Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind) Profile Banner
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind) Profile
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)

@Chef_Ainees

2,821
Followers
3,878
Following
2,296
Media
36,500
Statuses

BEHIND YOU SKIPPER my youtube channel

Lahore, Pakistan
Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
عرب کہا کرتے تھے اپنا دل مجھے تھما دو ملاقات جب مرضی کر لینا۔" یعنی تعلق میں اخلاص قلب معتبر ہے کثرتِ ملاقات نہیں۔۔!!!
Tweet media one
24
7
46
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
خان جیت چکا ہے دوستوں 22 کروڑ عوام کے دل حکومت تو آنی جانی چیز ہے لیڈر کبھی بھی کرسی کا محتاج نہیں ہوتا لیڈر تو عوام بناتی ہے کھیلنے دو ان کرپٹ لوگوں کو کرسی کرسی کا گیم جب اللہ کی لاٹھی چلے گی نہ تونہ کسی کو کرسی کاہوش ہو گا نہ دنیا کا۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
3
56
161
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
1 year
@hinaparvezbutt تو خود منحوس تیری ماں منحوس تیرا ابا منحوس تیرا سارا خاندان منحوس اور وہ سب بھی منحوس جو تجھ سے وابستہ ہیں تیری مالکن مریم منحوس پھر اس کا بھی خاندان منحوس اور جب منحوس لوگوں کی حکومت آئی ہے تو اس ملک پہ نحوست تو آنی ہی تھی منحوس عورت۔ جب بھی منہ کھولتی ہے گند ہی نکالتی ہے۔
11
12
152
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
جناب والا ہم غلام قوم نہیں ہیں کسی دوسرے ملک کی محتاج نہیں ہیں ہم آذاد قوم ہیں ہمیں یہ ہر گز گوارا نہیں کہ کوئی نام نہاد سپر پاور یا سامراج ہم پہ نظر رکھیں ہمارے معاملات میں مداخلت کریں ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عام شہری ہیں ہمیں اپنی آزادی بہت عزیز ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
97
126
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
مجھے پرموٹ کرنے سے آپکے پیسے نہیں لگیں گے البتہ دعائیں نکلیں گی دل سے ان بہن بھائیوں کے لیئے جو مجھ ناچیز کو شوٹ آؤٹ دیں گے۔۔۔ 😁
Tweet media one
9
16
99
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
وہ شخص جس نے دین اسلام کو دنیا میں بلند کیا اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حرمت کا مقدمہ دنیا کی بڑی عدالت میں لڑا جس نے امریکہ جیسی سپر پاور کو Absolutely not کہا اور آذادی خوداری کا درس دیا ایسے انسان کا ساتھ میں کیوں نہ دوں اس لئیے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
71
96
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
امریکی وزیرخارجہ کا دفتر خارجہ میں فون کرکے پاکستان کے موقف کی تائید کرنا اور چائنہ کے وزیرِخارجہ کا نیا پاکستان کے وژن کو سراہنا اور ساتھ دینے کا اعلان کرنا ثابت کرتا ہے کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے پاکستان کا خودمختاری کا سفر کا آغاز ہوچکا ہے اور یہی وزیراعظم کا خواب ہے۔
0
26
82
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 months
اس موقعے پہ کیا لکھوں دل کٹ جاتا ہے ایک جوان جہاں بندہ کسی کی نفرت کی بھینٹ چڑھ گیا اللہ غارت کریں ظالموں کو اور آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور میری دل سے دعا ہے کہ اللہ ارشد بھائی کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے اور لواحقین کو صبر دیں آمین @javerias
Tweet media one
Tweet media two
2
21
87
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
اتنی تیزی سے تو میاں صاحب کو ہارٹ اٹیک بھی نہیں آتے جتنی تیزی سے طالبان اپنے قدم جمارہے ہیں ۔
1
12
80
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
بھکاری لیڈر نامنظور نامنظور۔ کرپشن ذدہ حکمران نامنظور نامنظور امریکہ کے غلام نامنظور نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نامنظور
Tweet media one
1
53
81
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
1۔ صلاح الدین ایوبی اور ارتغرل کو پکارتے پکارتے ہم تھک نہیں رہے لیکن امید کرتے ہیں ہیں کے وہ آجائیں اور اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں لیکن سوال میرا یہ ہے کہ وہ آئیں گے کیسے ہم نے اپنے کون سے عمل سے صلاح الدین اور ارتغرل جیسی اولادیں بنائیں ہیں ہمارے معاشرے میں بچہ بولنا شروع👇
1
13
73
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
4 months
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے۔۔۔🥀🌻
Tweet media one
30
9
69
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
حکومت کی جانب سےگاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے اور خصوصاً مقامی طور پہ تیار کی جانے والی گاڑیوں کی قیمتیں بہت کم کر دی گئیں ہیں یہ واقعی بہت بڑی خوشخبری ہے عوام کے لئیے لیکن بغض کے مارے صحافی اس پہ کوئی ٹویٹ نہیں کریں گے۔
Tweet media one
3
22
57
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
ویسٹرن میڈیا کی غلط بیانی سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ انہیں خان صاحب کا #Absolutely_Not کہنا پسند نہیں آیا اس لئیے پاک چین دوستی کو نشانہ بنا رہے ہیں جیسا کہ90% قرضہ آئی ایم ایف اور دوسرے ممالک جبکہ 10% چائنہ سے ہے ان کو سی پیک اور پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہے۔
0
11
50
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
آج کا افطار ڈنر میری طرف سے میرے شوہر کے لئیے ان کے صحتیاب ہونے کی خوشی میں کرونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا ہے الحمداللہ ۔ یہ الگ بات کھایا انہوں نے کچھ بھی نہیں میں ہی ختم کیا سب کچھ۔۔۔🤣🤣🤣
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
2
49
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
کراچی والوں کا جوش و خروش دیکھ کے اندازہ ہورہا ہے کہ جاتی امراء میں اس وقت فائر بریگیڈ اور برنال کا اچھا خاصا انتظام کیا گیا ہوگا پورے پاکستان کا ایک ہی نعرہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
34
54
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
جاتے جاتے سب کو بے نقاب کر گیا میرے ووٹ کا حق ادا کرگیا۔ کیا خوبصورت بات لکھی ہے خاتون نے خان کو اقتدار سے ہٹاتے ہٹاتے بہت سے لوگ نے اپنے اصلی چہرے دکھائے اور لوگ بھی ایسے جو خان کے قریب تھے بہت قریب مگر وہ مرد مجاہد اکیلا سہتا رہا اور دیکھتا رہا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
43
45
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ابھی سو کہ اٹھی ہوں تو یاد آیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
41
43
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
@MuhammaddNawaz کیسے کیسے لوگ ہم پہ مسلط کر دئیے گئے ہیں سوچ کے ہی دل کڑھتا ہے نہ خود ان کی عزت ہے اور نہ ہی ان میں غیرت ہے جہاں جاتے ہیں پاکستان کا نام ہی خراب کرتے ہیں
0
5
44
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
شیری مزاری کی بیٹی کا جب دل چاہتا ہے آرمی پہ انگلیاں اٹھاتی ہے جب دل چاہتا ہے وزیراعظم اور ان کی اہلیہ پہ گھٹیا الزامات لگاتی ہے @ShireenMazari1 اپنی پاگل بیٹی کے دماغ کا علاج کرواؤ ورنہ استعفیٰ دے دو کیونکہ جو عورت اپنی بیٹی کو کنٹرول نہ کر سکے وہ انسانی حقوق کیسے نبھا سکتی ہے
1
14
40
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
اب جبکہ اگلے رویو تک پاکستان نےرہنا ہی گرے لسٹ میں ہے تو حکومت #غدار_مکاؤ_ملک_بچاؤ آپریشن شروع کرے اور اگلے رویو تک چن چن کے ان سارے لفافوں غداروں اور لبرلز کا صفایا کرے ویسے بھی پاکستان ہمارا گھر ہے اور گھر کو گند اور کیڑوں سے پاک کرنا بھی ضروری ہے تاکہ آنے والی نسل محفوظ رہے۔
1
13
41
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
عدلیہ کو چاہیے کہ مریم اور شہباز کو پکڑ کے پوچھے کہ بیماری کا جھوٹا کھیل کیوں کھیلا کیوں عدالت عوام کا وقت ضائع ہو کیا یہ تو سیدھا سیدھا تماچہ ہے عدالت کے منہ پہ۔ توہین عدالت کا کیس بن جاتا ہے۔
3
11
42
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
ہمارا بکاؤ میڈیا ہمیشہ منفی پروپیگنڈا پہ مبنی خبریں ضرور دے گا مگر یہ کبھی نہیں بتائے گا کہ FBR نے جولائی میں ریکارڈ ہدف سے 22% زائد 410 ارب روپے اکٹھے کئیے ہیں ایک ماہ میں ریکارڈ 7۔2 بلین کی ایکسپورٹ ھوئ آئ ٹی ایکسپورٹ ایک سال میں ریکارڈ 48% بڑھ کر 2 بلین ڈالر کراس کرگئی ہے۔
2
11
38
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
یہ لوٹے لعنت کے ہی مستحق ہیں شکلوں سے ہی نحوست ٹپک رہی ہے غداروں کی شکلوں سے اور یہ شکلیں لے کے جب پبلک میں جاؤگے تو عوام سے امید نہ رکھو پھولوں کے ہار کی منہ پہ کالک مل کے نکلا کرو تاکہ عوام تمہاری منحوسیت سے بچ سکے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
38
40
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
عمران خان کے ننھے منے سپاہی ماشاءاللہ❤️ اس ملک کے بچوں کو بھی معلوم ہے کہ ان کا مستقبل کس عظیم لیڈر سے وابسطہ ہے پیارے بچوں یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #WeWantImmediateElections #ImranKhanVsWesternSlaves #IstandwithImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
26
38
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
@Taskheer786PTI1 ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا فیصلہ کیا چور کو چھوڑ کہ ایک ایماندار اور محب وطن حکمران کو چن کہ۔ میری طرف سے مبارکباد وصول کرکے مجھے بھی میاں سانپ پہ لعنت بھیجنے کے اس کار خیر میں شرکت کی اجازت دیجئے۔
3
1
39
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
ریپ کرنے والا کسی درندے سے کم نہیں ہوتا اور ایسے درندے دنیا کے ہر کونے میں پائے جاتے ہیں لیکن جب پاکستان میں ایسا واقعہ ہو اس کو ذیادہ اچھالا جاتا ہے اور اچھالنے والے ہمارے ہی ملک کے کچھ لبرلز ہیں جن کا فائدہ دوسرے ممالک خصوصاً انڈیا اٹھاتا ہے ریپیسٹ کے خلاف آواز بلند کرنی 👇
1
11
35
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
عمران خان نے ہمیں عزت سے جینا سکھایا ہے غلط کو غلط کہنا سکھایا ہے اپنے ملک کے لئیے سوچنا اپنے ملک کے لئیے جینا اور وقت آنے پہ اپنے ملک کے دفاع کے لئیے کھڑے ہونا سکھایا ہے سر صرف اللہ کے آگے جھکنا چاہئے غلام صرف اللہ کی کرنی چاہئیے یہ سکھایا ہے اس لئیے تو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
21
32
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
بھکاری اور سب سے بڑی بیماری ایک ساتھ پوچھنا تھا بھکارن اعظم سے کہ سڑکوں پہ گھسیٹنے کا کب پروگرام ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #IstandwithImranKhan
Tweet media one
0
16
34
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
سوچنے والی بات ہے باس یہ اگر سابق نہ ہوتے اپنے عہدے پہ موجود رہتے تب اس قسم کا بیان دیتے کیا ؟ اس کے انٹرویو کے بعد صاف نظر آرہا ہے مریم کا نیا ڈرامہ شرع ہوچکا ہے۔
@NabTheDentist
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری
3 years
سابق ڈی جی آیف آئ اے بشیر میمن کل شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں کہتے اقامہ ورک پرمٹ ھے کوی گناہ نھیں جب کے 6ماہ پہلے مطیع اللہ جان کو انٹرویو دیتے ھوئے کہا کہ خواجہ آصف نے اقامہ رکھا ان پر آرٹیک�� 6 یعنی غداری کا مقدمہ بنتا جیسے یہ جھوٹ ایکسپوز ھوگیا دوسرے بھی ھونگے دیکھتے جاہئے
16
424
622
0
14
30
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
اس جذبے کیسے ختم کرو گے دیکھتا جا شرماتا جا ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PAKISTANSPRING #IstandwithImranKhan
0
15
28
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ہم ایک خودار قوم ہیں اس لئیے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
22
32
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
میں انعم حق اس بات پر صدق دل سے یقیں رکھتی اور زبان سے اقرار کرتی کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بغیر کسی اگر مگر کے آخری نبی و رسول ھیں اے آخری نبی پاک میری مال و جان و اولاد آپ پر قربان میرے ایمان کی ابتدا بھی آپ اور انتہا بھی ریٹویٹ نام بدل کر ٹویٹ کریں
@NabTheDentist
Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری
3 years
میں ڈاکٹر نبیل اس بات پر صدق دل سے یقیں رکھتا اور زبان سے اقرار کرتا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بغیر کسی اگر مگر کے آخری نبی و رسول ھیں اے آخری نبی پاک میری مال و جان و اولاد آپ پر قربان میرے ایمان کی ابتدا بھی آپ اور انتہا بھی ریٹویٹ نام بدل کر ٹویٹ کریں
29
335
1K
1
6
32
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
الحمداللہ ہم پنجابی ہیں کبھی اپنے ماں باپ اساتذہ یا رشتے داروں کے منہ سے بھی گالیاں نہیں سنیں نہ ہی ہمیں گالیاں دینا سکھایا جاتا بلکہ گالی دینے والے کو ہمارے ہاں بدتر سمجھا جاتا ہے اور سخت سرزنش کی جاتی ہے۔ مطلب ایسے جیسے گالی دے کے گناہ کرلیا ہو پھر کلچر کیسے مان لیں ہم۔
1
5
30
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
@NabTheDentist یہی وہ ڈیپ پاکٹس جنرلسٹ ہیں جن کا شاہ محمود قریشی نے کہا تھا
0
6
31
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
Leader Follower
Tweet media one
Tweet media two
7
6
31
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو @aliya_hamza اللہ آپ کو زندگی دیں اور ہر خواہش پوری کریں اور جس طرح سے آپ کے بولنے کا انداز ہے اپوزیشن کو بولنے کے قابل بھی نہیں چھوڑتی مجھے بےحد پسند ہے۔ انشاء اللہ آگے بھی ہم آپ کو اسی دبنگ انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
Tweet media one
3
1
30
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
جن لوگوں کے نزدیک انسانی جان سے ذیادہ برینڈ قیمتی ہوتا وہ کریں گے ہم پہ حکومت۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #BehindYouSkipper
0
19
22
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
کراچی روشنیوں کا شہر ہے بچپن سے سنتے آرہے ہیں مگر جب سے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے غنڈے برسرِ اقتدار ہوئے ہیں تب سے کراچی کی روشنیاں ماند پڑ گئیں تھی لیکن اب عمران خان کی ایک آواز پہ پورا کراچی امنڈ آیا اور سب نے یک زبان ہو کر کہا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے غلامی نہیں کریں گے
2
14
26
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
میرے پاکستانیوں گھبرانہ نہیں ہے۔ خان نے اس جملے کی لاج آخری بال تک رکھی ہے تو ہم عوام کیوں گھبرا رہے ہیں اب گھبرانے کی باری کرپٹ حکمرانوں اور غداروں کی ہے انشاء اللہ ۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #امریکی_غلامی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
7
23
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
اگر یہ بات ہے تو زرا مردانگی دیکھائیے اور عوام میں تشریف لائیے پھر پتہ چلے گا سوشل میڈیا کی پاور کا مانگے کی حکومت میں لنڈے کا ارسطو ۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
سوشل میڈیا سے حکومتیں بنیں اور ٹوٹیں تو دنیا پہ پھر ہیکرز کا راج ہو گا- سب جانتے ہیں کہ ٹرینڈ کیسے بنتے اور بنائے جاتے ہیں-
3K
940
5K
0
13
23
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
میرا شاہکار 😍😍😍 وہ الگ بات ہے دیکھ دیکھ کے بنایا ہے۔۔۔🤣
Tweet media one
11
5
23
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
یا اللہ ہمارے پاکستان پہ رحم کر اسے غلط ہاتھوں اور بدنیت لوگوں سے محفوظ رکھ آمین #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
4
23
25
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
My baby girl 😘😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
1
27
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
پہلے حکمران ہمیں روٹی کپڑا مکان کے خواب دیکھاتے تھے کبھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ غلامی نہیں کرنی اللہ کے سوا کسی کے آگے سر نہیں جھکانا حق و سچ کے لئیے آواز بلند کرنا خوداری سے جینا اور دنیا کے سامراجیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے چلنے کا درس دیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
30
26
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ہمیں اپنی خوداری بہت پیاری ہے اور ہم اپنے وطن کی آن و شان پہ مر مٹنے کو تیار ہیں لیکن کسی دوسرے ملک کی کٹھ پتلی حکومت منظور نہیں ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
26
26
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
میں خود جانا چاہتی تھی لبرٹی چوک مگر میری مجبوری میرے شوہر میری وجہ سے نہ جا سکے لیکن عوام کا اجتجاج دیکھ کہ دل میں سکون ہورہا ہے خان کو اکیلا کرنے کی سازش ناکام ہو گئی ہے۔ اللہ پاک عمران خان کی حفاظت کریں۔ #RevolutionBlackedOut #IstandwithImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
@mrsbari
Fouzia
2 years
دو دن سے رو رہی بزدلوں کی طرح اور ادھر بہادر نکل بھی ائے۔ میرے گھر سے کچھ ہی دور اور میں نہیں ادھر ۔۔ ایسا کیسے مجھے بھی جانا ہے وہ بھی ابھی اس کردوغلو کو گھسیٹنے ۔۔ 🖐🖐🖐 #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #کتنے_میں_بیچا_پاکستان
1
8
17
5
6
24
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ذرا سوچئے حلف سے پہلے ہی ڈالر رک گیا لیپ ٹاپ٫ سستا آٹا سکیم اور تنخواہوں میں اضافے کا اعلان بھی ہو گیا اور آج وزیراعظم ہاؤس میں لفافوں کی دعوت دی جارہی ہے مطلب سرکاری خزانہ کا بے دردی سے استعمال ہوگا اور ہمدردیاں خریدیں جائیں گی سرکاری حج ہوں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
17
26
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
یہ کریں گے ہم پہ حکومت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
24
25
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ہمیں اپنے پاکستان سے محبت ہے عمران خان سے محبت ہے کیونکہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
17
25
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
میرے پڑوسی میرے گھریلو معمولات میں مداخلت کریں گے تو مجھے اعتراض ہوگا کیوں کہ میں نہیں چاہتی میرے گھر کی باتیں کسی تیسرے کے ذریعے باقیوں تک پہنچے خوشی غم ایک الگ کیفیت ہے۔ یہی چیز میرے ملک کے لئیے بھی ہے اور ہمیں مداخلت ہر گز برداشت نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
18
25
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
عمران خان ہماری ضد ہے ہمارا جنون ہے ہماری خوداری و آزادی کا علمبردار ہے ۔ امت مسلمہ کا لیڈر کبھی تنہا نہیں ہوتا اس کے ساتھ عوام کی طاقت ہوتی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #تبدیلی
1
10
23
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
الله نور السموات والارض رب رحمن و رحیم ہماری ذات کے اندھیروں کو اپنی ذات نور کے اُجالے سے منور کر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
10
5
25
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
پورا پاکستان عمران کے ساتھ ہے یہ تو دیکھ کے ہی اندازہ ہو رہا ہے جلسہ ایک شہر میں ہوتا ہے جاگتا پورا پاکستان ہے اس جوش اور ولولے کو اب روکنا ناممکن ہے اور تمام پاکستانیوں کی ایک ہی آواز ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
21
25
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
باس ٹرپ کا ارینج کریں پوری ٹیم کے لئیے اور سارا اور ہمیں سیر کروائیں سکردو کی پلیز ۔۔۔🥺 @NabTheDentist @IK_UZMA @sumirapk2 @DrYKOfficial1 @HayatShilmani @Taskheer786PTI1 @na_dia01
@sumirapk2
Sumira
3 years
Tweet media one
2
0
6
12
9
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
پوری دنیا کے سائنسدان حیران و پریشاں ہیں کہ پاکستان اتنی ترقی کیسے کر گیا کہ وہاں انسان کی بجائے بوٹس ملتے ہیں مطلب انسان کسی اور گولے پہ شفٹنگ کرگئے ہیں چلو پیارے بوٹس مل کے بولو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
25
21
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ہمیں نکلنا ہوگا پاکستان کی خاطر اس وطن عزیز کو بنانے والے ہاتھوں کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر اپنے سرحدوں پہ کھڑے نوجوان کی خاطر اپنی عزت غیرت اور آذادی کی خاطر امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی خاطر۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
26
25
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
وہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کو کرسی سے اٹھا کہ دیوار سے لگا دیں گے کسی کو کیا فرق پڑے گا یہ سوچنا ہی ان کی سب سے بڑی بھول تھی عمران خان کی طاقت کرسی یا کسی عہدے کی محتاج نہیں ہے عمران خان کی طاقت یہ عوام کا یہ سونامی ہے اس سونامی کو کیسے روکو گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
12
22
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
میرا رب بڑا رحیم و کریم ہے جب وہ کسی عام انسان کو آزماتا ہے تو اس کو کڑے سے کڑے امتحان سے گزارتا ہے اور جب وہ بندہ اس کے اس امتحان میں امتیازی نمبروں سے پاس ہو جاتا ہے تو اسے سب کی نظروں میں خاص کر دیتا ہے عمران خان ہر امتحان میں سرخرو ہورہا ہے الحمداللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
15
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
شکریہ #DGISPR عوام کو مداخلت اور سازش میں فرق بتانے کے لئیے اب عوام مزید جوش و خروش سے کہے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
19
22
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
بھکاری ڈیزل کو بہلاتے ہوئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
17
20
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
یہ ہے ایک لیڈر کی سوچ ہم مسلمانوں کے لئیے لڑ سکتے ہیں مگر کبھی کسی طاقتور ملک کے لئیے نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
25
20
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
دورِ حاضر میں ماحولیاتی آلودگی اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہوا میں آکسیجن کا تناسب تیزی سے کم ہورہا ہے ایسے میں درخت ہی آکسیجن فراہم کرنے کا واحد ذریعہ ہیں لہذا اس 14 اگست پہ درخت لگائیں اور ہماری اس مہم کا حصہ بنیں۔ #درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
0
8
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
جس انسان کی ایک پکار پہ شوکت خانم میں لاکھوں کروڑوں کے فنڈ آجاتے ہیں جس نے ساری زندگی ایک برینڈ کی طرح گزاری ہو جس کے دستخط شدہ بیٹ کی قیمت لاکھوں میں ہو جس کی 92 ورلڈ کپ کی وری 5 کروڑ میں بکی ہو اس پہ ایک گھڑی کا الزام لگا دیتے ہو اور کتنا گرو گے بھکاریوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
22
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے عبداالقیوم خان نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ ایک نیازی سب پہ بھاری اور جب دو نیازی اکھٹے ہوں گے تو آگ لگے گی آگ جاتی امرا اور لندن فلیٹس پہ اور وہ بھی بنا دھوئیں کے۔ اب مزہ آئے گا ۔
Tweet media one
1
4
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ہمیں بس اللہ سے ڈرنا چاہئے کیونکہ وہی ہماری طاقت ہے۔ جبکہ انسان کا ڈر آپ کو ہر ناجائز کام پہ مجبور کردیتا ہے اور ناجائز کام آپ کی غیرت کو ختم کردیتا ہے اور بیغیرتی کے جراثیم پرورش پاتے ہیں اور پھر انسان بیغیرت بے ضمیر ہوجاتا ہے یہی حال ن لیگ امپورٹرز کا ہے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
0
6
20
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے!! #FreeImranKhan
6
8
20
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
وہ قومیں بہت خوش قسمت ہوتیں ہیں جن کو ایسا حکمران ملے جو پرواہ نہیں کرتا کون تنقید کرتا ہے کون کیچڑ اچھالتا ہے اس کی ذات پہ بس قوم کو سر اٹھا کہ جینے کی بات کرتا اپنے حقوق کی بات کرتا ہے انسانیت کی بات کرتا ہے۔ اللہ پاک سلامت رکھیں ہمارے لیڈر کو۔ #BehindYouSkipper
Tweet media one
2
11
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
انشاء اللہ لیکن یہ بھی دیکھیں ہر شہر ہر گلی کوچے میں خان کے سپاہی اس کی ایک آواز پہ کیسے اکھٹے ہوتے ہیں اس سے اندازہ لگالیں خان کی مقبولیت کا اور نظریہ کا۔ پورا پاکستان متحد ہو چکا ہے ان ٹھگوں کے خلاف اور سب کی زبان پہ ایک ہی نعرہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
18
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
آج میرے بھائی کی ڈیوٹی برتنوں کی۔۔۔🤣🤭
Tweet media one
14
0
21
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
میں انعم حق @Chef_Anam ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں ۔ میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے ۔ اپنا نام لکھ کر سب کو سینڈ کریں۔ شکریہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
10
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 months
Leader Voter
Tweet media one
Tweet media two
@Ptiwolf804
Qaidi804
3 months
Leader Voter
Tweet media one
Tweet media two
13
9
42
6
3
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
22 days
9 مئی کے عرس کی تیاریاں زوروں شور سے جاری ہیں دعوت عام ہے سب ٹویٹر والوں کر لیکن آنے سے پہلے 5000 فی بندہ سلامی دینا نہ بھولیں ایصال ثواب کے لئیے۔۔۔۔شکریہ🤧🤭
Tweet media one
Tweet media two
6
2
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔ بندے میں غیرت اور عزت ہونی چاہئے تھوڑی شرم ہونی چاہئے تھوڑی حیا ہونی چاہئے اور وافر مقدار میں دستیاب ہونی چاہیے۔ #Useless #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
3
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہے جو محبوب کو انمول بنا دیتی ہے
Tweet media one
8
1
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
1 year
ایک سچے دوست کا اس سے خوبصورت اور اچھا تحفہ ہو ہی نہیں سکتا جو اس کے اس دنیا سے جانے بعد اس کی آخرت بھی سنوار دے بس اللہ پاک عمران ریاض خان کے اس عمل کو قبول فرمائے اور ایسا دوست ہر ایک کو نصیب کرے آمین۔ #ارشد_شریف_کو_انصاف_دو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
5
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر کہیں سے سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے تو یقین کر لینا مگر کسی کم ظرف کی فطرت بدل گی ہے اس کا یقین مت کرنا کیونکہ عادات بدلی جا سکتیں ہیں مگر فطرت نہیں۔
2
5
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
ٹک ٹاک ہو یا سنیک دونوں ہی اقبال کے شاہینوں کا دماغ اور دل دونوں ہی خراب کررہے ہیں۔ ایک چھوٹا سا بچہ جس کی مونچھ بھی نہیں نکلی ہوتی وہ بھی دل ٹوٹ جانے کی ویڈیو بنا کہ محبت کی مٹی پلید کررہا ہوتا ہے۔
1
7
15
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
1 month
جہان بھر کے اندھیرے سمیٹ لاؤ تم میں اک چراغ جلاؤں گا جیت جاؤں گا
Tweet media one
7
6
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
15 days
جان جائے گی اور کیا ہوگا 😌🩷
4
5
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
4 months
میچورٹی بڑے ہونے سے نہیں آتی اس کا تعلق عمر سے زیادہ ہمارے حالات سے ہوتا ہے🌚
Tweet media one
10
1
19
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
Time to unfriend some toxic people 😐
Tweet media one
11
1
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا
Tweet media one
6
1
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
1 year
اپنے لیے ایسا شخص منتخب کریں جو آپ کو اس نظر سے تکتا ہو گویا کہ آپ کوئی معجزہ ہو.
Tweet media one
3
4
16
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
سب یاد رکھنا کہیں بھول نہ جانا۔۔۔😎👇
Tweet media one
6
2
15
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 years
بہترین کالم ڈاکٹر نبیل کا جس میں پاک چین دوستی اور سی پیک کے بارے میں بہترین اور جامع رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ لازمی پڑھیں @NabTheDentist
Tweet media one
0
3
16
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
پولیس تو لوگوں کی جان مال عزت و آبرو کی محافظ ہوتی ہے اس کو امپورٹڈ حکومت نے محافظ سے غنڈہ بنا دیا ہے کیا یہ گھٹیا ہتھکنڈے عوام کے سونامی کو روک سکیں گے ہرگز نہیں امپورٹڈ سرکار تو کیا امریکہ بھی نہیں روک سکتا اس سونامی کو۔ #PakistanUnderFascism #حقیقی_آزادی_مارچ
3
11
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
مجھ سے پرابلم ہے تو unfollow کردو یا block میرا سر درد نہ بنو۔۔۔
15
0
18
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
ن لیگ آج بھی 90 کی دہائی میں جی رہی ھے یہ سمجھتے ہیں کہ نوے کی دہائی کی طرح اب بھی یہ ظلم کر کے بچ جائیں گے اسوقت سوشل میڈیا نہیں تھا اسلیے انکے سینکڑوں گناہوں پہ پردہ پڑ گیا تھا اب انکا ہر ہر عمل موبائل کیمرے میں بطور ثبوت ریکارڈ ہو رہا ھے۔ #MarchAgainstImportedGovt
0
6
14
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
عمران خان کا جرم بس اتنا تھا کہ وہ قوم کو سر اٹھا کہ جینا سیکھا رہے تھے خوداری کا درس دے رہے اور ساتھ ساتھ سسٹم کو بھی ایکسپوز کر رہے تھے جبکہ کرائم منسٹر خوداری پہ بھیک کو ترجیع دے رہے ہیں اس لئیے تو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #کرائم_منسٹر_نامنظو
Tweet media one
0
14
13
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
1 month
اب میرا دل کررہا ہے روز بیمار ہو جاؤں اور husband میری ایسے ہی خدمت کریں۔۔۔😍🥰
Tweet media one
6
1
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
تیری مصروفیت تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر مگر تیرا یوں بے پرواہ ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا
Tweet media one
7
1
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 months
یہ دنیا اب میرے کام کی نہیں رہی۔۔۔ دعوت کی تیاری کرتے کرتے میں اوپر ہی نہ پہنچ جاؤں۔
8
2
14
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 months
Me My PM
Tweet media one
Tweet media two
@HHsirHKBaloch
حسان خان بلوچ
3 months
Me My PM
Tweet media one
Tweet media two
7
16
81
6
3
16
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
1 month
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مجھے تو ہر طرح کے درد کا تجربہ ہے جیسا کہ پیٹ درد سر درد دانت کا درد دروازے میں انگلی آنے کا درد راہ چلتے چیزوں سے ٹکرانے کا درد سیڑھیوں سے پھسلنے کا درد کپڑے دھوتے وقت پھسل کر فریکچر ہونے کا درد ہاتھ جلنے کا درد اب کتنے درد گنواؤں۔ 😞🤧
Tweet media one
10
1
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
عمران خان نے جب یہ الفاظ کہے "کہا گیا میری جان کو خطرہ ہے میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی" سن کے دل زار زار رو رہا ہے کیسا جرآت مند لیڈر پاکستان کو ملا ہے جس کو اپنی جان سے زیادہ ہماری آذادی کی فکر ہے اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت کرے آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
17
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
26 days
ریستوران میں کھانا کھاتے ہوئے لوگوں کو ایسے Ignore کرو جیسے موبائل use کرتے ہوئے T.V کو کرتے ہو۔ انعم حق کا مفت کا مشورہ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
0
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
3 months
ہم برے لوگ ! نجانے کہاں سے آن ٹپکے ان نیک روحوں کی دنیا میں🤧
Tweet media one
8
2
15
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
2 years
یہ جنگ معمولی جنگ نہیں ہے یہ آذادی کی جنگ ہے ہماری خوداری کی جنگ ہے ہمارے پاکستان کی بقا کی جنگ ہے یہ جنگ پہلے قائداعظم نے 1947 میں لڑی اب عمران خان 2022 میں لڑ رہا ہے دونوں کا مقصد اور نظریہ ایک ہی ہے پاکستان کی غیور عوام کی آزادی اس لئیے کھل کے کہتی ہوں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
9
17
@Chef_Ainees
Anam 🧑‍🍳 💙 (Artistic Mind)
18 days
ٹھیک ہے اب وقت آگیا ہے کہ اکاؤنٹ ویریفائیڈ کر لیا جائے۔۔۔ کیا خیال ہے؟
8
0
16