@amalqa_
غزہ میں دعوت اسلامی کا فلاحی ادارہ FGRF متاثرین مسلمانوں کے لیے کھانے پینے ، کیش رقوم اور عارضی گھر (رہائشی کمپس ) کی امداد کا کام بھر پور طریقے سے کر رہی ہے ۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ، ہم نہیں جانتے کون جنتی ہے اور کون جهنمی ، کون اللّه پاک کو زیادہ پسند ہے یا نا پسند ۔ اس لیے