This is not the 90s, people have become so conscious that now they will not vote for anyone with their eyes closed. Bat or any other sign, votes will be given to Imran Khan. #انتخابی_نشان_عمران_خان
@Teamipians
@chiefofstars
انشاءاللہ ہمیں اپنے اللہ سے پوری امید ہے جو فیصلہ اللہ نے لکھ دیا ہے وہ ہر حال میں ہو کر رہے گا اور خان کی مدد اللہ کرے گا جو آج تک کرہا ہے
The chains of slavery cannot be broken, they have to be broken, that is how freedom has to be taken away. Imran Khan. #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@Teamipians
@Jay_khan98
جو مرضی کرلیں عوام کی نظر میں روز ننگے ہو رہے ہیں اب اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ اس سب کے پیچھے کون ہے انشاءاللہ خان عوام کی طاقت سے ضرور آۓ گا
Imran Khan is a charisma whose magical effect cannot be erased in the world. One who meets him once gets a certain kind of charm that never lets him forget
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@Teamipians
@JimmyVirkk
اس بزدل قوم کے لیے خان صاحب نے اپنی شہزادوں جیسی زندگی قربان کر دی بڑی تکلیف ہوتی ہے اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@Teamipians
@JimmyVirkk
لیکن اگر یہ بزدل عوام گھروں میں بیٹھی رہی تو ان سے کچھ بعید نہیں ملک میں اتنی تباہی مچانے کے بعد بھی سکون نہیں ان غداروں کو اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت کر رہا ہے انشاءاللہ آئیندہ بھی اللہ ان کی حفاظت کرے گا
Tried all tactics but the people are stuck with their captain. It is our responsibility to light the candle of consciousness that was lit by Imran Khan. #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@Teamipians
عمران خان کی چال نے سیاست کی بساط ہی بدل کر رکھ دی، یہ لوگ سمجھتے رہے کہ سیاست صرف سودے بازی کا نام ہے، لیکن جیل میں پڑے قیدی نے دکھایا کہ سیاست اصول پر کھڑے ہونے کا نام بھی ہے۔
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
#عمران_تو_ہوگا
@TeamiPians
قاضی فائز عیسیٰ جیسے طاقتور شخص بھی رو رو کر کہہ رہا ہے کہ ایک نئی وبا پھیلی ہوئی ہے سوشل میڈیا اس کا بھی پریشر ہے ۔سلام ان ٹائیگرز کو🙌✌️
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
@TeamiPians
@RebelByThought
اللہ پاک نے عمران خان کو ایسا لباس دیا ہے جو بھی اس پر گندگی اچھالنے کی کوشش کرتا ہے وہ الٹا اس پر آ کر گرتی ہے کیونکہ عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ ہے انشاءاللہ ان کی ہر چال ناکام ہو گی اور خان صاحب سرخرو ہونگے
عمر ایوب اور گوہر صاحب اس خاموشی کو اس چپ کے روزے کو توڑیں۔۔۔ہمیں عہدے نہیں چاہیے ہمیں ہمارا لیڈر چاہیے۔۔۔
شہریار خان آفریدی۔۔۔🔥👏
#ReleaseOurKaptaan
@Teamipians
ابھی تک تو لوگ نے صرف سوشل میڈیا پہ آواز اٹھائی ہے اگر ٹھیک سے کام نہیں کرو گے خان کو اور قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کی تو پھر تمہیں گریبان سے پکڑ کے سڑکوں پہ گھسیٹیں گے انشاء اللہ تیار رہو
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
@Teamipians
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو
قائد عمران خان رہا کرو #ملک_گیر_احتجاج_کرو
@TeamiPians
رمضان کے آخری جمعہ کی اجتماعی دعا 🤲
اللہ تعالی عمران خان کو رمضان کے صدقے لمبی زندگی دے اور خان کو جیل میں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
اے اللہ ہمارے لیڈر اور کارکنوں کو ان شیطانوں کی شر سے بچا کر رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرما
@TeamiPians
۔ #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
اس وقت سب سے زیادہ طاقتور آواز عمران خان کی ہے، یہ ایک حقیقت ہے، جیل میں ڈال کر اس آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اسکے باوجود لوگ عمران خان کی آواز کو سننا چاہتے ہیں!
- بیرسٹر احتشام
#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
@Teamipians