ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰 Profile Banner
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰 Profile
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰

@shaleem9

9,513
Followers
7,786
Following
1,414
Media
75,621
Statuses

Self Employed

Ontario, CA
Joined July 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ🤍
Tweet media one
475
167
834
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
198
277
4K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
190
268
3K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
137
368
3K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
108
229
3K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
201
221
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
176
202
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
157
143
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
179
173
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ.
Tweet media one
85
153
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
82
170
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
109
148
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
79
165
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
161
135
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
142
136
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
71
124
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
168
151
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، دُعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں۔ لیکن دُعا نامُمکن کومُمکن بنادیتی ہیں نصیب اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے لیکن دُعاکااختیار اُس نے ہمیں دیا ہے۔مُعجزات کرنا اللہ کااختیار ہے ہمارا کام دُعا، یقین اور صبر کرناہے۔اللہ پاک سے دُعاءہےکہ پروردگار ہم سبکواپنےحفظ وامان میں رکھے۔آمین
Tweet media one
261
115
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
162
101
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلامُ علیکُم، وہی لوگ انمول ہیں جو خیرکی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں,عقل کی بات کرتےہیں,ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکھتے ایسے لوگ قیمت سےنہیں قسمت سےملتےہیں.رب ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں شان اورعزتعطاءفرماۓہمسب سے راضی ہوجائےآمین
Tweet media one
279
101
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
181
95
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
78
146
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، زندگی میں پریشانیاں اور مُشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں,کچھ آزمائشوں کے طور پر کُچھ سبق دینے کُچھ نیکیاں دینےاور کُچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہیں. اپنے فیصلوں کو اللّہ کی مرضی پر چھوڑ دو مایوُسی تُمھیں چھوڑ دے گی -ہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین۔
Tweet media one
308
114
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
198
134
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
99
117
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
237
128
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
214
113
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
207
146
2K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، بہت شدیدخواہش اورخلُوص سےمانگنےکےبعدبھی اگرآپ محرُوم رہ جائیں تواس محرُومی کواپنی ذات پہ بوجھ اور دل کاروگ مت بنائیں اور یہ بات یاد رکھیں وہ اللّٰــہ جانتا ہے کہ آپکےلیے بہتر کیا ھے اور کیا نہیں اللّٰــہ پاک آپکےوقارکوبُلندکرے آپ کو دُنیاوآخرت کی کامیابی دےآمین
Tweet media one
289
106
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
84
101
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
270
113
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
115
96
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
260
99
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
190
138
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے ﷲ ہم تجھ سے اس دن کی بھلائی، اس کی فتح، اس کی کامیابی، اس کی روشنی، اس کی برکت اور اس کی ہدایت کا سوال کرتے ہیں۔ اے ہمارے پیارے رب ہم سب پر اپنا فضل کرم عطا فرما اورہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین۔
Tweet media one
257
90
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، وہی لوگ انمول ہیں جو خیرکی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں,عقل کی بات کرتےہیں,ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکھتے ایسے لوگ قیمت سےنہیں قسمت سےملتےہیں.رب ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں شان اورعزتعطاءفرماۓہمسب سے راضی ہوجائےآمین
Tweet media one
276
107
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
93
89
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
9 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
138
151
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، رحم دلی دُنیا کاسب سے خُوبصورت تحفہ ھے آپ دُنیا والوں پر رحم کریں الله تعالئُ آپ پررحم فرمائے گا۔ اللہ کریم ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی صلاحیت اور ہمت عطا فرماۓ، ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔
Tweet media one
297
112
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
243
110
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
109
99
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام عليكم یا ﷲ آج کی صبح کے ساتھ تو وہ دیکھتا ہو جو ہم نہیں دیکھتے اورتو وہ جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے پس ہمیں غیب کے شر سے بچا- ﷲ ، ہمارے دن امید افزا ہوں، اچھی چیزیں نہ جائیں ، اور خواہشات جو ہمیں تیرے قریب لے آئیں تو ہماری ان خواہشوں کو پورا کردے-
Tweet media one
240
86
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
90
109
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام علیکم بعض پریشانیاں حالات سے نہیں بلکہ آپ کے اپنے خیالات سے پیدا ہوتی ہیں، اس لیے اپنے دل کو ہمیشہ اللہ کریم کی یاد میں لگا کر رکھیں، آسانیاں پیدا ہوں گی، ان شاء اللہ. یا الله پاک ہم سب کو صحت، عزت اور كشادہ رزقِ حلال عطا فرما ہمیشہ ہنستےمسکراتے رہیں آمیــــــــــن
Tweet media one
267
75
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
114
96
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام علیکم اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو دُعا ایسی عبادت ہےجو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستےمسکراتے رہیں اللہ پاک آپکے دل کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائے آمیــــــــــن
Tweet media one
294
85
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
103
105
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہم عرش عظیم کے مالک سے دعا گو ہیں کہ وہ دنیاوآخرت میں آپ کے درجات بلند فرمائے۔ ﷲآپ کی صبح کو تمام خیر،صحت، خوشی اور سلامتی سے نوازے۔ﷲ ہمیں اور آپ کو یادکرنےوالوں اوراستغفارکرنےوالوں میں شامل کرے،اور ﷲ آپ کو آپ کے والدین کو،معاف فرمائے -
Tweet media one
281
71
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
117
88
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلام علیکم ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑ دی ہیں ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک مسکراہٹ، ایک درگزر، ہمدردی کا ایک کلمہ، مہربانی کا ایک عمل کبھی چھوٹا نہیں ہوتا, اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے، ہم سے راضی ہو جا، ہم پہ کرم فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
289
89
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
129
70
1K
@shaleem9
ساجد مل�� 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، اللہ کی مُحبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائےنمازپر صرف سر جھُکاکربیٹھارہےکُچھ نہ بھی بولےتب بھی وہ رب کُچھ لمحوں بعد ایسا سکُون بندےکے دل میں ُاتاردیتاہے کہ لگتاہےجیسے اُس رب نے پریشان دلکو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرےبندے نااُمیدمت ہو،میں ہُوں نا،سب ٹھیک کر دُوں گاآمین
Tweet media one
339
85
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، جہاں اسباب اور نتائج کی منطق ختم ھوتی ھے ،وھاں سے رضاو نصیب کی حد شُروُع ھوتی ھے۔رب کی رضا میں بڑی حکمت ھے چاھے تو محنت کے باوجُود نا مُراد رکھے اور اگر چاھے تو بغیر محنت کے با مُرادکردے سدا خُوش رہیں اور خُوشیاں بانٹتے رھیں، اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہوجائے۔ آمین
Tweet media one
244
85
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، جب تُمہارےغم بڑھ جائیں اور تُم ان غموں کوختم کرنا چاہو تو نبی کریمﷺپر درُود وسلام بھیجو، یہ تمہارے غموں کوختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گُناہوں کوبھی مٹادے گا.مالک دوجہاں اپنے پیارےحبیب کریمﷺکے وسیلے سےآپ سب کو تمام رنج وافکار سےمحفُوظ رکھےہم سب سےراضی ہوجائےآمین
Tweet media one
294
118
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، جب انسان میں عاجزی پیداھو جاتی ھے تو وہ ایک چیُونٹی کو بھی بیجا نُقصان پُہنچانےسے ڈرتاھے،نُقصان تو بہت دُور کی بات ھےاُسکو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ھو جاتی ھے کہ وہ اپنے ساتھ بُرا کرنے والوں کا بھی بُرانہیں کرتا اور ایسے انسان کا اللہ کبھی بُرا نہیں ھونےدیتا آمین۔
Tweet media one
282
98
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلامُ علیکُم، جب انسان کی کشتی ھچکولے کھارھی ھو تو اللہُ الرحمٰن کی رحمت کوپکارتاھے۔جب کشتی کنارے لگ جائے تووھی انسان اپنےزوربازواورعقلمندی کےقصیدےپڑھنا شروع کر دیتا ھے۔بہت کم انسان ایسےھیں جواپنے حاصل کورحمت پروردگار کی عطا مجھتے ھیں۔اےاللہ پاک،اور ہم سب سے راضی ہو جانا۔آمین۔
Tweet media one
170
88
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
112
106
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے ہمارے رب ہمیں اپنے فضل سے نواز دے، ہمیں اپنی محبت سے خوش کر، ہمیں اپنی رحمت میں شامل کر، اور ہمیں اپنا اطمینان عطا فرما۔ اے ہمارے پیارے رب ُہم سب پر اپنی رحمتوں کےدروازے کھول دے اور ہم سب سے راضی ہو جا۔آمین۔
Tweet media one
300
76
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
136
66
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
117
99
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، خلُوص کے رشتے بوجھ نہیں ہوتے یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں اور مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں کہ اُنہیں سنبھالتے سنبھالتے ہم خُود ان کے نیچے دب جاتے ہیں. دعا ھے مالک کائنات آپ کو پرخلُوص رشتوں سے نوازے اور ہم سب سے راضی ہو جائے آمین۔
Tweet media one
218
90
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
126
125
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
125
93
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے ﷲ، آج کی صبح کی سانسوں سے ہمارے لیے وہ بھلائی لکھ دے جو ہم نہیں جانتے ہیں، وہ خوشحالی جو ہم حاصل کرتے ہیں، اور خوشخبری جس سے ہم خوش ہیں۔ اللہ پاک تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اورمرحُومین کے درجات بُلندفرمائے،ہم سب سےراضی ہو جائے۔آمین
Tweet media one
216
68
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلامُ علیکُم، کسی کی زندگی میں وہ غلطی بن کر کبھی بھی شامل نہ ہوں جس کے بعد آپ تاعُمر بددُعاوں کے حصار میں آجائیں ۔یاد رکھیں کہ یہ بددُعائیں اُوپر تک جاتی ہیں اور پھر انسان کو مرنے دیتی ہیں اور نا ہی جینے۔یا رب ہم سب پر اپنا فضل کرم عطا فرما اورہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین۔
Tweet media one
192
86
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلامُ علیکُم، ہم نے ابھی تک ایک دُوسرے کو نیچا دکھانا ہی سیکھا ہے جس دن ہم نے ایک دُوسرے کو راستہ دکھانا اور مدد کرنا سیکھ لیا تب دین و دُنیا میں کامیابی ہمارا مُقدر بن جائے گی ۔الله كريم ہم سب کو دونوں جہانوں میں کامیابی،خُوشیاں عمتیں اور اطمینانِ قلب عطا فرمائے۔ آمین۔
Tweet media one
302
88
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
116
86
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلامُ علیکُم، مُشکل وقت میں آگے پیچھے دائیں بائیں کسی کی راہ مت دیکھیں کوئی نہیں آنےوالا،صرف اور صرف اللہ کیطرف رجُوع کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سےرحمت خُداوندی شروُع ہوتی ہے۔اللہ کریم ہمسب کو سکُون قلب عطا فرمائے اورکسی کا محتاج نہ کرےہم سےراضی ہوجائےآمین
Tweet media one
185
90
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
140
95
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
66
63
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
121
77
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی ہیں، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا ایک عبادت ہے۔ اللہ پاک تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور مرحُومین کے درجات بُلندفرمائے، ہم سب سےراضی ہو جائے۔ آمین
Tweet media one
293
108
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
178
82
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام علیکم کوئی بھی غلطی اتنا نقصان نہیں پہنچاتی جتنا بدزبانى اور تلخ ردعمل انسانى جذبات کو مجروح کرتے ہیں، یہ دنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں سے بھری پڑی ہے، ہم سب سے غلطی ہو سکتی ہے ُالعالمین ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے،کبھی غم، بیماری اور دُکھ نہ آنے دے- آمین۔
Tweet media one
241
67
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلامُ علیکُم، رحم دلی دُنیا کاسب سے خُوبصورت تحفہ ھے آپ دُنیا والوں پر رحم کریں الله تعالئُ آپ پررحم فرمائے گا۔ اللہ کریم ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی صلاحیت اور ہمت عطا فرماۓ، ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔
Tweet media one
193
77
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، انسان زندگی میں بہت کُچھ سیکھتا هے لیکن جب تک دُوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نهیں سیکھ جاتا, سمجھو کچھ نہیں سیکھا. اے الله هم پر خصوصی رحم و کرم فرما دنیا اور آخرت دونوں میں راہنمائ اور کامیابی عطاء فرما.ہم سب سے راضی ہوجا۔آمین۔
Tweet media one
244
81
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
203
110
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلامُ علیکُم، برداشت کی صلاحیت خُوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اور اخلاق کا حُسن جس انسان میں آ جائے، وہ خالق اور مخلُوق دونوں کا محبُوب بن جاتا ہے مالک ہماری تمام خطاؤں کو اپنی رحمت سے معاف فرما، صحت وایمان والی زندگی عطا فرما اور نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین۔
Tweet media one
310
72
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
127
79
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
77
87
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
256
120
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
129
82
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
9 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
146
107
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
171
61
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
129
64
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُ��ُ جس نے سکھ میں الله کا شکر ادا کیا اس نے دکھ میں الله کو بہت قریب پایا" مالک دوجہاں آپ اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت فرماۓ اورتمام ناگہانی آفات،بیماریوں، نقصانات اور رنج و فکر سےمحفوظ رکھے آمین یارب العالمین
Tweet media one
233
102
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلامُ علیکُم، خُوشی جھونپڑی یا محل کی مُحتاج نہیں ہوتی،یہ الله کی وہ عطا ہے جو اپنے خُوش نصیب بندوں کو ان کی خُوش اخلاقی اور اچهی سوچ کے مطابق عطا فرماتا ہے میری دُعا ہے کہ الله زندگی کے ہرموڑپرآپکو،بہت ساری خُوشیاں اور ہر مقام پرکامیابياں عطا فرمائے
Tweet media one
271
97
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ.
Tweet media one
99
71
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
54
70
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
55
86
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلام علیکم نیکی خوشبو کی مانند ہے جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے، جتنی نیت صاف ہو گی اتنا ہی پھول خوشبودار ہو گا، اگر آپ کی ذات سے کسی کو خوشی ملتی ہے تو یقین جانیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے. میری دُعا ہے کہ الله زندگی کے ہرموڑپرآپکو،بہت ساری خُوشیاں اور ہر مقام پرکامیابياں عطا فرما
Tweet media one
170
54
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
153
72
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
65
56
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلامُ علیکُم، لوگوں کی غلطیوں کوتاہیوں سے غافل ہو جاو.جسطرح تم سوتے وقت دُنیا سے غافل ہو جاتے ہو یہ زندگی آزمائشوں کا سمندرہے،کسی سے لےکر آزمایا جاتا ہےتوکسی کوبےتحاشہ دے کرآزمایا جاتا ہے،بس کہیں صبر تو کہیں شُکر کی آزمائش ہے۔اللہ پاک ہمسب کی غلطیوں کوتاہیوں کو معاف فرمائےآمین۔
Tweet media one
172
72
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
126
58
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله لوگوں کےعیب نہیں خُوبیاں دیکھیں.خُوبصُورتی کی کمی کو اخلاق پُورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خُوبصُورتی پُورا نہیں کرسکتی معمُولی باتوں کو دل میں رہائش پزیرنہ ہونے دیں،کیُونکہ اگریہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مُسافربن جاتے ہیں-
Tweet media one
169
73
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلامُ علیکُم، جو زیادتی یہ سوچ کرکی جاتی ہے کہ کوئی میرا کیا بگاڑ لے گا،تو پھر ایسے معاملات رب کے دربار میں بڑی جلدی پہنچ جاتے ہیں۔نعمت سے بغاوت کرنا زوال کاآغازہے استغفار کا سفر شروع کرناعروج کا آغاز ہے استغفراللہ سر بلندی کا وظیفہ ہے اورالحمداللہ انعام یافتہ بندوں کا ورد۔
Tweet media one
168
81
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
4 months
السلامُ علیکُم، شُکرگزاری سے نعمتیں محفُوظ اور دسترخوان کُشادہ ھو جاتا ھے۔ صدق دل سے سجدے کرنے والے کو اللہ کریم کا قُرب نصیب ھو جاتا ھے۔ رب ُالعالمین ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے،کبھی غم، بیماری اور دُکھ نہ آنے دے ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔
Tweet media one
307
71
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
5 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
Tweet media one
253
72
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
6 months
السلامُ علیکُم، جس انسان کو اللّٰه کے ہر کام میں حکمت ہونے کی سمجھ آجائے، وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا اور فکر کرتا ہے۔مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرتا ہےاللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرمائے- آمین۔
Tweet media one
200
76
1K
@shaleem9
ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰
2 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
Tweet media one
124
55
988