FarhadBugtipti Profile Banner
FarhadBugtipti Profile
FarhadBugtipti

@Bugti780

1,831
Followers
2,060
Following
861
Media
4,329
Statuses

پاکستان میرا گھر فوج میری محافظ لیڈر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی 🇵🇰🇧🇫 فالو کریں فالو بیک لیں جلدی شکریہ 🔙💯 @imranKhanpti

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
اسلام علیکم پیارے تمام دوستوں میرا تعلق بلوچستان سے ہیں اور میں پی ٹی آئی کا ایک چھوٹا ورکر ہوں آپ تمام لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں میں ٹوئٹر پر نیا آئ ہوں پلیز میری سپوٹ کریں شکریہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں @TeamS0K @PTIofficial
Tweet media one
20
8
30
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
چار سال پہلے ڈی جی خان میں اک تاریخی جلسہ تھا سخت بارش اور سردی میں ڈی جی خان کی غیور عوام نے اپنے قائد وزیر اعظم عمران خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ہزاروں کے تعداد میں پی ٹی آئی ٹائیگرز گھروں سے نکلے اور جلسے کو کامیاب بنایا وزیر مملکت زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
11
91
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌹ﷲﷻ "ہم تیرے ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ 🌹السلام علیکم🌹
Tweet media one
69
17
67
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
اسلام علیکم پیارے بہن بھائیوں مجھے فالو کریں فوری فالو بیک لیں 🔙💯 #hareemshahvideo
Tweet media one
28
1
32
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
عمران خان نے سارے تجزیے غلط ثابت کر دیے حامد میر
Tweet media one
45
1
29
@Bugti780
FarhadBugtipti
27 days
حق اور سچ کے راستے پر نکلیں گیں تو سب سے پہلے آپ کو اپنے لوگ اس راستے سے روکیں گیں ۔بہادری کی مثالیں میرا مرشد عمران خان اور میری لیڈر زرتاج گل وزیر جس کو حوصلہ ملا مرشد عمران خان سے اور ہم ورکروں کو حوصلہ ملا محترمہ زرتاج گل وزیر فخر ڈی جی خان سے @zartajgulwazir
Tweet media one
Tweet media two
0
8
27
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
ابھی ۹مئی کے عرس کی تیاری ہورہی تھی اوڀر سے سانحہ ۱۰ اپریل بھاولنگر ہوگیاموئے موئے🤣
Tweet media one
32
0
23
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے🤔 مرشد ان کو تو ٹھپوں سے ہی فرصت نا ملی🤗 #اب_نکلنے_کا_وقت_ہے
22
0
21
@Bugti780
FarhadBugtipti
12 days
شیرنی زرتاج گل صاحب پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی نامزد میری طرف سے بہت بہت مبارک ہوں کپتان کی بہادر شیرنی @zartajgulwazir
Tweet media one
0
2
22
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے مرزا غالب #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
14
3
19
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
سہری کے وقت بے گناہ قیدی♥ کو اپنے دعاؤں🤲 میں ضرور یاد کرو جو ہمارے لئے ساتھ مہینوں سے جیل کاٹ رہا ہے....🤲 #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Tweet media one
26
0
20
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
اسلام علیکم مرشد کے چاہیے والوں کو ❤️ صبحِ بخیر زندگی ♥️ #GoodMorningEveryone #XFamily #PTI_Folllowers
Tweet media one
7
1
19
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
حریم شاہ کا کیا سین ہے۔۔؟؟ کوی بتاؤ کیا ہوا انکی ساتھ🤔
Tweet media one
5
3
20
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
اسلام علیکم پاکستانیوں کپتان کہ بہادرشیرنی بختاور خان کی پیغام کل 16 مئی کو جب عمران خان کی ایک جھلک نظر آۓ گی تو دنیا دیکھے گی ایک بے گناہ قیدی کو۔دس مہینے بعد اپنے لیڈر کی آواز سنیں گے۔میرے لیڈر کو اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھیں آمین #ہمارا_خان_رہا_کرو @Bakhtt_PTI
1
19
20
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
یہ مولوی صاحب کہاں گم ہے پٹرول 300روپے ہوگیا
Tweet media one
20
0
15
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمے داری موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر ہوگی شعیب شاہین ، #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
20
13
15
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
کون کون عمران خان کو دوسری بار بھی وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ؟ #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
Tweet media one
5
2
14
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
🤎السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤎 امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے 🤎Good evening X family 🤎
Tweet media one
18
1
13
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
*🚨💥تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے کھسرے بھی نکلے تھے.* *مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہی کا تماشا دیکھتی رہ گئی🙄🙏🏻* @TeamS0K #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران
Tweet media one
1
8
12
@Bugti780
FarhadBugtipti
23 days
ایک شخص 4 سال تک سابقہ بیوی کے نئے شوہر سے ملتا بھی رہا اور میڈیا پر بھی آتا رہا کوئی مسئلہ نہیں ہوا -لیکن اب وہ ایسی لازوال اداکاری کر رہا ہے کہ ہالی ووڈ،بالی ووڈ اور لالی ووڈ فلم انڈسٹری بھی ایسی ایکٹنگ کے لۓ اسے کاسٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ #نظریہ_پاکستان_عمران_خان @TeamS0K
Tweet media one
1
30
15
@Bugti780
FarhadBugtipti
23 days
خاور مانیکا کو تھپڑیں رسید کرنے والا بہادر وکیل سلام ہے #P_PTI
Tweet media one
3
4
13
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
آج عمران خان کو جیل میں قید ہوئے 254 دن ہو گئے ہیں 💔 #ReleaseImranKhan #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
35
12
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
خالد یوسف چودھری کو سلام جنہوں نے القادر کا مقدمہ لڑا۔۔۔🔥 #ہمارا_خان_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
16
12
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
پاکستان میں موجود ساری سیاسی جماعتیں اج ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھی ہیں اگر کوئی_جماعت کشمیر نے کے ساتھ کھڑی ہے تو وہ ہے پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا پر کشمیر کے لیے اواز اٹھانے والی جماعت صرف پاکستان تحریک انصاف ہے @TeamS0K #صرف_عمران_ہے_پاکستان @Bakhtt_PTI
Tweet media one
1
6
11
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
پاکستان کی آن ہے آپ 🇵🇰 پاکستان کی شان ہے آپ 🔥 پاکستان کی جان ہے آپ ✨ پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان ہے آپ 💥 پاکستان کے کپتان ہے آپ ☺️ جناب عمران خان ہے آپ 💕😍 #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Tweet media one
0
4
11
@Bugti780
FarhadBugtipti
22 days
سوشل میڈیا ٹیم میرے ساتھ کھڑی ہے تمام سوشل ورکرز کو میرا سلام 😘 عمران خان، ، انصافیوں سلام کا جواب ✌️ #P_PTi
Tweet media one
5
10
11
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
*🇵🇰عمران خان کو عدالت میں ویڈیو پیشی تک لانے اور آپ کو دیدار کروانے والے ہیرو کا نام ہے جسٹس اطہرمن اللہ ،،،جناب تو خان صاحب کی ویڈیو سکرین بھی چھوٹی نہیں ہونے دے رہے،،،بولا تھا عدلیہ کا شیر ایک ہی ہے جسٹس اطہر من اللہ👊* #PTI_Folllowers
Tweet media one
7
7
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
12 days
اسلام علیکم تمام انصافیوں ہماری ٹریڈ انشاء اللہ ٹاپ ٹریڈ بنے گا میں تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں رکنا نہیں ہے بلکہ خان صاحب کے لے لڑنا ہے آج پھر سب لوگ اس ٹریڈ کا حصہ بنے تاکہ ہمارے ٹریڈ نمبر ون پر آجاے #جیل_سے_کلین_بولڈ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
7
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
18 days
دوران قید میاں محمود الرشید کی طبیعت کافی بگڑ گئی ہے 😢 آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے 🙏 اللّٰہ پاک جلد صحتیابی اور ظالموں کی قید و بند سے آزادی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🙏 #عمران_خان_تو_آئے_گا #P_PTi
Tweet media one
3
6
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھائے عمر ڈار گھر پہنچ گئے۔۔ #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
3
1
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
🚨سب یہ ٹرینڈ چلاؤ #ڈگی_والا_وزیراعظم
Tweet media one
5
1
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
ہمیں کچھ بھی نہیں چاہیے ہمیں بس عمران خان واپس دے دو تمارے سارے مقصد تو پور ہو گئے اب کیوں عمران خان کو جیل میں بند کیا ہوا ہے #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
9
4
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
ڈاکٹر یاسمین راشد کی نو مئی کو جلاو گھیراو کے مقدمہ میں ضمانت منظور۔ #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
4
1
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
18 days
الحمدللہ 🤲 سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی با ع��ت بری♥️ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ✌️ #P_PTi
Tweet media one
1
8
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
19 days
خان صاحب کے لے آواز اٹھاؤ تمام لیڈر شپ سے گزارش کرتا ہوں ہمیں خان صاحب سہی سلامت چاہیے اگر آپ خان صاحب کے لے آواز نہیں اٹھاؤ گے تو پھر آپ گھر میں جاکے بیٹھ جاے آپ لوگوں کو یہ سارے عہدے خان صاحب کی وجہ سے ملیں ہے ،،، #عمران_خان_کو_رہا_کرو #P_PTi
Tweet media one
2
9
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
اسلام علیکم میرا تمام پی ٹی آئی دوستوں ںسے گزارش ہے کہ میرا پہلا اکاؤنٹ سسپیڈ ہوا اب مینے نیا اکاؤنٹ بنایا ہے پلیز مجھے فالو کریں سپوٹ کریں شکریہ🙏
Tweet media one
12
0
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
سیاست میں ایسی محبت پہلی بار دیکھ رہے ہیں🔥💖✌🏻 #عمران_خان_کا_بلڈ_ٹیسٹ_کرواؤں #صرف_عمران_ہے_پاکستان #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_رہا_کرو #میری_جان_عمران_خان @TeamS0K @TeamiPians
2
9
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
آگر حالات ایسے رہیں تو PSL کے باقی میچیز بہت جلد کینسل ہوجائے گے 😂 #PrimeMinisterlmranKhan
14
0
10
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
پاکستانیو آپ کے کپتان کی جان بہت زیادہ خطرے ميں ہے کیا ہم ایسے ہی بيٹھے رہينگے یا کچھ کريں گے ؟ نکلو باہر اور دھرنا دو- !! #رہا_کرو_عمران_خان_کو #ReleaseImranKhan
Tweet media one
0
10
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
سب مسلمان بہن بھائیوں کو مبارک ہو ۔ ماہ رمضان کا چاند 🌙 نظر آ گیا ہے ۔ کل بروز منگل رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہو گا ۔۔ اللّٰہ پاک اس عظیم الشان مہینے کے صدقے تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے ۔۔ ۔۔😍☺😊 #RamadanMubarak1445H #GoodnightEveryone #Xfamily
Tweet media one
3
0
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
*پاکستان اور جاپان کے ہاکی میچ کے دوران پی ٹی وی اسپورٹس پر عمران خان کی رہائی کے پوسٹر کی کوریج* #صرف_عمران_ہے_پاکستان @TeamS0K
Tweet media one
0
6
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
نارووال : مریم نواز کے پروٹوکول میں موجود گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جانبحق: کیا اس خاندان کو انصاف ملے گا ؟؟ اور کیا مریم نواز کو جیل میں ڈالا جائے گا؟؟؟ @TM__SOW #Protestnationwidedoit
Tweet media one
0
7
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
23 days
🚨🚨🚨 کیا آپ خان صاحب کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار ہیں #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے #نظریہ_پاکستان_عمران_خان @TeamS0K
Tweet media one
2
8
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
حامد میر ، #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
Tweet media one
3
0
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
اے میرے ربّ تجھے اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے ہمارے اس لیڈر کی ہر سازش سے حفاظت فرما آمین #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
3
1
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
ہَر شَہر میں دو شَہر بَستـے ہیں ایک اَمیروں کا دُوسرا غَریبوں کا ...!! #Balochistan
Tweet media one
2
0
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
انصافیوں عہد کیجئے🇧🇫♥️ زندگی کی آخری سانس تک مرشد عمران خان کے ساتھ جنگ لڑتے رہیں گے انشاءاللہ⁦☝️⁩💯⁦✌️⁩💤
Tweet media one
4
2
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
13 days
ایک پلان اللہ بناتا ہے اور ایک پلان بندہ بناتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کا پلان ہوتا ہے چئیرمین عمران خان، #جیل_سے_کلین_بولڈ @TeamSok
Tweet media one
2
8
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
21 days
بس تھوڑا اور وقت لگے گا انشاء اللہ خان صاحب بہت جلد ہمارے درمیان میں ہوگا 🌹 #P_PTi #عمران_خان_تو_آئے_گا #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Tweet media one
3
10
9
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
خان صاحب تو ہوگا انشاء اللہ 🌹🇧🇫 تیرے آنے کا انتظار رہے گا انشاء اللہ 🥲❤️ #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
4
0
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
حضرت مُحمّدﷺ ہمارے بڑی شان وا��ے💛 #goodnight #Xfamily ♥️🌹
Tweet media one
4
0
5
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
اڈیالہ جیل میں قید مرد مجاہد سے محبت کرنے والوں اسلام علیکم ❤ صبح الخیر #PTIofficial #PTI_Folllowers
Tweet media one
5
0
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
مرشد انفائر،،،فارم ۴۷ والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے #PTIFolllowaers
Tweet media one
4
4
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
مرشد واپس آۓ گا اور ایسا آۓ گا کہ دنیا یاد رکھے گی انشاءاللہ #کپتان_سے_معافی_مانگ_لو @TeamS0K @anihahspk @786NoorF @MuzamilZaman7 @Bugti780 @Anaya406 @Bugti780 @MeZaibi321 @NORN_PTI @Tabi__JH @Tabi_DxxxB
Tweet media one
2
9
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
تیرے بعد کسی اور کو چاہیے مرشد دل کی ایسی بغاوت پہ لعنت Leader Supporter #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #PTI_FOlIlowers
Tweet media one
Tweet media two
1
4
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
انشاء اللہ بہت جلد مرشدِ عمران خان صاحب ہمارے درمیان میں ہوگا ،، #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
5
0
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ -"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ❤ Fallow me plz
7
0
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمتہ العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں❤ #GoodNightTwitterWorld
Tweet media one
5
0
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
جو بھی کر لیں آخر میں پاؤں اڈیالہ جیل میں بیٹھے قیدی کے ہی پڑنے ہیں۔ اس کے بغیر نہ یہ ملک چلے گا اور نہ ہی سسٹم۔۔۔ حبیب اکرم @HabibAkram #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
3
1
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
الحمداللہ ٹکر آدمی عمران ریاض خان رہا ہو کر گھر پہنچ گیا ♥️🤲
Tweet media one
4
1
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
جدید علماء کے نزدیک جس کے پاس فیروزی شرٹ نہ ہو وہ شاپر پہن کر بھی ثواب کما سکتا ہے۔ بیشک نیتوں کا بھی اجر ہے۔ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #PTI_FollIowers
Tweet media one
3
4
8
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
🌿 پروموشن لسٹ نمبر 1 🌿 پی ٹی آئی کےایکٹیو ممبران ان اکاؤنٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں 🌿 اوراس پوسٹ کو ریپوسٹ ضرور کیجئے۔ 🌿 اگلی لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنے ہینڈل مینشن کریں @NewsWorld09 @Mohd_Aamir1113 @Tanzeel13292421 @farhadbugti258 @real_nimiii
Tweet media one
2
1
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
10 days
عمران خان سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ، سیاسی جماعتوں سے محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں مذاکرات ہونگے۔ بیرسٹر گوهر #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
Tweet media one
4
14
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
22 days
عمران خان 9 مئی کے تناظر میں اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں بری۔۔ عمران خان کو مضبوط شواہد نہ ہونے پر بری کیا گیا اللہ الحق ہے الحمدللہ 🤲 خان کو ہر جگہ باعزت واپسی مل رہی ہے #P_PTi
Tweet media one
1
4
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
شیر افضل مروت کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤🇧🇫 #SherAfzalMarwat
Tweet media one
4
1
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
پٹواری اس پوسٹ کو سنبھال کر رکھ لیں تا کہ اگر کبھی اس چول سے پی ٹی آئی یا عمران خان کے حق میں بالفرض محال اور غلطی سے کوئی فیصلہ سرزد ہو جائے تو یہ پوسٹ اسے "یوتھیا" ثابت کرنے کیلئے کافی ہوگی کہ تبدیلی کا ذکر کیا تھا اس نے۔ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
Tweet media one
2
5
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن *یا اللہ کپتان عمران خان صاحب کی حفاظت فرما امین* #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
4
0
4
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
اورسیز پاکستانی اپنے وطن میں سرمایہ کاری کریں۔ اور ہم دوبئی میں سرمایہ کاری کریں گے کیونکہ ہم سے بڑا کوئی محب وطن نہیں #PTI_Folllowaers
Tweet media one
4
4
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
Pakistanis, this is the power of your vote #مرشد_عمران_کو_رہا_کرو
Tweet media one
4
0
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
الحمدللّٰه عتیق خیریت سے واپس گھر پہنچ گئے ❤
Tweet media one
1
1
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
21 days
ڈیرہ دا پھول زرتاج گل مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہونے والی شیرنی💗👍 #عمران_خان_کو_رہا_کرو @zartajgulwazir
Tweet media one
0
3
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
2 months
سرحدوں پر کھڑے جوانوں میں سے نوے فیصد مڈل کلاس اور غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں یہ مخلص ہیں یہ محب وطن ہیں اور وطن کی محبت میں سرشار ہو کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ پاک فوج زندہ باد ❤❤ پاکستان پائندہ باد💕💕💕 #PakistanArmy
Tweet media one
0
4
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
افطاری کے وقت اپنے عظیم قائد عمران خان کو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲🤲
Tweet media one
2
0
5
@Bugti780
FarhadBugtipti
30 days
پنجاب کے لوگ آج کسان کے ساتھ نہیں کھڑے ہورہے, اگلے سال جب آٹا نہیں خرید سکیں گیں تو اسوقت چیخوں کا کوئ فاہدہ نہیں ہوگا کسان کو باقاعدہ منصوبے کے تحت ختم کیا جا رہا ہے #غریب_دشمن_امپورٹڈحکومت @TeamS0K
Tweet media one
0
15
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ اسلام و علیکم میرے پاکستانیوں! #مرشد_عمران_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
2
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
11 days
سننے میں آرہا ہے کہ مرشد عمران خان صاحب واپس آرہا ہے ،،ڈیل کرکے نہیں سب کو زلیل کر کے #P_P_T_i
Tweet media one
3
3
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
فرعون بھی یہ کہتا تھا۔ کی آگر کوئی مجھے خدا تسلیم نہیں کرے گا ان کو ہم معاف نہیں کریں گے۔ اور پھر ایک دن میرے رب کی شکنجے میں آیا اور پوری دنیا کی سامنے نے رب نے دریائے نیل میں غرق کیا۔ اور قیامت تک بنی آدم کیلئے ایک مثال چھوڑا رب نے, #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #Pti_Follwers
Tweet media one
3
5
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
19 days
اگر آپکو اپنی ذاتی انا سے زیادہ ملک عزیز ہے، آپ پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں، اگر آپ عوام کے ساتھ اپنا رشتہ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو آپکو خان کو رہا کرنا ہوگا۔ عوام کے فیصلے کو ماننا ہوگا۔ @Bugti780 #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
4
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
یہ لوگ صرف ایک آدمی سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ اس کی تصویر کے نشر ہونے سے بھی ڈرتے ہیں #PTI_falllowers
Tweet media one
3
2
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamiPians
Tweet media one
1
18
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے! #نو_مئی_یوم_فسطائیت #9thMay_FalseFlag #مئ_بہانہ_خان_نشانہ9 @TeamS0K
2
3
6
@Bugti780
FarhadBugtipti
3 months
اگر 71 سال کی عمر میں بھی بندہ 200 دن سے جیل میں بیمار نہیں ہوا تو سمجھ جاؤ لیڈر ایماندار ہے اور حلال کھاتا ہے ❤🔥 #ImranKhanPTI #رہا_کرو_عمران_خان_کو
1
3
7
@Bugti780
FarhadBugtipti
1 month
مرشد عمران خان صاحب ایک بار پھر دربارہ واپس آرہا ہے بہت جلد ہمارے درمیان میں ہوگا 🌹 #PTI_Folllowers
Tweet media one
6
6
5
@Bugti780
FarhadBugtipti
4 months
اسلام علیکم جمعہ مبارک ❤️ "دُعا"نصیب والوں کو ملتی ھے اِس لئے جب کوئی آپ کو دُعا دے تو اُس کے لفظوں پر صدقِ دل سے آمین،کہیں میری دُعا ہیکہ اللّه پاک آپ سب کو قدم قدم پر راحت وسکون نصیب کرے۔ آمین، #JumaMubarak
Tweet media one
4
0
6