""Us Baap Kay Samnay Akkar Kay Mat Chalo,
Jis Ki Ungli Pakar Kar Tum Nay Chalna Seekha.”
اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو
،
جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا۔""
GOOD NIGHT💤😴😴
میرا قصہ بہت مختصر تھا
میرا درد بھی لازوال تھا
❤️❤️
میری زندگی وہ شخـص تھا
جسـے ہر فن میـں کمال تھا
❤️❤️
میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں
مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا
❤️❤️
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی
جسـے نفسیات پہ کمال تھا
Have Sweet Dreams Guys
Stay Blessed Always
Be Safe ❤️❤️