Awais Azad Profile Banner
Awais Azad Profile
Awais Azad

@AwaisAzad5

1,723
Followers
2,321
Following
596
Media
4,634
Statuses

میمن

Punjab, Pakistan
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
In test match what a moment David Warner and Labuschagne 🧢 #PAKvsAUS Shan Masood #Rizwan Imam ul Haq #BabarAzam 𓃵
20
33
536
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں جو رگِ جان آپ کو نظر آ رہی ہے نا اللّٰه تعالیٰ اس سے بھی زیادہ ہمارے قریب ہے ، پھر ہم کیسے مایوس ہو کہ یہ کہہ دیتے ہیں کہ اللّٰه تعالیٰ ہماری دعائیں نہیں سنتا۔
Tweet media one
0
0
2
@AwaisAzad5
Awais Azad
2 years
مری میں 20 کے قریب لوگ برف باری میں پھنس کر فوت ہو گئے تھے تو پورا پاکستان ہل گیا تھا۔۔ ڈیرہ غازی خان ،تونسہ شریف اور بلوچستان سیلاب کے پانی سے ڈوب گیا ہے۔.. پاکستانی میڈیا اتنا خاموش کیوں افسوس #خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان
0
6
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Travis Head is the incredible player.Good batting in under pressure. #INDvsAUSfinal #CWC23Final umpire Congratulations India Indian Crowd #WorldCup2023 #NarendraModiStadium panauti
Tweet media one
1
3
21
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Assalam-0-alikum Good morning Working day start #LookingLikeAWow #تھپڑ_کی_گونج
Tweet media one
16
0
15
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ صبح بخیر یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️ #Hijab #الاتحاد_الرائد #goodmorning #imrankhan #NeelamMuneer
9
3
14
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اسلام علیکم🤝 صبح بخیر 🌄 سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے..🤘🏻 چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..👑 #goodmorning #morning #ducky #AUSvPAK #BabarAzam #HaniaAmir #ImranKhanForPakistan #AUSvsPAK Shan masood #GTA6
15
1
13
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Assalam O alikum Morning 🌄 Sunday Funday ✌️
7
0
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر
10
0
11
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا خوب کہا گیا ہے فجر کے وقت فضا اتنی تر و تازہ، ٹھنڈی، معطر اور خالص کیوں ہوتی ہے؟ شاید اس لئے کیونکہ اس وقت منافقین سوئے ہوتے ہیں۔
Tweet media one
6
0
12
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر قیامت کے دن خوشی کا باعث زندگی کسی کو خوشیاں نہیں دیتی خوشیاں بنانی پڑتی ہیں زندگی میں ان کا ہاتھ پکڑ لیں جن کو آپ کی ضرورت ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے روزِقیامت آپ کی خوشی کا سبب وہ لوگ بن جائیں جن کی خوشی کا سبب آپ دنیا میں بنے۔
Tweet media one
10
0
9
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک #Friday
8
0
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
خدا سروں پہ سلامت رکھے بڑوں کے ہاتھ کسی بھی گھر میں کوئی چھوٹا بڑا نہ بنے.
Tweet media one
1
0
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️
4
0
12
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Assalam O alikum Morning 🌄 Match day Pak vs Aus #AUSvsPAK
10
0
12
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Assalam O alikum Morning 🌄🌞
9
0
12
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Assalam O alikum Everyone ✌️
9
0
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جب تمہــاری نمــازوں کــی صحت خــراب ہونــے لگــے۔ خـشوع و خضــوع محسـوس نــہ ہـو۔ اور نمــاز میـں دل نہ لگــے تو سمجھ جــاؤ تمــہارے گنـاہـوں کــے راستــے تقــوٰی کــی راہــوں ســے زیادہ مضــبوط ہیـــں۔
4
0
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحت احباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا
9
0
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اسلام علیکم ورحمۃ و برکاتہ🤝 صبح بخیر🌄 #morning #GoodMorningEveryone
9
0
9
@AwaisAzad5
Awais Azad
1 year
248 fellowers ho gya 250 he pura kr wa do 💯 fellow back #fellow
1
0
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️ Faisalabad Mir Hamza
5
0
9
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
3
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
آپ کے ساتھ امانت دار نے خیانت نہیں کی، بلکہ آپ نے بد دیانت کو امانت پکڑائی تھی #WrongNumberMirza #ابو_عبيدة #earthquake #FreePalestineFromIsrael #Semifinals #BehindYouSkipper
Tweet media one
3
0
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن طوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے #PAKvsNZ #rain Fakhar zaman
Tweet media one
0
1
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اسلام علیکم ورحمۃ و برکاتہ امام اوزاعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : علم حاصل کرنے سے پہلے سچ بولنا سیکھو. #الاتحاد_ساباهان #أبوعبيدة #GTA6trailer Outfitters #GTA6 #Ducky
Tweet media one
9
0
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
2 years
Tweet media one
0
0
10
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Thanks for everyone 1.5 k followers completed 🤩 #FolloForFolloBack #FolloMe #follow
Tweet media one
9
0
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
4
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️ #12thFail #Rizwan #Dollar #TereBin2
7
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
6
0
9
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Cricket is not without Shoaib malik Shoaib Malik in the first match of the National T20 Cup for Sialkot: 42 (36). And pick a 2 wicket. #PakistanCricket #PAKvsAUS Chota Don Ahmad Shahzad Rizwan McDonald #IPLAuction
Tweet media one
Tweet media two
0
2
9
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بغیر یا مصرف القلوب صرِّف قلوبنا إلی طاعتكَ اے دلوں کے پھیرنے والے، ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دیجئے آمین یا رب
7
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
کیونکہ آپ نے حد سے زیادہ صبر کیا...ظالم یہ سمجھے کہ آپ کو دکھ ہی نہیں ہوتا.
Tweet media one
2
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر کیا سب خیریت سے ہیں نا ؟
9
0
9
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
چھوٹی کے دن بریانی یا پلاؤ ؟
Tweet media one
Tweet media two
2
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
Pak win #PAKvsBAN
Tweet media one
0
0
9
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
گر تمہاری اولاد میں ایک بیٹا اور بیٹی ہو اور تماری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تم بیٹی کو بھیجنا۔ مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ #WrongNumberMirza |Al-Shifa Hospital |Toss | #Salaar | #Peshawar
Tweet media one
6
1
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
حیرت کی بات 22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے اسی طرح 22 دسمبر سے 21 جون تک 80 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اوررات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا #TereBin2
Tweet media one
1
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
انجینئر پہلی بار کسی ایسے بابے سے ٹکر لے بیٹھا ہے جسکے مرید خود بابے سے بھی پہنچے ہوئے ہیں امیدہے کہ اگلے دو تین دن ان ناہنجاروں کی طرف سے ملنے والی پھکیوں کے بعد موصوف نے اپنے بعد والوں کو بھی نصیحت کر کے جانا ہے کہ ہر کُھڈ(بل)میں انگلی نہیں دینی #منافق_مرزا #WrongNumberMirza
Tweet media one
4
0
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اگر آپ دوسروں کا دل توڑتے رہتے ہیں، تو آپ کا کوئی بھی مذہبی فریضہ بیکار ہے شمس تبریزی
6
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
Assalam O alikum Good morning 🌄
Tweet media one
7
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
ناشٌکری زوال کا آغاز اٌور اَستغفراللہ ســربلندی کا وظیفــہ ہے #تھپڑ_کی_گونج Pakistani Age - 18
Tweet media one
1
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
2 years
پیارے رسول ﷺ کی پیاری مسکراہٹ ۔۔۔ سیدنا عبداللہ بن حارث ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر ( خوبصورت) مسکراہٹ والا میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔‘‘ آپ ﷺ کی ہنسی صرف مسکراہٹ ہوتی تھی ۔‘‘ (جامع ترمذی:42۔3641 )
1
0
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ڪامیابی ڪا سفـــر ہوتا ہــی مُشڪل ہـــے۔ چَــڑھائی ڪہاں آسان ہوتــی ہــے ، لیڪن بُلندی پانــے ڪےلیے چَــڑھائی ڪو طــے ڪرنا پڑتا ہـــے۔
Tweet media one
7
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
اسلام علیکم صبح بخیر
3
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
@Pak_Weather ان دنوں میں تو وہاں رہنا کافی مشکل ہو جاتا ہوگا اللہ تعالی سب کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے
0
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
السلام علیکم صبح بخیر 🌄
5
0
8
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
السلام علیکم جب ضمیــر غــلامـی کا عــادی ہــوجائــے تو طاقت کوئــی معنــی نہــیں رکھتـی
Tweet media one
3
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
ہو سکتا ہے ہمیں لگتا ہو کہ اللّٰه نے ہمیں بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جن سے اُس نے دوسروں کو نوازا ہوا ہے. مگر غور طلب بات یہ ہے کہ اُس نے ہمیں بہت ساری ایسی آزمائشوں سے بھی بچا رکھا ہے جن سے دوسرے گزر رہے ہیں اس لئے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں الحمدللہ علی کل حال
Tweet media one
2
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک
5
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔ جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے۔ ~مولانا وحیدالدین خان
1
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
اسلام علیکم صبح بخیر
2
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Tweet media one
Tweet media two
0
1
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بِـسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡـمٰنِ الرَّحِـــيۡمِ تمہارا رب وہی ہے جو تمہارے لیے سمندر میں کشتیاں چلاتا ہے، تاکہ تم اس کا کچھ نہ کچھ فضل تلاش کرو۔ یقینا وہ ہمیشہ سے تم پر بےحد مہربان ہے۔ سورت نمبر 17 آیت نمبر 66
7
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں
1
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
There is no problem even if you have won without OK. #INDvsSA #PAKvsAUS #BabarAzam 𓃵 #ViratKohli #WTC25 Gill
@ESPNcricinfo
ESPNcricinfo
9 months
Temba Bavuma will miss the second Test due to a hamstring strain he picked up in Centurion, Dean Elgar will lead the side in Cape Town #SAvIND
Tweet media one
116
70
1K
0
0
1
@AwaisAzad5
Awais Azad
8 months
بابراعظم جو نام ہے اعتماد کا ہائی کلاس بیٹنگ ان بنگلہ دیش کہاں ہے اج بلیک میلرز ؟ #BabarAzam 𓃵 #BPL24 #BPL #これが私のあんこパン王 モグコレ インスタ開設 I #永瀬廉_Instagram #PSL2024 @iamqadirkhawaja @Shoaib_Jatt
Tweet media one
0
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
@nana0504 政府機関は何をしているのでしょうか?
1
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
روش بزرگوں کی شامل ہے میری گُھٹّی میں ضرورتاً بھی سخی کی طرف نہیں دیکھا
0
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
شعیب ملک کے سالے ہار گئے اور وسیم اکرم کے سالے جیت گئے ....😂😂😂 #INDvsAUSfinal #CWC23Final #IrfanPathan Congratulations India Indian Crowd #WorldCup2023 karma panauti India in India #ShahRukhKhan
Tweet media one
4
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک صلی اللہ علیہ وسلم #JummahMubarak #Jummah #viralvideo #أبوعبيدة #غزه_مقبرة_الغزاة #BabarAzam Rest in Peace #WhatsApp Imad #fcklive amir #AUSvsPAK
5
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Tweet media one
1
1
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
ناشتہ! چائے کے ساتھ رس یا چائے کے ساتھ بسکٹ ؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
5
1
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
اسلام علیکم صبح بخیر دعا ہے کہ ہم سب کا آج کا دن اچھا گزرے
4
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر
4
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
خری بار جب پاکستان آسٹریلوی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ جیتا، تب بابر اعظم فقط ایک برس کے تھے، شاہین شاہ آفریدی پیدا نہیں ہوئے تھے، پاکستان ایٹمی قوت نہیں بنا تھا اور ایک ڈالر صرف 31 روپے کا تھا۔۔ بی بی سی کا دلچسپ تبصرہ #PAKvAUS #PSL9Draft #Cryptocurency So Beautiful Shaheen
Tweet media one
1
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
8 years
Tweet media one
0
1
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک تمام دوستوں کو صبح بخیر #jummamubarik #جمعة_مباركة
3
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
Assalam O alikum Good Fogee 🌫️morning Lahore #Lahore #Fog #PAKvAUS
5
1
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
@CameraTrickTips Good ideas and tips🤩
0
0
3
@AwaisAzad5
Awais Azad
1 year
I stand with Palestine 🇵🇸- Palestine🇵🇸- Like 👍 and Palestine 🇵🇸- Retweet 🔄 #Israel #طوفان_الأقصى #Hamas #Palestine #Palestinian #IronDome #Gaza #TelAviv #IsraelUnderAttack #PalestineGenocide #MuhammadRizwan #غزة_الآن #Bitcoin #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #حماس #Israel
2
1
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
Memorable batting by Amir Jamal that's the fantastic. #AUSvPAK #Rizwan saim Ayab #BabarAzam #DavidWarner #Japan Amir Jamal
Tweet media one
4
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Spin bowling coach for team Pakistan vs Aus best of luck #BehindYouSkipper #AUSvPAK #HarisRauf #BabarLaughed
Tweet media one
3
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
1 year
شفقت محمود تحریک انصاف کے وہ واحد رہنما ہیں جو نہ پولیس کو مطلوب اور نہ ہی ان پر کوئی دہششتگردی کی دفعات!! اس کی وجہ ان کروڑوں بچوں کی دعائیں ہیں جن کے سکول و کالج شفقت محمود نے کرونا کے دنوں میں بند رکھے #زمان_پارک_پُہنچو | #حوا_کی_بیٹیوں_کو_عزت_دو
Tweet media one
0
1
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
سردی لیٹ خود آئی ہے اور غصہ ہم پہ نکال رہی ہے بھلا بتاؤ اس میں ہمارا کیا قصور ہے 😔 #WINTER #winterstorm #WeatherUpdate #InternetShutDown
3
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
اور سکـــــــون پتـــــــا ہے کـــــــیا ہے، اکیلـــــــے بیـــــــٹھ کر رب ســـــــے گفـــــــتگو کـــــــرنا Hafiz Saeed #Elections2024 #BabarAzam 𓃵 #TereBin2
Tweet media one
2
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
دعــــائیں ہــــمیشہ🤍 کــیا کــرو کـبھی🤍 مــایوس نـہ ہــوا🤍 کـــرو کـــــــیونکہ🤍 جــو کام آپ کو نامـــمکن لگتے ہیــں آپ کی دعــــائیں ان کو مــــمکن کــرنے کی طاقـــت رکــھتی ہیــں💖 مسکراتے رہیں کیونکہ یہی ہے مقصود زندگی Hafiz Saeed #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
1
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
acha to ya bat ha very bad #BabarAzam chota don #ImadWasim Shoaib malik #BabarLaughed Welcom back Imad wasim
Tweet media one
0
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
مجھے آتا نہیں سکون تیرے شہر کے پارکوں میں میں اپنے کشمیر کے پہاڑوں کا دیوانہ ہوں #rattigali #rattigalilake #rattigalibasecamp 🏕️ #kashmir #keranvalley
1
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
وقت پر آیا کرتے تھے جواب ان کے . یہ بھی ایک وقت کی بات ہے...
1
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهﷻ کــے نــزدیک سب ســے بـڑے اجـــر والا گھـونٹ غصــے کا گھونٹ ہـــے۔ جســے بنــدہ صــرف اللّٰه رب العــزت کــی رضـا کــےلیــے پــی لـــے•
3
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
کامیابی کے لیے محنت ضروری ہے اور وہ بھی ایک طرف سے ترتیب اور تسلسل کے ساتھ!
Tweet media one
1
0
7
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Morning 🌄🌞
5
0
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
اگر چائے کا دھیان نہ رکھا جائے تو وہ ٹھنڈی ہو جاتی ہے...تو آپ کا محبت کرنے والوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
Tweet media one
2
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
ایک دفعہ لائک کریں اور پھر دیکھیں کمال #Welcome2024 #HappyNewYear
Tweet media one
2
0
3
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
75 پنچر لگے اس بھوتاری ٹیوب میں ھوا بھر کے اچھائی کی امید لگانے والو، خدارا اس دفعہ پنچر نہیں چلے گا، ٹیوب بدلو، نظام بدلو نمائندہ بدلو 🙏 #نورین_رو_رہی_ہے #پاراچنار #SpeakerChorGot Slapped By Teacher
Tweet media one
2
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
اسلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک پچھلے ہفتے رتی گلی جھیل 🤩 #JummahMubarak
5
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
اب یہ ٹائم بھی اگیا ہے کہ یو فون والے سم کے ساتھ ایک کلو چینی فری دے رہے ہیں #ufone @Ufone @UFOnetwork_ #Dunki #AnimalTheMovie Moye Moye #HaniaAmir #PSL2024 #PSL9Draft #WaseemBadami
3
2
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
فیصل مسجد مار گلا ہلز اسلام اباد کا خوبصورت منظر #Islamabad #PAKvsAUS #Japan #꽃향기_가득한_지수생일_왔단다 #Japon #StarAcademyleLive #BabarAzam #꽃향기_가득한_지수생일_왔단다 #Israel #tokyo #TokyoAirport #PeshawarHighCourt "Harsha Bhogle"
Tweet media one
0
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ٗ 🌙 22 ربیـع الثانی 1445ھ بمطابق 7 نومبــر 2023 ایک سوچنــے والــے زنــدہ انسـان کــے خـــیالات میــں تبـدیلــی ہوتــی رہتـــی ہـــے۔ نہیـــں بـدلتـا تو پتھــر نہیـــں بـدلتا
2
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
@cricketaakash yes its Amazing
0
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
5
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
11 months
السلام علیکم دنیا کـــی زندگــی صرف فـــریب اور دھوکا ہــے ، ہم اللّٰهﷻ کــے ہیـں اور ہمیں اللّٰه رب العــزت کــی طـرف لوٹ کـــر جانا ہـــے
Tweet media one
3
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
السلام علیکم لفظوں کا زخم ایک ایسا زخم ہے جسے ماہر ڈاکٹر نہیں بھر سکتے، ایک لفظ دل میں اثر ڈال سکتا ہے، اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں، جیسا کہ آپ نہیں جانتے، وہ ایسے دل کو تکلیف دے سکتے ہیں جس نے ہمیشہ آپ میں امید دیکھی ہو" #depression
Tweet media one
1
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
8 years
Tweet media one
0
0
5
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
@TheFigen_ its Amazing
0
0
3
@AwaisAzad5
Awais Azad
9 months
Assalam O alikum Good morning 🌄
3
0
4
@AwaisAzad5
Awais Azad
8 months
برکت والا ووٹ😆 #ElectionResults #ElectionResults2024 #Elections2024Pakistan Ali Muhammad National Assembly #PTIWon #PTI_WON
3
1
6
@AwaisAzad5
Awais Azad
10 months
Josh Inglis hundred 💯 vs India in t20 internationals Chota don Rizwan saud shakeel #IndianCricket
Tweet media one
0
0
4