Azad | آزاد Profile Banner
Azad | آزاد Profile
Azad | آزاد

@AzadAli7786

14,615
Followers
959
Following
13,458
Media
107,200
Statuses

Sindhi | Student of Politics | Activist

𝕏
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AzadAli7786
Azad | آزاد
1 year
#AuratMarch2023 | Hello Hyderabad, Lahore, Islamabad & Karachi | This is Ghotki | Jesein aurat kari Rahandi Jang asan je jari Rahandi...✌️
89
464
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
شہید نصراللہ | میرا سافٹویئر کوئی اپڈیٹ نہیں کر سکتا ہاں البتہ میرا ہارڈویئر ختم کردیں پھر الگ بات ہے جب تکزندہ ہوں مظلوم قوم کے لئے بولتا رہوں گا...💔 #JusticeForNasrullahGadani
37
3K
6K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
نصراللہ گڈانی کی موت کی خبر سنتے ہی کل سے سندھ بھر یہ یہ مہم شروع ہوچکی ہے جس میں سندھ کے نوجوان "سردار مائی فٹ" سڑکوں اور دیواروں پر لکھ کر سرداری نظام کی کھلی مخالفت کر رہے ہیں...
Tweet media one
11
2K
5K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
27 days
گھوٹکی کا کوئی جاگیردار، سردار اور وڈیرہ اتنی سخت گرمی میں بریانی اور پیسوں کی لالچ میں اتنے بندے نہیں نکال سکتا جتنے لوگ ایک کسان کے بیٹے نڈر صحافی نصراللہ گڈانی کے جنازے میں پورے سندھ سے شامل ہوئے #JusticeForNasrullahGadani
39
2K
5K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
یہ سسٹم سمجھ لے میں نصراللہ گڈانی کی ماں ہوں وہ میرا بیٹا تھا ننگے پاؤں گھوٹکی سے کراچی تک احتجاج کروں گی اگر کوئی سمجھتا ہے میرے بیٹے کے خون کو دبا لیا جائے گا وہ اس کی بھول ہوگی میرا شہزادہ زمیں میں ہے اور میں اس زمیں پر گھومتی رہوں یہ ممکن نہیں انصاف کے حصول تک لڑوں گی!
Tweet media one
29
2K
5K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
27 days
میرا بابا نصراللہ مجھے پائلٹ بنانا چاہتا تھا لیکن میں ابھی پائلٹ نہیں بنوں گا میں صحافت کر کے بابا کی طرح غریبوں کی مدد کروں گا 💔 #JusticeForNasrullahGadani
13
2K
5K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@jacksonhinklle Santiago, Chile
Tweet media one
21
422
4K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@muglare @miakhalifa Thanks to them ❤️
Tweet media one
0
871
4K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
24 days
مطالبہ | میرا نام ارسلان ہے میرے صحافی شہید بابا نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کو گرفتار کرو... #JusticeForNasrullahGadani
13
2K
4K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@RishiSunak @IsraelWarRoom Russia will deliver 27 tonnes of humanitarian aid, mostly food supplies, for the people in the Gaza Strip, says the foreign ministry Source: AJEnglish
Tweet media one
120
226
4K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
24 days
جب کسانوں کو کھاد کی بوریاں نہیں دی جارہی تھی اور ایک بوری کے اپر ناجائز کرپشن کر کے افسران مال بٹور رہے تھے وہاں یہ ببر شیر گھوٹکی کے کسانوں کے لیے کرپٹ مافیا سے لڑ رہا تھا ایسا تھا صحافی نصراللہ گڈانی....💔 #JusticeForNasrullahGadani
9
2K
3K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
24 days
صحافی نصراللہ گڈانی کا یہ نعرہ "سردار مائی فٹ" جنگل میں آگ کیطرح پھیل چکا ہے! #JusticeForNasrullahGadani
Tweet media one
4
2K
3K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
چھوٹے شہر کا بہت بڑا صحافی نصراللہ گڈانی #JusticeForNasrullahGadani
Tweet media one
2
1K
3K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle UK government and leaders are silent but UK people are not 🇵🇸
48
422
3K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
21 days
سردار مائی فُٹ | تم نے سازش کر کے ایک نصراللہ گڈانی کی آواز دبانے کی کوشش کی آج پوری سندھ نصراللہ کا نعرہ "سردار مائی فٹ" لگا رہی ہے شہید صحافی جیت گیا تم ہار گئے تم مردود ہو وہ زندھ ہے #JusticeForNasrullahGadani
6
1K
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@POTUS Santiago, Chile
Tweet media one
33
161
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle Painful stories of Gaza 💔
38
672
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
21 days
والدہ اسلام علیکم میرے بچوں میری گزارش ہے پورے ملک کے بڑے صحافیوں اور کراچی کے صحافیوں سے میرا یہ پیغام سرکار تک پہنچائیں مجھے پولیس پر اعتماد نہیں میرے بیٹے شہید نصراللہ گڈانی کے قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن/انکوائری کرائی جائے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے #JusticeForNasrullahGadani
22
1K
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
شہید کی والدہ | شہید نصراللہ گڈانی کے کیس میں شکایت کنندہ میں خود بنوں گی
6
1K
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@ElonMuskAOC Yemen’s love for 🇵🇸
Tweet media one
42
193
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
نصراللہ گڈانی اتنی مفلسی والی زندگی گزارنے کے باوجود بھی کسی طاقتور کے آگے نہیں جھکا نہ اس نے اپنا قلم کہیں بیچا نصراللہ کی والدہ کہہ رہی کبھی کبھی ہمارے بچے ماموں اور چاچوں کے گھروں میں پلیٹ لیکر سالن لینے کے لئے جاتے تھے 💔 #JusticeForNasrullahGadani
15
1K
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
24 days
صحافی نصراللہ گڈانی | حق اور سچ لکھتا اور بولتا رہوں گا کسی کرپٹ نے بھی کبھی کسی کا کچھ بگاڑا ہے جو یہ میرا بگاڑ لیں گے ان کی کرپشن ظاہر کرتا رہوں گا جب تکزندگی ہے 💔 #JusticeForNasrullahGadani
7
1K
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@jacksonhinklle Westminster Bridge, London, right now 🇵🇸
Tweet media one
43
366
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle Somalian children ❤️🇵🇸
53
318
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
والدہ | مجھے اجازت مل جائے اپنے بیٹے شہید نصراللہ گڈانی کے کیس کی پیروی کرنے کے لیے میں یہ دھرتی ہلا کر رکھ دوں گی... #JusticeForNasrullahGadani
6
799
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
22 days
وہ جیت گیا تم ہار گئے وہ مر کر بھی زندھ ہے تم زندھ ہوکر بھی مردہ ہو...✌️ #JusticeForNasrullahGadani
Tweet media one
6
838
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
کیوں رو رہے ہو؟ غریبوں کا ساتھی تھا 💔 #JusticeForNasrullahGadani
11
810
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle @benshapiro They are brave by birth 🇵🇸
136
252
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
25 days
کراچی پریس کلب کے سامنے صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے شہریوں اور بالخصوص سندھ کے صحافیوں کا احتجاج... #JusticeForNasrullahGadani
0
768
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
نوجوانوں میں صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کے بعد اس وقت بہت زیادہ غصہ دیکھا جارہا ہے جس کا اظہار وہ "Sardar My Foot" سندھ کی شاہراہوں، گلیوں، گائوں اور روڈوں پر کچھ اس طرح لکھ کر کررہے ہیں... #JusticeForNasrullahGadani
10
876
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle The whole world stands with Gaza
201
337
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
3 years
تين چار نجی جیلیں بناٸی ہوٸی ہے میرے بھاٸی ناظم جوکھیو کو میرے سامنے نجی جیل میں بند کر کے تالا لگایا گیا یہ کس ملک کے قانون کے تحت نجی جیلیں بنی ہوٸی ہیں؟ @Xadeejournalist #JusticeForNazimJokhio
42
731
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
27 days
محمد مٹھل ملک | پولیس مجھ پر اور میرے خاندان پر دباؤ ڈال رہی ہے کے نصراللہ گڈانی کیس میں تم نصراللہ پر الزام لگاؤ نصراللہ میرا بھائی تھا وہ سچا تھا میں کسی دباؤ میں نہیں آنے والا... #JusticeForNasrullahGadani
5
985
2K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle UK Stand with Palestine 🇵🇸
59
189
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
27 days
نصراللہ گڈانی کے گاؤں اور میرپور ماتھیلو سپر ہائی وے کا مفاصلہ 4 کلومیٹر پر محیط ہے یہ لوگوں کی بھیڑ نصراللہ کے گاؤں سے سپر ہائی تک نظر آئی جہاں بچے، جوان، عورتیں، بوڑھے سب شامل تھے ہر چہرہ افسردہ نظر آیا اور ایک ہی نعرا گونج رہا تھا "ڀوٿار مائي فٽ" سرداری نظام نامنظور...
23
760
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@MarioNawfal Westminster Bridge, London, right now 🇵🇸
Tweet media one
140
136
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
24 days
عمران رياض خان | صحافی شہید نصراللہ گڈانی کو ایوارڈ دینا چاہیے، صحافتی تنظیموں کو نصراللہ کے لیے بھرپور آواز اٹھانی چاہیے #JusticeForNasrullahGadani
5
586
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle This is New York City 🇵🇸
24
306
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
#JusticeForNasrullahGadani | Tribute is being paid by making a photo of journalist Nasrullah Gadani on the wall of Sukkur.
Tweet media one
4
633
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
27 days
بهائی یعقوب گڈانی | سندھ پولیس نے جو JIT بنائی اس سے ہم مطمئن نہیں گھوٹکی پولیس پر اعتبار نہیں وہ ڈرامے کر کے اصل قاتلوں اور ان کے سہولتکاروں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے #JusticeForNasrullahGadani
3
780
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@azaizamotaz9 Today is World Children’s Day
Tweet media one
11
418
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
شہید کی والدہ | صحافی برادری اور عوام میرا ساتھ دیتی ہے تو ان کا شکریہ ورنہ میں مائی جندو کیطرح لڑ کر اپنے شہید بیٹے شہید نصراللہ گڈانی کا انصاف حاصل کروں گی... #JusticeForNasrullahGadani
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
یہ سسٹم سمجھ لے میں نصراللہ گڈانی کی ماں ہوں وہ میرا بیٹا تھا ننگے پاؤں گھوٹکی سے کراچی تک احتجاج کروں گی اگر کوئی سمجھتا ہے میرے بیٹے کے خون کو دبا لیا جائے گا وہ اس کی بھول ہوگی میرا شہزادہ زمیں میں ہے اور میں اس زمیں پر گھومتی رہوں یہ ممکن نہیں انصاف کے حصول تک لڑوں گی!
Tweet media one
29
2K
5K
14
760
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@Timesofgaza BREAKING: World Health Organization says Gaza's health system is 'at a breaking point' and that 'time is running out to prevent a humanitarian catastrophe
3
151
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@jacksonhinklle 🚨 UN 🇺🇳 NO applause for the 🇮🇱 ambassador HUGE applause for the 🇵🇸 ambassador This sends a clear message to those who support Israel on which side the world 🌍 stands
48
359
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
28 days
نصراللہ گڈانی کے بھائی کی بے بسی اور خاموش حکمرانوں سے احتجاج 💔
14
623
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
یہ نصراللہ گڈانی کا دیا ہوا شعور ہے جو نوجوان بنا کسی خوف کے ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ کے سامنے ضلع گھوٹکی کے ایس ایس پی جو سامنے بیٹھا ہے اس کے لئے کہہ رہا اس کو اور اس کے ساتھیوں کو بھی شامل تفتیش کیا جائے ان پر کسی کو اعتماد اعتبار نہیں ہے #JusticeForNasrullahGadani
2
633
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@Timesofgaza Palestine’s National Flag flying proudly over Free Derry 🇮🇪🇵🇸
Tweet media one
3
162
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
ایس پی صاحب تم عوام کے نوکر ہو مالک مت بنو اپنی حیثیت میں رہو جب تم کرپشن کروگے خراب عمل کروگے میں تمہارے گریباں سے پکڑوں گا میرا نام پبلک کا خدمتگزار نصراللہ گڈانی ہے 💔 #JusticeForNasrullahGadani
1
636
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
1 year
Do you know what this ritual is called in marriage...?
Tweet media one
258
43
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
3 years
ناظم جوکھیو کی بیوی ہونے والے ظلم کی داستان بتاتے ہوے! پئسوں والوں سے میں نہیں ڈرتی، ہمیں انصاف چاہیئے، میں اپنے شوہر کی جنگ لڑونگی چاہے مجھے موت آجائے @Xadeejournalist #JusticeForNazimJokhio
44
523
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@piersmorgan @jacksonhinklle He has explained the reason here
Tweet media one
14
53
994
@AzadAli7786
Azad | آزاد
27 days
میں نے اپنی زندگی میں گھوٹکی کی تاریخ کا اتنا بڑا جنازہ نہیں دیکھا اے میرے اللہ سائیں ہمارے سچے، کھرے اور نڈر صحافی دوست نصراللہ گڈانی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرنا 🤲 #JusticeForNasrullahGadani
17
451
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
22 days
صحافی شہید نصراللہ گڈانی | میرے قتل ہونے کے بعد جاگو گے؟ اللہ کرے میرے مرنے کے بعد تم لوگ جاگ جاؤ اور ہم کتنی قربانیاں دیں میرے لیے دعا مت کرو اپنے حقوق کے لیے جاگ جاؤ اس کے لیے دعا کرتے رہو...💔 #JusticeForNasrullahGadani
4
680
1K
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@RishiSunak @StandWithUs Updated Casualty Figures Since October 7 Israel-Palestine War: Gaza: Killed - 3,478 Wounded - 12,065 Israel: Killed - 1,403 Wounded - 3,800 West Bank: Killed - 69 Wounded - 1,300 Source: Al Jazeera
Tweet media one
64
98
959
@AzadAli7786
Azad | آزاد
2 years
بھلے ہمارے بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے بند کیے جائیں ہم ووٹ عمران خان کو دیں گے بھلے ہمارے گھر نہ بنائے جائیں ہم ووٹ عمران خان کو دیں گے یہ سندھ میں برسات سے متاثر ہونے والا خاندان پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سے نفرت اور ووٹ نہ دینے کا اعلان کر رہا ہے اب دیکھنا ہے PTI کیا کرتی ہے!
22
366
898
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle Pain stories of Palestine 🇵🇸
21
355
943
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@spectatorindex 🚨 JUST IN: ISRAEL NOT PRESSURED BY UN RESOLUTION Foreign Minister Eli Cohen: "We reject the despicable call of the UN for a ceasefire outright. Israel intends to act to eliminate Hamas, just as the world acted against the Nazis and ISIS" Source: Channel 11
Tweet media one
80
356
913
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@CensoredMen Listen to how Israeli citizens are criticizing their government and PM Israelis protest in front of PM Netanyahu’s home:
16
322
909
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@MarioNawfal 🚨 🇵🇸 : 1.9 Million people in Lahore showing support for Palestine at a political powershow gathered by a major Pakistani political party, PMLN. Viva Palestina! 🇵🇸
43
195
875
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
#JusticeForNasrullahGadani | Top Trend in Sindh
Tweet media one
2
534
914
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@LaurenJauregui Israel is not “defending” itself. Israel is ethnically cleansing Palestinians en masse, forcing them out of their homes from Gaza. This is the 2023 Nakba
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
54
125
879
@AzadAli7786
Azad | آزاد
25 days
کراچی پریس کلب | کشمور سے لیکر کراچی تک ایک ہی گونج، ایک ہی نعرہ، ایک ہی مطالبہ صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں/سہولتکاروں کو گرفتار کرو... #JusticeForNasrullahGadani
2
470
907
@AzadAli7786
Azad | آزاد
3 years
There is no precedent for the way you have raised the issue of #BahriaTown Truth be told, you have won the hearts of the people living in Sindh. Note: we are grateful to you 🙏 @Xadeejournalist
Tweet media one
31
122
833
@AzadAli7786
Azad | آزاد
25 days
امریکہ کی شہریت رکھنے والے پاکستانی علی شیخانی جس نے جے ڈی سی/ظفر عباس کے ذریعے نصراللہ گڈانی کے خاندان کو ایک کروڑ امداد کا اعلان کیا ہے! #JusticeForNasrullahGadani
Tweet media one
20
216
820
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@piersmorgan Santiago, Chile
Tweet media one
7
31
779
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
ایف آئی آر میں والدہ کا موقف | میرے بیٹے نصراللہ گڈانی کو رپورٹنگ کی وجہ سے علاقے کے بااثر سردار، وڈیرے، سرکاری افسران شدید نالاں ہوا کرتے تھے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے #JusticeForNasrullahGadani
Tweet media one
2
384
803
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@Cobratate In Gaza hospitals you can find hundreds of people sitting there, mostly seeking shelter. One of these hospitals’ yard was bombed leaving hundreds dead
49
99
759
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@azaizamotaz9 Gaza Right now:
13
343
777
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@benshapiro I thought you had a problem with Hamas, but no, I was wrong. You have a specific problem with Muslims You are a very petty person @benshapiro
74
36
737
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@mehdirhasan 🚨 BREAKING: Bolivia cuts diplomatic relations with Israel 🇮🇱
Tweet media one
128
43
741
@AzadAli7786
Azad | آزاد
21 days
میرپور ماتھیلو | یہ لوگوں کا سمندر آج سراپا احتجاج ہے صحافی شہید نصراللہ گڈانی کے قاتلوں اور سہولتکاروں کو گرفتار کرو سوئل سوسائٹی اور سندھ کے صحافیوں کا ایک ہی مطالبہ ہے نصراللہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے پولیس پر اعتماد نہیں... #JusticeForNasrullahGadani
3
375
780
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@jacksonhinklle Newry, Ireland 🇵🇸
Tweet media one
14
43
691
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle 🚨 A massive protest in London against Israeli war crimes in Gaza | Palestine 🇵🇸
44
235
712
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@charliekirk11 Elon musk thank you 🫶
Tweet media one
7
66
732
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jeremycorbyn Must see & listen 💔
73
109
682
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@piersmorgan 🚨 Schipol airport right now:
53
82
687
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
Tweet media one
25
34
670
@AzadAli7786
Azad | آزاد
3 years
افضل ناظم کا بھاٸی ہے افضل جوکھیو کو سب پتہ ہے وہ چھپا رہا ہے اس کو بلیک میل کیا ہے وہ ڈر گیا ہے اگر افضل بليک میل ہوگیا میں بلیک میل نہیں ہونگی میں نہیں ڈرتی ميری اور میرے بچوں کی جان چلی جاٸے میں آخر تک لڑوں گی! @Xadeejournalist #JusticeForNazimJokhio
18
326
673
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@spectatorindex The "Egyptian" 🇪🇬 crowd is heard chantingfor Palestine 🇵🇸 at a football ⚽ match
15
81
681
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
سابق وزیر باری خان پتافی | کچھ بڑے محلوں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے لوگ بہت چھوٹے لوگ ہوتے ہیں اور کچھ غریب لوگ جن کے پاس گھر تک نہیں ہوتا وہ بہت بڑے لوگ ہوتے ہیں نصراللہ گڈانی کا کردار بہت بڑا تھا... #JusticeForNasrullahGadani
1
330
705
@AzadAli7786
Azad | آزاد
3 years
Profile picture 💕 @Xadeejournalist
Tweet media one
29
12
677
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
Tweet media one
6
130
655
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@benshapiro Claim & propaganda 2 different things
18
13
644
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@benshapiro Accept reality Ben
76
66
635
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@Hind_Gaza Canada Right now: Slogans: Israel is a terrorist estate
29
115
647
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@Hind_Gaza UK today:
5
96
656
@AzadAli7786
Azad | آزاد
3 years
ناظم جوکھیو کا کیس لڑنے والے ملیر کے سینئر وکیل محمد خان شیخ کہتے ہیں کہ انہیں دہمکیاں دی جارہی اور دہمکیاں دینے والوں کے نام میں نے دوستوں کو بتا دیے ہیں کل کو میری جان کو کچھ ہوتا ہے تو یہ دوست وہ نام بتاٸیں گے! @Xadeejournalist #JusticeForNazimJokhio
19
253
638
@AzadAli7786
Azad | آزاد
23 days
میرپور ماتھیلو | پانچ دن سے سخت گرمی کی وجہ سے نوجوانوں نے سبیل کی کیمپ لگا رکھی جن کا کہنا ہے صحافی نصراللہ گڈانی کی قربانی مظلوم عوام کی قربانی ہے ہم اس کی یاد میں یہ عمل کر رہے تاکے ہم اپنے شہید کو خراج پیش کر سکیں... عظیم دھرتی کے فرزند نصراللہ تجھے سلام 🫡
2
295
663
@AzadAli7786
Azad | آزاد
25 days
درخت جلانے والے بااثر لوگ ہمارے اور فطرت کے قاتل ہیں ان کو قاتلوں کو نہیں چھوڑنگا یہ وڈیو کلپ صحافی نصراللہ کی ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے سوچیں اور سوچتے رہیں یہ انسان کیا تھا؟ مطلب اتنا کوئی دیوانہ اپنی فطرت، انسانیت اور دہرتی کے لیے ہو بھی سکتا ہے 💔 #JusticeForNasrullahGadani
1
421
661
@AzadAli7786
Azad | آزاد
3 years
I'm just thinking Why don't we choose Shahnawaz Dahani except Hassan Ali?
Tweet media one
41
70
619
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@jacksonhinklle 🚨 BREAKING: Bolivia cuts diplomatic relations with Israel 🇮🇱
Tweet media one
15
76
604
@AzadAli7786
Azad | آزاد
20 days
آج سے صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں اور ان سہولتکاروں کی گرفتاری تک میرپور ماتھیلو میں احتجاجی کیمپ شروع کردی گئی ہے #JusticeForNasrullahGadani
3
315
633
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle Video: 🇵🇸
10
158
603
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@benshapiro Would you still call this brutality self-defense? Mr. @benshapiro
39
36
565
@AzadAli7786
Azad | آزاد
25 days
سندھی فیمینسٹ خواتین کیا اس خاتون کا ساتھ دیں گی؟ یا مصلحت پسندی کے تحت خاموشی کا روزہ رکھ کر چپ بیٹھ جائیں گی کہیں کوئی ناراض نہ ہوجائے؟ #JusticeForNasrullahGadani
@AzadAli7786
Azad | آزاد
26 days
شہید کی والدہ | صحافی برادری اور عوام میرا ساتھ دیتی ہے تو ان کا شکریہ ورنہ میں مائی جندو کیطرح لڑ کر اپنے شہید بیٹے شہید نصراللہ گڈانی کا انصاف حاصل کروں گی... #JusticeForNasrullahGadani
14
760
1K
7
398
601
@AzadAli7786
Azad | آزاد
8 months
@SprinterX99880 Big BREAKING: 🚨 Israel’s retaliation against the Hamas attacks has become a ‘collective punishment’ of Palestinians, says South Africa's top diplomat
Tweet media one
9
121
555
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@benshapiro Ben For You: Listen
18
53
561
@AzadAli7786
Azad | آزاد
2 years
Hassan Nisar's problem is that he does not consider anyone wise except himself @reema_omer weldone...
72
92
555
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
Difficulties have increased for world leaders who have justified Israel's 🇮🇱 brutality in Palestine Activists disrupt Justin Trudeau while he wines and dines in Vancouver, demanding that he calls for a ceasefire right now in Gaza. Shame on you You have blood on your hands
41
223
546
@AzadAli7786
Azad | آزاد
7 months
@jacksonhinklle Manchester standing in solidarity with Palestine ❤️
44
123
544