Zionists israel you are not human..you are worse than evils..Do you know how much you have fallen from humanity??
There is nothing left in Phalasten..nothing at all...🥺 everything has been destroyed, yet they still remember Allah. Their patience, their courage, their
میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے 'نکل'
سو میں بن ٹھن کہ بھی ٹھکرائی ہوئی لگتی ہوں
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کر اندازہ لگا
میں کسی طور بھی اپنائی ہوئی لگتی ہوں
🖤🙃
@IAPonomarenko
This manipulation of tragedy for political agendas is appalling. Instead of addressing domestic security issues and grieving the loss, they exploit it to fuel hatred and further their own agendas.
@_MuslimByChoice
لوگوں کو شعور نہیں ہے۔لوگوں کو کوئی بتاتا نہیں ہے کہ ہر مذہب کی رسپکٹ کرنی چاہیے ۔آج کے علماء بھی اس چیز کو بڑھاوا دیتے ہیں ۔علماء کو بچوں کو بیگم بنانے سے فرصت ملے تو شاید خود اسلام سیکھیں اور لوگوں کو بھی سمجھائیں کیوں کے لوگ اُن پر زیادہ بھروسہ کرتے ہیں
لوگ کہتے ہیں اُف تم کتنی عجیب لڑکی ہو
میں کہتی ہوں ان کو ہمم, اچھا ,ٹھیک ہے
طبیعت میں تھوڑا بے ساختہ پن ہے تبھی
خلافِ مزاج بول دیتی ہوں,ہمم اچھا,ٹھیک ہے
آپ کو اعتراض ہے میری کچھ باتوں پر
افسوس سے کہتی ہوں ہمم, اچھا,ٹھیک ہے
دہشت گردوں کے لیے رحم کا کوئی امکان نہیں کیونکہ پاکستان کی مسلح افواج بہادر اور بہادر ہیں کسی بھی مشکل صورتحال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#NoMercy4Terrorists
@JoinTeamGumnaam
عام سے چہروں پر بھی_____عشق اترتا ہے
کہانیاں !! فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں !
تم کسی سیارے کی___ہجرت زدہ لگتی ہو
ایسی آنکھیں زمیں زادیوں کی نہیں ہوتیں !🥀
گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا،
مدتوں کے بعد کوئی ہمسفر اچھا لگا،
دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں،
اس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا،
ہر طرح کی بے سرو سامانیوں کے باوجود،
آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا،
میں جو یونہی کچھ دِن نظر نہ آؤں تو کیا کرو گے؟
میں جو بے نام محبت سے مُکر جاؤں تو کیا کرو گے؟
یہ خلوص ، اعتبار ، مان ، یہ وعدے چھوڑو یہ سب
یہ بتاؤ میں اچانک سے جو مر جاؤں تو کیا کرو گے؟
🙃🖤🔥
#NewProfilePic
ضرب تقسیم نوازی سےالجھ بیٹھی ہوں
اک عجب طرزِ ریاضی سے الجھ بیٹھی ہوں
اسکی ہر بات میں ہوتے ہیں ہزاروں معنی
میں بھی گفتار کے غازی سے الجھ بیٹھی ہوں
#اپنی_محفل
#اپنی_زبان_اردو
Ap rape ka mtlb samjhty ha?
Do you understand what it means for a woman to be raped in front of her family?🥺💔
No you don't..!
Our Amalnama will be very bad in front of Allah..
Allah plz forgive us Ameen💔🥺
#horain
#الوظايف_التعليميه
#FreePalestineFromZionists
#FreePalestine
کچُھ سنبھل کر رہو اِن سادہ ملاقاتوں میں
دوستی عشق میں تبدیل بھی ہو سکتی ہے
میں ادھُورا ہوں مگر خُود کو ادھُورا نہ سمجھ
مجھ سے مِل کر تری تکمیل بھی ہو سکتی ہے!!
@FireyMermaid
@Dys__phoric
دہشت گردوں کو واضح پیغام کہ تم پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا۔ پوری قوم کی آواز ہے کہ پاکستانی افواج ملک دشمن اور انسانیت دشمن دہشت گرد تنظیموں کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرے۔
#NoMercy4Terrorists
@JoinTeamGumnaam
بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں!!
اُمید نہیں رکھتا میں دوست یا دشمن سے
یوں اپنے لیے یاروں میں آپ ہی راحت ہوں!!
🖤
How can someone be so cruel as to ignore the fact that it is not possible for all the students to pay the increased fees!
@ImranKhanPTI
#StudentsWantFeeRelief
خوبصورت ہیں وہ دل جو کسی سے حسد نہیں رکھتے؛
جو بغض نہیں رکھتے ؛
جو منافق نہیں ہوتے ؛
جو چالیں نہیں چلتے ؛
جو خیر خواہیاں چاہتے ہیں !
🙂🖤🕊
#NewProfilePic
Allah pak is mulk ki hifazat farmayen..😇Sab ko khusiyan ata farmayen❤jo guzar gaye un k darjat buland farmayen😇Allah pak sab k Maa Bap ko Lambi umr ata farmayen Ameen❤🙏🏻Allah g ye sal sab ka mujh smaitt acha guzry Ameeen❤😊
Duaon me yad rakhye ga❤😇
Happy new year😊
طاقِ نسیاں سے اُتر ، یاد کے دالان میں آ
بُھولے بسرے ھُوئے اے شخص ! میرے دھیان میں آ
عین مُمکن ھے ، کہ ھو جائے جو نامُمکن ھے
تُو کسی روز , میرے حلقۂ امکان میں آ
_______🍁
@Dys__phoric
زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں چاہے ہم روئیں،چیخیں،چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکہ وہ کسی دوسرے کے لیے ہوتی ہیں🖤
#اپنی_محفل
دِل کی بَغداد میں تہزیب کا چالیسواں ہے
مسخ تاریخ کی چیخیں ہیں میرےکانوں میں
مِلنے آئے ہیں کئی زخَم پُرانے مُجھ کو
آج مصروف رہوں گی اِنہی مِہمانوں میں_'
_________🖤
وہ لب و لہجہ کائنات کا تسلسل ھے
کئی دنیائیں اسی گفتگو میں ٹھہری ہیں
وہ ہونٹ ہونٹ نہیں قافیہ ہیں غالب کا
وہ آنکھیں میر کے مصرعوں کی طرح گہری ہیں
@FireyMermaid
Allah khair kare😂😂😰
Mout mujjy follow kr rae or zindagi pta nae kidher khjal khwar ho rae 😂😂😂🔥
@Siim7870
thek hon jayen is se pehly mout mujhy le jaye fer ap ko thek kon kare ga😜😂😂😂😂🙁🙁🔥😜😁
ہم جِدّت کے زمانے میں
شدّت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں!
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئے
تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر
الہامی یقین کرنا ہو گا!
🖤
اِس دنیا کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں۔ لوگ کیسے اپنے لیئے دوسروں کے دلوں میں پسندیدگی پیدا کر کے اور ہمیشہ کے وعدے کر کے الگ ہو جاتے ہیں۔ اچانک سے زندگیوں میں آ کر، اہمیت دے کر اور پھر جھٹ سے لاپرواہی برتنے لگتے ہیں۔
Instability in Afghanistan suits India to unleash terror proxies against PAK. India hell bound to disrupt peace deal. That's why RAW and NDS proxies carrying Kabul like terror attacks.
#PeaceSpoilerAfgNSA
@JoinTeamGumnaam
جینا سیکھو...
جب تک تم زندہ ہو,
لوگ پیدا ہوتے اور مرتے رہیں گے,
خوشخبری یہ ہے کہ اس دنیا میں مرنے والے آخری آدمی تم ہو گے, تمہاری موت کے ساتھ یہ کائنات ختم کر دی جائے گی,
مارکس آریلئس
@nadiaza81025471
کدی لفظاں دی گودی وچ بچہ بن جاندا✨
کدی نظماں چ بیٹھا سرتاج ہو جائے😍
شاید انو وی پیار والی مہک جئ آوے🌹
آساں پھلان اتے تتلی بٹھای جان کے♥️
@Nain_spectator
@Dys__phoric
ہم بھی قائل ہیں وفا میں استواری کے مگر
کوئی پوچھے کون کس کو عمر بھر اچھا لگا،
اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیں،
اک پری پیکرکو اک آشفتہ سر اچھا لگا،
میر کے مانند اکثر زیست کرتاتھا فراز،
تھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
@Nain_spectator
@FireyMermaid
Pakistan is proud of her youth, particularly the students, who are nation builders of tomorrow. They must fully equip themselves by discipline, education, and training for the arduous task lying ahead of them.
Quaid-e-Azam
#EmpowerPakistaniYouth
صحنِ ہجراں میں تیری یاد کے جگنو چمکیں
دشتِ امکاں میں تیری شکل سی آ بنتی ہے!!
آنکھ سے خون بہے،جسم جلے،راکھ اُڑے
اب تیرے عشق میں اتنی تو سزا بنتی ہے !!
#horain
#สมรสเท่าเทียม
#ลิซ่า
#netsat
اک تھکن تھی کسی محبت کی
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
ایک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ خواہش بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو زندگی کا
مجھ پہ گزری ، گزار دی میں نے
#اپنی_زبان_اردو
جب کسی تعلق میں محسوس ہو کہ شاید ہم دوسرے پر مسلط ہو رہے ہیں تو تعلق ختم نہیں کرنا چاہیے بلکہ خاموش ہو جانا چاہیے لیکن جب تمہارا خاموش ہونا کسی کو متوجہ نہ کرے پھر اسی خاموشی سے تعلق ختم کر لینا چاہیے۔ بس اسی میں "بھرم" رہ جائے گا..🖤🙃
#اپنی_محفل
#اپنی_زبان_اردو
لوگ کہتے ہیں نامحرم چھوڑ دیتے ہیں
ان پر بھروسہ مت کرنا، ٹھیک بھی کہتے ہیں مگر میں کہتی ہوں
لوگ نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں
لوگ بچے ہو جانے کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں🖤🥀💯
کسی کے پاس گارنٹی ہے کہ لوگ محرم بن کر نہیں
چھوڑتے..💔
#اپنی_زبان_اردو
Tum janti ho mujhy kesi lagti ho😍
Asman se utri kic ayat jesi lagti ho..❤
Koh e qaf se ayi pari jesi lagti ho.❤
Bagh me khilty gulab k phool jesi lagti ho❤
Tum janti ho mujhy kitni achi lagti ho❤🤗
@SaherSanaam
25 December: Quaid e Azam day❤
You Can Be Handsome But Can't Beat Class Of "Muhammad Ali Jinnah " ❤❤...!!!
The day a legend was born
Happy Birthday Sir❤😊
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئ حیران
اے قائداعظم ! تیرا احسان ہے احسان ❤
سُنو سمندر کی گہرائی میں پائی جانی والی قیمتی نایاب موتی!!
ہر سمت کتنے لوگ ہیں،، ہر طرف کتنی آوازیں ہیں!!
اور ہر سُو کتنی باتیں ہیں۔۔۔ مگر میرے "زہن و دل" میں۔۔۔
کسی اور سطح پر کہیں!!
چُپ چاپ برستا ہے تصور آپ کا❤
@FireyMermaid
@Dys__phoric
why human right organization are not doing anything when it comes to kashmir issue? is the people of kashmir are not human for the rest of the world ?
#EndTheSiegeInKashmir
نہ اَب رقیب ، نہ ناصح ، نہ غم گسار کوئی
تم آشنا تھے ، تو تھیں آشنائیاں کیا کیا
ستم پہ خُوش ، کبھی لطف و کرم سے رنجیدہ
سِکھائیں تُم نے ھمیں ، کج ادائیاں کیا کیا
"فیض احمّد فیضؔ"
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید انہیں کسی وقت احساس ہوگا اپنے منفی رویے کا کڑوی باتوں کا زہریلے جملوں کا طنز و طعنوں کا مگر ایسا نہیں ہوتا کیونکہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں بےحس لوگوں کے پاس اپنی انا اور اپنا آپ ہوتا ہے بس💔