السلام علیکم اور آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ۔
کل میں نے کچھ پوسٹ اس لیے نہیں کیا کیوں کہ مجھے لگا کہ آپ سب عید میں مصروف ہوں گے ۔
لیکن اب بتایئے کہ کیسی رہی عید اور آپ نے کیا کیا کچھ کیا ؟
اور یہ بھی بتایئے گا کہ ’’As Above, So Below‘‘ کی تیسری قسط کیسی لگی ؟
میں نے بتایا ...