﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا اللہ ہمیں علم وہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
@IslamiUser55534
⚡⚡ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚡⚡
🌺🌺دنیا کا امیر سے امیر ترین آدمی بھی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے جوتوں کی خاک کے برابر بھی نہیں، 🥀( بيشڪ ) 🥀