آج پہلے دن ٹیوبل چلایا ہے گاؤں کے بچے اور دوستوں کی فرمائش پر اس کا پول ایسا بنوایا ہے تاکہ گرمیوں میں گاؤں کے لوگ بھی فری سوئمنگ پول جیسا نظارہ کریں ۔۔🌊📸
میری بیٹی آج میرا ٹوئیٹر اکاؤنٹ دیکھ رہی تھی ساتھ شکوہ بھی کیا ہے بابا آپ نے میری ویڈیو کیوں نہیں ٹوئٹ کی میں بولا کر دونگا کہتی ابھی کروں آپ ٹوئٹ ۔۔۔۔ 😍