Azhar Mahmood Profile Banner
Azhar Mahmood Profile
Azhar Mahmood

@AzharMahmood62

11,828
Followers
9,214
Following
2,036
Media
78,745
Statuses

Urdu Poet :Facebook: urdusatiricpoetrybyazharmahmood, Islamabad 🇵🇰Germantown MD USA 🇺🇸 Banker

Maryland, USA 🇺🇸
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 days
شاعری قافیہ ردیف اور وزن بحر کا نام ہی نہیں۔ اپنے خیالات اور مطالعہ کو حسین اندازِ تحریر دینا بھی شاعری ہی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ایک شعر یا جملہ لکھیے۔ اگر آپ اپنا شعر، غزل یا نظم لکھیں گے تو اس میں کوئی کمی بیشی ہو گی تو ہم آپ کو ڈی ایم میں بتائیں گے اگر آپ اپنا کوئی حسیں
6
1
12
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
اسلام آباد سے نون لیگ نے تینوں نشستین جیت لیں یہ تین نشستیں بھی پی ٹی آئی کی وکٹری سپیچ میں شامل تھیں😂
26
372
2K
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
این اے 14 مانسہرہ سردار یوسف پی ایم ایل این جیت گئے
@_Haroon79
Haroon Anjum
4 months
این اے 14 مانسہرہ سردار محمد یوسف امیدوار مسلم لیگ نواز جیت گئے
Tweet media one
4
101
473
3
144
673
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
آج کل پٹواری جات اپنی بڑی بڑی ڈگریوں اور فارن ایجوکیشن کا رعب ڈال رہے ہیں تاکہ یوتھیے بھی اس کا جواب دیں اور اپنی ڈگریاں بتائیں۔ مگر یوتھیوں کے پاس ڈگریاں ہوتیں تو وہ یوتھیے ہوتے؟
@Doctorkhan6666
Dr E.U.K 🩺💉
3 months
میں نے آرمی میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا اور پھر نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور سے پی ایچ ڈی میڈیسن کی مگر میں انپڑھ اور ناخواندہ کہلوا کر خوش ہوں
55
132
664
36
149
643
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
@AajKamranKhan الیکشنز کے التوا کا کوئی بہانہ بھی نہیں چلے گا۔ کامران خان پر الیکشن ملتوی کرنے کا پروپیگنڈا کرنے پر کیس چلنا چاہیے۔
4
43
406
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
یہ ساڑھی والی چھمک چھلو کچھ کرے گی 😂
25
23
322
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
مرشد نے تین سال پہلے جو آم کے درخت اپنے ہاتھوں سے لگائی تھے وہ بڑے ہو کر نیم کے درختوں میں بدل گئے۔ 😂😂😂
Tweet media one
55
33
202
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
@UmarCheema1 یہ ایک عارضی فیز ہے۔ پی ٹی آئی اختتام کی طرف جا رہی ہے۔ اس وقت یہ بات ماننا مشکل ہے مگر بہت جلد یہ واضع ہوتا چلا جاۓ گا
72
20
195
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@MansurQr یہ جمہوریت کےلئےڈیفائیننگ مومینٹس ہیں۔ اگر اب ایڈجسمنٹس اور کچھ لو دو کی پالیسی چلی تو سمجھیں پارلیمنٹ ہمیشہ ایک subordinate پوزیشن پر ہی رہےگی۔ ایسا موقع پھر نہیں ملےگا۔ چاہے اس جدوجہد میں پوری کابینہ جاتی رہےحقیقی فتح سیاسی جماعتوں کی ہی ہو گی، عارضی مفاد کو نظرانداز کرنا ہو گا
4
29
186
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
10 months
@noorrji دھوکہ!! سیانے لوگ کہتے ہیں محبت کے بِنا جو وقت، کٹ جاۓوہ اچھا ہے یہ لاحاصل تمنا ہے پرانے لوگ کہتےتھے حسِین و دلنشیں چہرے کسی کےبھی نہیں ہوتے یہ سینوں میں عبارت ہے یہ بےمقصد ریاضت ہے کتابوں میں بھی لکھا ہے محبت ایک دھوکہ ہے یہ دھوکہ ہی سہی پھر بھی مجھےتم سےمحبت ہے اظہرمحمودشاعری
22
53
160
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
دلہن کی ڈیمانڈ تھی کہ دولہا اوپر سے اترے۔
39
16
183
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
اس سال یکم جون سے امریکہ میں پہلی بار کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہو رہا ہے جا میں پاکستان انڈیا اور تمام بڑی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں امید ہے کہ اس بہت بڑے ایوینٹ کے لئے بڑی تعداد میں ویزے جاری ہوں گے اس ایکسائیٹڈ موقعے پر کون کون امریکہ آ رہا ہے یا آنا چاہتا ہے کمنٹس کیجیے #امریلہ
74
4
149
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
6 months
اک شخص مجھے مکھنی مکھانوں کی طرح ہے وہ نام جو تسبیح کے دانوں کی طرح ہے شائستہ مزاج اہلِ زبانوں کی طرح ہے رنگ روپ سے بالکل وہ پٹھانوں کی طرح ہے اندر سے بھلے سوختہ جانوں کی طرح ہے ٹھنڈا تو وہ گاؤں کے مکانوں کی طرح ہے اظہرمحمودشاعری
2
47
127
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
انڈیا کے بس ڈرائیور پاکستان سے کم نہیں ہیں
29
24
147
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 months
چلو کہ حیرتوں کا پھر سفر آغاز ہو جاۓ چلو پھر عشق منزل کے لئے پرواز ہو جاۓ چلو اپنی گلی سے پھر پراۓ دیس چلتے ہیں چلو کہ اپنے خوباں کے بتاۓ دیس چلتے ہیں چلو پریوں کو ڈھونڈیں جا کے کوہِ قاف کی جانب کسی کوچۂ امکاں میں، وفا اطراف کی جانب اظہرمحمودشاعری #قومى_زبان
11
33
116
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@noorjee105 روز روز کی غلطی ہر روز معذرت آ کے کرتا ہے وہ ضرور یہ کام پھر کرے ہے روزانہ ضرور وہ ہر روز اُس کو دیتا ہے جھوٹی تسلیاں ہر روز ہی کرے ہے بہانہ ضرور وہ اظہرمحمودشاعری
0
27
120
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
6 years
@RaziDada @AmmadDABBASi دادا وہ تو آپ کو یاد ہے اور جو خاکسار نے نظم ارسال کی وہ پڑھی بھی نہیں۔ آپ بھی لگتا ہے مصروف رہے۔
Tweet media one
6
52
136
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@DostMMzari ⁩ My hero❤️
Tweet media one
25
13
134
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 months
لوگ کترا کے سرِ راہ گزرتے جائیں جیسے کوئی شہرِ خرابات سے لایا ۔۔۔۔ہم کو دیکھ کر ہم کو تبسم! یہ نوازش ۔۔۔۔۔تیری ہاۓ یہ لطف و کرم ہی تو نہ بھایا۔۔۔۔۔ہم کو اس کی دیواروں، چمن زاروں کی ۔۔۔۔بنیاد تھے ہم پھر بھی یہ شہر سمجھتا ہے پرایا ۔۔۔ہم کو #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
0
53
104
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
کبھی کبھی بیویاں بہت ظالم ہو جاتی ہیں😂😂😂
12
5
121
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 months
ابھی تک فکرِ آغازِ محبت تم کو لاحق ہے ابھی تک ذکرِ اظہارِ تمنّا لےکے بیٹھے ہو محبت ایک دوطرفہ تعلق تھا، چلو چھوڑو شکستہ دل، پریشاں حال چہرہ لے کے بیٹھے ہو تمہارا بھولپن جاناں ہمیں معلوم ہے سارا ہمیں ساری خبر ہے دل ہمارا لے کے بیٹھے ہو #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
15
31
99
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
@FrehmanD گنڈاپور صاحب ایک غیرسنجیدہ شخص ہیں۔ انہیں وزیراعلی کے منصب پر بٹھانے کا مقصد ہی اس منصب کی بےتوقیری کرنا ہے۔ عمران خان نے پنجاب میں بزدار کو وزیراعلی بنایا اور کے پئ کے میں بھی بزدار ہی ڈھونڈا۔ اس کا مقصد سسٹم کے مذاق اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں
9
21
124
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@Beeper9999 پرویز خٹک اگلا چئرمین اور پرویز الٰہی صدر پنجاب پی ٹی آئی
2
8
117
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@SajidFb بلاشبہ معیشت سنبھلنے لگی ہےجو کچھ ماہ پہلے ناممکنات سے لگتا تھا @MaryamNSharif نے بھی اپنا جارحانہ سیاسی حملے جاری رکھےہیں اور خان کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کر دیا ہے مگر سب سے بڑھ کر عدلیہ سے متعلق نون لیگ کےجرأت مند کردار نے خوب ماحول بنایا ہے۔ ترازو والا بیانیہ خوب چل رہا ہے
2
14
114
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
11 months
@noorrji 👌 جو ترا یہ حُسن و جمال ہے میری قربتوں کا کمال ہے میرے دل ذرا سا اک حوصلہ تیرا رابطہ تو بحال ہے جو یہ بارشیں سی ہیں بےطلب میرےآنسؤوں کی مثال ہے مجھ کو لاکھ تجھ سےامید ہو اب مگر یہ امرِ محال ہے جو تجھے تھا مجھ سےوہ اختلاف اب وہی مرا بھی خیال ہے اظہرمحمودشاعری #قومى_زبان
19
50
96
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@CSMR786 عارف علوی صاحب اُس وقت کہاں تھے چپیڑوں والا پہلا واقعہ رونما ہؤا تھا سات آٹھ مہینے پہلے۔
2
8
109
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 months
پیمانۂ و سبو کی تمنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمام شُد سب مے تمہاری آنکھوں کی مستی ۔۔کے نام شُد آتش خیالِ یار کی ہے دل سے ۔۔۔۔۔۔جگر تلک پھر بھی خیالِ یار کا بہت ۔۔۔۔۔اہتمام شُد ہر چند ہوں گی کیدو میں لاکھوں ہی خامیاں چاچا کے طور پر تو کوئی احترام شُد اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
0
40
96
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 months
@noorrji آغازِ محبت تو بڑا قلبِ نشیں ہے .. انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ہے یہ فیضِ محبت ہے ، محبت کے تصدّق میں اور کہیں ہوں میرا دل اور کہیں ہے شاعرہ: وجیہہ سحر #قومى_زبان
1
14
90
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
@sanabucha اگر پی ٹی آئی کھل کر بھی الیکشن لڑتی تو پھر بھی پنجاب میں نون لیگ کو شکست نہیں دے سکتی تھی
59
6
112
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@CSMR786 قرارداد پاس کرنے سے کچھ نہیں ہو گا قانون پاس کریں۔ ایک قانون پاس کر دیں کہ عدلیہ کا کوئی بھی آئینی فیصلہ کابیینہ فل بینچ کو بھیج سکتی ہے اور کابینہ فل بینچ کے فیصلے تک اُس پر عملدرآمد روک سکتی ہے۔ اس قانون کو بھی کالعدم کرنے کے لئے بھی فل بینچ درکار ہو گا
8
23
102
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
6 months
یہ جو عشقِ حُسنِ و جمال ہے یہ جو الفتِ بےمثال ہے یہ مری طلب کا جنون ہے میری دھڑکنوں کا کمال ہے تیرے حزنِ جاں کے سوال کا میرے دکھ کا اتنا جواب ہے کہ یقیں یقیں کی یہ بات ہے یہ نظر نظر کا حساب ہے اظہرمحمودشاعری
9
25
89
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
@najamwalikhan مقبولیت کا ایک غبارہ بنا ہؤا ہے۔ نواز شریف اور بی بی شہید اس سے ذیادہ مقبولیت دیکھ چکے ہیں۔ نواز شریف اب بھی اس سے زیادہ ہی مقبول ہے صرف اس کی مقبولیت پر کے پی کے کا رنگ چڑھا ہؤا ہے تو ہر جگہ نمائندگی ہو رہی ہے کیونکہ پشتون بھائی ملک کے ہر شہر قصبے میں مزدوری کے لئے موجود ہوتے
6
12
105
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
🍃کاش ہم پلٹ سکتے! اور تم سے کہہ سکتے راستہ جو چھوڑا تھا کتنا یاد آتا ہے وہ جو ایک چہرہ تھا جس کی شوخ آنکھوں میں میرا عکس رہتا تھا مجھ کو اب رلاتا ہے کتنا یاد آتا ہے،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🥀
1
42
91
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
یہ بھی کوئی کھیل ہی لگتا ہے۔ کیا کھیل ہے یہ؟ کسی کو معلوم ہے؟
23
5
96
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 months
ستارے، جگنو، چراغاں، یہ سب حسیں ہیں مگر! میں منظروں سےنہیں تجھ سے ملنا چاہتی ہوں #قومى_زبان شاعرہ: وجیہہ سحر
0
38
77
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
11 months
@noorrji جانِ بہار، خوباں، رِخِ زیبا و خوش خرام جاناں، صنم، غزالاں سے چلتا رہا ہے کام آرائشِ کلامِ سخن زارِ عشق میں رکھے ہؤے ہیں شاعر نے کیا کیا بلا کے نام اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
11
52
80
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
@najamwalikhan پی ٹی آئی والے آگ لگاتے ہیں اس لئے انہیں مظاہروں کا حق دینے کی بجاۓ اُن کو اعلی عہدے دئے جا رئے ہیں اور سینیٹر بنایا جا رہا ہے تاکہ وہ مظاہروں سے باز رہیں 😂😂
3
13
97
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@noorjee105 مرے دل کے سبھی موسم اُسی پہ جا کے کُھلتےہیں میں آدھی بات کرتی ہوں وہ پوری جان لیتاہے اگرچہ متفّق ہوتا نہیں وہ ذرا سا بھی ذرا سی بحث کرتاہے مگر پھر مان لیتاہے حسیں انداز سے پڑھتاہے وہ گلزار کی نظمیں وہ جیسےریت میں سے ہیرے موتی چھان لیتاہے #وجیہہ #اردو_زبان
12
69
89
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
11 months
@noorrji یہ کیسی خواہش ہےدل میں میرے جولمحہ لمحہ مچل رہی ہے یہ کیسی آتش سی جل رہی ہے نہ دھڑکنیں ہی سکون میں ہیں نہ دل کی حالت سنبھل رہی ہے کہ اس دلِ خستہ حال کووہ کبھی توحرفِ سلام بھیجے کبھی توخوشبو کاجام بھیجے وہ اپنی خوشیوں کاایک ہی پل کبھی تواس دل کےنام بھیجے #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
0
4
83
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
10 months
@noorjee105 تُو ہی تُو اور جان میں کیا ہے؟ باقی رکھا جہان میں کیا ہے؟ تیرے ہاتھوں کے لمس کی خوشبو اور کچھ خشک پان میں کیا ہے؟ میں بتاؤں! ہے تُو ہی تُو اس میں اور میرے گمان میں کیا ہے؟ کب سے نظریں جماۓ بیٹھے ہو جانے اس آسمان میں کیا ہے؟ اظہرمحمودشاعری #قومى_زبان
0
18
79
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 years
بزمِ خوباں سے بھاگنے والو اپنی غزلیں اُٹھا کے لے جاؤ 😂😂😂😂😂😂😂😂
41
12
89
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
9 months
@MSamiUllah_786 یہ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ہیں جو اسلام آباد کے مشہور مال سینٹورس کے مالک ہیں۔ یہ اپنے مال کی مسجد میں ہی نماز کی امامت کر رہے ہیں۔ یہ اعتراض مناسب ہےکہ قرآن پاک کی قرأت سیکھ لینی چاہئے۔ اگرچہ مثبت پہلو یہ ہےکہ ایک کھرب پتی شخص باجماعت نمازی ہے
7
2
91
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@noorjee105 اچھا ہؤا کہ اس سے محبت نہیں ہوئی اک دوسرے کی دونوں کو عادت نہیں ہوئی دل پر گُزر رہی ہے وہ میں بھی نہ کہہ سکا سچ بولنے کی اُس کو بھی جرأت نہیں ہوئی درپیش تھے اُسے بھی تواتر کے رتجگے ہم کو بھی نیندیں اُڑنے پہ حیرت نہیں ہوئی اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
1
13
74
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
#وجیہہ اٹلی میں😂 دودھ ابال کےرکھا ہی تھا کہ ہمسایوں کی بلی وارد ہوئی اور ہماری ڈانٹ پر دلبرداشتہ ہو کر بھاگی، دودھ کی دیگچی گراتے ہوئے یہ جا وہ جا۔ ہم نےبلی کو آوارگی کے طعنے دئیے تو شوہر بول اُٹھے کہ میڈم یہ بلی نہیں بلا تھا جو ہماری بلی کے رشتے کے لئے چکر لگاتا ہے😂 #اردو_زبان
24
2
79
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
11 months
@noorrji وہی آنکھیں وہی چہرے، چلو ہم مان لیتے ہیں ہزار آنکھوں میں پھر بھی ہم انہیں پہچان لیتے ہیں ذرا سی بات پر وہ تیغِ ابرو تان لیتےہیں کہ دل پہلےھی دے بیٹھے، تو کیا اب جان لیتےہیں شناسائی تو مشکل ہے، ہمیں یہ فن نہیں آتا مگرجس کو سمجھنا ہو اسے ہم جان لیتےہیں اظہرمحمودشاعری #قومى_زبان
0
15
72
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
کیا واقعی حسین لڑکیاں بے وقوف ہوتی ہیں؟ وڈیو دیکھ کے جواب دیجئے
34
4
85
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
11 months
@noorrji محبت وہم ہے یا روگ ہے ۔۔۔۔۔ یا ایک آتش ہے اگر یہ شوق ہے تو کاش ۔۔۔۔۔۔شوقِ جاوداں ہوتا محبت رمز ہے یا راز ہے یا ایک ۔۔۔۔۔۔۔جادو ہے اگر دستور ہے تو کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دستورِ جہاں ہوتا اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
0
32
68
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
11 months
@noorrji دل کو تری تمنا تیری آرزو نہ ہو یہ کیا کہ اس جہاں میں میرے ساتھ تو نہ ہو مٹی کا دل نہیں ہے کہ کوئی جستجو نہ ہو ممکن نہیں ستمگر کوئی خوبرو نہ ہو جب تک نہ چشم برسے تن کا وضو نہ ہو بلبل کا ہمنشیں ہو اور خوشگلو نہ ہو آنکھیں شراب آگیں جام و سبو نہ ہو اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
0
13
68
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
10 months
ہے انتظار کال کا___ ہم سو نہیں رہے اب تک تمہارے پانچ منٹ ہو نہیں رہے، یہ بھی ہمارے پیار کی پختہ دلیل ہے .. تو دستیاب ہے تو تجھے کھو نہیں رہے،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🖤 #قومى_زبان
14
33
71
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 years
@marvisirmed @Majid_Agha PPP today outclassed PTI show. PPP reclaiming it’s voters which were previously lent to PTI. Anti-N people are divided in PTI & PPP. They will keep shifting sides. Bilawal is a voters puller. PTI’s dream of becoming second largest parliamentary party is not going to be fulfilled.
18
35
78
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ 😂😂😂😂
Tweet media one
45
6
74
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 years
@ajmaljami میاں صاحب نےآپ کی آواز سُن لی اوراُس معصوم شہید کےگھرجانے کا اعلان کردیا۔یہ ہوتی ہےمثبت صحافت جو اثر رکھتی ہے۔ واویلے والے سیکھیں
@ajmaljami
Ajmal Jami
7 years
اس بچے کا ذکر ضرور کریں میاں صاحب۔۔!!
54
27
202
8
10
79
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@saqibbashir156 تعلق جائز تھا ناجائز، وہ مرنے والی کے ساتھ اختتام پذیر ہؤا۔ اس تعلق کی بنیاد پر اُس کو اذیت ناک موت کے گھاٹ اتار دینا کہاں جائز ہؤا؟ اصل بات یہ ہے کہ ملزم پارٹی ایسے ہتھکنڈے اس لئے استعمال کرتے ہیں کہ والد شرم اور عزت کے مارے کیس سے ہی بھاگ جاۓ۔
1
9
75
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
#وجیہہ اٹلی میں اب یہ سوچ درپیش ہےکہ اپنی خوبرو بلی کا پنجہ اِس آوارہ چلن بلےکےپنجہ میں دےدیں یا اپنی بلی کےلیےکسی شریف گھر کا بلا تلاش کریں😂 ہمارے شوہر کہتےہیں کہ اس بلےنےسواۓکھڑکی سےآنےکےکوئی اور گستاخی نہ کی ہےاور اگر اس کی آرزو نہ پوری ہوئی تواس کا محبت پر سےیقین اُٹھ جاۓگا
7
0
69
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
@saqibbashir156 سو جوتے اور سو پیاز😂 ویسے بھی فواد چوہدری صاحب ایسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر الیکشنز میں اُتر بھی نہیں سکتے۔ اور فرخ الطاف سے ناراضگی مول لے کے تو اِن کی کوئی حیثیت ہی نہیں اپنے حلقے میں۔ اور پی ٹی آئی کا ٹکٹ بھی نہیں ملا۔ جب وزیر تھے تو چال ڈھال ایسی کہ یہ طاقت تا قیامت رہے گی
8
8
76
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@MansurQr ہو سکتا ہے۔ مگر ذیادہ امکانات ہیں کہ ایک جج صاحب الگ ہو جائیں گے اور ایک وقفے سے مختصر سماعت کے بعد باقی ماندہ تین جج صاحبان کا بینچ فیصلہ محفوظ کر لے گا۔ دوسرا آپشن فل کورٹ کا ہے مگر اس کے امکانات بہت کم ہیں
1
6
69
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
@HassanAyub82 موجودہ عدلیہ کی ٹیم نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈالا تو اس کا مطلب ہے پاکستان بدل رہا ہے
9
7
74
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
اب کہ یہ حُسنِ گریزاں کے بدلتے تیور! بڑھتا جاتا ہے یہ احساس بھی ہر گام کے ساتھ ہاں کہ جذبات و خیالات سبھی خام تھے وہ ہم نے امید جو رکھی تھی ترے نام کے ساتھ #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
0
33
67
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
@saqibbashir156 سیاست میں سپورٹسمین شپ کبھی نہیں دیکھی۔ خان صاحب نے جس قدر بری سیاست اور سیاست میں بداخلاقی بدتہذیبی گالم گلوچ طعنے بازی جگت بازی کا وطیرہ 2011 سے آج تک روا رکھا اس کے بعدسیاست میں ٹھہراؤ آنا ممکن نہیں ہے۔ اس بدتہذیبی خودغرضی بدلحاظی کی سیاست کے مؤجد خان صاحب ہی ہیں۔ اس سے پہلے
11
14
75
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
نون لیگ کے انجینئر راجہ قمر الاسلام چوہدری نثار کو شکست دے کر ایم این اے بن گئے۔ ویلکم راجہ صاحب مبارکاں۔ بڑی فتح۔ پوٹوہار ایک دفعہ پھر نون لیگ کا قلعہ ثابت ہؤا
@PmlnV
PMLN videos
4 months
الحمداللہ ن لیگ کے راجہ قمرالاسلام این اے 53 راولپنڈی سے کامیاب ہو گئے ہیں۔ پی پی 10 سے نعیم اعجاز اور پی پی 11 سے عمران الیاس بھی ن لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب
1
16
73
1
26
73
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 months
جو تیرے ساتھ گزری، وہ اچھی گُزر گئی تیرے بغیر بھی اب گزارا کریں گے ہم اظہرمحمودشاعری
7
12
59
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
9 months
@Uzmaaar میں اے آر وائی سات سے گیارہ تک سکرولنگ کے دوران بھی اوائیڈ کرتا ہوں صرف کاشف عباسی اور اس کی بیوی کی نون دشمنی کی وجہ سے۔ دوسری بات ہے کہ قابل مواخذہ ہیں نون لیگ کے وہ سیاستدان جو اِن دونوں کے پروگرامز میں جاتے ہیں۔ اکیلا وہ لگا رہے ایک پارٹی کو خوش کرنے کےلئے روزی روٹی کی بات ہے
1
8
66
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
@GFarooqi حساب برابر ہو گیا۔ اب پاکستان کو اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینا چاہئے۔ انڈیا کے ساتھ بھی تعلقات جذباتیت کی بجاۓ حقیقی باہمی مفادات کی بنیاد پر اُستوار کرنے چاہئیں تاکہ انڈیا بلوچستان کے اندر اپنی سرگرمیاں بند کرے۔ اور ریاست کو ناراض بلوچ نوجوانوں کو بھی گلے
6
8
72
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
میک اپ آنٹی نے عقل بھی سکھا دی ہے😂😂😂
19
6
66
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@noorrji عشق آداب، نہ رسمیں، نہ ہے دستور سجن عشق مجبوری ہے، بس کرتے ہیں مجبور سجن جس کو جتنی ہو لگن اس کو سزا اور ملے ہیں جُدا تجھ سے تعلق کے یہ دستور سجن آج ہے جون میں موسم یہ دسمبر جیسا اور ہیں دور، بہت دور، بہت دور سجن اظہرمحمودشاعری #قومی_زبان
0
32
58
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@noorjee105 @ali_14572 #وجیہہ یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں انہیں مشورے کی ہیں عادتیں دلِ غم ذدہ انہیں چھوڑ یہ تری داستاں نہیں جانتے مرے دردِ دل سے ہیں بے خبر مرے آس پاس جو لوگ ہیں میری تلخیاں نہیں جانتے،، #اردو_زبان
15
2
63
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@noorjee105 کاش جو اب آساں لگتا ہے کاش وہ پہلے آساں ہوتا راز جو تم نے اب کہہ ڈالا کاش کہا وہ پہلے ہوتا لفظ جو اب سننا چاہتے ہو کاش سنا وہ پہلے ہوتا خواب ہمارے ٹوٹے سارے کاش وہ خواب نہ دیکھے ہوتے کاش کہ ہم ہوتے انجانے کاش کبھی ہم ملے نہ ہوتے ،، #وجیہہ
11
28
59
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@CSMR786 جسٹس منصور علی شاہ صاحب پہلے بھی ایسے ریمارکس دیتے رہتے ہیں لیکن وہ اکثر اوقات بینچ پر اقلیتی راۓ رکھتے ہیں
3
1
66
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 years
@SandalKhattak اس لڑکی کی اخلاقیات کی داد دینی چاہئے۔اب @fawadchaudhry کو چاہئے کہ سرکاری ایجنسیوں کی مدد سے پتہ لگائیں کہ کونسی شخصیت دو کروڑ کی وڈیو لینا چاہتی ہے اور یہ کہ کوئی وڈیو ہے بھی یا نہیں۔ ساتھ ہی اس لڑکی کے اعلی اخلاقی معیار کے لئے کوئی ایوارڈ
4
5
62
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
@HamidMirPAK چاچو نے جب ڈانگ سیدھی کی تو علی امین گنڈاپور کی ساری اکڑ نکل گئی۔ اب اپنی حکومت بچانے کے لیے چاچو کی قدموں میں حاضری دی مگر ڈانگ تو پھر بھی پھرے گی
14
15
70
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
Tweet media one
2
7
64
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
علی احمد کرد صاحب نے حسب حال مشورہ دیا ہے کہ آپ جذباتی نعرے لگائیں، نوجوانوں کے لئے رنگینیاں پیدا کریں، صحافیوں اور یوٹیوبرز کو پیسے لگا دیں تو بلے بلے کا ماحول پیدا ہو جاۓ گا۔ پرفارمنس تعمیر و ترقی کو کوئی نہیں پوچھتا۔ پاکستان کی سیاست چمک دمک اور اوۓ اوۓ کے نعروں، جگتوں کے
@Ali_AhmadKurd
Ali Ahmad Kurd
4 months
نون لیگ کو چاھئے کالج یونیورسٹی ھسپتال موٹروے سڑکیں بنانے کی بجائے نک دے کوکے پر فوکس کرے یہی قوم کی ڈیمانڈ ھے...!
313
1K
5K
2
23
66
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ ایوان میں عمر ایوب کی چیخ و پکار۔ چیختے رہے کہ میں وزیراعظم ہوں۔ مگر یہ نہیں بتا سکے کہ کس پارٹی کے😂
Tweet media one
9
17
68
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@Dureeshehwaar ایسے خادم جو میسّر تجھے بےدام کے تھے ہم جو بیکار بھی تھے پھر بھی ترے کام کے تھے الجھنیں جتنی تھیں ساری ہی تری یاد کی تھیں اشک آنکھوں میں تھےجتنے بھی، ترے نام کے تھے ہم نے واری ہے بصد شوق جوانی تجھ پر تجھ پہ قربان ہوۓ دن کہ جو آرام کے تھے اظہرمحمودشاعری #اردو
5
9
65
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
@DrSyeda_Sadaf خان صاحب خود بھی ہیرے ہیں اور ہیرے ہی چن لے لاۓ ہیں شیرافضل مروت نے تاریخ رقم کر دی۔ پہلا ایم این اے بن گیا جس نے اسمبلی کے فلور پر سگریٹ پی ہے۔ الٹا کہتا ہے کہ وہ تو پیشاب بھی وہیں کرتا ہے جہاں لکھا ہوتا ہے پیشاب کرنا منع ہے۔ کیا یہی وجہ تو نہیں کہ کے پی کے کے کچھ اضلاع ترقی
10
24
67
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@noorjee105 بھٹکے ہوئے پھرتے ہیں کئی لفظ جو دل میں دنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دن جاتی ہے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک ... آنکھوں میں تیری ڈوب کے دیکھیں گے کسی دن خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے اک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن #قومی_زبان #وجیہہ_شاعری
4
67
52
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
10 months
سہانے موسموں کی دل کشی آواز دیتی ہے سنو تم بھی کہ اک دنیا نئی آواز دیتی ہے .. مرے دل تک پہنچ جاٶ یہ سنگم ہے وفاٶں کا یہیں تو زندگی کو, زندگی آواز دیتی ہے،،!🥀 شاعرہ: وجیہہ سحر #قومى_زبان
0
14
47
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@noorjee105 جانے وہ کس کے خواب میں گم ہیں ہم تو لیکن جناب میں گُم ہیں رنگ و خوشبو گلاب کے سارے اُن کے رنگِ شباب میں گم ہیں ہم تو آوارہ گرد ہی ٹھہرے آپ پر کس حساب میں گم ہیں؟ حشر سامانیاں! مری توبہ کیسے جلوے حجاب میں گم تھے #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
1
8
56
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
@HamidMirPAK میڈیا نے الیکشن کی رات ہی پی ٹی آئی کو ملک بھر میں دو تہائی اکثریت دلا دی تھی اور پھر اس پر آپ لوگوں نے تبصرے شروع کر دیے۔ اب وہی اکثریت نکال کے پی ٹی آئی کی میز پر رکھ دیجئے تاکہ چاروں صوبوں میں حکومت بنا کے۔ فرضی اکثریت فرضی حکومتیں۔ 😂
1
3
62
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
@Maria_Memon After failure of 10 years plan of fake popularity, at last people of Pakistan going to speak their mind. People are going to make their own choice for five years. An era of prosperity and renaissance is going to triggered by this elections. PMLN doesn’t need any favor, Nawaz
4
5
63
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@shahzaibnoshahi ڈاکٹر درانی کی پارٹی کا ساتھ دینے کی کوئی اہمیت نہیں۔ البتہ وہ پارٹی کے میڈیا سیل کے سربراہ ہونے کے ناطے پارٹی کے تمام رازوں سے واقف ضرور ہیں جن کی موجودہ حالات میں اہمیت بہت بڑھ گئی۔ تفتیشی ادارے اُن کےلیپ ٹاپ اور موبائل تک رسائی حاصل کر لیں تو بریکنگ نیوز کے دھماکےہوں گےدھماکے
2
8
59
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@noorjee105 واہ۔ اخیر ہے بھیا۔ #وجیہہ۔ بہت ہی اچھی نظم ہے۔ محبت روٹھ جاۓ تو اُسے جلدی منا لینا #قومی_زبان #وجیہہ
5
40
54
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@noorjee105 سرد شاموں میں پہاڑوں پہ عجب برف کا رقص حدت جاں پہ ہے رقصاں وہ محبت اُس کی پہلوۓ یار میں جذبات کی ہلکی سی تپش اور بےربط سے سانسوں کی حرارت اُس کی کانپتے ہونٹوں پہ سہمے ہؤے خاموش سوال دل سے اب دیکھی نہ جاۓ ہے یہ حالت اُس کی #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
0
8
42
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 years
@farwanaqvi_ Under the law, every institution has to keep an anti-harassment department, that must take action against the harassers and such idiots are never allowed on the job. @ShifaCares must act on it’s own otherwise the case needs to be referred to FIA & both of the harassers be jailed
1
8
57
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
9 months
خوشبوؤں سے مری ہر سانس کو بھر دیتا ہے موسمِ گُل ____ ترے آنے کی خبر دیتا ہے,, خامشی مُہر لگا دیتی ہے , ہونٹوں پہ مرے اس طرح بھی وہ رفاقت کا ثمر دیتا ہے، #وجیہہ_سحر #قومى_زبان #استاد_جی
0
48
40
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
Tweet media one
4
14
56
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
@KlasraRauf یہ پی ٹی آئی کا ہی نہیں تقریبا سب سیاسی جماعتوں کا رویہ ہے کہ حقیقی سیاسی وابستگی رکھنے والے پیچھے رہ جاتے ہیں اور مشاہد حسین سید جیسے ابن الوقت لوگ موقے سے فائدہ اٹھا جاتے ہیں
1
4
58
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب! چھوڑیں۔ اس یکطرفہ الیکشن کا کیا مزا آنا ہے۔ مزا تو جب تھا کہ خان کو بھی جلسے کرنے کی اجازت ہوتی۔
4
9
59
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
7 years
But there is no urgency of the matter, Kaptaan will need months to comply
@javeednusrat
Nusrat Javeed
7 years
Chief Justice has asked @ImranKhanPTI 2 provide details of the money he had earned by playing cricket that enabled him to buy flat in London
144
422
1K
5
22
52
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@noorjee105 ہمیں ان سے شناسائی کے موسم یاد آتے ہیں پھر اس کے بعد کے لمحات کم کم یاد آتے ہیں یہ موسم کی اُداسی ہے ہمارے عشق کا پرتَو اسی طرح کے موسم میں انہیں ہم یاد آتے ہیں محبت تو ہمیں سمجھو ہمیشہ کی ریاضت ہے ہمیں وہ خود فراموشی میں ہر دم یاد آتے ہیں #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
1
13
47
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 month
بس کوئی لمبی چوڑی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ بس بندے دا پتر ہونا چاہئے
19
2
54
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
9 months
@saqibbashir156 یہ ساری گفتگو بتا رہی ہے کہ یہ دونوں پارٹی ہتھیانے کی کی سازش کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ اور جان بوجھ کر ایسی گفتگو کو پبلک بھی کیا گیا ہے۔ نتائج جلد سامنے آنے کی توقع ہے۔ اس سازش ک�� کوئی بھی نہیں سمجھ رہا صرف عمران خان سمجھ رہا ہے۔
2
4
49
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
5 months
@Ahmad_Noorani اور اگر یہ جائز ہے تو اب پاکستان کوبھی ایران کے اندر پاکستان مخالف گروہوں کو نشانہ بنانے کا حق حاصل ہو گیا ہے۔ ایران نے جو اصول طے کر دیا ہے اس اصول کے تحت اب پاکستان کو اپنا حق استعمال کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے
9
3
56
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 years
@humairaajmal697 اتنا وقت ہونا چاہئے کہ نماز ایم وائی جے ہاؤسنگ سوسائیٹی کی مسجد میں پڑھی جاۓ اور نمازیوں کو قریبی ایم ٹی جے سٹور پر ایک چکر لگوایا جاۓ
0
11
46
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
4 months
@FrehmanD یہ بالکل درست اندازہ ہے پنجاب میں نون لیگ 110 سیٹیں جیت جاۓ گی اور باقی اُس کے اتحادی پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو پنجاب میں بمشکل پولنگ ایجنٹ ملیں گے اور دو چار سیٹیں
15
3
53
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
2 months
@HamidMirPAK حقوق کی جنگ؟ انہوں نے جان بوجھ کر ایک جذباتی غیرسنجئدہ شخص کو وزیراعلی بنایا ہے تاکہ وہ عوام کو خوش کرنے کے لئے غیرسنجیدہ اور لڑاکا بیان دیتا رہے۔ صوبے کی ترقی کی نہ تو انہیں کوئی پرواہ ہے نہ صلاحیت۔ پہلے بھی دس سال اس صوبے کے خراب کر دیے۔ باقی صوبے بہت آگے نکل گئے۔ یہ قرض سے
54
8
54
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
3 months
@najamwalikhan اوریا مقبول جان ایک غلیظ ایکسپائرڈ بڈھا ہے۔
1
6
53
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
11 months
@noorrji جو ناممکن سمجھتے ہو، وہ ممکن کر دکھاتے ہم جو تم سے اور بھی ہوتے، کہیں سے مانگ لاتے ہم قصور اس میں ہمارے لاابالی پَن کا بھی ہو گا طلب صادق اگر ہوتی، تو خالی لَوٹ آتے ہم؟ تمہیں انکار کہہ دینا ہمیں دشوار تھا اتنا سہل بھی یہ اگر ہوتا تو مشکل ہی بناتے ہم #قومی_زبان اظہرمحمودشاعری
1
31
37