اگر سپریم کورٹ الیکشن کی تاریخ میں 14 دن کی توسیع کر سکتی ہے تو موجودہ معاشی بہران کے تحت اگر الیکشن کمیشن الیکشن 5 مہینے کے لئے ملتوی کر دے گا تو وہ بھی غیر آئین نہیں ہو گا ۔
مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ نے یوم آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد کیا، آپ کی محنت ہمیشہ نظر آتی ہے، آپ پارٹی کا اثاثہ ہیں ، ویلڈن عنیزہ بہن
@AunazaM
میری والدہ کو فالج کا ٹیک ہوا،اس وقت کوئی گاڑی نہیں ملتی تھی،میاں نوازشریف نے ییلو کیب کی سہولت دی ، اس دن سے ہم ان کیساتھ ہیں، پہلا ووٹ میاں عباس شریف کو ڈالا تھا،مریم نواز کو ضرور الیکشن لڑنا چاہیے،یہ نمازی لوگ ہیں، حلقہ این اے 119سے عوام کی رائے
@MaryamNSharif
خادم پاکستان میاں شہبازشریف صاحب نے سولہ ماہ کی حکومت میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، مشکل ترین ٹاسک کو نمٹایا، اس بار ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور عوام کو ریلیف دینے کا بیڑا بھی انہوں نے اٹھایا ہے انشاءاللہ وہ اس بار بھی کامیاب ہوں گے
ماڈل ٹاون 180Hلاھور مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے 21 اکتوبر قائد کے استقبال کے لیئے کیئے جانے والے کام کی بریفنگ اور حمزہ صاحب نے قائد کے استقبال کیلئے اھداف مقرر کرکے کوئی کسر نہ چھوڑنے کی ھدایت کی۔
@MaryamNSharif
اس جذبے کو دلوں سے کیسے نکالو گے👏👍 ۔۔۔
مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ نے یوم آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد کیا، آپ کی محنت ہمیشہ نظر آتی ھے ، آپ پارٹی کا اثاثہ ہیں ، ویلڈن عنیزہ بی بی ✌👍
@MaryamNSharif
@AunazaM
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائد میاں محمد نوازشریف کی تاریخی بریت کو اپنی آنکھوں سے witness کیا، سازشی سزاؤں کو محض چند سماعتوں کے ہاتھوں ڈھیر ہوتے دیکھا، وہ دن اب دور نہیں جب ہم میاں نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم ہاؤس میں دیکھیں گے۔ انشاءاللہ
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں صوبیہ خان کیساتھ جو سلوک کیا گیا بدقسمتی سے اب تک کسیPTI رہنما نے اس کی مذمت نہیں کی،نومئی میں ملوث خواتین کو جیل میں ڈالنے پر تو بڑا واویلہ کیا،یہ تو نومئی سے بڑا سانحہ تھا کہ اسمبلی میں خاتون کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، یہ توپشتونوں کا کلچر نہیں تھا
نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے جیلیں کاٹیں،لیکن ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کو جاری رکھا،انہی قربانیوں کا صلہ ہے کہ اُس وقت کے فرعون آج میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، استعفے دے رہے ہیں، یہی فرعون نوازشریف کی سیاست ختم کرنے چلے تھے اپنے پروفیشل کیرئیر ہی ختم کربیٹھے
پرویزسندھیلہ بھائی نے مشکل وقت میں پارٹی کو سوشل میڈیا کی ایک توانا آواز فراہم کی، عمرانی فسطائیت کے دور میں جب پارٹی کے بیانیے پر پہرہ دینا مشکل ترین کام تھا، تب انہوں نے بلاخوف و خطر پہرہ دیا۔
میرا ووٹ مریم نواز صاحبہ کا ہی ہے، ہمیں اتنا پتہ ہے کہ جب بھی ن لیگ کی حکومت آتی ہے کاروبار کھل جاتے ہیں، مریم نواز کے انتخابی حلقہ 119سے عوام کی رائے
@MaryamNSharif
آج قومی اسمبلی میں تاریخ رقم ہوتے دیکھی،میاں شہبازشریف کو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوتے دیکھا،نوازشریف کو حقیقی کنگ میکر کی صورت میں دیکھا،شریف برادران نے پاکستان کی ترقی کا پھر بیڑااٹھالیاآپ کو انتقامی سیاست کی بجائے کام،کام اور صرف کام نظر آئے گا،کیونکہ اب راج کرے گی عوام
پاکستان کو سنوارنے ، تعمیروترقی ، انفراسٹرکچراور موٹرویز کا جال بچھانے والے، سی پیک جیسا تاریخ ساز منصوبہ شروع کرنے والے، صحت کارڈ،روزگار سمیت پاکستان کی عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے والے قائد اعظم کے حقیقی جان نشین قائد پاکستان جناب میاں محمد نوازشریف کی سالگرہ قوم کو مبارک
احمدپور شرقیہ میں یہ میاں شہبازشریف صاحب کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک جلسے کے مناظر ہیں،عوام کا جم غفیر چیخ چیخ کر بتارہا ہے کہ سولہ ماہ میں شہبازشریف نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچاکر قوم پر عظیم احسان کیا ہے، آٹھ فروری کا فیصلہ آچکا
مناواں میں اپنے قائد میاں حمزہ شہباز شریف صاحب کے ساتھ شہدا ء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ۔ پاکستان ہمارا ہے ہماری فوج پاکستان کی فوج ہے اور ہمارے شہداء کی یاد ہمیشہ ہمارے دل میں ہے
یہ میاں نوازشریف کی ہی لیڈرشپ کا کمال ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے کٹھن مرحلے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا، عمرانی فسطائیت کے خاتمے میں مدد کرنے والوں سے وعدے بھی تکمیل کو پہنچےاور نظریاتی کارکنوں کو جب تک راضی نہ کرلیا،تب تک ٹکٹ جاری نہ کیے،نظریاتی کارکن آج بھی نوازشریف کے سینے کے قریب
بارہ کہو بائی پاس کی تکمیل کا کام مکمل ہونے پر اسلام آباد سے مری تک کا سفر 45منٹ میں طے کریں،،،
شکریہ نواز شریف شکریہ شہباز شریف 👇 🇵🇰🐅
@MaryamNSharif
@HamzaSS
@CMShehbaz
آج حلقہ این اے 119 میں مریم نواز صاحبہ کی ڈور ٹو ڈورانتخابی کے دوران یہ بچے اکھٹے ہوگئے اور مجھ سے مریم نواز سے متعلق پوچھنا شروع کردیا، کہنے لگے ہمیں وہ اچھی لگتی ہیں،ہم اپنی فیملی سے کہیں گے کہ مریم نواز کو ہی ووٹ دیں، قوم کے بچوں کو بھی مریم میں مستقبل نظر آرہا
@MaryamNSharif
ہمیں میاں نوازشریف کی ادنیٰ ورکر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے، اس کے لئے ضروری نہیں ہے کہ مخصوص نشستوں پر آکر ہی یہ کام سرانجام دیاجائے، پارٹی دیگر کئی طریقوں سے آپ سے کام لے سکتی ہے، یہ ہماری قابلیت ہے کہ ہم کن محاذوں پر ملک و قوم کی خدمت کرسکتے ہیں۔
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی مرحوم سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کی رہائش گاہ آمد، مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کےلئیے صبر جمیل کی دعاء، مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
#حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹییم
جعلی سزاؤں کے خلاف سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر اپنے بابا کے ہمراہ ، شریف خاندان بچوں سمیت سازشی کیسز کا تاحال سامنا کررہا ہے،جو وقت انتخابی مہم چلانے کا ہے اس میں وہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں، لیول پلئینگ فیلڈ تو ن لیگ کو بھی درکار
اگر ہمیں 2017 والا سکون چاہئے جب میاں محمد نواز شریف صاحب وزیر اعظم تھے تو ہمیں ایک بار پھر شیر کو ووٹ دینا ہے۔ انشااللہ ۔ این اے ۱۱۹
@MaryamNSharif
میری گزارش ہے کہ میری وجہ سے میری قیادت پہ یا پارٹی کے کسی بھی رکن پہ اعتراض نہ کیا جائے ، کوئی بھی میرا مجرم نہیں ہے، میں نے اپنا معاملہ اللہ پہ چھوڑ دیا۔
جلسہ گا کے لئے تیار ۔ انشا اللہ تاریخ کا سنہرا باب میاں نواز شریف کی قیادت میں آج سے شروع ہو گا انشااللہ ۔ وزیر اعظم نواز شریف ۔ مادر جمہوریت آپ کی قربانی رنگ لے آئی ۔ باؤ جی ویلکم
@MaryamNSharif
حمزہ شہباز شریف صاحب کی بچوں سے محبت اور شفقت ۔ بچوں کو بھی پتہ ہے کہ ان کا لیڈر کون ہے۔ عمران خان اب اس کی بھی نقل کر لینا کیونکہ تم صرف نقل ہی کر سکتے ہو۔
میری قیادت کا فیصلہ سر آنکھوں پہ ۔ میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہوں ہمیشہ اپنے ملک کے لئے ۔ شائد اب کسی اور کا بھی حق تھا ۔ میری درخواست ہے کہ میرے لئے میری قیادت سے کوئی شکوہ نہ کریں ۔ میں اور میرے تمام بہن بھائی اپنی قیادت کے ساتھ ہیں
یہ جلسہ نہیں بلکہ مریم نواز کے انتخابی حلقے کی ایک کارنر میٹنگ ہے جو جلسے کا روپ دھاڑ چکی ہے، اسی طرح 8فروری کو لاہور میں شیر دھاڑے گا ، انشاءاللہ
@MaryamNSharif
سازش نوازشریف کے خلاف نہیں ہوئی، سازش تو پاکستان کے عوام کے خلاف ہوئی، جس کا خمیازہ اب تک ہم بھگت رہے ہیں، لیکن اب عوام کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن کر پاکستان کو ایشین ٹائیگر ضرور بنائیں گے، ادھورا خواب پورا ہوگا۔ انشاءاللہ
حمزہ شہباز نے مشکل ترین حالات کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا۔ چند ماہ کی وزارت اعلیٰ کو بہترین انداز میں چلاکر ثابت کیا کہ وہ شہبازاسپیڈ کے حقیقی جانشین ہیں۔
مریم نواز نے عوام میں اتر کر تاریخ ساز جلسے اور کارنر میٹنگ کرکے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن اپنی مقبولیت کے ایک نئے عروج پر ہے، مریم نواز نے پی ٹی آئی کی مقبولیت کے جعلی بُت کو بھی توڑ دیا ہے، ابھی تو آغاز ہے،PTI کی جعلی مقبولیت کا جنازہ عوام 8 فروری کو پڑھیں گے
@MaryamNSharif
ہم نے پارٹی کو کبھی مشکل وقت میں نہیں چھوڑا،اُس وقت بھی سیسہ پلائی دیوار بنے رہے جب نام لینا بھی بغاوت کے زمرے میں آتا تھا،منزل تک لانے میں جتنا کردار ادا کرسکتے تھے اپنی بساط سے بڑھ کر کیا،کٹھن راستوں پہ چل کرپارٹی کو منزل تک پہنچایا،آئندہ بھی دعائیں ،نیک تمنائیں پارٹی کے ساتھ
Alhamdulillah met the honourable Ex Cm Punjab Mian Hamza Shahbaz Sharif Saab . Discussed the current political issues n way forward . Hamza bhai is always very kind with all his workers n specially with kids . Mashallah
ایک وقت تھا جب عمرانی فسطائیت خادم پنجاب میاں شہباز شریف کو نیب کے ذریعے ناحق گرفتار کرنے آتی تھی تو ماڈل ٹاؤن 96 کا ھم کارکنان تحفظ کرتے تھے
آج الحمداللہ پوری دنیا منتخب وزیر اعظم کو خوش آمدید کہہ رھی ھے
حق نے غالب آنا ھی تھا الحمداللہ
@CMShehbaz
جب ، جب میاں نوازشریف کی حکومت آئی ، انفراسٹرکچر بنا، ایٹمی دھماکے ہوئے، پاکستان ناقابل تسخیر بنا، سی پیک آیا، آئی ایم ایف سے چھٹکارا ملا، موٹرویز کا جال بچھا، ڈالر کو لگام ڈالی گئی، مہنگائی کم ہوئی، میٹرو بس، اورنج ٹرین بنی، ترقی کے اس تسلسل کو پروجیکٹ عمران کی نذر کردیا گیا
میاں نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز انتخابی مہم کو بھرپور طریقے سے چلانے جارہے ہیں، نوازشریف صاحب 30سے زائد جلسے کریں گے، نوازشریف کی انتخابی مہم سے قبل ہی تمام سرویز ن لیگ کی فتح کا اعلان کررہے ہیں، میرا قائد دو تہائی اکثریت سے آرہا ہے، بحرانوان کا خاتمہ کرنے
ترازو کے پلڑے برابر ہونے کا یہی طریقہ ہے کہ اُن تمام کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے جنہوں نے نوازشریف کے دور میں چلتی ترقی کو روکا،آج جب ان کی کرپشن کے احتساب کا وقت آیا تو یوں راہ فرار اختیار نہ کرنے دی جائے،سپریم جوڈیشل کونسل میں نہیں تو نیب میں ان کے کیس چلنے چاہیے
الاسلام علئیکم ۔ میں کل کی جشن آزادی ریلی کے لئی اپنے تمام بھائیوں رضوان بھائی اور عامر بھئی حمزہ بھائی وکی بھئی ذیشان بھائی اور تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں آپ سب نے یہ ثابت کیا کہ قائد کے نظریاتی کارکن محب وطن پاکستانی ہیں۔ آپ سب کو کامیابی مبارک ہو ۔ الحمد اللہ
جس فتنے کی آبیاری عمران خان نے کی وہ تناآور درخت بن کر ریاست کی جڑیں کھوکھلی کرنے کی کوشش کررہا ہے، کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے،اپنے اور ریاست کے درمیاں دوریاں یہ خود پیدا کررہے ہیں اور الزام دیگر سیاسی جماعتوں پر عائد کرتے،آٹھ فروری کو عوام اس فتنے کی سرکوبی کرنے کو تیارہے
A very Happiest birthday to a great leader
@CMShehbaz
a symbol of hard work and a hope for better pakistan May you live long n happy life. Ameen
#HBDShehbazSharif
مریم نواز ان لوگوں کے سامنے کھڑی ہوئیں، ان فرعونوں کو شکست دی جن کے سامنے ہمارے ملک کے بہت سارے ادارے بھی بے بس ہوچکے تھے،مریم نواز نے ایسا کردار ادا کیا اور ثابت کیا کہ وہ نوازشریف کی سپاہی اور بیٹی ہیں، مریم نواز کے انتخابی حلقے سے عوام کی رائے
@MaryamNSharif
جو دھمکی دے رہے تھے کہ ن لیگ کو گھر میں گھس کر ماریں گے، مریم نواز کے اوکاڑہ جلسے نے انہیں منہ توڑ جواب دیا ہے، بلاول بھٹو کو بتادیا ہے کو گھر والوں نے دوٹوک جواب دیا ہے کہ آپ کی یہاں کوئی جگہ نہیں، گھر میں گھس ہی نہیں پائیں گے، ہرانا تو بہت دور کی بات ہے
قوم کا ہیرو قوم کا ناز حمزہ شہباز ۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی ببر شیرنی عنیزہ فاطمہ
میاں حمزہ شہباز شریف کے این اے 118 ورکرز کنونشن میں موجود
اپنے محاذ پر ڈٹے ہوئے۔
@AunazaM
@MaryamNSharif
@HamzaSS
ہمارے دلوں کے وزیر اعظم قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف انشا اللہ پاکستان آ رہے ہیں ۔ اببخوشحالی آئے گی،
میاں صاحب آپکی آمد پر بہترین استقبال ہو گا
#شیر_پاکستان_آرہا_ہے
@HamzaSS
#حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹیم
اس قرارداد کے حق میں ہوں، پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی ہے، پارلیمنٹ کو بتانا چائیے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے، قائد مسلم لیگ ن
@NawazSharifMNS
کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
مریم نواز نے انتخابی سیاست کاآغاز بھی دھواں دھار طریقے سے کیا ہے، ہم نے کارنر میٹنگ کو جلسوں میں تبدیل ہوتے دیکھ لیا، عمران خان کی جعلی مقبولیت کا بُت بھی دختر پاکستان نے توڑ دیا
@MaryamNSharif
ابھی تو مریم نواز نے نوازشریف کے بغیر صرف ورکر کنونش کیا ہے اور پی ٹی آئی سمیت تمام پروپیگنڈہ مشینیں سرگرم ہوگئیں ہیں، ان کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں، جب نوازشریف، مریم نواز، شہبازشریف اور حمزہ شہباز باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کریں گے تب ان پر کیا گزرے گی۔پکچر ابھی باقی ہے
نامزد وزیراعظم میاں شہبازشریف نے دل جیت لیے، ثوبیہ خان سے خصوصی ملاقات، خیبرپختونخواہ کی بدمعاش حکومت کو پیغام دے دیا کہ ثوبیہ خان اکیلی نہیں ہے، پوری پارٹی اور وفاق اس کیساتھ کھڑا ہے
حلقہ این اے 119سے مریم نواز صاحبہ کے لیے بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے، خواجہ عمران نذیر صاحب حلقے میں بہت اہم کردار ادا کررہے ہیں، ان کی رہنمائی میں آج ڈور ٹو ڈور عوام تک قائد پاکستان میاں نوازشریف کا پیغام پہنچایا جائے گا، عوام کو امید سحر کے ویژن سے آگاہ کریں گے
لاہور میں مریم نواز صاحبہ کی انتخابی مہم کے دوران جو بھی ملتا ،وہ یہی کہتا ہوا پایا جاتا ہے کہ ہم تو نسلوں سے ن لیگ کے ووٹر ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ موجودہ بحرانوں سے نوازشریف ہی نکال سکتا ہے، نوازشریف نے اپنے تینوں ادوار میں عوام کا یہی اعتماد کمایا ہے،الحمداللہ
@MaryamNSharif
مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی حافظ آباد سینئر لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ آمد، ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس، مرحوم کے ایصال ثواب کےلئیے فاتحہ خوانی اور اہل خانہ کےلئیے صبر جمیل کی خصوصی دعا
Eid should always be celebrated with your family n friends n such gestures should be continued throughout your life. May we all live a happy long n healthy life with our families . Ameen
قائد میاں محمد نوازشریف کے لاہور کے حلقہ 130سے کاغذات نامزدگی منظور ہونا اس امر کی دلیل ہے کہ ان کی نااہلی مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔ریٹرننگ آفیسر نے کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔ میاں نوازشریف چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔ انشاءاللہ
قائد محترم نوازشریف کے سرخرو ہونے تک ہم نے ہر محاذ پر بھرپور جنگ لڑی،اس ٹیم نے سازشی سزاؤں کے خلاف جدوجہد میں رتی برابر بھی بزدلی نہیں دکھائی ،آج سب بہت خوش ہیں۔ ہم عزم کرتے ہیں کہ اگلی جدوجہد فروری میں نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنائیں گے۔ پاکستان کو ایشین ٹائیکر بنائیں گے
پاکستان کو میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا ویژن ہی بحرانوں سے نکال سکتا ہے،آج تک پاکستان کو جو بھی پروجیکٹس ملے ہیں، موٹرویز سے لیکر سی پیک تک تمام ن لیگ کے ویژن کا ہی نتیجہ ہیں، شہبازشریف نے سولہ ماہ کی حکومت میں عمرانی بارودی سرنگوں کو ڈی فیوز کیا،یہ بہت بڑی اچیومنٹ ہے
مسلم لیگ ن پروجیکٹ عمران کے خاتمے کی قیمت تاحال چکا رہی ہے، پولیٹیکل کیپیٹل کے بعد انتخابی عمل میں اپنے نظریاتی کارکنوں کی بھی قربانیاں دی جارہی ہیں۔ جب پروجیکٹ عمران آیا تھا تب بھی ن لیگ کا نقصان ہوا تھا، اس کو ختم کرنے میں بھی ن لیگ نے زیادہ نقصان اٹھایا
میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا اطمینان بتارہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی ان کی تیاری اور پلاننگ پوری ہے۔ آٹھ فروری کے بعد پاکستان میں خوشحالی کا سورج طلوع ہوگا۔ انشاءاللہ