🌉
Tweet media one
293
35
293
@KamranR40700480
انصافین
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌺🥀 یقین کر کے تیرے "کن'' پر مولا بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں
Tweet media one
254
43
295
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🌹🌱🌹🌱اَلسَّلام عَلَیکُم🌱🌹🌱🌹 🕋"وہی تو (اللّٰهﷻ) ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے اور خدا مومنوں پر مہربان ہے۔"📿✨ 📖(القرآن) Good morning 🌞🌄 Have a good day 😌
295
41
292
@KamranR40700480
انصافین
2 months
لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں Good night 😴
Tweet media one
274
40
286
@KamranR40700480
انصافین
2 months
#السلام_عليكم وہی ﷲ رات اور دن کا الٹ پھیر کرتا ہے۔ یقینا ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے نصیحت کا سامان ہے جن کے پاس دیکھنے والی آنکھیں ہیں۔ ( سورہ النور : آیت 44 ) Good morning 🌄🌻 Have a nice day 😊❤️
305
43
283
@KamranR40700480
انصافین
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما جو شخص دوسروں پر رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔ Good morning Have a nice day
Tweet media one
296
32
281
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے وہ کیسے جلے جو کہ غلام مدنی ہو Good Morning X family Have a nice day
257
40
281
@KamranR40700480
انصافین
2 months
بد صورت کہہ کر چلے جاتے ہو، مذاق انسان کا اڑاتے ہو یا مصور کا؟؟؟ Good evening 🌆 dear X family
Tweet media one
254
46
272
@KamranR40700480
انصافین
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔۔🙏﴿سورۃ الحشر،۱۸﴾ #PTI_Followers
Tweet media one
193
85
270
@KamranR40700480
انصافین
5 months
ویسے مشورہ اچھا ہے 😂😂😂 #PTI_Followers #ispr #Rawalpindi #عمران_خان_تو_آئے_گا #گستاخ_انوشہ_پر_لعنت
Tweet media one
51
148
315
@KamranR40700480
انصافین
2 months
کسی کو آدھے راستے پر مت چھوڑو___ ہو سکتا ہے وہ صرف تمہاری وجہ سے چل رہا ہو!!! Good night 🥱 Have a sweet dreams 💗
Tweet media one
267
38
254
@KamranR40700480
انصافین
2 months
ان خستہ دروازوں کے پیچھے بہت پختہ لوگ بستے ہیں۔ Good Evening X family
Tweet media one
241
39
259
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح کا اس بابرکت ہستی کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ Good Morning Have a nice day
278
44
260
@KamranR40700480
انصافین
2 months
تیرے سامنے ہے ذرہ ذرہ،تیری ذات واقف حال ہے میں برا سہی مجھے بخش دے، میرے دل کو سخت ملال ہے💔😢 آمین یارب العالمین Assalam u Alaikum Good morning Stay blessed ❤️
Tweet media one
243
35
267
@KamranR40700480
انصافین
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوئے بھی___مجھ سے بے انتہا محبت کرنے والا صرف میرا اللہ ہے❤️
229
52
281
@KamranR40700480
انصافین
5 months
شہزادہ ایک بار پھر فارم میں آتے ہوئے۔ #تھپڑ_کی_گونج
Tweet media one
2
93
303
@KamranR40700480
انصافین
2 months
✨Assalam-O-Alaikum✨ درختوں سے تعلق کا ہنر بھی سیکھ لے اے انساں۔۔۔ جڑوں میں زخم لگتے ہیں،ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں!!!! Good afternoon ☀️ My X family
Tweet media one
249
38
255
@KamranR40700480
انصافین
3 months
🥀اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 بے شک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ (سورۃ آل عمران)
Tweet media one
169
36
259
@KamranR40700480
انصافین
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀🌸 🌹🥀اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں🥀🌹 #PTI_Followers
Tweet media one
181
88
267
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum زمانہ بھی عجیب ہے ناکام لوگوں کا مذاق اڑاتا ہے، اور کامیاب لوگوں سے جلتا ہے۔۔۔ Good evening 🌆 Stay blessed ❤️
Tweet media one
246
34
231
@KamranR40700480
انصافین
3 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ Good morning Have a nice day
261
36
234
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنی زبان کو قابو میں رکھو اور فارغ وقت گھر میں ہی گزارو اور اپنی غلطیوں پر خوب روؤ پس تم نجات پا لوگے۔ Good morning have a nice day
Tweet media one
241
34
246
@KamranR40700480
انصافین
2 months
کہاں ملتا ہے کوئی سمجھنے والا، جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے__!! Good afternoon ☀️ X family
Tweet media one
226
35
249
@KamranR40700480
انصافین
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام #صباح_الخيرᅠ #PTI_Followers
Tweet media one
192
90
243
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum زندگی میں ایسے دوست بناؤ۔۔جو دل کی بات کو ایسے سمجھیں، جیسے ڈاکٹر کی رائٹنگ کو میڈیکل سٹور والا سمجھتا ہے۔۔۔ 🔥🥀 Good evening 🌆
Tweet media one
220
39
237
@KamranR40700480
انصافین
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ میرا واسطہ اس رب سے ہے جو بن مانگے عطا کرتا ہے۔سبحان اللہ Good afternoon X family
Tweet media one
197
39
236
@KamranR40700480
انصافین
2 months
خدا جب بخشنے پہ آتا ہے🥀 تو تحفے میں رمضان دیتا ہے🥀❤️ اسلام وعلیکم 6th Sehri Mubarak Good morning 🌄
230
44
243
@KamranR40700480
انصافین
3 months
زندگی میں اور کچھ میرا ہو یا نا ہو غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے☹️☹️ Good Afternoon X family
Tweet media one
189
36
228
@KamranR40700480
انصافین
4 months
@ImranRiazKhan انہوں ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے یہ اب پوری زندگی عوام میں نہیں جا پائیں گے
Tweet media one
9
32
277
@KamranR40700480
انصافین
4 months
جمعہ مبارک السلام علیکم اے اللہ ہمیں تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہمیں شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے۔ آمین #PTI_Followers
Tweet media one
201
80
229
@KamranR40700480
انصافین
2 months
مڑے مڑے سے ہیں کتاب حیات کے صفحات، یہ کون ہے جو مجھے میرے بعد پڑھتا ہے؟؟ Assalamualaikum Good afternoon ☀️ Have a wonderful day
Tweet media one
226
42
225
@KamranR40700480
انصافین
2 months
میں بھی تھا کبھی نگاہ راحت و جاں کبھی گو کہ سوکھ گیا ہوں، مگر گلاب تو ہوں 🌹💫 Good afternoon 🔆 Happy Sunday
Tweet media one
228
35
235
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum Good night 🌉 Have a wonderful sleep
Tweet media one
224
32
227
@KamranR40700480
انصافین
2 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا😍❤️ نماز میں لمبا قیام کرنا موت کی تکلیف کو ہٹا دیتا ہے۔🥀 سبحان اللہ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
232
42
240
@KamranR40700480
انصافین
4 months
السلام علیکم 🥀🌺🌹 اے لوگو ! زمین میں جو حلال پاکیزہ چیزیں ہیں وہ کھاؤ ، اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو، یقین جانو کہ وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے. ( سورہ البقرۃ :آیت 168 ) #X_promo
Tweet media one
177
43
223
@KamranR40700480
انصافین
2 months
ضمیر انسان کی اندرونی گہرائیوں میں موجود، اللہ کی بہت دھیمی مگر حقیقی آواز ہے🌹🥀 Assalam O Alaikum Good morning 🌅 Have a good day
246
31
228
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum 🌷 Good afternoon 🔆 Stay blessed ❤️
Tweet media one
221
27
237
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🥀⚡Assalam O Alaikum💫🥀 وہ ایک خط جو تو نے لکھا ہی نہیں میں روز بیٹھ کر اس کا جواب لکھتا ہوں Good afternoon ☀️
Tweet media one
218
31
221
@KamranR40700480
انصافین
2 months
اگر آپ ڈرائیور کو جانے بغیر ایک ٹرین میں پر سکون ہو کر بیٹھ سکتے ہیں، تو پھر اپنی زندگی میں کیوں پریشان ہوتے ہیں جس کو اللہ چلا رہا ہے۔ Assalamualaikum Good afternoon 🌞 Stay blessed ❤️
213
40
212
@KamranR40700480
انصافین
2 months
اپنے ذہنی سکون کیلئے تین چیزیں کم رکھیں۔ الفاظ،توقعات اور لوگ Assalam O Alaikum Good morning Have a good day
216
34
224
@KamranR40700480
انصافین
2 months
نئے زمانوں کا کرب اوڑھے، ضعیف لمحے نڈھال یادیں!!! Good afternoon ☀️ X family ❤️
Tweet media one
189
40
215
@KamranR40700480
انصافین
3 months
Alhamdulillah 11k followers completed. 🎉🎉 Thank you for all the support❤️ And beautiful good evening. #GoodEvening
Tweet media one
239
34
220
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum 💫 Good afternoon 🔆 Stay blessed ❤️ یاد رکھیئے آپ حسب ضرورت اہم ہیں۔
Tweet media one
214
37
222
@KamranR40700480
انصافین
2 months
بہت اچھے ہو کر بھی آپ ہر کسی کیلیے اچھے نہیں ہو سکتے__ کہیں برے بنا دیے جاتے ہیں، کہیں برے ثابت کر دیے جاتے ہیں۔۔!!! Good evening 🌆 X family
Tweet media one
213
38
216
@KamranR40700480
انصافین
3 months
Good night X family Have a sweet dreams
Tweet media one
185
31
205
@KamranR40700480
انصافین
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی دکھ،تکلیف،پریشانیوں کو دور فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
244
11
213
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Sabar💔 In your bad days Shukar❤️ In your good days Good night 🌉 X family
Tweet media one
206
36
212
@KamranR40700480
انصافین
2 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے،اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good morning ☀️ Have a good day ☺️
229
36
222
@KamranR40700480
انصافین
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ تمام آسمانوں اور زمین اور ان میں جو کچھ ہے اس سب کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے،اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔۔🙏﴿سورۃ المائدۃ،۱۴۰﴾ #X_promo
Tweet media one
154
48
212
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum 🌹 Good morning 🌄 Have a great day ❤️ ہر انسان دنیا میں اپنا کردار ادا کرنے آتا ہے، کسی کا کردار دنیا فتح کرنا ہوتا ہے اور کسی کا فاتح کی تربیت کرنا۔
206
35
217
@KamranR40700480
انصافین
2 months
اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے بس یہی پوچھوں گا کب تک رہے گی___؟؟؟ Good Evening dear X family
Tweet media one
189
38
193
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹🥀 مجھے بہتر کی تمنا تھی اور مجھے بہترین سے نوازا گیا❣️ الحمدللہ رب العالمین اے میرے اللہ تیرا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے تو بڑا بے نیاز ہے۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good morning X family
Tweet media one
202
44
222
@KamranR40700480
انصافین
2 months
⚡Assalam-O-Alaikum✨ پھر ہمارے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی آج پھر کوئی کہہ رہا تھا"سمجھدار"ہوتم🌿 Good night 🌉 X family Have a sweet dreams 💝
194
30
202
@KamranR40700480
انصافین
2 months
طنز وہ تیر ہے۔۔۔۔ جو شہد میں بھگو کر بھی مارا جائے، تب بھی اس کی کڑواہٹ اور چبھن نہیں جاتی۔ Assalam O Alaikum 💫 Good evening 🌆 X family
Tweet media one
201
38
197
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum 💫 Good afternoon ☀️ Stay blessed ❤️
Tweet media one
186
32
193
@KamranR40700480
انصافین
2 months
💫🥀اگر آپ یہ سیکھ جائیں کہ کیا نظر انداز کرنا ہے تو زندگی خوبصورت بن جائے گی!!!! Good afternoon dear friends☀️
Tweet media one
169
38
185
@KamranR40700480
انصافین
3 months
صبر کی دو صورتیں ہیں 1۔جو ناپسند ہو اسے برداشت کرنا 2۔جو پسند ہو اسکا انتظار کرنا Good night X family Have a sweet dreams
Tweet media one
157
36
190
@KamranR40700480
انصافین
2 months
دل کا سکون رزق کے ہنگامے کھا گئے، سکھ آدمی کا چند نوالوں نے ڈس لیا💔😢 Good evening 🌻 X family 🌹
Tweet media one
180
39
184
@KamranR40700480
انصافین
2 months
جنہیں سجدوں میں رونے کی عادت ہو جائے، وہ دنیا کے سامنے نہیں رویا کرتے❤️ Assalam O Alaikum Good morning 🌄 Have a wonderful day
Tweet media one
196
29
188
@KamranR40700480
انصافین
4 months
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔ #PTI_Followers #BangladeshElections #InternetShutDown #LatifKhosa
Tweet media one
59
108
212
@KamranR40700480
انصافین
2 months
الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں___تو پاک ہے،بیشک ہم خطا کار ہیں، اے رب کریم تیرے خزانے بڑے وسیع ہیں__اپنی شان کے مطابق عطا فرما، ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔ آمین یارب العالمین 🤲 Assalam O Alaikum 8th Sehri Mubarak
186
45
195
@KamranR40700480
انصافین
4 months
بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے رب کا ئنات ! ہم سب کی دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے ہمیں رزق حلال ، صحت ، طویل عمر ، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔ آمین۔ #X_promo
Tweet media one
198
15
190
@KamranR40700480
انصافین
2 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ان کے دل ہمیشہ روشن رہتے ہیں جن کی زبانیں اللہ کے ذکر سے تر رہتی ہیں۔ Assalamualaikum Good night 🌉 Dear friends
Tweet media one
170
30
211
@KamranR40700480
انصافین
2 months
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا صرف خاموشی ہوتی ہے__اور اس خاموشی کا شور صرف اللہ سنتا ہے۔ Good night 😴 dear Have a wonderful dreams
Tweet media one
186
30
181
@KamranR40700480
انصافین
2 months
ہوائیں معذرت کر بھی لیں تو ٹہنی ٹوٹی ہی رہے گی۔ Good afternoon ☀️
179
35
187
@KamranR40700480
انصافین
3 months
Assalam O Alaikum May tomorrow hold New blessings for you Good Night.
Tweet media one
156
23
163
@KamranR40700480
انصافین
4 months
Assalam-O-Alaikum Good Morning Have a nice day. #PTI_Followers
Tweet media one
197
22
179
@KamranR40700480
انصافین
3 months
دوران گفتگو سب سے بڑی غلطی جو ہم کرتے ہیں وہ یہ ہوتی ہے۔۔۔کہ ہم سمجھنے کیلئے نہیں سنتے بلکہ جواب دینے کیلئے سنتے ہیں۔ اشفاق احمد Good evening dear X family
Tweet media one
129
35
176
@KamranR40700480
انصافین
2 months
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم تو تم مجھے یاد کرو،میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرو اور میری نا شکری نا کرو۔ (البقرہ 152) Assalam O Alaikum 🌹 Good morning ☀️ Have a good day
Tweet media one
161
38
192
@KamranR40700480
انصافین
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تمام نمازوں کا پورا خیال رکھو، اور (خاص طور پر) بیچ کی نماز کا ، اور اللہ کے سامنے باادب فرمانبردار بن کر کھڑے ہوا کرو۔ ( سورہ البقرۃ : 238 )
186
36
167
@KamranR40700480
انصافین
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انسان جب کچھ برا کرتا ہے تو، دائیں،بائیں،آگے،پیچھے، اچھی طرح دیکھ لیتا ہے،بس اوپر نہیں دیکھتا۔ Good afternoon X family
Tweet media one
168
32
177
@KamranR40700480
انصافین
2 months
🌹🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نا ہوں۔ Jumma Mubarak Good afternoon 🌞
Tweet media one
173
35
177
@KamranR40700480
انصافین
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺🌹 ''سوہنا مدینے والا دکھیاں دا آسرا اے سوہنے دا نام سوہنا ہر مرض دی دوا اے... #PTI_Followers #صبح_بخیر
Tweet media one
140
86
173
@KamranR40700480
انصافین
1 month
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا،کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: غم نہ کرو،بیشک اللہ تمہارے ساتھ ہے۔''❤️ Assalam O Alaikum Good morning 🌄 Stay blessed 💖
172
33
200
@KamranR40700480
انصافین
2 months
اس شہر میں کتنے چہرے تھے،کچھ یاد نہیں سب بھول گئے،💫✨ اک شخص کتابوں جیسا تھا،وہ شخص زبانی یاد ہوا❤️🥀 Good Afternoon X family
Tweet media one
168
30
173
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum معلوم نہیں کتنے گناہ ہیں اے رب اس رمضان کے صدقے بخش دے (آمین)۔🥀 Good Afternoon 🔆
171
37
176
@KamranR40700480
انصافین
2 months
💫Assalam O Alaikum💫 اپنے رب کو راضی کر لو اسی رمضان میں🙏 زندگی محتاج نہیں ہوتی اگلے رمضان کی😢 رمضان کی پہلی افطاری مبارک ہو Good evening
160
41
176
@KamranR40700480
انصافین
4 months
🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌼🌹 🌼🌹🌷اللہ تمھارے معاملات وہاں سے حل کر دے گا جہاں سے تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا🌹🥀🌷 #صبح_بخیر #PTI_Followers
Tweet media one
122
83
176
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Alhamdulillah for 12.5 gem's 🎉🔥 Thank you All for your love and support ❣️🥀
Tweet media one
161
31
177
@KamranR40700480
انصافین
2 months
Assalam O Alaikum Good afternoon☀️ Beshak ❤️
Tweet media one
155
25
172