Malik Ibrar Awan
4 months
جو شخص رمضان کا چاند دیکھنے کے بعد اول آخر 3 مرتبہ درود ابرا ھیم پڑھ کے 21 مرتبہ سورت القدر پڑھتا یے تو اللہ تعالیٰ سارا اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے اور غیب سے اسکی مدد فرماتا ہےاگر کسی وجہ سے چاند دیکھنا ممکن نا ہو تو یہ عمل مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد بھی کیا جا سکتا ہے