Itrat Batool Profile
Itrat Batool

@ItratBa51564526

2,695
Followers
2,548
Following
145
Media
2,755
Statuses

Assistant producer at Bol News.

Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ItratBa51564526
Itrat Batool
28 days
Happy Mother's day to all the mothers out there.If your parents are alive you are the luckiest and richest person on this planet.please respect your parents.
0
0
1
@ItratBa51564526
Itrat Batool
9 months
کاشف عباسی صاحب نے گورنر سندھ کو بہت ہی ٹف ٹائم دے دیا۔ٹیسوری صاحب دہائیاں دیتے رہے میں ن لیگ کا ترجمان نہیں ہوں۔ 😂 @Kashifabbasiary
@ARYNEWSOFFICIAL
ARY NEWS
9 months
میاں صاحب کے پلیٹیلیٹس ٹھیک ہوگئے؟؟ کتنے پلیٹیلیٹس ہیں آج کل؟؟ کاشف عباسی کا گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے معصومانہ سوال۔ #ARYNews #OffTheRecord
608
1K
3K
18
220
585
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
میں سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں۔مجھے سزا ملنی چاہیے۔کمشنر راولپنڈی
2
9
53
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
Today we meet a very talented Daniyal a toy shop boy.He has very melodious voice and sings with his and my colleagues are really impressed.kindly its my request to promote him🙏Please retweet and support him
9
9
25
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ن لیگ کا ننکانہ میں پاور شو۔ الیکشنز میں کس کا سکہ چلے گا؟؟ @PTIofficial @PtiPromo @NaeemPanjuthaa @pmln_org
1
5
20
@ItratBa51564526
Itrat Batool
1 year
Today at liberty chowk. @AslamAksa @maisha913
Tweet media one
0
1
14
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
سائفر کیس کا فیصلہ اور سرٹیفائیڈ چور کو مسلط کرنے کی کوششیں۔ @PtiPromo @PTIofficial
3
4
14
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ٹکٹ مِلنے کی سب سے زیادہ خوشی مجھے اِس خاندان کی ہے اللٰ٘ہ عمار کے درجات بُلند کرے
Tweet media one
4
1
10
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اور ریحان زیب کا قتل @PTIofficial @PtiPromo
0
0
10
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
سب سے بڑی خبر اطلاعات آ رہی ہیں کہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھی استعفیٰ دے دیا۔۔ مسلسل تیسرا استعفیٰ💔 یہ چل کیا رہا ہے؟؟؟
4
2
9
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
منصف ہی میرا ،میرا چور رے
Tweet media one
0
1
10
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
نواز شریف کی طبیعت خراب۔ نواز شریف دوبارہ چیک اپ کے لیے لندن جا سکتے ہیں۔
4
0
9
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
اللہ
Tweet media one
2
1
8
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
شکر ہے خدا نے بہت سارے معاملات اپنے ہاتھ میں رکھے ہوۓ ہیں ورنہ جن لوگوں کے ہاتھ میں طاقت ہے وہ تو کسی کو سانس بھی نہ لینے دیں۔
Tweet media one
2
1
9
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
بے شک۔۔
Tweet media one
2
0
9
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
0
2
8
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
اور آخر کار سرکاری ٹی وی نے عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کر لیا، بھرپور کوریج ملنے پر تحریک انصاف کو مبارکباد۔۔!!
3
0
9
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
میں اپنے ہر مسٔلے میں تنہا ہوں مجھے کوئی نہیں کہتا کہ یار میں ہوں نا .🌻
6
0
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
"میں چاھتا نہیں ھوں تجھے چھوڑنا،مگر۔۔ اتنا بھی نا ستا کے تجھے چھوڑنا پڑے"
3
1
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
پولیس تو وڑ گیا😂
@PtiPromo
PTI_ Promoti0n
6 months
یہ بندہ بھی کیا چیز ہے 😅
6
53
127
1
3
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ہمم۔۔
Tweet media one
3
0
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
" اِنسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے مگر بے پرواہی نہیں! ۔۔۔ بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے اور بے پرواہی اہمیت کے کم ہونے کا نام ہے ۔۔۔ اِنسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے لیکن کمی نہیں! ۔ "
5
1
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
لاہور PP 156 سے پاکستان تحریک انصاف نے شیخ امتیاز احمد کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا
Tweet media one
1
1
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
لاہور اور میانوالی میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج۔۔۔!!!
0
1
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
وکیل شعیب شاہین وکیل حامد خان اور بریسٹر علی گوہر خان کمرہ عدالت میں موجود
0
0
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ہور کج ساڈے لائق
Tweet media one
1
2
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
بے شک
Tweet media one
4
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
3 months
ہم دنیا میں دیوار ڈھونڈتے ہوئے لوگ بروزِ حشر خُدا سے لپٹ کر روئیں گے
Tweet media one
3
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
اب تو لوگ ہسپتالوں میں مفت علاج بھی نہیں کروا سکتے۔۔یعنی ایک شخص کو اقتدار دینے کے لیے لوگوں کی جانیں بھی سستی کر دی گئیں
@siasatpk
Siasat.pk
6 months
سب کچھ عمران خان پر ڈال دیں، عمران خان بہت برا تھا کیوں کہ عمران خان کے دور میں لنگر خانے بھی چل رہے تھے، صحت کارڈ بھی تھا، پناہ گاہیں بھی تھیں، پیٹرول بھی سستا تھا اور ملک میں 25 ارب ڈالر بھی تھے۔ ایثار رانا @Isarrana1
Tweet media one
24
3K
9K
1
1
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
کون کہتا ہے ترے دِل میں اُتر ج��ؤں گا میں تو لمحہ ہوں تجھے چُھو کے گذر جاؤں گا رشید قیصرانی
0
0
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
16 دسمبر سانحہ APS کا آج تک کوئی مجرم نہیں پکڑا گیا لیکن الحمدللہ جناح ہاؤس کی بے حرمتی کے سارے غداروں کو ڈھونڈ نکالا ہے مقبوضہ پاکستان
2
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
عمران خان کے تمام کیسز میں ضمانت منظور ہو چکی ہے، سوائے دو کیسز کے۔۔!! عمران خان کے وکیل سلمان صفدر
3
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
یہ کیا بات کردی؟؟
@HamzaQri
Hamza Asif
6 months
ذہن تو تمہارا عوام صاف کرے گی بس الیکشنز ہوجانے دو۔۔ 8 فروری کا دن تمہاری سیاست کے لیۓ موت ثابت ہوگا۔۔
Tweet media one
0
0
0
1
0
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
جانتے بوجھتے ہوئے کِسی کے دُکھ کی وجہ ناں بنیں! کیونکہ دُکھ کی سختیاں چہرے سے تو رُخصت ہو جاتی ہیں لیکن ؛ وہ اِنسان کے اندر اُتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں!
2
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور شاعر، جناب منور رانا انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماٸے اور لواحقین کو سکون قلب عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
2
0
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
سانحہ یکم جنوری 2024 جمشید دستی صاحب ہم شرمندہ ہے پوری قوم آپ سے معافی چاہتی ہے نازل کر اب عیسی کو اب بھیج خدایا مہدی کو دیکھ دجال آزاد ھوے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
3
0
7
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
یہ ہوتے ہیں ہیں جمہوری لوگ۔ریاست پر سیاست کو ترجیح دینے والے
Tweet media one
0
3
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کو چوکی میں ٹکرا دیا،دھماکوں کے نتیجے میں عمارت گر گئی، 23 سپاہی شہید، تمام 6 دہشت گرد جہنم واصل ، آئی ایس پی آر #Daraban #ISPR #TTP
2
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
یہ کب ہوا؟
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
9 months
"I gave him my heart, and he took and pinched it to death; and flung it back to me. People feel with their hearts, Ellen, and since he has destroyed mine, I have not power to feel for him." By Emily Brontë, (Book: Wuthering Heights) #LiteraturePosts
0
4
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
Tweet media one
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
شیر اک واری فیر😂
@FarhanKhan_mm
Farhan Khan 🇺🇸
6 months
شیر آیا ضرور ہے لیکن دانت نکلوا کر اب وہ کاٹ نہیں سکتا صرف چاٹ سکتا ہے. سائرہ بانو 😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
3
15
59
0
1
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
سب کو سپریم کورٹ میں بلے میں الجھا کر۔۔۔ عمران خان نے پیچھے سے گیم ہی پلٹ دی۔۔۔۔۔۔
0
2
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
صبح کے تخت نشین شام کے مجرم ٹھرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
5
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
تم نے میرے یقین کے سہارے کئی جھوٹ بولے، ان میں سے ایک جھوٹ یہ تھا کہ تمھیں مجھ سے محبت ہے
2
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
جب آپ پیدا ہوئے تھے سب نے آپ سے محبت کی تھی جب آپ مر جائیں گے سب آپ سے محبت کا اظہار کریں گے درمیانی مدت میں پیار کا نظام آپ کو خود چلانا ھے۔۔
2
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ڈر گۓ پی ٹی آئی سے ڈر گۓ۔
0
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
اک بار آ جاؤ ناں ماں۔۔
@Qalbe_EmaN
سید زادی
6 months
ماں! 😭 میری ماں کہاں ہیں آپ۔؟؟؟؟؟؟؟ یہ کیسی آزمائش ہے ماں! ہم آپکے بغیر زندہ کیسے ہیں؟؟؟ آپ تو کبھی بھی ہم سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی ماں۔!😭 آج دیکھیں ہم اکیلے ہیں ماں 😭۔ اب تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا۔😭 اب ہم صرف روتے ہیں سوتے نہیں ہیں ماں 😭😭۔ ایک بار تو خُدا سے اجازت
8
2
10
2
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
بلے کے نشان کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
2
2
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
قاضی صاحب کو پرویز مشرف اور بھٹو کے کیسز لگانا تو یاد ہیں۔لیکن ارشد شریف شہید کو انصاف کیوں نہیں مل رہا؟انکے قاتل آزاد گھوم رہے ہیں اور سب جانتے ہیں اس کے پیچھے کون ہے۔لیکن قاضی صاحب کے انصاف کے کیا کہنے
2
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
تھانہ ائیر پورٹ کی حدود میں فائرنگ ہوئی
0
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
بلے نے دھاڑتے ہوۓ شیر کے منہ پر پلٹ کر وار کیا ہے۔چیخیں تو نکلیں گی
@siasatpk
Siasat.pk
5 months
فیصلہ پشاور میں آیا اور چیخیں رائیونڈ سے سنائی دیں۔ بلّا ہے کوئی بَلا تو نہیں اتنا بھی کیا ڈرنا! علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI #Nawazsharif
Tweet media one
18
460
3K
0
2
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری !
2
0
3
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
ایک اچھا جج نرم دل، نڈر، اچھے کردار والا، وکلا اور سائلین کی عزت کرنے والا ہونا چاہئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان
1
3
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، ہم اپنے امیدواروں کی نئی لسٹ بنائیں گے اور مہم چلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان۔۔۔!!!
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
فلک بہت شرارتی ہو آپ @falakjavaidkhan
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
4 months
یاسمین راشد 12 ہزار نوازشریف 9 ہزار جب جیتا نہیں سکتے تھے تو بلایا کیوں امپورٹڈ گدھے کا ہچکیاں لے لے کر ابو سے سوال۔۔🤧
123
2K
7K
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
حامد خان بمقابلہ چیف جسٹس فائز عیسی یہاں الیکشن کمیشن والے سوچ رہے ہمارا وکیل تو عدالت میں موجود تھا پھر اتنا مہنگا وکیل کرنے کی کیا ضرورت تھی
0
2
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ایتھے رکھ ملنگی 🔥🔥🔥 صحافی : سر آپ جلسے کیوں نہیں کر رہے ہیں۔ لطیف کھوسہ: ہمیں جلسوں کی کیا ضرورت ہے ہمیں مفت کے میراثی ملے ہوئے ہیں 😁😁😁
1
1
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
3 months
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:”غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے.“
2
0
6
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگر وہ ہار گیا تو لندن بھاگ جائے گا، عمران خان
0
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
آمین۔۔۔
Tweet media one
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
لیکن قاضی فائز صاحب تو بنا کسی خونی رشتے کے ہی ن لیگ کے سہولتکار بنے ہوۓ ہیں
@ghulamabbasshah
Ghulam Abbas Shah
6 months
حامد خان صاحب نے لاہور سکول آف لا @lsl_intl میں خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کے بیٹے جسٹس ر جاوید اقبال اور جسٹس ناصرہ جاوید کا واقعہ سنا رہے ہیں مگر ساتھ اس غم کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ آج اگر کوئی جج ہو تو اس کا بھائی، بیٹا اور دیگر رفقا فائدہ اٹھاتے ہیں
0
5
11
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ہم لوگ اکثر معاملات میںکہتے ہیں اللہ خیر کرے گا۔یہ نہیں جانتے کہ اللہ کرتوت دیکھ رہاہے۔جنتیں بنانے والوں نے جہنمیں بھی بنائی ہیں حضور۔حسن نثار۔۔اب قاضی صاحب سے کون پوچھے کہ اگر میاں جی سزا کے لیے اہل نہیں ہیں تو جہنم کس کے لیے ہے پھر؟
2
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
مسجد ڈھا دے مندر ڈھا دے۔۔ڈھادے جو کج ڈھاندا۔۔کسے دا دل نہ ڈھاویں رب دلاں وچ رہندا۔۔
1
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، کیا ایران کے ساتھ تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟ عمران خان۔۔۔!!!
0
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
عمران خان اب وہ نہیں جو پہلے تھا۔ وہ مزید خطرناک ہوگیا ہے۔جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علامہ راجہ ناصرعباس کی گفتگو
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
جام شہادت کب نوش فرمائیں گے؟
@maisha913
maisha91
5 months
اور نواز شریف کے بچے بارڈر پہ جنگ لڑ رہے ہیں
0
0
1
1
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
Good Question
@iawaisz
Adv. Malik Awais 
6 months
گورنر کے پی کے اور مولانا فضل الرحمن کے مطابق کے پی کے کے حالات بہت خراب ہیں، وہاں الیکشن نہیں ہو سکتے، اگر حالات خراب ہیں تو پولیس کو وہاں امن کے لیے لگانے کے بجائے پی ٹی آئی پر کیوں چھوڑا ہوا ہے؟؟؟
0
27
99
0
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
سائفر کیس کی آئندہ سے ان کیمرہ سماعت ہو گی یا نہیں ؟ فیصلہ کچھ دیر بعد سنائے جانے کا امکان
0
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
ایک فاتحہ ان گلاب چہروں پہ ، جو غموں کے بوجھ سے مرجھا گئے ! ایک فاتحہ ان انسانوں پہ ، جو جیتے جی مر گئے !
1
0
3
@ItratBa51564526
Itrat Batool
1 year
Tayyab's wedding ceremony. Thank you Tayyab for your hospitality. @twobrothr @maisha913
Tweet media one
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
بریکنگ نیوز انتخابی نشانات الاٹ کرنے ک وقت 10:30 بجے تک بڑھا دیا گیا یہ تیسری توسیع ہے
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
ریحان زیب کا قتل لوگوں کی آنکھوں میں پرنٹ ہو چکا ہے۔آپ سے سوال ضرور ہو گا
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
بریکنگ نیوز 🔥 پاکستان تحریک انصاف نے سرٹیفیکیٹ الیکشن کمیشن کے ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت درخواست دائر کردی زبردست
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ڈونلڈ لو اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، افسوس ہوا کہ سپریم کورٹ بھی لندن پلان کے تحت چل رہی ہے، واحد آدمی ہوں جس نے 27 سال جدوجہد کر کے پارٹی کو اس جگہ پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!
0
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ایمپائر مجھے اپنے آگے جھکانا چاہتےہیں اور میں اسے شرک سمجھتا ہوں۔ عمران خان
1
1
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
ہمارے بخت میں رستے کی دُھول ہونا تھا خدا کے لکھے کا بندوں سے کیا گلہ کرتے
3
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
شہزاد اکبر نے شہباز شریف،حمزہ شہباز،سلمان شہباز کی بریت کو چیلنج کر دیا، 15ہزار ٹرانزیکشن سے16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس ملزمان کو مقدمے سے بری کر دیا، فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، شہزاد اکبر کی لاہور ہائیکورٹ سے استدعا۔۔۔!!!
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
سائفر کیس میں بطور گواہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ،ڈونلڈ لو اور ملٹری اتاشی کو بلانا چاہتا ہوں،ڈونلڈ لو بے شک آئے یا نہ آئے لیکن بلاؤں گا ضرور، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔!!!
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
جب پہلی نظر میری اس کعبے پہ جاۓ گی۔ دل جھوم سا جاۓ گا وہ دن بھی تو آۓ گا
@fida733
FIda Hussain
4 months
اے کعبہ میرا جسم تجھ سے بہت دور ہے لیکن میرا دل ہے کہ تجھ ہی میں اٹکا ہے___ بہت سے لوگ تیرے بہت قریب ہونگے تیرا طواف کرتے ہونگے ہجر اسود کو چوم رہے ہونگے، تیرے غلاف کو اپنے ہاتھوں سے چھو رہے ہونگے رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے نزدیک نماز ادا کر رہے ہونگے، پر میں تجھ سے بہت دور
Tweet media one
8
0
11
3
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ میں الیکشن لڑ رہی ہوں یا کوئی جنگ- باہر فورس مجھے گرفتار کرنے کھڑی ہے، میں خود عدالت پیش ہوئی ہوں، قانون اور آئین کی پاسداری کرتی ہوں- چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مجھے انصاف دیں، زرتاج گل #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
0
7
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
Gharida be like: اور کچھ میرے لائق؟
Tweet media one
3
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
بلے کا نشان الاٹ کردہ نشانات میں نہیں دیا گیا کیا پشاور ہائیکورٹ کے ججز الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کریں گے توہین عدالت
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
کپتان کا "Plan B" شروع🔥۔۔۔ پی ٹی آئی کی تمام امیدواروں کو تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹ جمع کروانے کی ہدایت۔۔!!!
0
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
شائستہ پتا کروائیں یار۔قاضی صاحب کی خیر ہو
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
5 months
اب مجھے واقعی قاضی صاحب کی فکر ہو رہی ہے اسلام آباد پولیس کو کوئی کال کرو یار
14
7
117
0
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
پروٹو کولز چیک کریں
@ghaziusama
Muhammad Usama Ghazi
6 months
یہ جو کالا کوٹ ہے میاں تیرا ووٹ ہے ؟ کیا واقعی ؟
21
12
68
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جو جیت کر ہارس ٹریڈنگ کرے گا وہ خودکشی کرے گا، شاہ محمود قریشی کی گفتگو۔۔!!!
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
#اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
Tweet media one
1
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
یہ سمجھ نہیں آتی کہ ایسے لوگ اپنے گھروں میں اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو کیسے فیس کرتے ہونگے؟اور مکافات عمل تو یقینی ہے
5
3
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
جیل میں موبائل فون سے آزاد ہو گیا ہوں، ریلیکس کرنے کا ٹائم بھی مل جاتا ہے اور ایکسرسائز بھی کر لیتا ہوں، قوم کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے غلام بننا ہے یا آزاد قوم؟ یہ جنگ آزادی کی جنگ ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔۔!!!
0
1
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
خوف سے پلیٹلٹس نہ گر جائیں نواز شریف کے
Tweet media one
1
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ہمیں کچھ دنوں سے اندازہ تھا کہ فیصلہ کیا ہوگا ، ہم نے پلاننگ کر رکھی ہے آئندہ کیلئے بھی ، بیرسٹر علی ظفر #SupremeCourtofpakistan
0
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ہم جیل کی کوٹھڑیوں میں ہیں پھر بھی ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں شاہ محمود قریشی
0
1
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
ہم حکومت بنانے میں پیپلز پارٹی کا ساتھ کیوں دیں گے، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے واضح پیغام۔۔!!
1
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
4 months
وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِ ۞: اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
3
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
5 months
پشاور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا
0
0
5
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
فائرنگ سے ٹریفک جام۔پولیس نے ملزم کو گرفت میں لے لیا
1
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
پکا اور سچا صحافی @SartajTaj5
1
0
4
@ItratBa51564526
Itrat Batool
6 months
اللہ کرے اب بھٹو کی جان چھوڑ کر جو لوگ زندہ ہیں انکو انصاف دینے پر عدالتیں غور کریں۔ @PtiPromo
@PtiPromo
PTI_ Promoti0n
6 months
سپریم کورٹ میں بھٹو کے قتل کی سماعت. (اسکا مطلب بھٹو مر گیا)۔
6
9
53
1
0
4